ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پسروربائی پاس پرپیش آیا جہاں پر ایک ٹرک اوربس میں ٹکر لگنے سے22افرادزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

Start typing to search...