Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 5.07.2013

July 5, 2013July 5, 2013 0 1 min read

ریسیکو ون فائیو دفتر میں ”نئی با ت” کی ٹیم کا اچانک چھاپہ۔
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے) ریسیکوون فائیو دفتر میں ”نئی با ت” کی ٹیم کا اچانک چھاپہ۔ریسیکو ون فائیو کا تمام عملہ اپنی اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سر انجام دے رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ ”نئی با ت ”کی ٹیم نے ریسیکوون فائیو کا اچانک دورہ کیا اور ریسیکوون فائیو کا تمام عملہ اپنی اپنی ڈیوٹی پرایمر جنسی کے لیے پوزیشن میں الرٹ تھا تا کہ ایمر جنسی کی صورت میں دیر نہ لگے ریسیکوون فائیو کے انچارج اے ایس ائی امان اللہ نے تلہ گنگ نیوز کی ٹیم کو بتایا کہ ریسیکوون فائیو کا عملہ تلہ گنگ شہر میں پانچ سے دس منٹ کے دوران جہاں سے کال ائی ہو اس جگہ پر پہنچ جاتا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اکثر لوگوں کی شکایات ہوتی ہے کہ ہم ون فائیو پر کال کرتے ہیں تو وہ چکوال مل جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جو لوگ موبائل سے کال کرتے ہیں وہ تلہ گنگ کا کوڈ نہیں لگاتے اس لیے وہ کال چکوال جا ملتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ موبائل سے کال ملاتے وقت تلہ گنگ کا کوڈ 0543 لازمی لگا ئیں تا کہ ریسیکوون فائیو کا عملہ اپ تک جلد سے جلد پہنچ کر مدد کریں۔ عوامی حلقوں نے ریسیکو ون فائیو کے انچارج امان اللہ سمیت تمام عملے کی کا رکر دگی کو تسلی بخش قرار دیا اور کہا کہ ون فائیو پولیس کی گشت سے تلہ گنگ شہر میں جرائم میں خا صی کمی واقع ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کا ہنگامی اجلاس
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تحصیل تلہ گنگ میں طویل دورانیہ کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ایڈ منسٹریٹر آفس تلہ گنگ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کا ہنگامی اجلاس ،لوڈ شیڈنگ کا باقاعدہ شیڈول دیا جائے وگرنہ منگل سے دما دم مست قلندر ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل تلہ گنگ میں چار چار گھنٹے کے دورانیہ اور مجموعی طور پر بیس بیس گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف ایڈ منسٹریٹر تلہ گنگ عابد حسین بھٹی کے آفس میں ہنگامی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ایڈ منسٹریٹر و اسسٹنٹ کمشنرتلہ گنگ عابد حسین بھٹی ،صدر تلہ گنگ بار ناصر جمال ایڈووکیٹ، طارق محمود ایڈووکیٹ،اعجاز بھٹی ایڈووکیٹ، رانا محمد انور ایڈووکیٹ، سجاد احمد گھاڑا ایڈووکیٹ، انجمن تاجران کے صدر ملک ظفر اقبا، شیخ امتیاز احمد،شیخ ضیاء الدین، مولانا عبید الرحمن انور، مولانا فیض الرحمن ،قاضی عبدالقادر اور خالد سلیم ہاشمی کے علاوہ سول سوسائٹی کے دیگر افراد نے شرکت کی۔ اجلاس میں واپڈا کے بعض افسران بھی شریک ہو ئے۔ دوران اجلاس شرکاء تحصیل تلہ گنگ میں بیس بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ پر واپڈا افسران کیخلاف پھٹ پڑے اور کہا کہ چار چار گھنٹے لگاتار لوڈ شیڈنگ کے باعث روز مرہ کے معمولات زندگی بری طرح تباہ ہو کر رہ گئے ہیں ۔اور اس کے ذمہ داران مقامی واپڈا افسران بھی ہیں ۔جو شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کے چکر میں عوام کو ذلیل و خوار کر رہے ہیں۔ شرکاء نے واپڈا حکام سے فوری طور پر تحصیل تلہ گنگ میں لوڈ شیڈنگ شیڈول کا مطالبہ کیا اور کہا کہ منگل کے روز تک صورتحال ٹھیک نہ ہونے کی ورت میں بار ایسوسی ایشن تلہ گنگ میں اجلاس منعقد کیا جائے اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔جس کے بعد کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کے ذمہ دار واپڈا حکام ہونگے۔ اس موقع پر ایڈ منسٹریٹر عابد حسین بھٹی نے اہلیان تلہ گنگ کے نمائندگان کو یقین دلایا کہ وہ اہلیان تلہ گنگ کے حقوق کا بھر پور دفاع کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رواں سال 2013ء کے پہلے چھ ماہ میں تحصیل تلہ گنگ میں امن امان کی مجموعی صورتحال خراب رہی
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) رواں سال 2013ء کے پہلے چھ ماہ میں تحصیل تلہ گنگ میں امن امان کی مجموعی صورتحال خراب رہی۔ یکم جنوری 2013ء سے 30 جون 2013ء تک تحصیل تلہ گنگ کے 13 افراد قتل ہو ئے۔ڈکیتی کی بارہ وارداتیں، چوری کی 25وارداتیں ہوئیں۔ ٹریفک حادثات میں 30افراد لقمہ اجل بنے۔ جبکہ حادثات اور لڑائی جھگڑئوں میں 80افراد زخمی ہوئے۔ 7 افراد ڈوب کر اپنی جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جبکہ خواتین سمیت نو افراد نے خود اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ جبکہ پاک فوج کے تین جوانون نے جام شہادت نوش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ کا چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا
تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر) انسپکٹر زراعت بلوچ نے ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ کا چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا ۔ڈی پی او چکوال کاشف مشتاق کانجو کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ رات انسپکٹر زراعت بلوچ نے اپنی اسپیشل ٹیم جن میں ایس آئی قاضی امجد نثار، اے ایس آئی نثار الحسن، کانسٹیبل محمد قاسم اور احسن فاروق کے ہمراہ بد نام زمانہ منشیات فروش فتح محمد عرف پھتو ولد چوغطہ خان لال حویلی ساکن ٹہی پر چھاپہ مار کر 1075 گرام چرس بر آمد کر کے زیر دفعہ 9 C/CNSA مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ عوام نے ایس ایچ او زراعت بلوچ کی خدمات کو سرہاتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ ملک نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام تھانوں میں عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ ملک نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام تھانوں میں عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی اللہ تعالی نے بڑی اہم ذمہ داری دِی ہے بطور آئی جی پنجاب عوام کا خادم ہوں خان بیگ ملک گزشتہ روز میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے۔ خان بیگ ملک کو آئی جی پنجاب کا چارج سنبھالنے پرایم ڈی الممتا ز ہسپتا ل ڈاکٹر نثار احمد ملک، انجمن تاجران ایسوسی ایشنز کے صدر ملک شاہد ناصر، معروف کاروباری شخصیت ملک ضمیر اعوان، ڈاکٹر علی حسنین نقوی، ڈاکٹر محمد اقبال سیف، ڈاکٹر بشیر احمد ملک، حاجی ملک شوکت سنگوالہ، قاضی غلام علی، دلہہ ہائوس کے کوآرڈینیٹر ملک شفقت فیاض بڈ ھیا ل،
تحصیل پر یس کلب کے صد ر ملک عا رف ادلکہ ،تلہ گنگ پر یس کلب کے جو ائنٹ سیکر ٹر ی ملک ارشد کوٹگلہ، فلک شیر فلکی نے مبارک باد پیش کی ہے اور اِن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے کہا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے کہا ہے کہ مجھے وزارت مِل سکتی تھی لیکن ابھی اپنے حلقہ کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں اور اپنے حلقے کو وقت دینا چاہتا ہوں وزارت مِلنے سے مصروفیات بڑھ جائیں گی اور حلقے کو وقت دینا مشکل ہو جائے گا سردار ذوالفقار علی خان گزشتہ روز اپنے آفس دلہہ ہائوس میں تلہ گنگ پر یس کلب کے جو ائنٹ سیکر ٹر ی ملک ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو کر رہے تھے اس موقع پر مسلم لیگ سیکرٹریٹ کے انچا رج ملک شفقت بڈھیال بھی موجود تھے۔ سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے کہا کہ سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں تمام جدید سہولیات اور ڈاکٹرز کی فراہمی کیلئے کوشاں ہوں میری طرف سے ہر ماہ دومفت میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کیا جائے گا اِن کیمپوں میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی تلہ گنگ میں پیرا میڈیکل کالج بھی بنا دیا جائیگا سردار ذوالفقار علی خان نے کہا کہ تلہ گنگ شہر میں سوئی گیس کنکشنوں کی فراہمی کیلئے کام شروع کر دِیا ہے لوگ کِسی صورت محکمہ سوئی گیس کو رشوت نہ دیں سردار ذوالفقار علی خان نے کہا کہ کِسی کیخلاف انتقامی کاروائی نہیں کریں گے تاہم کِسی کے ساتھ ذیادتی ہوئی توبرداشت نہیں کروں گا محکمہ پولیس کو ہدایت کر دِی ہے کہ میرٹ پر کام کریں کِسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہیئے۔ سردار ذوالفقار علی خان کو تجویز دِی کہ تلہ گنگ پولیس میں دیانتدار اے ایس پی آفیسر ہونا ضروری ہے جس پر مسلم لیگی رہنما سردار ذوالفقار علی خان نے کہا کہ دیانتدار اے ایس پی آفیسر ڈھونڈ کر تلہ گنگ لگائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی ملک غلام قادر(مرحوم) کے صاحبزادے ملک خالد قادر نے یونین کونسل تلہ گنگ شرق سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دِیا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ شرق کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی ملک غلام قادر(مرحوم) کے صاحبزادے ملک خالد قادر نے یونین کونسل تلہ گنگ شرق سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دِیا ہے ملک خالد قادر نے کہا ہے کہ میرے والد مرحوم نے اپنی ساری زندگی میں لوگوں کی بے لوث خدمت کی جِس کی بدولت عوام انہیں الیکشن میں منتخب کرتے رہے میرا سیاست میں آنے کا مقصد عوام کی خدمت ہے ملک خالد قادر نے کہا کہ میرے گھر کے دروازے تلہ گنگ شرق کے
لوگوں کیلئے ہر وقت کھلے ہیں۔

Share this:
Tags:
five news perform talagang انجام تلہ گنگ خبریں
Rangers Operation
Previous Post کراچی : رینجرز آپریشن میں 11 مشتبہ افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد
Next Post بھتہ خوری منافع بخش کاروبار
Rohail Akber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close