Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 22.03.2013 page 2

March 23, 2013April 21, 2014 0 1 min read

پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ایس ایچ او زراعت بلوچ کی قیادت میں چھاپہ مار کر قمار بازی کی محفل اُلٹ دی

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ایس ایچ او زراعت بلوچ کی قیادت میں چھاپہ مار کر قمار بازی کی محفل اُلٹ دی،نو جواری گرفتار،دائو پر لگی ہزاروں کی نقدی بر آمد۔تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ زراعت بلوچ نے دیگر نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف نو جواریوں محمد صادق ،محمد جمیل اختر ،رشید احمد،ندیم یوسف،شہزاد حسین، عقیل احمد، شکیل احمدسکنائے تلہ گنگ ،ظفر اقبال کوٹسارنگ اور محمد عارف ساکن خوشاب کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے دائو پر لگی نقدی مبلغ پچاسی ہزار روپے قبضہ میں لے لی ۔عوامی و سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ سٹی کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موضع لاوہ کے دوہرے قتل کیس کے گواہان کو جان کے لالے پڑ گئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)موضع لاوہ کے دوہرے قتل کیس کے گواہان کو جان کے لالے پڑ گئے ،پولیس با اثر ملزمان کیخلاف بے بس ۔ تفصیلات کے مطابق لاوہ میں کچھ عرصہ قبل بشیر احمد اور اسکے بیٹے فخر اقبال کوجب وہ اپنے فارم سے واپس آرہے تھے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا ، بعد ازاں قتل کے مدعی کے معاونین کو ملزمان کی جانب سے ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔اسی دوران ظفر اقبال ، شیر خان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ لاوہ میں درج ہے ، تاہم پولیس نے کوئی خاص کارروائی نہ کی اب دوہرے قتل کے گواہ فتح خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی اور ڈرایا دھمکایا گیا ۔فتح خان کے مطابق خالق محمود ، شیراز عباس اور تین نامعلوم اشخاص نے اس کے گھر پر فائرنگ کی اور ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے ۔فتح خان دیگر بیس افراد کے ہمراہ پریس کلب تلہ گنگ پہنچ گئے اور کہا کہ اب ہم اپنے گھروں میں غیر محفوظ ہو چکے ہیں پولیس ہمارا تحفظ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں ، دوہرے قتل کا معاملہ بھی ہنوز حل طلب ہے ۔، آئی جی پنجاب ، آر پی او راولپنڈی رینچ اور ڈی پی او چکوال سے مذکورہ ملزمان کیخلاف فی الفور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اور کہا کہ اگر ملزمان کو فی الفور گرفتار نہ کیا گیا ، اور مقدمات کا اندراج نہ کیا گیا تو ہم راست اقدام پر مجبورہوں گے ۔ ادھر صحافیوں کے رابطہ پرایس ایچ او تھانہ لاوہ نے اپنے موقف میں بتایا کہ ہم سے پہلے ہی دوہرے قتل کے ملزمان گرفتار نہیں ہوئے کہ مدعیان اور مقدمات اندراج کرا رہے ہیں ۔ اس موقف سے پولیس کی نااہلی کا واضح ثبوت ملتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھر کا واحد سہارا کفیل 27سالہ دونوں گردوں سے محروم
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) گھر کا واحد سہارا کفیل 27سالہ دونوں گردوں سے محروم ضعیف والدہ کی صاحب ثروت افراد سے امداد کی اپیل ۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر محلہ جھاٹلہ میں 27سالہ نوجوان گھر کا واحد کفیل گردوں کے امراض میں عرصہ سے مبتلا ہے دونوں گردے ناکارہ ہو چکے ہیں ضعیف والدہ ہاتھ کی کمائی سے اپنا اور اپنے بچوں جن میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا 27سالہ مریض شامل ہے پال رہی ہے نے بتایا کہ قبل ازیں رات دن محنت کر کے اس نے ایک بیٹی کو ایم۔اے بی۔ایڈ کرایا مگر جونہی نتیجہ آیا اسی دن بچی کی ڈیتھ ہو گئی بچی بھی گردوں کے امراض میں مبتلا تھی اب27سالہ جوان لڑکا عرفان رشید ولد محمد رشید مرحوم محلہ عید گاہ جھاٹلہ تلہ گنگ دونون گردے ناکارہ ہونے کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے خدا ترس صاحب ثروت براہ راست کڈنی سینٹر راولپنڈی یا کسی بھی ہسپتال انتطامیہ سے مل کر اگر اسکے بیٹے کا کڈنی ٹرانسپلانٹ کرادیں تو اسکے بیٹے کی ذندگی بچ سکتی ہے ۔اس سلسلہ میں مریضہ کی ہمشیرہ عاصمہ رشید سے اس نمبر 0333-5780979 پررابطہ کیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شبیر ٹریول اینڈ ٹورز نے حج بکنگ کا آغاز کر دیا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) شبیر ٹریول اینڈ ٹورز نے حج بکنگ کا آغاز کر دیا ہے پہلے آئو پہلے پائو کی بنیاد پر حج بکنگ 2013شروع کر دی گئی ہے چیف ایگزیکٹو شبیر ٹریول اینڈ ٹورز چودھری غلام ربانی اور ڈائریکٹر الحاج ملک محمد اشرف مکہ کمپلیکس تلہ گنگ کے مطابق امسال حاجیوں کو ٹرین اور قربانی کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی نیز مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میںصاف ستھری اور حرم سے نزدیک رہائش فراہم کی جائے گی انہوں نے بتایا کہ 15اپریل تک درخواستیں وصول کی جائیں گی اس سلسلہ میںمکہ کمپلیکس تلہ گنگ مرکزی دفتر پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں مثبت تبدیلی کے لیے اسلام پسند اور دیانت دار افراد کا چنائو ہی اس قوم کے پاس آخری آپشن ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) ملک میں مثبت تبدیلی کے لیے اسلام پسند اور دیانت دار افراد کا چنائو ہی اس قوم کے پاس آخری آپشن ہے ۔جمعیت علماء اسلام قوم کو حالات کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑے گی 31مارچ کی تاریخ ساز اسلام زندہ باد کانفرنس امید انقلاب ہے ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء سینٹر مولانا عطاء اللہ شہاب ،اور لال مسجد اسلام آباد کے نائب خطیب مولانا عامر صدیق نے جے یو آئی(ف) تلہ گنگ کے زیراہتمام جامع مسجد تریڑاں والی میںعظیم الشان اسلام زندہ باد کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ کے امیر مولانا عبیدالرحمن انور، جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری الطاف الرحمن،سیدفاروق شاہ ،چوہدری عبدالجبار،مولانا عبدالقدوس،مولانا نورمحمد آصف ،قاری محمد قاسم،قاری فضل محمود ،مولانا فیض الرحمن ،مولانا عبدالرحمن عمرسمیت دیگرعلماء کرام ، ضلعی قائدین،کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینٹر مولانا عطاء اللہ شہاب اورمولانا عامر صدیق نے کہا کہ شریعت
کا نفاذ ہی پرامن اور متوازن معاشرے کے قیام کا ذریعہ ہے۔کیونکہ اسلام ایک مذہب اور چند عبادت کے مجموعے پر منحصر نہیں بلکہ اسلام ایک فلاحی ریاست کا دوسرا نام ہے انہوں نے کہا کہ ظلم کے نظام کو بدلنے اور تبدیلی کی جدوجہد میںجمعیت علماء اسلام اپنا کرد ار احسن اندازمیں ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے اسلام زندہ باد کانفرنس میں عوام کو بھر پور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی قوم کو حالات کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑے گی 31مارچ کی تاریخ ساز اسلام زندہ باد کانفرنس امید انقلاب ۔اس تاریخ ساز کانفرنس میں لاکھوں کی تعداد میں اسلام پسند عوام اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کریں گے 31مارچ کی تاریخ ساز اسلام زندہ باد کانفرنس انشاء اللہ کامیابی سے ہمکنار ہوکر پاکستان بھر میں مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔جمعیت کاپیغام قوم کے دل کی آواز ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ آنے والے انتخابات میںدین سے محبت رکھنے والے طبقے کا ووٹ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے اور امریکی ایجنٹوں کا راستہ روکنے کے لیے اسلام پسند عوام کو آئندہ الیکشن میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔مزید انہوں نے کہا کہ جب تک معاشرے میں موجود نیک اور صالح افراد سیاست میں حصہ نہیں لیں گے تب تک بھتہ خور اور بد عنوان عناصر وطن عزیز پر قابض رہیں گے جمعیت کی سیاست کا مقصد اقتدار نہیں ،نفاذ شریعت ہے ۔انہوں نے علمائے کرام سے اپیل کی کہ عوام کی امیدیں علمائے کرام اور باعمل نیک صالح لوگوں سے ہیں اس لیے اسلامی نظام کے قیام کیلئے عوام کی رہنمائی کریں اور آئندہ الیکشن میں نیک صالح لوگوں کا ساتھ دیں تاکہ ظلم وجبر اور لاقانونیت وبدامنی اور لوٹ مار کا خاتمہ کیا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹمن پولیس نے میال چوکی کے قریب دوران ناکہ بندی کار کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کی 15کلو ہیروئین بر آمد
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ٹمن پولیس نے میال چوکی کے قریب دوران ناکہ بندی کار کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کی 15کلو ہیروئین بر آمد کر کے دو ملزمان کو
گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چکوال کاشف مشتاق کانجو اور ڈی ایس پی تلہ گنگ خان افتخار الحق کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ٹمن انسپکٹر الیاس اور سب انسپکٹر خالد نے تلہ گنگ میانوالی روڈ پر میال چوکی کے قریب ناکہ بندی کر رکھی تھی کہ اس دوران میانوالی سے تلہ گنگ کی جانب آنے والی کار نمبری 147اسلام آباد کو روکا اور دوران چیکنگ کار کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کی 15کلو ہیروئین بر آمد کر کے کار میں سوار دو ملزمان خیر محمد اور یاسر ملک سکنائے لنڈی کوتل کو گرفتار کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹجمعیت علماء اسلام(ف) کا تلہ گنگ کی قومی اور صوبائی نشستوں پر امیدوار
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ٹجمعیت علماء اسلام(ف) کا تلہ گنگ کی قومی اور صوبائی نشستوں پر امیدوار لانے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کی ضلعی مجلس شوریٰ کا اہم ترین اجلاس جے یو آئی کے مرکزی رہنماء سینٹر مولانا عطاء اللہ شہاب کے زیر صدارت تلہ گنگ میں سیدفاروق شاہ ہمدانی کی رہائش گا پر منعقدہوا،جس میںلال مسجد اسلام آباد کے نائب خطیب مولانا عامر صدیق سمیت تلہ گنگ چکوال ،کلرکہار ،چوہ سیدن شاہ کے ضلعی شوریٰ کے ممبران شریک تھے۔اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کاجائزہ لیاگیا اور لائحہ عمل ترتیب دے کرپارلیمانی بورڈ تشکیل دیاگیا۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ عام انتخابات میں بھرپورحصہ لیا جائیگااور این اے اکسٹھ پی پی 23,22 پر جمعیت علماء اسلام اپنے امیدوار میدان میں لائے گی جن کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز کے اندر کردیا جائے گا ۔سینٹر مولانا عطاء اللہ شہاب نے اجلاس میں اپنے خطاب میں کہاکہ ان شاء اللہ مضبوط امید وارسامنے لائے جائیں گے۔ قوم کو مایوسی اور انتشار سے بچانے کے لیے جمعیت علماء اسلام انتخابات کو مناسب راستہ سمجھتی ہے۔ عوام کی رضامندی سے آنے والی تبدیلی عوام میںشرکت کا احساس پیدا کرتی ہے اسی لیے آئندہ انتخابات میں جمعیت علماء اسلام بھرپور حصہ لے گی۔ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشست سے اپنے امیدوار کھڑے
کرے گی۔

Share this:
Tags:
Agriculture leadership police پولیس تلہ گنگ زراعت قیادت
Bangladesh
Previous Post بنگلادیش میں طوفان، 13 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
Next Post رنبیر آوارہ کپور ہوگئے ، کلائی پر آوارہ کا ٹیٹو بنوا لیا
Ranbir Kapoor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close