
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) آج دن 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ نماز اور مساجد کی تعمیر کیلیے قبلے کی صیح سمت متعین کی جائیگی۔آج دن 2 بج کر 18 منٹ پرمسلمان قبلے کی صحیح سمت متعین کر سکتے ہیں۔
اس مقصد کے لیے زمین میں ایک عمودا لکڑی گاڑ دیں یا کسی عمارت کے کونے کا انتخاب کریں اور دن 2 بج کر 18منٹ پر اس کے سائے پر خط کھینچ دیں۔ یہی خانہ کعبہ کا سیدھا رخ ہوگا اور لوگ اس کا تعین کرسکتے ہیں۔
