Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم وہ نہیں جن کو زمانہ بنا گیا

July 31, 2015 0 1 min read
Helen Keller
Helen Keller
Helen Keller

تحریر : شاہ فیصل نعیم
٢٧ جون ١٨٨٠ء کو اس کا جنم ہوا ، ٦ ماہ کی عمر میں بولنا اور ایک سال کی عمر میں اس نے چلنا سیکھ لیا تھا۔ اس کی اتنی جلدی سیکھنے کی رفتار کو دیکھتے ہوئے کسی کے لیے اندازہ لگانا مشکل نا تھا کہ یہ ایک غیر معمولی بچی ہے۔ پھر تیزی سے قدم بڑھاتی ہوئی اس بچی کو ایک دن Brain Feverنے آلیا گھر والوں نے بہت جگہوں سے علاج کروایا، جہاں کسی نے کہاں وہاں لے گئے کہ شاید علاج کی کوئی سبیل نکل آئے اور ان کی بچی پھر سے سننے اور دیکھنے لگے مگر سب کوششیں بیکار گئیں اور وہ ١٨ ماہ کی عمر میں مکمل طور پر Deaf Blind ہو گئی مگر اس بچی نے حوصلہ نہیں ہارا اس نے چیزوں کو محسوس کرکے سیکھنا شروع کر دیا۔ اُس نے جو پہلا لفظ سیکھا وہ Doll تھا جو اسے ایک گفٹ کے طور پر دی گئی تھی۔ اس کے بعدسیکھنے کے سلسلہ چل نکلا۔ اسے سیکھنے کا شوق اس قدر آگے لے آیا کہ وہ ١٩٠٤ء میں٢٤ سال کی عمر میں بیچلر ڈگری اِن آرٹس حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئی ۔ اس نے کچھ رہنمائی کرنے والوں کی مدد سے اپنی پہلی کتاب The Story of My Life لکھی ڈالی۔ جسے دنیا بھر سے بہت زیادہ داد ملی اور وہ دنیا میںایکMotivational Force کے طور پر جانی جانے لگی اُسے دنیا بھر سے پیغام موصول ہونے لگے۔

اُس نے اپنی کہانی دنیا سے شیئر کرنے کے لیے بہت سے ممالک کے دورے کیے۔ لوگو! یہ اُس کے سفر کی انتہا نہیں ہے ابھی ابتدا ہے ۔ وہ آگے بڑھتی گئی ١٩٢٠ ء میں اُس نے American Civil Liberties Union (ACLU) کی بنیاد رکھی۔ وہ سوشلسٹ پارٹی کی ایک سرگرم رکن رہی اُس نے سوشلزم پر بہت سے مضامین لکھے جو Out of the Dark کے نام سے شائع ہوتے رہے۔ دنیا اُسے ایک ادیبہ اور فلاحی ورکر کے طور پر جاننے لگی ۔ اُس پر دنیا نے اعزات کی برسات کردی١٩٣٦ء میںTheodore Roosevelt Distinguished Service Medal، ١٩٥٧ء میں The Miracle Worker ، ١٩٦٤ء میں Presidential Medal of Freedom ، ١٩٦٥ء میں Election to Women’s Hall of Fame اور اس جیسے بہت سے اعزات سے نوازا گیا۔ دنیا کی بہت سی یونیورسٹیوں نے اُنہیں ڈاکٹریٹ کی اعزای ڈگریاں پیش کرنا اپنے لیے فخر جانا۔ پھر دنیا کی سب سے بڑی حقیقت نے اُسے آلیا اور وہ یکم جون ١٩٦٨ء کو رات کو سوتے ہوئے دنیا پر اپنے ان مٹ نقوش چھوڑتے ہوئے ابدی نیند سو گئی۔ Hellen Keller کہتی تھی :”دیکھنے والے کچھ نہیں دیکھتے”۔

اُس کے یہ الفاظ:”میں درخت کے تنے پر ہاتھ رکھ کر بتا سکتی ہوں کہ اس پر کتنے پرندے بیٹھے ہیں اور یہ بھی کہ وہ نر ہیں یا مادہ”۔ابھی زمانے کو یاد ہیں۔ڈاکٹرز کی طر ف سے جاری کردہ رپورٹس نے اُ س کی ماں کو بتا یا تھا :”آپ کا بچہ بالکل نارمل ہے”۔ مگر ٤ دسمبر ١٩٨٢ء کو ہسپتال میں کہرام مچ گیا ۔ ہسپتال کا سارا عملہ پریشان تھا۔ جب اُس کے باپ کو بتایا گیا تو وہ ہسپتال چھوڑ کر باہر چلا گیا اُس کی ماں یہ جاننے کے لیے بے تاب تھی کہ اُس کا بچہ کیسا ہے مگر ہسپتال کا عملہ اُسے بتا نہیں رہا تھا۔ مگر ماں کے اسرار پر جب ڈاکٹروں نے بتایا:”آپ نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا ہے جس کے نا بازو ہیں نا ٹانگیں”۔ یہ خبر سنتے ہی وہ کپڑے میں منہ چھپا کر رونے لگی۔ اُس کے ماں باپ نے اُسے بہت زیادہ پیار دیا ، اتنا پیار کے اُسے کسی چیز کی کمی محسوس نا ہو مگر پھر بھی اُسے اپنی محرومیوں کا اندازہ تھا وہ سکول میں دوسرے بچوں کی طرح بھاگ نہیں سکتا تھا وہ اُن کے ساتھ کھیل نہیں سکتا تھا۔ وہ اکثر سوچا کرتا تھا : “خدا نے مجھے ایسا کیوں پیدا کیا “؟

ALLAH
ALLAH

“شاید میرے ماں باپ نے کوئی گنا ہ کیا ہو۔۔۔لیکن ساتھ ہی وہ یہ سوچنے لگتا کہ اُن کے گناہکی سزا خدا نے مجھے کیوں دی”؟”وہ اکثر سوتے وقت سوچتا کہ صبح جب میں اُٹھوں گا تو اللہ تعالیٰ مجھے ہاتھ اور ٹانگیں عطا کر دے گا”۔ مگر کبھی ایسا ہوتا نہیں تھا۔ پھر اُس کی زندگی میں تبدیلی آنے لگی وہ سوچنے لگا:”خدا نے کوئی چیز بیکار پیدا نہیں کی ۔۔۔۔کوئی نا کوئی ایسا کام ضرور ہے جو ہاتھ پائوں رکھنے والے نہیںکر پا رہے جس کے لیے خدا نے مجھے پیدا کیاہے۔ بس مجھے اپنی پیدائش کے مقصد کو جانناہے”۔وہ ایک دن کیچن میں اونچی جگہ پر بیٹھا اپنی ماں کو کھانا بناتے ہوئے دیکھ رہا تھا جب اُس کے ذہن میں خیال ہے:
“اگر میں یہاں سے پورے ضرور کے ساتھ نیچے گروں اور زمین سے ٹکرائوں تو میں مر جائوں گا”؟وہ اپنی زندگی ختم کرنے کا سوچ رہاتھا جب ایک اور خیا ل نے اُس کے ذہن میں جگہبنائی:”اگر میں نا مرا تو مجھے اپنے ماں باپ کو بتانا پڑے گا کہ میں نے ایسا کیوں کیا؟وہ جو مجھے اتنے پیارسے میری دیکھ بھال کر رہے ہیں میں اُن کے سامنے کیا جواب دوں گا”؟

ایسے ہی وقت گزرتا گیا اور اُس نے ٢١ سال کی عمر میں Griffith University سے گریجوایشن کر لی ۔ اب اُس نے عملی زندگی میں اُتر نا تھا ۔ بہت سوچ بچار کرنے کے بعد اُس نے فیصلہ کیا کہ وہ ایک Motivational Speaker بنے گا اور دنیا کو Inspire کرے گا۔ اپنے زمانہ ِ طالب علمی میں وہ بہت سے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہا۔ اُس کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے ١٩٩٠ء میں اُسے Australian Young Citizen Award سے نوازا گیا۔ اُس کی رفتار زمانے کی رفتار سے کہیں تیز تھی وہ آگے بڑھتا گیا۔ دنیا کے دکھ کے مارے انسانوں کو اپنی کہانی سنا سنا کر جینے کی اُمید دیتا گیا۔ دنیا نے اُسے ہاتھوں میں اُٹھا لیا ۔ انسانیت کے لیے اُس کی خدمات کو دیکھتے ہوئے اُسے ٢٠٠٥ء میں Young Australian of the Year Award کے لیے نامزد کیا گیا۔ وہ ایک پروگرام میں تھا جب اُس کے سننے والوں میں سے ایک خوبصورت لڑکی کھڑی ہوئی اوراُس نے سوال کیا:”آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی”؟اُس نے جواب دیا:”ابھی تک کوئی ایسا ملا ہی نہیں”۔ لڑکی نے کہا:”کیا آپ مجھے سے شادی کریں گے”؟اور اس طرح دو خوبصورت لوگوں کی داستان ِ حیات چل نکلی۔ ٢٠١٠ء میں اُس کی پہلی کتاب Life without Limits: Inspiration for Ridiculously Good Lifeمنظرِ عام پر آئی اس کے ساتھ ساتھ اُس نے Life without limbs کے نام سے ایک ادارہ قائم کر رکھا ہے۔

وہ اکثر کہتا ہے :”No arms, No legs, No worries” وہ اپنے بیگ میں ایک عدد جوتوں کا جوڑا رکھتا ہے وہ اس لیے کہ وہ عجوبوں پر یقین رکھتا ہے۔ ٣٢ سالہ Nick Vujicic بغیر بازوں اور ٹانگوں کے فٹ بال اور سوئمنگ سمیت بہت سے کھیل کھیلتا ہے اور اپنی زندگی کو مزے سے جی رہا ہے۔ وہ ہر روز ہزاروںلوگوں کو اپنی کہانی سے درس دیتا ہے کہ زندگی اتنی بُری نہیں ہے جتنا ہم اِسے سمجھتے ہیں۔ یہ کہانیا ں سنانے کا مقصد اُن لوگوں میں مثبت سوچ کے ساتھ زندگی کے بارے میں سوچنے کی اُمنگ پیدا کرنا ہے جو مایوسی کی اندھیری کوٹھری میں مرمر کر جی رہے ہیں۔ لوگو! پریشانیوں کواپنے اُوپر سوار مت کر لینا یہ تو آتی ہی جانے کے لیے ہیں اور جاتے جاتے تم کوئی نیا سبق دے جاتی ہیں۔ مشکلات میں سے بھی اپنے کام کی چیز کھوجنا ہی زندگی ہے۔ وقت نے ہر صورت گزرنا ہے سانسوں کی مالا نے ہر پل ٹوٹنا ہے اب یہ تم پر ہے کہ وقت کو تم گزارتے ہو یا وقت تم کو گزارتا ہے ۔ اپنے وجود کے بارے میں جاننے کا جنون اگر آپ کو بے چین کرے تو اِن الفاظ کر پڑھنا اور کچھ پل ٹھہر کر اِ ن کے بارے میں سوچنا ضرور۔
“When there are millions and billions of people in this world. Then Why God has created you?
God wants something special from YOU which the billions cannot do”.
جب تک دم میں دم ہے سوئے منزل بڑھتے رہو۔
“If you want to know. Whether your mission on this planet Earth has been completed?
If you are ALIVE. Then it is NOT”.

Shah Faisal Naeem
Shah Faisal Naeem

تحریر : شاہ فیصل نعیم

Share this:
Tags:
full girl hard message speak time treat World آرٹس بچی بولنا پیغام دنیا زمانہ علاج مشکل مکمل
Gun
Previous Post راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل
Next Post جناب میاں محمد نواز شریف کے نام ایک کھلا خط
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close