
وادی تیراہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے آج علی الصبح پاک افغان سرحد کے قریب واقع وادی تیراہ میں شدت پسندوں کیخلاف فضائی کارروائی کی۔
فضائی حملے میں شدت پسندوں کے 9 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس کارروائی میں 15 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
