Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وقت کی آندھی

November 9, 2020 0 1 min read
Ruler
Ruler
Ruler

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں دہلی قطب مینار کے سائے میں ماضی کی عظیم الشان مسجد قوت الاسلام کے صحن کے ایک کونے میں برصغیر پاک و ہند کے دو طاقتور ترین مسلم حکمرانوں کے مقابر کے سامنے کھڑا دونوں کے مقابر کی شکستی خستہ حالی کو عبرت کی نگاہوں سے دیکھ رہا تھا چند سال پہلے جب میں شہنشاہ اجمیر خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے مزار پر انوار پر حاضری دینے بھارت گیا تو دہلی میں قیام کے دوران دہلی کے آٹھ صدیوں سے حقیقی سلطان بابا فرید گنج شکر کے رہبر اور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سلطان الہند کے دلبر قطب الاقطب خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے سلطنت مہروی میں خواجہ قطب صاحب کو سلام کر نے گیا تو آپ کی سلطنت میں قطب مینار اور مسجد قوت الاسلام کے صحن میں مسلم سلاطین کے ان دو طاقتور ترین حکمرانوں کے مقابر کے سامنے کھڑا تھا ایک سلطان علا ئو الدین خلجی دوسرے شمس الدین التمش ‘ سلطان علائو الدین خلجی مسلم سلاطین کا وہ خود سر مغرور طاقتور خوش قسمت جنگجو حکمران تھا کہ جس نے چوبیس سال کامیابی و کامرانی سے برصغیر پاک و ہند پر حکمرانی کی۔

کامیابی نے ساری زندگی علائو الدین کے قدموں کو چوما ۔علائو الدین نے اپنے دور حکومت میں 84 مشکل ترین جنگوں میں حصہ لیا بہت سارے ایسے قلعوں کا محاصرہ کیا جو ناقبل تسخیر سمجھے جاتے تھے لیکن اِس نے ہر جنگ معرکے میں فتح حاصل کی ہندوستان بھر کے ہندو راجائوں کے خزانوں کو لوٹ کر اپنے خزانے میں جمع کیا یہاں تک کو ہ نور بھی پہلی بار اِس کے قلعے میں آیا خزانوں کے انبار لگ گئے کہ تالاب خالی کر کے اُس کو سونے کے زیورات سے بھر دیا اتنا بڑا خزانہ کہ سکندر ثانی کا لقب اختیار کرکے دنیا کی فتح کا خواب دیکھنے لگا حکومت کا استحکام اتنا زیادہ کہ جب کوئی اور کام نہ رہا تو اکبر اعظم کی طرح اپنا مذہب بنانے کا خواب دیکھنے لگا لیکن یہ تو اُس کے نیک وزیر نے اِن دونوں کاموں سے منع کیا ورنہ طاقت عروج اور مالی استحکام کی وجہ سے خود کو ناقابل تسخیر سمجھنے لگا۔

عیاش اِس قدر کے جس راجے کی خوبرو بیوی پسند آتی لشکر لے کر اُس پر چڑھ دوڑتا ۔فتح کر کے اُس کو اپنے حرم میں شامل کر لیتا طاقت دولت مقدر کا سکندر جو چاہا کیا ظلم و بربریت کے ریکارڈ توڑ ڈالے لیکن جب خدا کی لاٹھی حرکت میں آئی تو ایک ہیجڑے کو اپنا نائب بنایا اُس نے اُس کو زہر دے کر مار دیا اُس کے تخت پر بیٹھ کر سارے خاندان اولاد کو قتل کر دیا دوسری طرف ساتھ وہ والا مقبرہ شمس الدین التمش کا جو نیک دل مہربان درویش صفت بادشاہ ہندوستان میں پہلے مسلم حکمران قطب الدین ایبک کا غلا م اپنی محنت قابلیت سے بلند مقام پر پہنچا یہاں تک کہ قطب الدین ایبک کی وفات کے بعد ہندوستان کے تخت پر بیٹھا لیکن یہ ایک نیک خدا ترس حکمران تھا جو بھیس بدل کر غریبوں مسکینوں کی مدد کر تا ان کے گھر وں میں جا کر راشن ڈالتا ۔زیادہ وقت حمید الدین ناگوری اور خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کی صحبت میں گزارتا یہاں تک کہ خواجہ قطب کے ہاتھوں مرید ہو کر راہ سلوک کا بھی مسافر بنا ۔برصغیر پاک و ہند کا پہلا مسلمان حکمران جس نے عمری طرز کے سکے رائج کیے عظیم الشان سلطنت کا حکمران ہونے کے باوجود غرور نام کو نہ تھا نہایت مہر بان خدا ترس اور سخاوت کا پیکر تھا راتوں کو جاگ کر عبادت کر تا تھا بزرگوں عالموں درویشوں کی صحبت میں وقت گزارتا تھا نیکی کا یہ عالم کہ خواب میں فخر دو عالم سرور کائنات ۖ نے خواب میںآکر حوض تعمیر کر نے کا حکم دیا تو پھر عوام کے لیے عظیم الشان حوض شمسی تعمیر کیا تا کہ عوام کی پانی کی ضرورتوں کو پورا کیا جاسکے غریبوں ضرورت مندوں کو دربار میں حاضر ہو نے کی عام اجازت تھی کہ بلا روک ٹوک کسی بھی وقت دربار میں حاضر ہو سکتے ہیں۔

نیکی پارسائی درویشی عبادت گزاری کا یہ عالم تھا کہ جب خواجہ غریب نواز کے جلیل القدر خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کا وصال ہوا تو انہوں نے وصیت کی تھی کہ میری نماز جنازہ وہ شخص پڑھائے گا جس نے کبھی عصر کی سنتیں قضا نہ کی ہوں نماز ہمیشہ باجماعت تکبیر اولی کے ساتھ پڑھی ہو اور ساری زندگی حرام کی طرف قدم نہ اٹھا یا ہو سارے مجمع میں اِن شرطوں پر صرف بادشاہ التمش ہی پورا اترا جس نے آگے بڑھ کر یہ کہ کر نماز جنازہ پڑھا کہ مرشد جاتے جاتے میری نیکی کا پر دہ چاک کر گئے ۔میرے سامنے دو مقابر تھے ایک علائو الدین خلجی کا جو طاقت مقدر اور دولت فتوحات کا بادشاہ تھا جبکہ دوسری طرف سلطان شمس الدین التمش جو نیک درویش سخاوت کا علمبردار تھا التمش کا مقبرہ وقت کی آندھیوں میں بھی کھڑا تھا جس پر قرآنی آیا ت اور سنگ مرمر کابنا قبر کا تعویز اُس کی شان و شوکت کو آج بھی اظہار کر رہا تھا مقبرے کی دیواروں پر خوش خطی میں قرآنی آیات روح پرور نظارہ پیش کر تی ہیں میرے سامنے ایک ہندو گائیڈ اپنے طالب علموں کو دونوں بادشاہوں کی خوبیاں بیان کر رہا تھا تو کہہ رہا تھا التمش عوام دوست نیک بادشاہ تھا جبکہ علائوا لدین عیاش ظالم بادشاہ تھا صدیوں پر صدیاں چڑھ گئیں لیکن دونوں کے اوصاف آج بھی لوگوں کو یاد آتے ہیں التمش کا مقبرہ آج بھی اچھائی نیکی کا علمبردار ہے جبکہ علا ئو الدین کا مقبرہ ایک کھنڈر بن چکا ہے جس کی قبر کو بھی لوگ اکھاڑ کر لے گئے ہیں دیواریں گردش ایام اور وقت کی آندھیوں سے ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں جس طرح ہر گزرتے دن کے ساتھ بو ڑھے کے دانت گرتے ہیں اِسی طرح علائو الدین کے مقبرے کے پتھر بھی ملبے کا ڈھیر بنتے جارہے ہیں۔

علائو الدین نے مرنے کے بعد ایصال ثواب کے لیے سینکڑوں طلبا کا اسلامی مدرسہ قائم کیا تھا تاکہ وہ اس کی روح کو ثواب پہنچانے کے لیے دن رات قرآن خوانی کر یں لیکن وہ مدرسہ بھی ملبے کا ڈھیر بن گیا تاریخ کا سیلاب اور وقت کی آندھی مظبوط طاقت ور مقبرے کو کھنڈر میں تبدیل کر چکی ہے ہر گزرتے دن کے ساتھ مقبرہ کھنڈر اور ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو رہا ہے سالوں کی چند کروٹوں کے بعد اِس ملبے کا بھی نشان نہیں بچے گا تاریخ صرف نیک عوام دوست حکمرانوں کو یاد رکھتی ہے دنیاوی زندگی میں ناقابل تسخیر رہنے والے سلطان کی قبروں کے آج نشان تک نہیں ہیں آجکل وطن عزیز میں مہنگائی غربت ناانصافی لوٹ مار کی آندھی چل رہی ہے موجودہ حکمران دن رات خوشامدی مشیروں کے حلقے میںباتوں تقریروں دعوئوں کے گیت آلاپ رہے ہیں اگر آج کے حکمرانوں نے ظلم غربت مہنگائی کی آندھی کو نہ روکا تو پھر تاریخ اور مورخ اِن کا نام گمنام حکمرانوں میں شامل کر دے گا تاریخ صرف ان لوگوں کو اپنے دامن میں جگہ دیتی ہے جو باتیں تقریریں دعوے نہیں بلکہ عمل کر تے ہیں عوام کو سکھ پہنچانے کی کو ششیں کر تے ہیں اگر حکمرانوں نے خود کو نہ سدھارا تو یہ تاریخ کے سنہری صفحوں پر نہیں بلکہ تاریخ کے کوڑے دان میں گمنامی میں پڑے ہوں گے جن کی کوئی پھر گرد بھی صاف نہیں کرتا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dervish power Rulers Success time war جنگ حکمرانوں درویشوں طاقتور کامیابی وقت
Syed Ishrat Abbas
Previous Post سید زادے سے فلمی ہیرو تک کا سفر
Next Post راحت فتح علی خان کا نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین
Rahat Fateh Ali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close