Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 08.03.2013

March 8, 2013 0 1 min read

مسلم لیگ ن والے حا فظ عما ر یا سر اور چو ہد ری پر ویز الہی کے ترقیاتی کا م دیکھ کر گھبراہٹ کے شکا ر ہو رہے ہیں

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)مسلم لیگ ق کے سر گر م کا رکن مجتبی ا حمد نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن والے حا فظ عما ر یا سر اور چو ہد ری پر ویز الہی کے تر قیا تی کا م دیکھ کر گھبر اہٹ کے شکا ر ہو رہے ہیں اور اب ن لیگ کی قیا دت این اے اکسٹھ پر چو ہد ری پر ویز الہی کے مقا بلہ میں امید وار لا نے کی سکت بھی نہیں رکھتی۔مسلم لیگ ن والے کو کبھی ایک کی منت سما جت اور کبھی دوسر ے کو تر لے ڈالتے ہیں کہ چو ہدر ی پر ویز الہی کے مقا بلہ میں ہما رے ٹکٹ پر الیکشن لڑ و ۔تلہ گنگ کی غیو ر عوام اب حا فظ عما ر یا سر اوع چو ہدر ی پر ویز الہی کے سا تھ کند ھے سے کند ھا ملا کر کھڑ ی ہے ۔حلقہ این اے اکسٹھ میں مسلم لیگ ق کے چو ہدر ی پر ویز الہی سمیت تما م پینل کو کا میا ب کر وا کر اپنا حق ادا کر دے گی ۔مجتبی ا حمد کا مز ید کہنا تھا کہ چو ہد ری پر ویز الہی کا میا ب ہو کر تلہ گنگ میں مز ید تر قی کے جا ل بچھا دے گے اور تلہ گنگ کی عوام کی محر میا ں کو ختم کر کے دم لیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک سیلم اقبا ل نے حلقہ این اے اکسٹھ اور پی پی با ئیس کے لیے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ اپلا ئی کیا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ملک سیلم اقبا ل کے دست راست ملک فیر وز دودیا ل نے تلہ گنگ نیو ز سے ٹیلی فو ن پر بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ملک سیلم اقبا ل نے حلقہ این اے اکسٹھ اور پی پی با ئیس کے لیے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ اپلا ئی کیا ہے جبکہ ملک شیر یار نے حلقہ ااین اے اکسٹھ پر اپنے کا غذات جمع کر وائے ہیں ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ملک سیلم اقبا ل کو ٹکٹ دیا تو انشا اللہ میا ں بر ادرن کو ما یو سی نہیں ہو گی اور جو بھی حلقہ ہو ا تو سیٹ جیت کر میا ں نو از شر یف کی گو د میں رکھیں گے ۔ملک فیر وز کا مز ید کہنا تھا کہ ملک سیلم اقبا ل نے پہلے بھی تحصیل تلہ گنگ کی عوام کی خد مت کی ہے کہ اب بھی مو قع ملا تو کو ئی کسر نہیں چھو ڑ ے گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) اورتلہ گنگ کے علاقہ جنوبی تراپ چٹھہ کے نوجوانو ںکے رہنما ملک عبدالمجید چٹھہ
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) اورتلہ گنگ کے علاقہ جنوبی تراپ چٹھہ کے نوجوانو ںکے رہنما ملک عبدالمجید چٹھہ نے کہاہے کہ رکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان نے پہلی بارعلاقے کے مسائل حل کئے اورعوام کوجدیدسہولتو ںکی فراہمی کے لئے پنجاب حکومت سے کروڑروں روپے کی گرانٹ لائی اورریکارڈترقیاتی کام کرائے جس کی تحصیل لاوہ کے دوردرازعلاقوں میں مثال نہیں ملتی ۔انہوں نے ان خیالات کااظہارجنوبی تراپ موضع چٹھہ میں نوجوانوں کی ایک کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک ظہوراعوا ن نے علاقے کے مسائل حل اورسہولتیں فراہم کیں ۔ملک عبدالمجید نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرمیاںنوازشریف نے سردارممتازٹمن کوٹکٹ دیاجس پروہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے لیکن ممتازٹمن نے علاقے کی ترقی کی بجائے اپنی سابق پارٹی کے لوگوں کونوازااورمسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کونظراندازبھی کیاجس سے ہمارے کارکنوں میں مایوسی پھیلی ۔انہوں نے کہاکہ سردارممتازٹمن ایک ان پڑھ آدمی ہے اس کوعوام کے مسائل سے کبھی بھی عوام کے مسائل سے کبھی بھی دلچسپی نہ رہی اورنہ ان کواب بھی مسلم لیگ(ن)کی عام انتخابات کے بارے میں کوئی فکرہے ۔ملک عبدالمجید نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرمیاںنوازشریف اورپنجاب حکومت میں وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کے جمہوری اورترقیاتی دورکوپاکستا ن کی تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ میری پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرمیاں نوازشریف اوراعلی قیادت سے اپیل ہے کہ عام انتخابات میں حلقہ این اے61 سے مسلم لیگ(ن) کے ویژن پرپورااترنے والے فرد کو جبکہ پی پی 23میںملک ظہور انور کوٹکٹ دیاجائےـملک عبدالمجید نے کہاکہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 23کے عوام ملک ظہورانورکے ساتھ ہیں اورانکے عوام دوستی اورانکے ریکارڈترقیاتی کام ایک بارپھران کی کامیابی کے ضامن ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ ملک ظہوراعوان نے لوگوں کوان کاحق انکی دہلیزتک پہنچایا۔انہوں نے کہاکہ ملک ظہوراعوان نوجوا ن نسل کی آوازہیں اورنوجوان نسل ملک ظہوراعوان کو ایک بارپھربھاری اکثریت سے کامیاب کرائے گی ـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈینگی کے بارے میں آگاہی مہم پر تیزی سے کام شروع ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) ڈینگی کے بارے میں آگاہی مہم پر تیزی سے کام شروع ہے۔ ان خیالات کا اظہار محکمہ بہبود آبادی چکوال کے ضلعی آفیسرملک وجاہت علی نے تلہ گنگ میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ خادم اعلی پنجاب ، سیکرٹری پاپولیشن اور ڈی جی پاپولیشن پنجاب کے احکامات کے مطابق ضلع بھر کے میل موبلائزرز کو ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ جو ضلع بھر کے سکولزمیں جا کے ڈینگی کے بارے میں آگاہی فراہم کریں گے۔ اس سلسلے میںمیل موبلائزرز کو فرینڈز کمیٹیوں کو استعمال کر تے ہوئے کارنر مینٹگز کر نے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)تحصیل تلہ گنگ میں تین مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تحصیل تلہ گنگ میں تین مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پہلے حادثہ میں موضع اکوال کے قریب السیفی سی این پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار شخص محمد لطیف ولد محمد رفیق ساکن سگھر کو کچل کر ہلاک کر ڈالا۔جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔دوسرے حادثہ میں تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع ڈھلی کے قریب تیز رفتار ہائی ایس نے سڑک کراس کرتی خاتون کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا۔جس کو تلہ گنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جبکہ تیسرے حادثہ میں دندہ شاہ بلاول کے قریب دو موٹر سائیکلوں اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جس کو تشویشناک حالت میں میانوالی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاوہ کے موضع ڈھرنال کے پولٹری فارم میں آگ لگنے سے دو ہزار سے زائد مرغیاں ہلاک،بلڈنگ بھی تباہ
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) لاوہ کے موضع ڈھرنال کے پولٹری فارم میں آگ لگنے سے دو ہزار سے زائد مرغیاں ہلاک،بلڈنگ بھی تباہ،لاکھوں کانقصان۔محمد خان ساکن ڈھرنال کے ملکیتی پولٹری فارم میں رات اچانک آگ بھڑک اْٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پولٹری فارم کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔آگ لگنے سے پولٹری فارم کی عمارت تباہ ہو گئی جبکہ فارم میں موجود دو ہزار سے زائد مرغیاں بھی ہلاک ہو گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوبیس سو خاندانوں کو اذیت کا شکار کردیا گیا ، ملازمین اپنا دکھ کس کو سنائیں
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) چوبیس سو خاندانوں کو اذیت کا شکار کردیا گیا ، ملازمین اپنا دکھ کس کو سنائیں۔ تفصیلات کے مطابق سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز کی اکثریت کے کنٹریکٹ 2013 میں تین اور پانچ سال کے کئے گئے تھے ، تاہم 28 فروری کو حکومت پنجاب نے اچانک ایک نیا حکم نامہ جاری کیا کہ تمام سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز کے کنٹریکٹ ایک سال کے کر دئیے جائیں جس سے پنجاب بھر کے 24 سو ملازمین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی اور انکے خاندان ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے۔ فیلڈ میں کام سرانجام دینے والے ان مرد و خواتین ملازمین نے حکومت پنجاب ، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ خدارا 24سو خاندانوں پر رحم کیا جائے اور تین و پانچ سال کے کئے گئے کنٹریکٹ کو بحال کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن ،مسلم لیگ ق ،پیپلز پا ر ٹی اور تحر یک انصا ف کی جانب سے ٹکٹوں کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ) مسلم لیگ ن ،مسلم لیگ ق ،پیپلز پا ر ٹی اور تحر یک انصا ف کی جانب سے ٹکٹوں کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر نے کے بعد متعدد اْمیدواروں نے اپنی درخواستیں اپنی اپنی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیں۔درخواستیں جمع کرانے والوں میں حلقہ این اے61 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے سردار ممتاز خان ٹمن ، ملک اسد علی خان ڈھیر مونڈ ، ملک سلیم اقبال ، ملک شیر یا ر، پی پی23 کیلئے ملک ظہورانور اعوان ، سا بق تحصیل نا ظم ملک آفتاب پچنند ، ملک اسد علی ڈھیر مونڈ ، پی پی22 کیلئے ملک خالد آف ٹہی ، ملک سلیم اقبال ، سردار ذوالفقار دلہہ ، کرنل ذوالفقار ، جبکہ حلقہ این اے61کیلئے تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے سردار فیض ٹمن ، یاسر ملک دندہ شاہ بلاول ،ملک یاسر پتوالی پی پی23 کیلئے حکیم نثار ، کرنل سلطان سرخرو اعوان۔جبکہ پی پی22پر کوئی نام سامنے نہیں آیا ، پیپلزپارٹی کی جانب سے پی پی22 پر ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،فوزیہ بہرام، مسلم لیگ ق کے ٹکٹ کیلئے پی پی23 پر سردار امجد الیاس ، ملک اسد کوٹگلہ ، قدیر الطاف لاوہ ، جبکہ پی پی 22 کیلئے سید تقی شاہ ، پیر نثار قاسم آف کرسال ، سردار اظہر ، شاہ محمد کوٹ چودھریاں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ سردار منصور حیات ٹمن کے حوالے سے تاحال
کوئی حکمت عملی سامنے نہیں آئی کہ وہ کس پارٹی کے پلیٹ فارم سے درخواست جمع کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سر دار منصو ر حیا ت ٹمن جلد کسی اہم پا ر ٹی میں اعلا ن کر نے کے لیے پر تو ل رہے ہیں اور ان کے اعلا ن سے حلقہ این اے اکسٹھ پر سیا سی صو رت حا ل مختلف ہو جا ئے گی ۔عوامی حلقو ں میں کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کا ٹکٹ حا فظ عما ر یا سر کو دیا گیا تو حلقہ پی پی با ئیس پر مسلم لیگ ق اورمسلم لیگ ن کے امید وار کے درمیا ن ایک کا نٹے دار مقا بلہ ہو گا ۔

 

Share this:
Tags:
news PML N tlh galaxy تلہ گنگ خبریں گھبراہٹ مسلم لیگ ن
MALIK ARSHAD
Previous Post لا ئن بنا لے ٹکٹ کٹا لے کنے کنے جا نڑا ں بلو دے گھر !
Next Post ترقی یافتہ پاکستان کی صبحِ درخشاں کب ؟
Terrorism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close