
کراچی(جیوڈیسک)کراچی پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آج شہرکے تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ میٹرک بورڈ کے تحت آج ہونے والا امتحانی پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے، ملتوی شدہ پرچہ جمعے کو صبح 9 بجے مقررہ امتحانی مراکزپرہوگا۔
