Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 12.07.2013

July 13, 2013 0 1 min read

عالمی یوم آبادی کے موقع پر تلہ گنگ شہر میں موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) عالمی یوم آبادی کے موقع پر تلہ گنگ شہر میں موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد محکمہ بہبود آبادی تلہ گنگ کی زیر نگرانی کیا گیا۔ ریلی کا آغاز تحصیل آفس محکمہ بہبود آبادی تلہ گنگ مندیال چو ک سے ہوا ریلی مختلف راستوں سے گزرتی ہوئی ٹی ایم اے آفس پر اختتام پذیر ہوئی جہاں پر موٹر سائیکل ریلی کے شرکاء کا اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ عابد حسین بھٹی اور انجمن تاجران کے عہدیداروں کے ساتھ گروپ فوٹو سیشن ہوا۔ ریلی میں تحصیل آفیسر تلہ گنگ محکمہ بہبودآبادی عاصم ارسلان ملک اور تحصیل بھر کے سوشل موبلائزر اور سٹاف نے شرکت کی۔ اس موقع پر عاصم ارسلان نے شرکاء کو بتایا کہ اس سال عالمی یوم آبادی کا سلوگن (کم عمری میں شادی کے اثرات) پر آگاہی دینا ہے انہوں نے خاندانی منصوبہ بندی پر تفصیلی روشنی ڈالی اور کہا کہ معاشرے میں کم عمر بچیوں کی شادیوں کو روکا جائے، ماں کی صحت اور معاشرے کی ترقی اسی میں ہے کہ خاندان چھوٹا ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ صحت تلہ گنگ کی ٹیم کا رمضان بازار کا دورہ، سٹالوں سے سیمپل اکھٹے کئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) محکمہ صحت تلہ گنگ کی ٹیم کا رمضان بازار کا دورہ، سٹالوں سے سیمپل اکھٹے کئے۔ رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا اور موقع پر لگے سٹالوں سے مختلف اشیائے کی سمپلنگ کی تاکہ عوام کو خالص اور معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک کا پہلا روزہ، سستا رمضان بازار ناکام ہوگیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) رمضان المبارک کا پہلا روزہ، سستا رمضان بازار ناکام ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق تاجروں نے اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سستے بازاروں میں سیاستدانوں اور مسلم لیگ یوتھ ونگ کی مداخلت ناقابل برداشت ہے، اگر اشیاء کی قیمتیں چیک کرنا مقصود ہے وہ انتظامیہ کرے۔ مذاکرات ہونے کے باوجود تاجروں کی اکثریت نے سستے رمضان بازار کا رخ نہیں کیا جس کے باعث چار سے پانچ سٹال ہی نظر آئے۔ اور عوام مایوس واپس جاتی رہی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہلیان علاقہ کا شدید احتجاج، تفصیلات کے مطابق لاوہ میں لگائے گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) سستے رمضان بازار، لاوہ میں صرف آٹا اور چکن دستیاب، انتظامیہ نے ٹینٹ بھی اتار لئے، اہلیان علاقہ کا شدید احتجاج، تفصیلات کے مطابق لاوہ میں لگائے گیا سستا رمضان بازار عوام سے کھلا مذاق بن چکا ہے،بازار میںصرف آٹا اور مرغی کا گوشت دستیاب ہے جبکہ باقی تمام اسٹالز خالی پڑے ہیں، بازار کے لئے لگائے گئے ٹینٹ بھی انتظامیہ نے اتار لئے ہیں جس پر اہلیان علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان بازار پنجاب حکومت کا صرف اپنا پیٹ بھرنے کا پروگرام ہے اسے عوام کو کسی صورت بھی ریلیف نہیں مل رہا کیونکہ بازار میں کچھ دستیاب ہی نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پچنند جو کثیر آبادی والا تحصیل کا اہم ترین شہر ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر ) پچنند جو کثیر آبادی والا تحصیل کا اہم ترین شہر ہے لیکن تاحال انتظامیہ کی عدم توجہ کا شکار رھ جانے کی وجہ سے عوام کو کوئی مناسب سہولت میسر کرنے میں اہم ترین کردار ادا نہ کرسکی۔ گزشتہ کئی سالوں سے تلہ گنگ، لاوہ سمیت دیگر علاقوں میں رمضان المبارک کے آغاز سے ہی سستا بازار لگائے جاتے ہیں لیکن ہربار پچنند کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور عوام کو ان کا حق نہیں مل پاتا۔ پچنند اور اس کے گردونواح کے سینکڑوں افراد مہنگائی کی چکی میں پستے چلے آرہے ہیں لیکن انتظامیہ نے کبھی اس طرف رخ ہی نہ کیا اور نہ ہی عوام کی مشکلات کوکم کرنے کے لیئے کسی بھی میٹنگ میں تذکرہ کیا گیا ہو۔ عوام کا کہنا ہے کہ غریب عوام سینکڑوں روپے کرایہ ادا کرکے تلہ گنگ سستا بازار کا رخ کرے تو وہ سستا بازار بجائے ریلیف کے عوام کے لیئے مہنگا بازار ثابت ہوتے ہیں اور غریب عوام مقامی دکانداروں کے من مانے ریٹس پر لٹ رہے ہیں۔ حکومتی سطح پر پچنند کی عوام کے لیئے کسی قسم کا رمضان ریلیف فراہم نہ کیا جاسکا۔ عوام کا تحصیل انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ علاقے کی عوام کو ان کے حق سے محروم نہ رکھا جائے اور رمضان المبارک میں شہریوں کو ریلیف دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدم دستیابی کی وجہ سے عوام در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہو کر رہی گئی
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر ) حلقہ پٹوار پچنند میں تعینات پٹواری کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہو کر رہی گئی۔ پچنند میں متعلقہ حلقے سے تقریباََ 50 کلومیٹر دور تلہ گنگ میں پٹواری نے اپنا دفتر قائم کر رکھا ہے۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اپنی اس حلقہ میں تعیناتی کے بعد وہ بمشکل دو ہفتے ہی پچنند رہے لیکن اس کے بعد وہ یہاں سے غائب ہوکر تلہ گنگ جابیٹھے۔ سینکڑوں غریب کسانوں و اہلیان علاقہ کو فرد، انتقال اراضی اور دیگر معاملات کے لیئے باربار تلہ گنگ میں دفتر کے چکر کاٹنا پڑتے ہیں لیکن کبھی کبھار ہی پٹواری ملتا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ تلہ گنگ آنے جانے میں دو سو روپے تو ان کا کرایہ بن جاتا ہے جس کی وجہ سے غریب افراد کو شدید بے بسی کا سامنا ہے۔ کسان طبقہ محکمہ مال اور پٹواری مافیا کے ظلم و ستم اور لوٹ مار سے عاجز آچکا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ اس مافیا نے رشوت کا مکروہ جال بن رکھا ہے جس میں غریب افراد ذلیل و خوار ہوکر رھ گئے۔ اہلیان علاقہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، ڈی سی او چکوال اور اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سے پرزور مطالبہ ہے کہ پچنند حلقہ میں پٹواری کو فوراََ پچنند دفتر قائم کرنے کے احکامات صادر کیئے جائیں اور ایک سال کی اس من مانی پر متعلقہ پٹواری کا مواخذہ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ لاوہ گزشتہ کئی سالوں سے بدترین مسائل میں گھر چکا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر ) تھانہ لاوہ گزشتہ کئی سالوں سے بدترین مسائل میں گھر چکا ہے اور دیگر تھانوں کی نسبت متعدد ضروریات سے تا حال محروم چلا آرہا ہے جس کی طرف توجہ ہی نہیں دی جارہی۔ 1891 ء انگریز دور سے بنی پر شکوہ عمارت کا جائزہ لینے سے آنکھیںکھل جاتی ہیں۔ عرصہ دراز سے بنی عمارت اور اس کی تزئین و آرائش کے لیئے حکومت کی طرف سے عدم توجہ کا ثبوت دیا جانے لگا۔ گزشتہ چند سال پہلے اس
بوسیدہ عمارت کے چھٹ اتار کر دوبارہ پختہ کیئے گئے۔ تھانہ میں بنے تنگ کمروں کی وجہ سے ڈیوٹی پر تعینات جوان اپنے فرائض کی ادائیگی میں شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔تھانہ لاوہ بہت بڑے ایریا سے منسلک ہونے کے باوجود تاحال جرائم سے نمٹنے کے لیئے سٹاف ہی مکمل نہیں۔ عملہ ناکافی ہونے کی وجہ سے جائے وقوعہ پر بروقت پہنچنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے میڈیا کی ٹیم نے تھانہ لاوہ جائزے کے دوران بہت سے مسائل کو دیکھا ۔ انتہائی محدود سائل کے باوجود محدود عملہ اپنے فرائض ایمانداری سے سر انجام دے رہا ہے۔ تھانہ لاوہ کی چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے تھانہ کی حدودمیں ہروقت جانور پھرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے روزانہ جانوروں کے فضلہ کی صفائی کئی کنال پھیلے ایریا کی روزانہ کی جاتی ہے ۔ چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے سیکورٹی مسائل بھی جنم لے رہے ہیں۔ تھانہ میں قیدیوں کے لیئے 15 افراد کی گنجائش کی حوالات موجود ہے لیکن وہ بھی بدحال دکھائی دے رہی ہے۔ تھانہ میں لوڈ شیڈنگ کے دوران بجلی کو بحال رکھنے کے لیئے حکومتی سطح پر کوئی مناسب بندوبست نہیں کیا گیا جس کیوجہ سے عملہ کو لوڈ شیڈنگ جیسے عذاب سے بھی نمٹنا پڑتا ہے۔ موجودہ دور میں تمام تھانوں کو آن لائن کرنے کے بھرپور دعوے کیئے جاتے رہے لیکن تاحال تھانہ لاوہ میں ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کے لیئے کوئی کمپیوٹر کا بندوبست نہیں اور نہ ہی تاحال کمپیوٹر آپریٹر کی آسامی کو پر کیا جاسکا۔ موجودہ دور میں آئی جی پنجاب ملک خان بیگ کا تعلق لاوہ میں ہونے کی وجہ سے ان سے بھرپور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ تھانہ لاوہ میں خالی آسامیوں کو پر کیا جائے اور عملہ میں اضافہ کیا جائے۔ تھانہ میں چار دیواری تعمیر کی جائے اور دیگر سہولیات متعلقہ تھانہ میں فراہم کی جائیں۔ آئی پنجاب ملک خان بیگ سمیت دیگر اعلیٰ افسران سے پرزور مطالبہ ہے کہ وہ اس پر خصوصی توجہ دیں کہیں ایسا نہ ہو کہ آج کے ترقی کے دور میں چراغ تلے اندھیرا ہی رہے۔

Share this:
Tags:
chance news opportunity talagang تلہ گنگ خبریں سائیکل شہر موقع
Coronie Virus
Previous Post کورونو وائرس سے تحفظ، عازمینِ عمرہ و حج کو ماسک پہننے کی ہدایت
Next Post کرن جوہر کی اگلی فلم میں پہلی بار رنبیر کپور اور پرینیتی چوپڑا ایک ساتھ
Ranbir Kapoor - Priyanka Chopra

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close