Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خبریں 13/10/2016

October 13, 2016 0 1 min read
Toba Tek Singh
Toba Tek Singh
Toba Tek Singh

ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں اسد حفیظ سے) نہر لوئر گوگیرہ برانچ کی غیر اعلانیہ بندش کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق کی قیادت میں فارمز آرگنائزیشن کے صدور ،چیئرمین یونین کونسلز اور ہزاروں کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ ،شدید نعرے بازی اور نہر میں فوری طور پر پانی چھوڑنے کا مطالبہ ،کھیکھا بنگلہ کے مقام پر نہر لوئر گوگیرہ برانچ کی اچانک غیر اعلانیہ بندش کے خلاف پیڈ ا کی طرف سے بنائی گئی فارمر آرگنائزیشن کے منتخب صدور ،علاقہ کے ہزاروں کاشتکاروں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ،جسکی صدارت صدر فارمرز آرگنائزیشن کھیکھی چوہدری فقیر محمد نے کی ،جبکہ اس اجلاس میں مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق ،ایریا واٹر بورڈ میاں عارف زاہد ،چوہدری منظور احمد ،چوہدری محمد لطیف ،حاجی محمد رزاق ، چوہدری محمد غلام مصطفی ،چیئرمین محمد حنیف انجم ، عوامی ورکرز پارٹی کے ضلعی صدر محمد زبیر سمیت علاقہ بھر کے کسان کاشتکاروں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق نے کہا کہ علاقہ کا زیر زمین پانی کڑوا ہونے کے باعث فصلوں کی کاشت سمیت جانوروں اور انسانوں کے پینے و استعمال کرنے کا تمام تر انحصار نہری پانی پر ہی ہے ،اب گندم کی بوائی سمیت دیگر فصلوں کی کاشت کیلئے نہری پانی کی اشد ضرورت تھی ،اور اری گیشن حکام کی طرف سے ہیڈ خانکی پر تعمیر ومرمت کا بہانہ بنا کر نہر میں فوری طور پر پانی بند کردیا گیا ہے ،جس کے باعث کسان کاشتکار گندم کی بوائی بھی نہیں کرسکیں گے ،اس کے ساتھ ساتھ مویشیوں کیلئے چارہ اور دیگر فصلوں کی کاشت بھی متاثر ہوگی ،جانوروں اور انسانوں کیلئے پینے کے پانی کی بھی قلت پیدا ہوجائے گی ،انہوں نے کہا کہ نہر کی بندش کسان کاشتکاروں کو اعتماد میں لئے اور ان سے مشورہ کئے بغیر کی گئی ہے ،اور اب کہا جارہا ہے کہ محکمہ زراعت اور چیف انجنیئر آبپاشی سے مشورہ کیا گیا تھا ،انہوں نے کہا کہ نہر کی بندش سے کسان کاشتکاروں کا معاشی نقصان ہوگا ،ان کی رائے ضروری تھی ،اگر ہیڈ خانکی کے مقام پر کوئی تعمیر یا مرمت ضروری تھی تو دسمبر میں سالانہ بندی کے دوران وہ کام نمٹایا جاتا ،نہ کہ اس سے پہلے ہی نہر بند کردی جاتی ،کسان کاشتکاروں نے احتجاجی ریلی نکالی اور اری گیشن حکام کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نہر کی بندش کے خلاف کسان کاشتکار ضلع بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے ،جبکہ ایم پی اے میاں محمد رفیق نے کہا کہ وہ اس سلسلہ میں پنجاب اسمبلی میں بھی آواز بلند کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں اسد حفیظ سے) قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئر مین ایم این اے حاجی جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ زراعت کے فروغ میں ملکی ترقی و خوشحالی پنہاں ہے، کیونکہ سبز انقلاب ہی ارض وطن کو معاشی بحرانوں سے نکالنے میں مددگار ثابت ہوگا، اس لئے موجودہ حکومت زراعت کی شعبہ کی ترقی اور کسانوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات عمل میں لارہی ہے ،وزیر اعظم کا 200ارب روپے سے زائد کا تاریخی کسان پیکج بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے محکمہ اصلاح آبپاشی اور نہری کھا ل کمیٹی کے اشتراک سے چک نمبر392ج ب (چٹالہ ) کے نوتعمیر شدہ نہری کھال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،تقریب سے ایم پی اے چوہدری امجد علی جاوید ،سابق ممبر ضلع کونسل میاں مسعود احمد شاہد ایڈ ووکیٹ ،ای ڈی او ( زراعت ) شہزاد صابر ،ڈی او ( واٹر مینجمنٹ ) غلام شبیر اور ملک نعیم احمد نے بھی خطاب کیا ،جبکہ تقریب میں نہری کھال کمیٹی کے صدرمیاں محمد شفیق ،خزانچی ماسٹر عبد الغفور ،چوہدری غلام حسین ،چوہدری طاہر سلیم ، میاں عاطف سعید، شبیر حسین کالااور حاجی لیاقت علی سمیت علاقہ بھر کے لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ، ایم این اے حاجی جنید انوار چوہدری نے مزید کہا کہ انہوں نے الیکشن کے دوران حلقہ کی عوام سے جو وعدے کئے تھے ،انہیں مرحلہ وار پورا کیا جارہا ہے ،چک نمبر392ج ب کی دو نوں آبادیوں کو سوئی گیس کی منظوری ،کارپٹ روڈ اور پختہ کھال کی تعمیر سے علاقہ کے لوگ بھر پور استفادہ کریں گے ،اگلے پانچ سالوں میں حلقہ کے 100فیصد دیہات کو گیس فراہم کی جائے گی ،این اے 93واحد خوش قسمت حلقہ ہے ،جہاں سے پاکستان کی 2بڑی موٹر ویز گذرتی ہیں ،جن کی بدولت علاقہ میں خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہو گا،ایم پی اے چوہدری امجد علی جاوید نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ملک میں زرعی انقلاب کیلئے حکومت فصلوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ، دوررس نتائج کے حامل مختلف زرعی پراجیکٹس کے آغاز اور کسانوں کو سائنٹیفک طریقہ جات سے متعلق ٹریننگ فراہم کرکے سرسبز،مضبوط و توانا پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے میں مصروف عمل ہے،انہوں نے کہا کہ زراعت کی ترقی،بڑھوتری و خوشحالی کا دارومدار بلاشبہ پانی کی وافر مقدار میں دستیابی پر ہے ،جو بالواسطہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کا ضامن ہے، اس لئے پنجاب حکومت نہروں کی ری ماڈلنگ اور کھالوں کی پختہ تعمیر کے منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے ، کیو نکہ پانی کی بچت اور اضافی پیداوار کیلئے جدید ترین طریقہ ہائے آبپاشی ڈرپ ایریگیشن کے ذریعے کسان مجموعی ملکی غذائی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ معیشت کی بہتری و استحکام کا بھی موجب بنتے ہیں جو خوشحالی کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے،پنجاب حکومت کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور انھیں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور مذکورہ گائوں کے طویل پختہ نہری کھال کی تعمیر کامنصوبہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں مسعود شاہد اور دیگر مقررین نے مذکورہ کھال کی تعمیر کو اہلیان دیہہ کیلئے ایک نعمت قرار دیتے ہوئے منتخب نمائندوں اور ضلعی افسران کا شکریہ ادا کیا ،اس موقع پر ایم این اے جنید انوار چوہدری ،ایم پی اے چوہدری امجد علی جاوید ،ای ڈی او زراعت شہزاد صابر اور میاں مسعود شاہد نے دیگر کے ہمراہ نہری کھال کے تعمیراتی منصو بہ کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں اسد حفیظ سے) پاکستان مسلم لیگ کے ایم پی اے و ضلعی صدر چوہدری امجد علی جاوید نے محکمہ واٹر مینجمنٹ کے تعاون سے حکومت پنجاب کی طرف سے چودہ کسانوں کو لیزر لیونگ یونٹ کی تقسیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی کسان دوستی کا ثبوت ہے کہ پنجاب بھر کے گائوں میں کارپٹ روڈ اور پختہ کھال کی تعمیر سے علاقہ کے لوگ بھر پور استفادہ کررہے ہیں اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ پاکستان کی 2بڑی موٹر ویز ہمارے ضلع کے دونوں طرف سے گذرتی ہے جس کی بدولت علاقہ میں خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہو گا،انہوں نے مذید کہا کہ پنجاب حکومت کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور انھیں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور مذکورہ گائوں کے طویل پختہ نہری کھال کی تعمیر کامنصوبہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے،اس موقع پر ڈی سی او عامر اعجاز اکبر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پنجاب حکومت نہروں کی ری ماڈلنگ اور کھالوں کی پختہ تعمیر کے منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے ، کیو نکہ پانی کی بچت اور اضافی پیداوار کیلئے جدید ترین طریقہ ہائے آبپاشی ڈرپ ایریگیشن کے ذریعے کسان مجموعی ملکی غذائی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ معیشت کی بہتری و استحکام کا بھی موجب بنتے ہیں،اس موقع پر 14کسان بھائیوں کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی سبسیڈی 450,000فی کس سے لیزر یونٹ ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری امجد علی جاوید ،ڈی سی او عامر اعجاز اکبر،ڈائر یکٹر اللہ دتہ منصور،ای ڈی او زراعت شہزادصابر اور ڈی او واٹر مینجمنٹ غلام شبیر نے چودہ کسانوں کو لیزر لیونگ یونٹ تقسیم کیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں اسد حفیظ سے) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر عامر اعجاز اکبر نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور دیگر ضلعی افسران مقرر کردہ قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ڈی سی اونے ہدایت کی کہ گراں فروشوں اورذخیرہ اندوزوں گھیرا تنگ کیا جائے اور ان کے خلاف بھر پور کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ صارفین کے مفاد کاتحفظ کیا جا سکے۔ یہ بات ڈی سی اعامر اعجاز اکبر نے اشیاء خوردونوش کی کوالٹی اور ملاوٹ بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کہی، اس موقع پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ذیشان شبیر رانا ،ڈی ایم او /ڈی او سی کاشف نواز ملک ،اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ محمد شفیق ،اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سید تنویر مرتضیٰ شاہ، اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ خالد محمود ،اسسٹنٹ کمشنر پیر محل حافظ محمد نجیب ،ڈی ایس پی صدر عاطف عمران ،ڈی او لائیو سٹاک ،ای ڈی او زراعت شہزاد صابر ،ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد خالد ،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر محمدندیم ،ٹی ایم او گوجرہ رانا محمد افضل ،ڈاکٹر مسعود ورک،ڈاکٹر شیخ اصغر ،ڈاکٹر مالک،ڈی ایس آئی امتیاز حسین ،بابر بشیر ملک ودیگر افسران موجود تھے۔ڈی سی او عامر اعجاز اکبرنے کہا کہ مقرر کردہ قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی کوالٹی کو بہتر بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور گراں فروشوں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ صارفین کے مفاد کاتحفظ ہوسکے۔او ر مقرر شدہ ریٹ لیسٹں نمایاں جگہ پر لگائیں ہم صارفین کے ساتھ زیادتی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں سال کے دوران اب تک 1432کاروباری مراکز کو چیک کیا گیا ، جبکہ 1080سیمپل ،82سیل ،53ایف آئی آر ،3گرفتاراور 161چالان عدالت میںپیش کئے گئے ہیں ا س طرح 1218000روپے کے جرمانے عائدنے کیئے گئے ، اور ملاوٹ شدہ اشیاء کے 677 سیمپل آگئے ہیں جبکہ 403 سیمپل باقی ہیں ،ڈی سی او نے کہا کہ کوا لٹی بارے کو ئی سمجوتہ نہیں ہوگا اور کسی کو معاف نہیں کئے جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں اسد حفیظ سے) ڈسٹرکٹ کوآرڈینشن آفیسر عامر اعجاز اکبر نے محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالہ سے داخلی خارجی راستوں کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ماتمی جلوں کے راستوں کی مکمل نگرانی کی جائے اور محکمہ پولیس،سول ڈیفنس ، محکمہ ہیلتھ ،ریسکیو 1122 ودیگرمتعلقہ محکموں کے اہلکاران اپنی اپنی ڈیوٹیاں دل جمی کے ساتھ نبھائیں، محرالحرام میں کسی بھی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، اس موقع پرقائمقام ڈی پی او خالد رشید،اے ڈی سی ذیشان شبیر رانا ،اسسٹنٹ کمشنر محمد شفیق، تحصیلدار طارق محمود گوندل ،ٹی ایم او رانا غلام دستگیر خاں،سکیورٹی آ فیسرودیگر متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے۔ڈی سی او محرم الحرم کے حوالہ سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اورماتمی جلوس کے راستوں کا معائنہ کیا، ڈی سی او عامر اعجاز اکبر نے محرم الحرام میں ریسکیو کنٹرول روم 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے گااور یکم محر م سے 10 محرم تک ضلعی کنٹرول روم میں بھی سٹاف کی ڈیوٹی مختص کر دی گئی ہے ۔کنٹرول روم سٹاف کی نگرانی انٹرنیٹ پروٹوکول کیمرہ سے کی جائے گی ۔ڈی سی او نے مختلف امام باگاہوں کے سربرہاں رانا نعیم ،ظفر شاہ ،سجاد حسین کاظمی،رضاحسین سمشی کو بتایا کہ ہم نے محرم ا لحرام کے حوالے سے محکمہ ہیلتھ، ریسکیو 1122کے جوانوں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اس کے ساتھ ریسکیو1122کی گاڑیاں پورے شہر اور گردونواح میں ریسکیو موبائل سروس بھی فراہم کریں گے اور 09 اور10محرم کوریسکیو پوسٹیں جلوس روٹ پر اضافی ڈیوٹیاں سر انجام دیں گے اور ان تمام انتظامات کی براہ راست نگرانی وہ خود کریں بعدازاں ڈسٹرکٹ کوآر ڈی نیشن آفیسر عامر اعجاز اکبر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر محمد شفیق ،تحصیلدار ،ایکسین واپڈا انور علی ،ممبر امن کمیٹی پیر سمش
الزمان قادری، چک نمبر331اٹھوال کا امام بارگاہوں کا معائنہ کیا اورمحرم الحرام کے بارے سیکیورٹی کا جائزہ لیا تاکہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے محکمہ پولیس ،سول ڈیفنس ودیگر متعلقہ ڈیوٹی دیں گئے اور ٹی ایم او ماتمی جلوں کی صفائی ستھرائی کا مکمل خیال رکھیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں اسد حفیظ سے) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے جاری ترقیاتی سکیموں کے معیارپرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگااورناقص کام کرنے والے ٹھیکداروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ انہوں نے یہ بات سالانہ ترقیاتی پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ای ڈی اوفنانساینڈ پلاننگ عبدالغفور چوہدری،ڈی اوپلاننگ شاہدرحمن،ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز انجینئر سعید احمد،ٹی او آئی اینڈ ایس گوجرہ شبیر حسین،ڈی ایس او عطاء الرحمن بلوچ،ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد خالد،ٹی او آئی اینڈ ایس کمالیہ محمد اسلم،ٹی ایم اوکمالیہ محمد نوازخاں،ٹی ایم او گوجرہ رانا محمد افضل اے ای ایل جی میاں محمد رئوف،اے ٹی او محمد جاوید ودیگرافسران موجودتھے، ڈی سی او عامر اعجاز اکبر نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں پرکام کی رفتارکوتیز کیاجائے اوران کومقررہ مدت میں مکمل کیاجائے تاکہ عوام الناس ان سمرات سے استفادہ کرسکیں۔اجلاس میں بتایاگیاکہ ضلع بھر میںامسال کی کل308سکیمیں ہیں جن کی کل لاگت 2576ملن روپے ہے،اس سال مختص کردہ فنڈز1579ملن روپے ہیں جس میں سے 208ملن روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے تھے ،جبکہ اس فنڈز میں سے 21ملن روپے خرچ کئے جا چکے ہیںاس طرح 308جا ری توقیاتی سکیموں میں سے 112سکیمیں مکمل کی جا چکی ہیںاور باقی جاری ترقیاتی سکیموں پرکام تیزی سے جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں اسد حفیظ سے) ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر میا ں فراز منیر نے گذشتہ ماہ کی کارکردگی بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کو گذشتہ ماہ میں مجموعی طور پر12007 کالیں موصول ہوئیں، جن میں 942 ایمرجنسی کال،615معلوماتی کالز اور10 ہزار 450 رانگ کالز تھیں،ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیموں نے سات منٹ کے اوسط رسپونس ٹائم کو برقراررکھتے ہوئے ماہ ستمبر کے دوران942 ایمرجنسیزپر ریسپونڈ کیاجن میں326ٹریفک حادثات، 480میڈیکل،03آگ لگنے کے واقعات،37کرائم ،01 بلڈنگ گرنے اور95مختلف ایمرجنسیزڈیل کی ہیں.اس کے علاوہ ریسکیو 1122 ٹو بہ ٹیک سنگھ نے ٹو ٹل 1080 مریضوں کو ڈیل کیا جن میں167 مریضوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور887 مریضوں کو ہسپتال شفٹ کیا گیا۔جبکہ 26مریض موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر میا ں فراز منیر نے بتایا کہ ریسکیو 1122 نے ہر لمحہ عوام کی خدمت کی ہے جذبہ خدمت سے سرشارریسکیو 1122کے اہلکاروں نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسب روایت بہت سی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا ہے اور شہریوں پر فرض ہے کہ وہ رانگ کالز سے پرہیز کریںتا کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات پہنچائی جا سکیںاور محفوظ معاشرے کے اس مشن کو آگے بڑھانے میںہمارا ساتھ دیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں اخبار نویسوں سے گفتگو کے دوران کیا،اس موقع پر ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر بشارت حمید،کنٹرول روم انچارج اخلاق احمد فاروقی اور میڈیاکوارڈینیٹر ملک ابرار بھی موجودتھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں اسد حفیظ سے) پاکستان امن وانسانی حقوق کونسل کے مرکزی چیئرمین رانا محمد سعید راشد منج نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرم اسلامی سال کا مقدس مہینہ ہے مجلس،جلوسوں کے دوران فول پروف سکیورٹی فراہم کرنا پولیس انتظامیہ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اولین ذمہ داری ہے ملک کے دفاع کیلئے جھوٹی انائو کے بت پاش پاش کر کے متحد ہونا کا وقت ہے کوئٹہ میں بس پر فائرنگ اور دہشت گردی کی بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں پولیس نفری کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پولیس قومی رضاکاروں کو تربیت دے کر ڈیوٹی لی جائے اور تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیںکشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا، اڑی حملہ کی آڑ میں جنگی جنون، پھرسندھ طاس معاہدہ توڑنے کی بات کر کے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آگیا کہ خطے میں قیام امن کیلئے مودی کتنا سنجیدہ ہے کشمیروں کو حق خودداریت نہ دے کرجمہوریت کا علمبردار بے نقاب ہو گیاپاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے بھارتی وزراء کے منفی بیانات کو مسترد کرتے ہیں سپہ سالار جنرل راحیل شریف پوری قوم کے ہیرو ہیں ان کا ہر فیصلہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گامحب وطنوںکے دل پاک فوج کے ساتھ دھڑکتے ہیں دہشت گردی کے خاتمے ،ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے بے مثال خدمات پر تمام سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پوری قوم متحد ہو کر پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے میڈیا کے مجاہد امن و امان کی فضا کو بہتر بنانے اور عوامی مسائل کیلئے ترجہی بنیادوں پر آواز بلند کریں آج ملک نازک صورتحال سے گزار رہا ہے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی ،فلاحی،خودمختاراور جمہوری ریاست بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے بحالی امن وانسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف عملی جدو جہد کرتے رہیں گیں سیاسی ،سماجی،مذہبی جماعتیں قوم کو متحد کرنے کیلئے کردار ادا کریں۔

Share this:
Tags:
councils leadership members pakistan toba tek singh اسمبلی ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین رکن قیادت کونسلز مسلم لیگ
Minar e Kashmir
Previous Post تاریخ پونچھ کا ایک ورق اعلان بغاوت اور مینار کشمیر
Next Post ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close