
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خبیر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5 شدت پسند ہلاک 4 ٹھکانے تباہ کردئیے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے وادی تیراہ میں دہشتگردوںکے خلاف کارروائی کی،اس دوران ہلاک ہونے والے 5 شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام ہے ، کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردو ں کے 4 ٹھکانے بھی تباہ کئے ہیں۔
