Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ وقت بھی گزر جائے گا

May 24, 2016May 24, 2016 0 1 min read
Pakistan
Allama Muhammad Iqbal
Allama Muhammad Iqbal

تحریر : شیخ خالد ذاہد

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز

ہم سب محمود و ایاز سے بہت اچھی طرح واقف ہیں۔۔۔۔۔اس واقفیت کی اہم ترین وجہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہیں۔ ۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے مذکورہ بالا شعر کی مدد سے دونوں شخصیات کو اردو ادب میں امر کر دیا۔۔۔۔وہ اپنے کردار کی وجہ سے تو تاریخ میں یاد رکھے ہیں۔۔۔۔اب ذرا اس تعلق کہ حوالے سے یہ پڑھئے ۔۔۔۔۔۔سلطان محمود غزنوی نے اپنے غلام آیاز کو ایک انگوٹھی دی اور کہا اس پر ایسا جملہ لکھوا دو جسکو میں خوشی میں پڑھوں تو غمگین ہو جاؤں اور غمی میں پڑھوں تو خوش ہو جاؤں۔۔۔۔۔۔آیاز نے اس پرایک سادہ سا مگر تاریخی فقرہ لکھوا دیا وہ یہ تھا ” یہ وقت بھی گزر جائے گا۔۔۔۔۔۔۔

آپ اگر پاکستانی ہیں اور پاکستانی سیاست پر ایک طائرانہ نظر ڈالئے تو آپ کو اس جملے کی بازگشت سنائی دے گی۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں اس جملے سے بھرپور مستفید ہونے والی بڑی بڑی ہستیاں موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔ جو اس جملے کا حقیقی مقصد و معنی سلطان محمود غزنوی اور آیاز سے کہیں زیادہ سمجھ گئے ۔۔۔۔۔ پچھلی دو دہائیوں کا جائزہ لیں تو آپ کو یہ جملہ ہر طرف سنائی دینے کہ ساتھ ساتھ نظر بھی آئے گا۔۔۔۔۔ اور ہر مسلئہ جس کی نشاندہی آپ کرینگے وہ آپ کو یہی کہتا سنائی دے گا۔

یعنی گاڑی جیسے چلانی ہے ویسے ہی چلے گی ۔۔۔۔۔ اور اسکی سمت کا تعین بھی ہم خود کرینگے۔۔۔۔۔ اس جملے کو صادق کرانے میں ہمارا (عوام الناس ) بہت بڑا ہاتھ ہے بلکہ ہاتھ کیا ہم ہی ہیں جس کی وجہ سے ہمارے ملک کہ سیاستدان صرف اور صرف اپنی ہی فکر میں اقتدار میں آنے کہ خواہش مند ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم سب اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے ایسے ایسے مباحثے کرتے ہیں کہ عاقل کی عقل دنگ رہے جائے ۔۔۔۔۔ افسوس اس امر کا ہے کہ سڑکوں پہ نکلنے کیلئے مسائل کی سنگینی سے آگاہ کرانے کیلئے کوئی تیار نہیں۔۔۔۔۔

Pakistan
Pakistan

دنیا جہان میں عوام کہ حقوق ادارے اور حکومتیں بھرپور طریقے سے ادا کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔ ان ممالک کی عوام اپنے حقوق پر قدغن برداشت نہیں کرتیں۔۔۔۔۔۔وہ سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور اپنے حقوق واپس لے کر ہی گھروں کو واپس لوٹتے ہیں ۔۔۔۔۔یہی وجہ ہے کہ ایسی عوام کہ حکمران اپنی ذمہ داریوں کو بہت احسن طریقے سے سمجھتے ہیں اور انہیں انجام دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔بلکہ عوامی خدمات کی مثالیں قائم کرنے کی کوششیں کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

مجھے بہت تکلیف کیساتھ یہ لکھنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان شائد دنیا کا وہ واحد ملک ہے۔۔۔۔۔۔ جہاں جس کا جو دل چاہتا ہے کرتا پھرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی گدھے کا گوشت بیچتا ہے۔۔۔۔۔ کوئی کروڑوں ڈالر بیگ میں ڈال کر دنیا کی سیر کو نکل جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔کوئی جالی دوائں مریضوں کی مشکل آسان کرنے کیلئے بناتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔کوئی عوام کا پیسہ اپنے ذاتی علاج معالجے پر خرچ کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔کوئی حکومت میں اس لئے آتا ہے کہ اسے دنیا کی سیر کا شوق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی موٹر سائیکل والے کی تلاشی لے کر اسے لائسینس نہ ہونے پر بیس روپے لے کر جانے دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کچرا گھر کا دورازہ بغیر کھولے ہی پیھنک دیتا ہے۔

کوئی بیچ شاہراہ میں دوران ڈرائونگ موبائل فون پر محوگفتگو نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کوئی فٹ پاتھ پر بیٹھا سر عام نشہ کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی چھوٹی چھوٹی گاڑیوں کی تلاشی لے کر بڑی مستعدی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور وہی بڑی بڑی گاڑیوں کو بغیر روکے سلوٹ مار رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی اپنی سہولت کیلئے سڑک کھود رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اپنی مرضی سے پانی کی لائن ڈال رہا ہے۔

عام گلی اور شاہراہ میں کوئی تمیز نہیں ہے۔۔۔۔۔۔کوئی پان سیگریٹ گٹکا کھانے کی بدل میں کھا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ہم اپسی ایک دوسرے کو بری طرح سے گالیاں بک رہے ہیں لڑرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔تہذیب و تمدن کہ لفظوں سے نہ آشنا لوگ ذہنی مریضوں کی مانند اکیلے بیٹھے ہیں تو خود سے ہی باتیں کیئے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کو کوس رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔انہیں یہ معلوم ہی نہیں کہ ہم پیدا ہوئے تھے اور ہمیں مرجانا ہے۔۔۔۔۔۔یعنی ذہنی طور سے معذور ہوئے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم تربیت شعور سے عاری ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس ملک میں عزت دار وہ کہلاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو حقیقت میں ۔۔۔۔۔۔ جانے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہمارے پیارے وطنِ عزیز کا حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Rulers
Rulers

مذکورہ بالا معاملات کی وجہ سے ہمارے حکمران خوشی خوشی حکومت کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔ مخالف جماعتیں اپنا کردار ادا کرتی رہتی ہیں۔۔۔۔اپنی باری کی آس میں ۔۔۔۔۔بس یوں سمجھ لیجئے سب مل بانٹ کر ہم عوام کی بے حسی کا فائدہ اٹھا تے ہوئے مزے کرتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔کل جب یہ لوگ مر جائینگے تو ان کی اولادیں معتبر ہوجائنگی ۔۔۔۔۔۔۔ہمارا خون چوسنے کیلئے تیار ہوجائنگی۔۔۔۔۔۔عوام عوام ہی رہیگی۔۔۔۔۔۔۔گیس، بجلی، پانی، نادرا کی لائنوں میں کھڑی رہیگی۔۔۔۔۔۔پیدائش کا سرٹیفیکیٹ بنوانے سے لے کر مرنے کا سرٹیفیکیٹ بنوانے تک۔۔۔۔۔۔ہم یونہی لکھتے رہیں گے ۔۔۔۔۔ اس نے یہ کر دیا اسکو یہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔

دراصل حقیقت یہ ہے کہ محمود غزنوی کو جناب آیاز نے مذکورہ فقرہ پاکستانی قوم کی حالت قبل از وقت دیکھ کر کہا ہوگا۔۔۔۔۔دور اندیشی کی نظر سے۔۔۔۔۔۔یہ بھی اپنے سلطان کی خدمت میں عرض کیا ہوگا کہ ایک قوم ایسی بھی آئے گی جسے صرف اسی فقرے کہ سہارے زندگی گزارنی ہوگی ۔۔۔۔اب سمجھ میں آتا ہے وہ غلام کتنا ذہین تھا۔۔۔۔۔اے ربِ کائنات ہمیں کوئی آیاز جیسا ہی حکمران دے دیجئے ۔۔۔۔ہمارے حکمران (کسی بھی سیاسی و مذہبی پارٹی سے وابسطہ ہوں) اور ہم عوام دونوں ہی اس جملے کہ سہارے قبر تک کا سفر کئے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

وہاں تو انگشت پر لکھوایا تھا یہاں تو ہمارے دلوں پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری آنکھوں کی پتلیوں پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری سماعتوں پر لکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔یہ وقت بھی گزر جائے گا۔

Sheikh Khalid Zahed
Sheikh Khalid Zahed

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
pakistan Passing reality time پاکستانی حقیقت شخصیات علامہ محمد اقبال گزر وقت
Drones
Previous Post ہمارہمارے جنرل میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ وہ کہے کہ ہم آئندہ ڈرون مار گرائینگے، مفتی منیب الرحمن
Next Post نیب کی تحقیقاتی ٹیم کا وزارت خارجہ کے دفتر پر دوبارہ چھاپہ
NAB

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close