Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 11.10.2013

October 12, 2013 0 1 min read

تلہ گنگ حلقہ بندیاں کا کا م مکمل روزنامہ ”نئی با ت ” نے اپنے قارئین کو حتمی لسٹوں شائع ہو نے سے قبل بتا دیا تھا کہ تحصیل تلہ گنگ میں پانچ نئی یونین کونسل بنائی جائے گی
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ )تلہ گنگ حلقہ بندیاں کا کام مکمل روزنامہ ”نئی بات ” نے اپنے قارئین کو حتمی لسٹوں شائع ہو نے سے قبل بتا دیا تھا کہ تحصیل تلہ گنگ میں پانچ نئی یونین کونسل بنائی جائے گی۔ نئی بات نے ہمیشہ کی طرح اپنے قارئین کو سب سے پہلے خبر دے کر اپنا اعزاز بر قرار رکھا۔ تلہ گنگ کے اکثر حلقہ کے لوگوں نے نئی حلقہ بندیاں کو مستر د کر دیا اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کر کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بند یا ں میں مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کے مطابق یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ ہم نے میرٹ پر حلقہ کی تشکیل نو کا کام کیا اور اپوزیشن رہنمائوں نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں میں مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے انتقامی کاروائیاں کی ہے اور ہم انصاف کے لیے ہر فورم پر اواز بلند کریں گے۔ ن لیگیوں نے حلقہ بند یو ں میں اپنے سپوٹرز کی ہی جڑیں کاٹ ڈالی۔ تلہ گنگ میں بلا ل ا با د،ملکو ال ،ڈھیر مونڈ، پا توالی اور مرجان کو یونین کو نسل کا درجہ دیا گیا۔ بلال اباد کو یو نین کو نسل کا درجہ ملنے کے باوجود اس سے ملحقہ ابادی چو کیر ہ کو یو نین کو نسل جسیا ل کا حصہ بر قر ار رکھنے پر اہل علا قہ ن لیگیوں کے خلاف شد ید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ ونہار اور بڈھر امنے سامنے ہو نے کے با وجو د ونہار کو یو نین کو نسل ڈھیر مو نڈ کے سا تھ منسلک کر دیا گیا اسی طر ح یو نین کو نسل ملکو ال کے سا تھ یو نین کو نسل تلہ گنگ شر ق کا کچھ بیر ونی حصہ لگا دیا ہے ۔تحصیل تلہ گنگ کے کچھ حلقو ں میں نئی حلقہ بند یو ں کو مستر د کر تے ہو ئے تما م فو رم پر چیلنج کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کو 12جبکہ لا وہ کو 11وارڈوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ عید الاضحی کے تین دن کے لیے صفائی کا پلان تیار کر لیا، تلہ گنگ شہر کو دو حصوں میں بٹ دیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ عید الاضحی کے تین دن کے لیے صفائی کا پلان تیار کر لیا، تلہ گنگ شہر کو دو حصوں میں بٹ دیا۔ ڈی سی او چکوال کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر الرحمن اور ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر نے عید الا ضحی کے تین دن کے لیے صفائی والے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی اور تلہ گنگ شہر کو صاف رکھنے کے لیے صفائی والے تمام عملہ کی ڈیو ٹیاں لگا دی گئی ہیں۔ جس محلہ میں عید کے تین دنوں میں صفائی والا عمل نہ ا ئے تو محلہ کے لوگ ٹی ایم اے میں فوری اطلاع دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی محمود ایک عظیم مفکر، مدبر، مفسر، معلم، پارلیمنٹرین، سیاستدان اور کثیر الجہتی شخصیت تھے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)مفتی محمود ایک عظیم مفکر، مدبر، مفسر، معلم، پارلیمنٹرین ، سیاستدان اور کثیر الجہتی شخصیت تھے۔ 1973ء میں مفتی محمود نہ ہوتے تو پاکستان کا وفاقی اسلامی دستور نہیں بن سکتا تھا۔ان خیالات کااظہار جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع چکوال کے زیر اہتمام افکار محمود کے عنوان سے منعقدہ خصوصی نشست سے جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر قاری الطاف الرحمن ،ناظم اطلاعات چوہدری عبدالجبار ،مولانا عطاء الرحمان،قاری عبدالغفار،حافظ عبدالقدیر ،حافظ محمد ادریس اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مفتی محمود نے مہذب سیاست کو فروغ دیا۔ایک موقع پر جب ذوالفقار علی بھٹو سے بعض ان کے رفقاء نے اپنی مشکلات کا ذکر کیا تو ذوالفقار علی بھٹو نے انہیں مولانا مفتی محمود کی سرحد میں موجود حکومت اور ان کے اقدام کی مثال دی۔ اور کہا کہ انہی مشکلات کا ان کو سامنا ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیسے کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مفتی محمود نے یہ ثابت کردیا کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کیا جاسکتا ہے۔ اسلامی نظام کے نفاذکے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے انہوں نے کہا کہ جے یو آئی اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ کے لیئے کو شاں ہے اور پر امن پا رلیمانی جدو جہد کے ذریعے اسلامی نظام نافذ کرائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید میں اب محض ایک دن ہی باقی رھ گیا ہے اس حوالے سے بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ چکا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)عید میں اب محض ایک دن ہی باقی رھ گیا ہے اس حوالے سے بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ چکا ہے اور دکانیں گاہکوں سے بھری دکھائی دیتی ہیں۔ بچے، جوان مردو خواتین اپنی اپنی ضروریات کے پیش نظر عید کے ملبوسات، چپل اور پرفیوم کی خریداری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر خریدار
بڑھتی ہوئی مہنگائی کا رونا روتے ہوئے بیوی اور بچوں کی خواہش کے آگے بے بس دکھائی دے رہے ہیں۔ عید کی خریداری کے سلسلہ میں بازاروں پر گہماگہمی پورے عروج پر ہے جبکہ دکاندار وں کی اس موقع پر چاندی ہو گئی ہے وہ مختلف گاؤں سے آئے افراد سے من پسند ریٹس مانگ رہے ہیں۔ شہریوں نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اس بار پہلے کی نسبت مہنگائی میں بہت زیادہ اضافہ ہویا ہے جس سے متوسط طبقہ کپڑوں کی خریداری سمیت دیگر اشیاء خریدنے سے محروم دکھائی دے رہے ہیں۔ متوسط طبقہ مہنگائی کے آگے بے بس دکھائی دیتا ہے۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ دکانداروں کے من مانے ریٹس پر انتظامیہ کسی قسم کا کوئی نوٹس نہیں لے رہی جو عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے۔ انتظامیہ کو چاہیئے کہ وہ مارکیٹوں میں ہوشربا قیمتوں کے کنٹرول میں کمی لانے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ غریب طبقہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہوسکے اور من مانے ریٹس وصول کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ شہر میں بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو عید کی شاپنگ کے دوران مشکلات کا سامنا
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ شہر میں بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو عید کی شاپنگ کے دوران مشکلات کا سامنا۔ شہریوں نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں عید کے دنوں میں توبے ہنگم ٹر یفک سے نجا ت دلائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر میں ٹریفک پولیس کے اہلکار کم ہونے کی وجہ سے شہر میں پیدل چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو دن بدن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جو اہلکا ر تلہ گنگ میں تعینات ہے انہوں نے تو وہ اپنی عیدی بنانے کے لیے مصروف ہیں اور ہیوی ٹریفک دن کے وقت بھی شہر کے اندر سے گزار رہی ہے اور پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے کھڑ ے رہتے ہیں۔ بے ہنگم ٹریفک سے روز بروز حادثات میں اضا فہ ہو رہا ہے جس کی واضح مثال گز شتہ دنوں ٹریفک انسکپڑ سردار عارف کو ایک نا اہل رکشہ ڈرائیور نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ان کو نیم بے ہوشی کی حالت میں انھیں سٹی ہسپتال پہنچا گیا جہاں کو طبی امداد کے بعد ہوش میں ا ئے اس کے طر ح کئی واقعات ہے۔ بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے کئی لوگ اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ تلہ گنگ کے شہر یوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ تلہ گنگ شہر میں ٹریفک پولیس کے مز ید نفری تعینات کی جائے اور تا کہ ہم عید والے دن سکھ کا سانس لے سکیں۔

Share this:
Tags:
leaders news newspaper talagang Union Council تلہ گنگ خبریں رہنمائوں روزنامہ یونین کونسل
Previous Post ناصر عباس جعفری کا ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور ان میں ہونے والے مالی وجانی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار
Next Post ڈنگہ کی خبریں 11/10/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close