Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹھنڈا خون

October 23, 2021 1 1 min read
Old Age
Old Age
Old Age

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

غصے سے بھری ہوئی چوہدرانی نے ہاتھ میں پکڑی بندوق کا رخ آسمان کی بلندیوں میں اڑتے ہوئے پرندوں کی طرف کیا انتہائی مہارت پھرتی سے یکے بعد دیگرے دو فائر کر دئیے ٹھائیں ٹھائیں کی زور دار آواز سے زمین لرزنے لگی فائرنگ کی گونج سے سماعتیں لرزنے لگی درختوں پر بیٹھے پرندے پھڑپھڑائے اور اڑ گئے مرغے مرغیاں شور مچانے لگے چارہ کھاتے جانور بدک کر شور مچانے لگے چوہدرانی نے خاموشی کی چادر کو اپنی فائرنگ سے پھاڑ کر رکھ دیا تھا دونوں فائر فضا میںپرواز کرتے پرندوں کو نشانے پر لگے اُن میں سے گھائل پرندے پرواز چھوڑ کر بے جان ہو کر آسمان کی بلندیوں سے نیچے ہم سے تھوڑا دور تیزی سے گرنے لگے چوہدارنی نے فتح کا فلک شگاف نعرہ مارا میری طرف تحسین طلب فاتحانہ نظروں سے دیکھا پاس کھڑے گھوڑے پر چھلانگ لگا کر سوار ہوئی اور برق رفتاری سے شکار زدہ پرندوں کی طرف دوڑنے لگی پلک جھپکنے میں پرندوں تک پہنچی گھائل پرندوں کو پکڑا اور تیزی سے واپس ہماری پلٹی آکر پرندے ہوا میں لہرائے اور نوکروں کی طرف اچھال دئیے اور چھلانگ لگا کر گھوڑے سے نیچے اُتر آئی۔

میں دہشت و حیرت کے جھولوں میںجھول رہا تھا کیونکہ میں جب سے اُس کے ڈیرے پر آیا تھا وہ حیرت پر حیرت کی کھڑکیاں کھولی جارہی تھی جب میں یہاں پہنچا تو ٹریکٹر پر خود سوا ر ناہموار زمین پر تیزی مہارت سے ہل چلا کر زمین کو ہموار کر رہی تھی جس مہارت تیزی سے وہ ناہموار زمین پر ٹریکٹر چلا رہی تھی لگتا ہی نہیں تھا کہ صنف نازک ہے وہ ماہر طاقتور جوان ڈرائیور کی طرح ٹریکٹر دوڑا رہی تھی پھر جب اُس نے دیکھا ایک بیل رسہ توڑ کر بھاگ کر کھیتوں میں داخل ہو گیا نوکروں کی فوج اُس بپھرے بیل کو قابو کر نے میں ناکام ہو رہے تھے تو اُس نے ٹریکٹر سے چھلانگ لگا ئی جا کر منہ زور بیل کے سامنے کھڑی ہو گئی اُس کو نکیل سے پکڑ کر نوکروں کے حوالے کیا ایک بھینس کے پاس سے گزرتے ہوئے جب دیکھا بھینس نوکر سے عدم تعاون کا مظاہرہ کر رہی ہے اُس کو دودھ نکالنے میں مشکل ہو رہی ہے تو نوکر کو اشارہ کیا وہ اٹھ جائے پھر خود بھینس کو دوچار تھپکی کے ہاتھ لگا ئے پھر ہاتھ پھیر کر اُس کی وحشت کو کم کیا اور نیچے بیٹھ کر اُس کا دودھ نکالنے لگ گئی پھر مجھے ایک اور جھٹکا دیا جب دور سے بھینس کے تھن سے دودھ کی دھار کو اپنے منہ میں فوارے کی طرح ڈالنے لگی۔

اب گرما گرم نرم ملائم ریشم کی سی تازہ دودھ کی دھاریں چوہدارنی صاحب کے گلے میں شہد کی نہروں کی طرح گر رہی تھیں پھر اِس عمل کو روک کر اُس نے مجھے بھی دعوت دی کہ میں قریب جا ئوں اور جا کر تازہ شیریں خالص دودھ سے لطف اندوز ہو سکو ں تو میں نے انکار میںسر ہلا کر شکریہ ادا کیا لیکن مجھے اپنا بچپن یاد آگیا جب میںضد کر کے دودھ کی دھاروں سے فیض یاب ہوا کرتا تھا پھر جب دودھ کا برتن بھر گیا دودھ کے اوپر سفید جھاگ ریشم کی طرح دلکش نظارہ پیش کر رہی تھی اُس نے برتن نوکر کے حوالے کیا اور حکم دیا یہ خالص دودھ میںنے پیار سے پروفیسر صاحب کے لیے نکالا ہے یہ اِن کے ساتھ جائے گا اِس طرح چوہدرانی نے اپنے سوشل ہونے کا بھرپور مظاہرہ کر دیا تھا پھر ڈیرے پر پڑے بڑے پایوں والی رنگین منجوں کی طرف بڑھی جن پر سفید پھولوں والے بھرے ہوئے تکیے اور چار کونوں والے کھیس بچھے ہوئے تھے جا کر بیٹھ گئی میں بھی سامنے بیٹھ گیا۔

جب میں عین اُس کے سامنے بیٹھ گیا تو اپنا صحت مند پھرتیلا بازو میری طرف بڑھایا اور بولی پروفیسر صاحب میرا بازو اور نبض چیک کریں میری رگوں میں جوان گرم خون دوڑ رہا ہے کہ بوڑھا ٹھنڈا خون میں اِس حرکت کے لیے بلکل تیار نہیں تھا لیکن اُس کے اسرار کرنے پر بازو پر اپنی انگلیاں رکھ دیں تو نبض جوانوں کی طرح ٹھک ٹھک کر رہی تھی میں نے جلد ہی ہاتھ چھوڑ دیا اور ستائشی نظروں سے اقرارکیا کہ جوان گرم خون دوڑ رہا ہے میرے اقرار کر نے پر متکبرانہ قہقہہ لگا کر بولی

پروفیسر صاحب خاص خوراک ورزش گرم خون کو ٹھنڈا نہیں ہونے دیتی میں دونوں چیزوں کا بہت خیال رکھتی ہوں میری رگوں میں دوڑتا خون کبھی ٹھنڈا نہیں ہوگا میں بڑھاپے کو شکست دوں گی مجھے وہیں پتہ چلا کہ بیگم صاحبہ مکھن دیسی گھی میں گندھے آٹے کی روٹی بکرے دیسی مرغیاں اور شکار کے پرندوں کا گوشت بھون کر کھاتی ہے اپنی صحت خوراک کا بھر پور خیال رکھتی ہیں چوہدرانی کی عمر چالیس سال سے اوپر کی تھی لیکن و ہ جوانوں کی سی پھرتی مہارت کا مظاہرہ کر رہی تھی اِس کی وجہ خوراک اور ورزش تھی چوہدرانی کو ہار ماننے کی عادت نہیں تھی ہمیشہ جیت کے گھوڑے پر سوار رہتی تھی میاں بہت بڑا زمیندار تھا دو بیٹوں کا تحفہ دے کر اگلے جہاں کو سدھار گیا اب ساری جاگیر کی مالک چوہدرانی تھی دونوں بیٹے لاہور میں تعلیم حاصل کر رہے تھے بڑا بیٹا جوانی میں قدم رکھنے کی وجہ سے کسی لڑکی کے عشق میں گرفتار ہوا لڑکی والے غریب لوگ تھے چوہدرانی کو یہ رشتہ بلکل بھی پسند نہ تھا لڑکے کو لڑکی سے دور کرنے کے لیے بابوں عاملوں کی طرف رجوع کیا گیا۔

کسی نے میرے بارے میں بتایا تو اِس کا نوکر میرے پاس آیا شروع میں تو میں انکار کر تا رہا لیکن پھر بار بار اصرار کرنے پر چوہدرانی کے ڈیرے پر آیا تو میںنے باتوں باتوں میں کہا سارا کچھ آپ کے بیٹوں کا ہے کرنے دیں اُس کو مرضی کی شادی آپ جوانی کے آنگن سے بڑھاپے کی طرف جانے والی ہیں ابھی توآپ کا خون گرم ہے چند سالوں بعد ٹھنڈا ہو جائے گا اِس لیے وقت سے پہلے ہی راہ خدا میں بانٹ دیں خدمت خلق کا کام کریں سب کچھ بیٹوں کے حوالے کریں میری ٹھنڈے خون والی بات سے چوہدرانی کو غصہ آگیا اِس لیے فائرنگ بھینس کا دودھ اورمست بیل کو رام کر کے بیگم نے اپنی جوانی طاقت کا مظاہرہ کیا تھا میں نے بہت سمجھایا کہ رستم بھولو گاماں پہلوان محمد علی باکسر جیسے لوگوں کو وقت اوربڑھاپا چاٹ گیا لیکن وہ کسی بات کو ماننے کو تیا رنہیں تھی طاقت جوانی جاگیر دولت نے اُس کی رگوں میں خون نہیں غروراور انا کوشامل کر دیا تھا میںنے بہت سمجھایا کہ وقت ہمالیہ جیسے لوگوں کو کھاگیا لیکن وہ بہت ضدی اور سرکش تھی پھر یہ کہہ کر واپس آگیا کہ ایک دن آئے گا جب یہ گرم خون ٹھنڈا پڑے گا وقت کا بے لگام گھوڑا دوڑتا رہا چوہدرانی صاحبہ کبھی کبھاار کوئی نہ کوئی سوغات مجھے بھیجتی رہتیں پھر یہ سلسلہ بند ہو گیا بائیس سال گزر گئے تو پچھلے مہینے بہت سالوں بعد اُس کا نوکر میرے پاس آیا اور بولا آپ مری چلے گئے آپ سے رابطہ نہ ہوا چوہدرانی صاحبہ بہت بیمار ہیں آپ سے ملنا چاہتی ہیں۔

چوہدرانی کی جوانی گرم خون طاقت میرے دماغ پر نقش تھی میں فوری اُس کے ڈیرے پر پہنچا تو چاروں طرف ویرانی تھی بیٹوں نے اپنی اپنی زمین بانٹ کر بہت ساری بیچ دی تھی ایک گھر بچا تھا جو چوہدرانی کے نام تھا جا گیر کو وقت کی آندھی اٹھا لے گئی تھی میں جاگیردارنی کے کمرے میں داخل ہوا تو دہشت زدہ ہو گیا بیگم صاحبہ کی جگہ ہڈیوں کا ڈھانچہ جس کو شوگر اور جگر کا کینسر کھا گیا تھا چہرے پر موت کی زردی اور قبرستانوں کا سناٹا تھا مجھے دیکھا تو حرکت کرنے کی کوشش کی اور لڑکھڑاتے الفاظ سے بولی پروفیسر صاحب آپ نے تو مڑ کر کبھی خبر نہ لی میں موت کی دہلیز پر موت کے بڑھتے قدموں کی آواز سن رہی ہوں اور یہ اقرار کر تی ہوں کہ ہر انسان کو خون ٹھنڈا ہو جاتا ہے اور اب میرا بھی ہو گیا ہے میںآپ سے معافی مانگتی ہوں اللہ سے بھی معافی لے دیں میںبہت دیر تک میٹھا رہا پھر واپس آگیا سڑکوں پر دوڑتے انسانوں کو دیکھ رہا تھا جن کی رگوں میںگرم خون کی جگہ وقت نے ایک دن ٹھنڈا خون کر دینا ہے کاش انسان جوانی طاقت اور گرم خون میں احساس کرے کہ ایک دن یہ گرم خون ٹھنڈا ہو جائے گا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
blood forgiveness giving growth strength time بڑھتے خون دینا طاقت معافی وقت
Ali Muhammad Khan
Previous Post ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ جلد حل ہو جاتا تو بہتر ہوتا: علی محمد خان
Next Post جہیز ایک معاشرتی لعنت
Dowry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close