دبئی (جیوڈیسک) چیرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ کھیل میں ہارجیت تو ہوتی ہے، آج پاکستان کےعوام کی جیت ہے۔
ان کہنا تھا کہ آج کے میچ میں کوئی نہیں ہارا،پورا پاکستان جیتا ہے، بہت جلد پی ایس ایل کو پاکستان لے کر آئیں گے۔

Start typing to search...