Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 23.03.2013

March 23, 2013 0 1 min read

تلہ گنگ تحر یک انصا ف کے امید وار ملک یاسر دندہ ،طا ہر ملک ،حکیم نثار اور ملک شبیر کی قیا دت میں تلہ گنگ سے سینکڑوں گا ڑیو ں کے قا فلہ

تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ تحر یک انصا ف کے امید وار ملک یاسر دندہ ،طا ہر ملک ،حکیم نثار اور ملک شبیر کی قیا دت میں تلہ گنگ سے سینکڑوں گا ڑیو ں کے قا فلہ کے ہمراہ لا ہور روانہ ۔تفصیلا ت کے مطا بق لا ہور روانہ ہو نے سے قبل تحر یک انصا ف امید وار ملک یا سر دند ہ شا ہ بلا ول نے کا لم نگا ر ملک ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ا ج تلہ گنگ کا ایک بڑا جلو س اس بات کی عکا سی کر رہا ہے کہ عوام میں تحریک انصا ف کی مقبو لیت میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ۔ا ج تحر یک انصاف مینا ر پا کستا ن لاہور پر پا کستان کی تا ریخ کا ایک بہت بڑا جلسہ کر رہی ہے۔عا م ا نتخا بات میں ا یک قو می اور دو صو با ئی سیٹوں پر تحر یک انصا ف کے امید وار ہی کا میا ب ہو ں گے ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ عوام نے تحر یک انصا ف کو مو قع دیا تو تحر یک انصاف ان کر پٹ ،لو ٹ ما ر کر نے والے حکمر انو ں کا احتسا ب کرکے ان سے لو ٹی گئی رقم کی پا ئی پا ئی کا حسا ب لے گی۔
َََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لہ گنگ ہوٹلوں میں صفائی کا فقدان کم وزن روٹی کی فروخت جاری
تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ ہوٹلوں میں صفائی کا فقدان کم وزن روٹی کی فروخت جاری جبکہ چائے کے کپ میںقیمت کاخود ساختہ اضافہ انتظامیہ نوٹس لے شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق تلہ گنگ میں ہوٹل مالکان نے کھانوں اور چائے کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ ہوٹلوں سے 2وقت کا کھانا کھانے والے مزدور طبقہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے جبکہ ہوٹلوں پر صفائی ستھرائی برائے نام ہے دوسری طرف ہوتل مالکان کم وزن کی روٹی بھی فروخت کررہے ہیں جبکہ چائے کے 1کپ کی قیمت میں بھی من مانا اضافہ کر دیا گیا ہے تلہ گنگ کے عوامی اور شہری حلقوں نے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کی حکومت جاتے جاتے بجلی لوڈ شیڈنگ کی یادیں چھوڑ گئی
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے)پیپلز پارٹی کی حکومت جاتے جاتے بجلی لوڈ شیڈنگ کی یادیں چھوڑ گئی گذشتہ دو روز سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا۔معمولات زندگی بری طرح متاثر کاروباری حضرات ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے گھنٹوں بجلی بند رہنے کیوجہ سے گھروں میں پانی کی کمی طلباء کو ہوم ورک میں مشکلات کا سامنا ،عوام حلقے توقع رکھتے ہیں کہ شاید نگران حکومت بجلی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے موثر پالیسی بنانے کی کوشش کرے پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں نہ مہنگائی ،لوڈ شیڈنگ ،بدامنی ،بے روزگاری کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا۔تمام ملکی اداروں میں کرپشن کا دور دورہ ہے۔آئندہ الیکشن میں اپنے ووٹ کے ذریعے حکمرانی کا حق کس سیاسی جماعت کو دیتے ہیں کچھ ہی دنوں تک واضح ہو جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک تنویر اسلم ایک باکردار شخص ہے اور اس پر بے بنیادالزام تراشی کے ذریعے جو کیچڑ اچھالنے کی کو شش کی
تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر)MPAملک تنویر اسلم ایک باکردار شخص ہے اور اس پر بے بنیادالزام تراشی کے ذریعے جو کیچڑ اچھالنے کی کو شش کی ہے عوام اسے مسترد کر دیں گے ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر ملک غلام عباس اور سابق کونسلر ملک ثقلین اعوان نے مکھیال میں منعقد ملک غلام عباس کی رہائش گاہ پر ایک میٹگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا موقع پر موجود افراد نے احمد رضا عرف رضی کی جانب سے ایم پی ائے ملک تنویر اسلم پر الزام تراشی کی پر زور مذمت کی انہوں نے کہا کہ پورا علاقہ جانتا ہے کہ رضی کا کردار کیا ہے وہ جلد اس کے خلاف تصاویر میڈیا کو فراہم کریں گے کہ ایسا شخص جو خود ایک بدکردار ہو اور وہ جس شخص پر کیچڑ اچھال رہا ہے اسے
بھی عوام جانتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایم پی ائے کی مقبولیت سے خائف لوگ اوچھے ہتھگنڈے استعمال کر کے ان کے الیکشن پر اثرانداز ہونے کی جو کوشش کر رہے ہیں عوام ان کی سازش کو ناکام بنا دیں گے اس موقع پر ملک نواب خان ، ملک نور حسین ملک غلام حسین ملک ارسلا خان کپتان محمد شفعی ملک مقبول الہٰی ملک عنائت ملک ظہیر شاھد منیر ملک عدیل ملک سہیل اصغر علی ملک محمد حیات ملک رئس مکھیالملک افضل ملک ادریس مکھیال اور ملک ظفر بولہ ڈاکٹر ملک خالد بولہ ملک اللہ دیتہ ملک رشید بولہ ملک شفقت بولہ اور علاقہ بھر کے معززین موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹلہ گنگ مسلم لیگ ن حلقہ پی پی با ئیس کے امید وار سر دار ذوالفقا ر دولہہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے5 سال” لوٹ مار کی سیل” لگائی رکھی
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے)ٹلہ گنگ مسلم لیگ ن حلقہ پی پی با ئیس کے امید وار سر دار ذوالفقا ر دولہہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے5 سال” لوٹ مار کی سیل” لگائی رکھی۔عوام کی کھال اتارنے والے اب کس منہ سے عوام کا سامنا کرینگے۔ ”زرداری ٹولے” نے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگاکر عوام کا خون تک چوس لیا ہے۔عوام کے مسائل کا حل صرف(ن) لیگ کے پاس ہے۔مسلم لیگ(ن) نے کبھی اصولوںپر کوئی سودے بازی نہیں کی اور یہی وجہ ہے کہ عوام آج نواز شریف پر اعتماد کرتی ہے اور آج ملک کی عوام قائد پاکستان نواز شریف کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ادوار میں جتنی کرپشن ہوئی اسکی کوئی مثال نہیں ملتی’ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے نہیں بلکہ سودے بازی،مہنگائی اور کرپشن کے 5سال مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈقائم کیاہے۔سر دار ذوالفقا ر دولہہ کا مز ید کہنا تھا کہ اقتدار کے نشے میں مست عوام کی خون پسینے کی کمائی کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے ”زرداری ٹولے” نے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگاکر عوام کا خون تک چوس لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی ادارے کرپشن کی بھینٹ چڑھ کر تباہ و برباد ہو چکے ہیں اور ملک سے کرپشن کا علاج بہت ضروری ہے۔ موجودہ نااہل حکمرانوں نے عوام کا ہی جینا محال کردیا ‘ کیونکہ (ن) لیگ نے عوام کو کبھی
مایوس نہ کیا۔ آئندہ دور (ن) لیگ کا ہو گا کیونکہ عوام کی طاقت ہمارے ساتھ ہے۔ محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن)اقتدار میں آ کر ملک کی تقدیر بدل دے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ پی پی تیئس سے خاتون امیدوار بھی سامنے آگئیں
تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر)حلقہ پی پی تیئس سے خاتون امیدوار بھی سامنے آگئیں،غزالہ اقبال شیخ نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروائی،دوسری جانب سردار منصور حیات ٹمن ”ن” میں نہیں ان کو ٹکٹ نہیں ملے گا،تفصیلات کے مطابق گیارہ مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 23سے خاتون امیدوار غزالہ اقبال شیخ نے ن لیگ دفتر درخواست جمع کروا دی پی پی تیئس پر اب غزالہ اقبال شیخ،قاضی ظہور انوار،انجینئر ملک آصف ظفر لاوہ،ملک لعل خان لاوہ،ملک آفتاب پچنند”ن” لیگ کے امیدوار ہیں تمام امیدواروں کو چوبیس مارچ کو لاہور طلب کیا گیا ہے جہاں انٹرویو ہوں گے ،ذرائع کے مطابق پی پی تئیس کا ٹکٹ ”لاوہ یا کو ٹ قا ضی جا ئے گا۔انجینئر آصف ظفر ، ملک لعل خان یا قا ضی ظہو ر انو ر اعوان کو پارٹی ٹکٹ دے گی،دوسری جانب تلہ گنگ کے مقامی حلقوں میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ 2008کے انتخابات پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر لڑنے والے سردار منصور حیات ٹمن کو”ن” لیگ کا ٹکٹ مل رہا ہے ، ذرائع کے مطابق سردار منصور حیات ٹمن نے ”ن” لیگ کے ٹکٹ کے لئے درخواست ہی جمع نہیں کروائی دوسری جانب ن لیگ کے مرکزی ذرائع نے بتایا کہ منصور ٹمن نہ تو مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوئے اور نہ ہی ٹکٹ کے لئے درخواست دی اگر وہ بلا مشروط مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوتے تو پھر ٹکٹ انہیں مل سکتا تھا مگر انہوں نے پارٹی میں شمولیت نہیں کی اس لئے ایسی صورتحال میں انکو ٹکٹ ملنا صرف خواب ہی ہو سکتا ہے حقیقت نہیں،یوں منصور ٹمن بھی ”ن” میں ”ان ” ہونے کی بجائے”آئوٹ” ہو گئے ہیں۔

Share this:
Tags:
price tlh galaxy تلہ گنگ قیمت
Bipasha Basu
Previous Post فلم انڈسٹری میں خواتین کیلئے اچھے مواقع ہیں : بپاشا باسو
Next Post ایکتا کپور کی فلمیں کرنے کو تیارہوں : سوشانت سنگھ
Susant Singh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close