Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا یا سیاہ ترین باب کہلائے گا ؟

May 11, 2013May 11, 2013 0 1 min read
Pakistan
Yousuf Raza Gilani
Yousuf Raza Gilani

سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ 200کے امیدوار علی حیدر گیلانی کااغواء ,سیاسی اجتماعات پر دہشتگردانہ حملوں کے نتیجے میں معصوم جانوں کے ضیاع اور انتخابات کے بعد دھاندلی کے الزامات کے ساتھ ملک بھر میں پیدا ہونے والے متوقع تلاطم اور اس کے نتیجے میں بگڑجانے والے حالات کی ذمہ داری جہاں انتظام  انتخاب اور انصاف کے ساتھ تحفظ کے ذمہ داروں و اداروں کے سر ہے وہیں اس میں کہیں اپنا کردار محسوس کرکے اس خاکسار کا ضمیر اسے بری طرح ملامت کررہا ہے اور ضمیر پر موجود احساس گناہ کا بار تنگی تنفس کا سبب بناہوا ہے کیونکہ اپنے صحافتی زندگی کے پچیس سالہ تجربات کے بعد اپنی مردم شناسی کی صلاحیت کا مان ٹوٹنے کا احساس ہی جان لیوا نہیں ہے بلکہ آنے والے برے حالات اور آئندہ نسلوں کے برباد مستقبل کیلئے کہیں نہ کہیں ذمہ دار ہونے کا احساس بھی ہے۔

جو جینے نہیں دے رہا کیونکہ شفاف انتخابات کے حوالے سے سول سوسائٹی ,تاجر برادری ,صحافتی حلقوں اور سیاسی جماعتوں کے تحفظات اس بات کا عندیہ دے رہے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کیلئے فخرالدین جی ابراہیم کا نام تجویز کرنے کی جسارت شاید میرے لئے گناہ بے لذت بننے جارہی ہے جبکہ عدلیہ کی آ زادی کی تحریک میں جن توقعات کے ساتھ کردار ادا کیا تھا وہ توقعات بھی باطل ثابت ہوچکی ہیں گوکہ عدلیہ کی جانبداری پر سوالیہ نشان اٹھاکر قابل سزا گناہ کے جرم کا حوصلہ مجھ میں نہیں ہے مگر یہ کہنے پر مجبور ضرور ہوں کہ عدلیہ کی آزادی کیلئے سول سوسائٹی و قانون دانوں کے ساتھ ہم جیسے صحافیوں نے بھی اپنا کردار عوام کی فلاح و ترقی کیلئے اداکیا تھالیکن عدلیہ کی آزادی کے بعد ترجیحات میں عوامی مفادات سے زیادہ سیاسی معاملات کی اہمیت عوامی مایوسی کا باعث بنی۔

فخرالدین جی ابراہیم کا نام تجویز کرنے کی وجہ عوامی مفادکی آئینی شق 62اور63 پر عملدرآمد کے ذریعے ملک دشمنوں , غداروں ,عوام دشمنوں ,قرضے معاف کرانے ,قومی دولت لوٹنے ,اختیارات سے تجاوز کرنے ,جھوٹے وعدوں اور کھوکھلے نعروں کے ذریعے عوام کو دھوکا دینے کے تمام مجرموں کو انتخابی عمل سے باہر کرکے ذمہ دار ,دیانتدار ,باصلاحیت ,اہل اور عوام دوست قیادتوں میں سے بہتر قیادت کے انتخاب کیلئے عوام کو پرامن ماحول کی فراہمی اورانتخابات کی شفافیت وغیر جانبداری کو یقینی بناتے ہوئے منصفانہ سلوک کے ذریعے تمام جماعتوں کو عوام سے رابطے کی آزادی دیکر انتخابات کے بعد دھاندلی کے الزامات واحتجاج کی روایت کا خاتمہ تھا۔

Elections
Elections

مگر قرائن و حالات اور 62و63 کی چھلنی کے باجود وطن عزیز کو چاٹ جانے والی دیمک جیسی تمام سیاسی قیادتوں اور عوام کا لہو نچوڑنے اور ہڈیوں سے گودا تک نکال لینے والے قاتلوں ,دہشت گردوں اور سزایافتہ مجرموں کے بھی انتخابات کیلئے اہل قرار پانے سے انتخابات کی شفافیت تو پہلے ہی مشکوک ہوچکی تھی اور اب چند مخصوص جماعتوں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کو دیوار سے لگانے کی سازشوں پر انتظام,انتخاب ‘انصاف اور تحفظ کے ذمہ داروں و اداروں کی خاموشی نے انتخابات کی شفافیت پر شکوک کے ساتھ ان کے منصفانہ ہونے پر بھی شبہات پیدا کردیئے ہیں جن کا اظہار وہ سیاسی جماعتیں بھی کرنے لگی ہیں جنہیں نہ تو دہشت گردوں کی جانب سے دیوار سے لگایا جارہا ہے اور نہ ہی مقتدر حلقے ان کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہیں جبکہ جعلی بیلٹ پیپرز کی برآمدگی اور انتخابات سے قبل انتخابی سازوسامان کی غیر قانونی نقل و حمل سے یہ بھی ظاہر ہورہا ہے کہ اس بار دھاندلی سیاسی جماعتیں نہیں کریں گی۔

بلکہ مخصوص ومحدود ٹولے کو ایکبار پھر عوام پر مسلط کرنے کا منصوبہ بالائی سطح پر بنایا گیا ہے جس کے سامنے فخرا لدین جی ابراہیم جیسی دیانتدار اور غیر جانبدار شخصیات بھی بے بس ہیں جبکہ بہت سے ”حلقے” انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بھی پر امید نہیں ہیں کیونکہ انتخابی مہم کے ساتھ ہی ملک بھر میں تواتر و تسلسل پکڑنے والی دہشت گردی’ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے اغوأ تک پہنچ گئی ہے جبکہ مرحوم گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے اغوأہونے والے صاحبزادے سالوں کی گردش پوری ہونے کے باوجود ا ب تک بازیاب نہیں ہوپائے ہیں تو علی حیدر گیلانی کا مستقبل ہوگا یہ وہ سوالیہ نشان ہے جو اس وقت پوری قوم کے مستقبل پر لگا دکھائی دے رہا ہے۔

Political Parties
Political Parties

انتخابات شفاف نہیں ہوئے تو کیا ہوگا ؟ محدود سیاسی جماعتوں کی آزادی اور دیگر سیاسی جماعتوں پر بندش انتخابی نتائج کے تسلیم کی صورتحال پر کس طرح اثر انداز ہوگی ؟ تحفظات والزامات کے ساتھ قائم ہونے والی جمہوریت کتنا عرصہ قائم رہ سکے گی ؟ عوام سے بڑے بڑے وعدے کرنے والے جھوٹ ودھوکا دہی کے ”ماسٹر ” روایتی سیاستدان اپنے اقتدار کو یقینی بنانے کیلئے ” ہارس ٹریڈنگ”کو مزید کتنا فروغ دیں گے ؟
اربوں ,کھربوں روپے کے اخراجات سے انتخابی مہم چلانے والے اقتدار میں آنے کے بعد اپنی ”انویسٹمنٹ ” کی ” ریکوری ” کو مقدم رکھیں گے یا قومی امنگوں کی ترجمانی اور پاکستان کی ترقی و سلامتی کو شعار بنائیں گے ؟ ”ہارس ٹریڈنگ ” کے ذریعے مفادات کے تحت قائم ہونے والی حکومت کیا ملک و قوم کی خدمت کرپائے گی یا دنیا پاکستان میں ایکبار پھر ”جوتیوں میں دال بٹتے ” دیکھے گی۔

کیا پاکستان میں واقعی جمہوریت کے تسلسل کیلئے شفاف انتخابات ہورہے ہیں یا کسی نادیدہ قوت کا کوئی کھیل کھیلا جارہا ہے جس میں عوام کو ”کھلاڑی” کہہ کر ” مہرہ ” بنایا گیا ہے۔بحرکیف کون سا کھیل چل رہاہے اس کھیل میں کون کھلاڑی ہے اور کون ایمپائر بنانا ہوا ہے ,بلہ کس کا ہے اور کون گیند کی طرح گراؤنڈ سے باہر کون جانے والا ہے ! ان تمام باتوں سے قطع نظر اللہ سے دعا ہے کہ انتخابات شفاف ہوں یا متقدر حلقوں کے مفاد کے مطابق ان کے نتائج کسی خاص جماعت کے حق میں آئیں اللہ تعالیٰ ان انتخابات کو پر امن ضرور بنائے اور امن و امان کے حوالے سے وہ تمام خدشات غلط ثابت ہوجائیں جو دل کودہلا رہے ہیں کیونکہ تمام ہی حلقے انتخابات کوخونیں قرار دے چکے ہیں اور حساس ادارے بھی 10اور 11مئی کو امن و امان کے حوالے سے خطرات کا اظہار کررہے ہیں۔اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے۔

Pakistan
Pakistan

مگر اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں ہے کہ دہشت گرد بڑی آسانی سے تمام اہداف حاصل کرتے رہے ہیں اور ان کا دائرہ کار تیزی سے بڑھنے کے ساتھ ان کی کاروائیاں بھی منظم ہوتی جارہی ہیں اسلئے انتخابات کے موقع پر فول پروف سیکوریٹی کو یقینی بنانے کے ساتھ ملک بھر کے عوام کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کیلئے مؤثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت بھی ہے۔دوسری جانب لاہور میں LDA کی بلڈنگ میں آتشزدگی اور آگ پر قابوپانے میں تاخیر کے نتیجے میں انسانی زندگیوں کا اتلاف افسوسناک ہی نہیں بلکہ فکر انگیز بھی ہے کہ کب تک ہمارے کرپٹ ارباب اختیار اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے دفاتر جلاتے رہیں گے اور اہم فائلوں کے ساتھ ساتھ ملازمین کو بھی زندہ جلاتے رہیں گے اور کب تک اقتدار و اختیار کی جنگ میںعوام کی لاشوں پر پاؤں رکھ کر مسند وزارت و صدارت تک پہنچنے کی دوڑ جاری رہے گی۔

11مئی کا سورج عوام کیلئے انتخاب و امتحان دونوں ساتھ لیکر طلوع ہوگا کامیابی پاکستان اور ہمارے مستقبل کو ترقی و استحکام کی روشن منزل کی جانب لے جائے گی اور ناکامی ہمارے مقدر میں ظلمتوں کے اندھیروں کی کثافت لکھ دے گی ۔ فیصلہ عوام کوکرنا ہے انقلاب کے ذریعے نئے پاکستان کی بنیاد رکھنی ہے یا اپنے گرد موجود جاگیرداروں ,وڈیروں ,لٹیروں کی جیل کی فصیلوں کو مزید بلند کرکے” آزادی” کی ”ہرسوچ” کو بھی” مقید” کرنا ہے۔
تحریر : عمران چنگیزی

Share this:
Tags:
black business community justice pakistan انصاف پاکستان تاجر برادری
Abdullah drdary
Previous Post شام میں خانہ جنگی سے اردن اورلبنان کی معاشی صورتحال ابتر
Next Post افغان سرحدی پولیس کی ہرزہ سرائی
Afghan police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close