کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقےٹیپو سلطان روڈ پر دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،جس کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Start typing to search...