Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زمانہ تجھ سے ہی سیکھتا ہے !

July 15, 2013July 15, 2013 0 1 min read
Pen
Pen
Pen

ویسے تو ہمارے دل و دماغ کے نہاں خانوں میں یہ بات نقش ہے مگر پھر بھی قلم بضد ہے کہ ان کی تفصیلات سے کاغذ کو سیاہ کیا جائے تو جناب ہم لکھنے والے لوگ تو ہر وقت ہی قلم اور ہاتھ کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہیں کیونکہ جب آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے تو بھلا قلم کی روانی پھر کہاں رُکتی ہے۔ لیجئے آپ بھی ان تفصیلات سے آشنا ہو جائیں۔ برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں کی غلامی میں سالوں تک رہنے اور اس کے بعد بھی ان کی جنبشِ اَبرو پر اپنی پالیسیاں مرتب کرنے والی حکومتوں کے ماتحت عوام الناس کا اب عمومی طور پریہ ذہن بن چکاہے کہ دین اور دنیا دونوں یقینی طور پر دو الگ الگ چیزیں ہیں۔

آج کل یہ فکر و نظر خوب پروان چڑھ رہاہے کہ مذہب و ملت کا اجتماعی معاملات، معیشت و تجارت، سیاست و حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔مذہب صرف شادی بیاہ، نکاح، طلاق اور وفات کی چندرسومات ادا کرنے کا نام ہے۔ اس کا دائرہ محض عبادت گاہوں کی چار دیواری تک محدود ہی ہے جبکہ ہماری باقی زندگی میں مذہب کی مداخلت ایک غیر فطری اور نقصان دہ عمل ہے جو ہماری ترقی میں حائل رکاوٹوں میں سے ایک ہے۔ حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے، بلکہ اسلام کے ایسے زریں اصول ہیں جن پر جوبھی قوم یا ملک عمل کرے گا وہ ترقی کے دورس نتائج پر پہنچے گا۔

آپ کو شاید معلوم نہ ہوکہ ایک مرتبہ علامہ محمد اقبال مسولینی سے ملے تو دورانِ گفتگو علامہ نے حضور کی اس پالیسی کا ذکر کیاکہ شہری آبادی میں غیر ضروری اضافے کے بجائے دوسرے شہر آباد کئے جائیں۔مسولینی یہ سن کر مارے خوشی کے اُچھل پڑا۔ کہنے لگا شہری آبادی کی منصوبہ بندی کا اس سے بہتر حل دنیا میں موجود نہیں ہے۔”آج سے چودہ سو سال پہلے حضور ۖ نے حکم دیاتھامدینہ کی گلیاں کشادہ رکھو ۔گلیوں کو گھروں کی وجہ سے تنگ نہ کرو۔ہر گلی اتنی کشادہ ہو کہ دو لدے ہوئے اونٹ آسانی سے گزر سکیں۔”آج دنیا چودہ سو سال بعد اس حکم پرعمل کر رہی ہے۔شہروں میں تنگ گلیوں کو کشادہ کیا جا رہاہے۔

آپ ۖ کا حکم تھاکہ مدینہ کے بالکل درمیان میں مرکزی مارکیٹ قائم کی جائے۔ اسے ”سوقِ مدینہ ”نام دیاگیا۔آج کی تہذیب یافتہ دنیاکہتی ہے کہ جس شہر کے درمیان مارکیٹ نہ ہو وہ ترقی نہیں کر سکتا۔ آپ ۖنے کہا تھا”تمہاری مارکیٹ ہے اس میں ٹیکس نہ لگائو آج دنیا اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مارکیٹ کو ٹیکس فری ہوناچاہئے۔آج دنیابھرمیں ڈیوٹی فری مارکیٹ کا رجحان زوروں پر ہے۔حضور ۖ نے ذخیرہ اندوزی سے منع کیا۔آج دنیا اس حکم پر عمل کرتی تو خوراک کا عالمی بحران کبھی پیدا نہ ہوتا۔

Muhammad s.a.w.w
Muhammad s.a.w.w

آپ ۖ نے فرمایا تھاکہ سود اور سٹے سے نفع نہیں نقصان ہوتاہے،آج عالمی مالیاتی بحران نے اس کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔کل کے ارب پتی آج کشکول گدائی لئے پھر رہے ہیں۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو منع کیاگیاکہ درختوں کو نہ کاٹو ۔کوئی علاقہ فتح ہو تو بھی درختوں کو آگ نہ لگائو۔آج ماحولیاتی آلودگی دنیا کا دوسرا بڑا مسئلہ ہے۔عالمی درجہ حرارت بڑھ رہاہے۔ گلیشئر پگھل رہے ہیں۔گرمی بڑھ رہی ہے۔ یہ سب کچھ درختوں اور جنگلات کی کمی کی وجہ سے ہو رہاہے۔ حضرت عمر کے زمانے میں ایک شخص نے مدینہ کے بازار میں بھٹی لگا لی۔

حضرت عمر نے اس سے کہا کہ تم بازار کو بند کرنا چاہتے ہو؟ شہر سے باہر چلے جائو اس کام کے لئے۔ آج دنیا بھر میں انڈسٹریل علاقے شہروں سے باہر قائم کئے جا رہے ہیں۔ رسولِ اکرم ۖ مدینہ کے باہر ” محی النقیع ” نامی ایک سیرگاہ بنوائی۔وہاں پیڑپودے اس قدرلگوائے کہ وہ تفریح گاہ بن گئی۔رسول اللہ ۖ خود بھی وہاں آرام کے لئے تشریف لے جاتے۔آج صدیوں بعد ترقی یافتہ شہروں میں پارک قائم کئے جا رہے ہیں۔
شہریوں کی تفریح کے لئے ایسی تفریح گاہوں کو ضروری سمجھا جا رہا ہے۔ نبیٔ کریم ۖ نے مدینہ کے مختلف قبائل کو جمع کرکے ” میثاقِ مدینہ ” تیارکیا۔باوَن دفعات پر مشتمل یہ معاہدہ دراصل مدینہ کی شہری حکومت کادستور العمل تھا۔ اس معاہدے نے جہاں شہر کی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا، وہیں خانہ جنگیوں کو ختم کرکے مضبوط قوم بنا دیا۔

حضور اکرم ۖ کی سیرت دیکھیں اور دنیا میں نام کمانے والے حکمرانوں کی زندگیوں کا مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ دنیامیں غلغلہ ہے ۔مارٹن لوتھرکی انقلابی جد و جہد کا غریبوں، مظلوموں اور امریکہ کے سیاہ فام باشندوں کو اس نے جینے کا شعور دیا۔ اس نے کالے انسانوں کی غلامی ختم ہونے کا خواب دیکھا اور پھر اس خواب کو پورا کر دکھایا، لیکن آپ ۖ کی سیرت کو دیکھیں۔ آپ نے جاہل، خونخوار اور وحشی قوم کو تہذیب، اخلاق اور تابندہ روایات کا درس دیا۔ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے سے لوگ چند سالوں میں قیصر و کسریٰ کے حکمران بن گئے۔

دنیا کی وہ ترقی یافتہ حکومتیں ان کے زیرِ نگیں آگئیں۔ کل کے غلام چند سالوں میں ہی حکمران بن بیٹھے۔ لوگ متاثر ہیں۔ نیلسن منڈیلا کی طویل اور صبرآزماجد و جہد سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے برسوں گزارنے کے باوجود وہ ایک قدم پیچھے نہیں ہٹا،اور اس کے مؤقف میں کوئی لچک نہ آئیآج لیٹن اور کارل مارکس کی معاشی حکمت عملیوں کا چرچا ہے۔شہرہ ہے ان کی غریب نوازی کا مگر یہ” غریب نواز ”خود تومحلوں میں رہائش پذیر رہے۔

Gold mountain
Gold mountain

مگرآپ اس بادہ نشین کاحل دیکھئے جسے سونے کے پہاڑ پیش کئے گئے مگر اس نے کہامیں تو ایک دن کھانا کھا کر شکر اور دوسرے دن بھوکا رہ کر صبر کرنا چاہتا ہوں۔ وہ کچے مکان اور جھونپڑے میں سویا، اس کا بستر کھجور کی چھابی سے بناہوا تھا۔آپ کا طرزِ زندگی انتہائی سادہ تھی۔بھوک کی وجہ سے پیٹ پرپتھربندھے ہوتے تھے لیکن گھر میں (٩) تلواریں لٹک رہی تھیں۔ اسرائیلی وزیراعظم گولڈ ہ مائرہ نے لکھا ہے کہ جس وقت اسرائیل عرب جنگ ہو رہی تھی۔ اس وقت مجھے مسلمانوں کے پیغمبر کی زندگی کا وہ پہلو یاد آ گیاجب چراغ میں تیل نہیں تھا مگر دیوارپر (٩) تلواریں لٹک رہی تھیں۔دنیا کی تمام بڑی اور اہم شخصیات کا بائیو ڈیٹا نکال کر دیکھ لیں یہ سب سادگی پسندتھے۔

آج انگریز تو ہمارے نبی کی باتوں کو یاد کر لیتا ہے مگر ہم مسلمان ہوکران کی باتوں کی طرف، ان کے عملی اقدامات کی طرف، ان کی اچھائیوں کی طرف بھولے سے بھی توجہ نہیں دیتے۔ کتنے شرم اور ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ذخیرہ اندوزوں نے روز مرہ کی اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کر کے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے جبکہ ہمارے نبی ۖ نے ذخیرہ اندوزی کو منع کیا تھا۔ آج دنیا ان کے کاموں اور باتوں کی تقلید میں ترقی کے منازل طے کر رہی ہے اور ہم ان کی باتوں کو بھلا کرزندہ درگور ہو رہے ہیں۔ اپنا آخرت برباد کر رہے ہیں۔

آج ہم ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں جبکہ نبی کریم ۖ نے مسلمانوں کو بھائی بھائی کہا ہے۔ کیسی اندھیر نگری ہے کہ ہوش و حواش رکھنے والے لوگ پتہ نہیں کیوں اپنے ہوش و حواش میں موجود نہیں ہیں اور وہ سارے کام انجام دینے پر رضامند دکھائی دیتے ہیں جن کے لئے اسلام نے،نبی اکرم ۖ نے ،سختی سے منع فرما دیا ہے۔ نبی کریم ۖ نے سود کے لین دین سے منع فرمایا ہے۔

مگر ہمارے حکمران سمیت عوام بھی سودی کاروبار کو فوقیت دینے میں محو نظر آتے ہیں۔ حکمران آئی ایم ایف سے کسی طور بھی اپنا ناطہ توڑنا نہیں چاہتے چاہے وہ حکومت کسی کی بھی ہو۔آئی ایم ایف سے ناطہ توڑنے کا نعرہ توبہت لگایا جاتا ہے۔ مگر اس پر عمل در آمد نہیں کیا جاتا کیونکہ اگر ایسا ہو گیا توان کے خزانے کا کیا ہو گا؟ آج وقت ہے کہ ہم اپنے پیارے نبی ۖ کی باتوں پر عمل کریں ان کے بتائے
ہوئے راستے پر گامزن ہو جائیں تاکہ دنیا اور آخرت کے دروازے ہمارے لئے واہ رہ سکیں۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
government learning mind paper time حکومت دماغ زمانہ کاغذ
President Zardari
Previous Post صدر زرداری صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے
Next Post شاباش ملالہ
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close