ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم لکڑی کے بیوپاری سے مسلح افراد دو لاکھ روپے چھین کر فرار۔
تفصیلات کے بطابق ٹنڈوآدم جوہر آباد کے علاقے بنگلہ روڈ سے لکڑی کے ایک بیوپاری پرما داس سے دو مسلح افراد دو لاکھ نقد چھین کر فرار ہو گئے۔

Start typing to search...