Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی بحران اور سیلابی طوفان !

September 25, 2014 0 1 min read
Pakistan's Economy
Pakistan's Economy
Pakistan’s Economy

تحریر:رقیہ غزل

آج سیاسی اشرافیہ جو سیلاب میں بہہ جانے والوں کے غم میں گھلی جارہی ہے ‘درحقیقت یہ اپنی بچی کچھی ساکھ کے بچائو میں سرگرم عمل ہے ۔قیام پاکستان سے لیکر آج تک قائد اعظم محمد علی جناح اور لیاقت علی خان کا دور نکال کے’ جنھیں حالات نے ملک و ملت کی مزید خدمت کا موقع نہ دیا ‘ملوکیت کی طرز پر مختلف نظام ہائے حکومت پاکستان میںجاری و ساری ہیں کہ جن کو ہم صرف آمریت یا جمہوریت نہیں بلکہ اگر براہ راست ملوکیت ہی کہہ دیں تو اس میں کوئی مزائقہ نہیں اوران ملوکیت کے ا دوار میں کوئی ایسا حکمران پیدا ہی نہیں ہوا ہے جو اپنی نیندوں ،سکون اورآرام کو عوام کے لیے قربان کر دے ۔

اگر ایسا ہوتا توآج سیلاب سے غریب تنکوں کی طرح نہ بہہ جاتے ۔آج ہم یہ نہ کہتے کہ سیلابی ریلا تباہی کی نئی داستانیں رقم کرتا مسلسل آگے بڑھ رہا ہے ‘زندگی موت سے نبرد آزما ہے ‘کسی کا آشیانہ بکھرا اور کسی کا خواب ‘کسی کا اپنا بچھڑا اور کسی کا سہارا’کوئی پیاروں کے غم میں تو کوئی پیاروں کو بچاتے ہوئے ڈوب گیا ،قیامت ڈھاتا یہ ریلا ابھی بھی زندگیوں کے چراغ گل کرنے اور رشتوں کے بندھن توڑنے کے در پے ہے ۔زندگی کی جمع پونجی پل بھر میں ڈوب گئی ،سینکڑوں دیہات زیر آب آگئے ،مکانات بہہ گئے ،طلاطم خیز موجوں اور بپھری ہوئی لہروں کے سامنے کسی کی نہ چلی۔

موجوں کے طمانچے کھاتے جو خوش نصیب بچ گئے ہیںوہ افلاس ، تنگی ،بیماری اور بروقت امداد نہ پہنچنے کے باعث اب آخری سانسیں گننے پر مجبور ہیں ۔کہا جا رہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ہونے والے مالی نقصان کا اندازہ تب ہوگا جب دریا پر سکون ہوں گے اور پانی اپنی سابقہ سطح پر چلا جائے گا ۔مگر سوال یہ ہے کہ ہم نے ماضی سے سبق کیوں نہیں سیکھا ؟
پاکستان میں 2010ء میں جو سیلاب آیا تھا اس کی تباہ کاریوں کی تحقیقاتی رپورٹ آج تک منظر عام پر نہیں آئی اس سے بڑھ کر ظلم کیا ہوگا کہ جسٹس منصور علی شاہ کی سر براہی میں صوبائی فنڈ کمیشن تشکیل دیا گیا

جس میں انھوں نے محکمہ آب پاشی کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا ذمے دار قرار دیا تھا ۔اس وقت کے سیکرٹری آب پاشی کو برطرف کرنے اور چیف میٹرولوجسٹ اور ڈی جی میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے خلاف سخت گھیر کاروائی کرنے کی سفارش کی تھی ۔کمیشن نے یہ بھی قرار دیا تھا کہ سیلاب کنٹرول کرنے کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت ،قومی قیادت ،منصوبہ سازوں اور فلڈ مینیجرز پر عائد ہوتی ہے ۔کمیشن نے یہ بھی قرار دیا کہ آفت زدہ اور سیلاب والے علاقوں میں چونکہ وزیروں ،مشیروں ،صوبائی اور وفاقی اعلیٰ عہدے داران کی آمدورفت سے متاثرین کی امداد اور متفرق سہولیات فراہم کرنے میں دقت پیش آتی ہے لہذا اس پر قابو پانا چاہیئے ۔لیکن دکھ کی بات یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے ذمہ داران کو سزاوار ثابت ہوجانے کے باوجود انھیں ان کے عوامی اور ملی گھنائونے جرم کی سزا دینے کی بجائے ترقیاں دے کر پہلے سے بھی اعلیٰ عہدوں پر فائز کر دیا۔

اب پھر ہائیکورٹ میں معاملہ زیر غور ہے کہ سیلاب میں غفلت برتنے والوں اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے اور جانی ا ور مالی نقصان کا ازالہ کیا جائے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ سیلاب ہر سال متوقع ہوتا ہے اور بدلتی ہوئی اور غیریقینی موسمی صورت حال نے دنیا کو شدید موسمی خطرات اور آفات کا آسان شکار بنا دیا ہے ۔پاکستان ان میں سے ایک ہے جو کہ اس لحاظ سے کمزور ترین ملک ہے ‘اب صورت حال یہ ہے کہ ہر سال آنے والے سیلاب کا پانی نہ صرف یہ کہ بہہ کر ضائع ہوجاتا ہے بلکہ اس سے جتنے زیادہ جانی و مالی نقصانات ہوتے ہیں ان کا صحیح معنوں میں اندازہ کرنا بے انتہا مشکل ہے جبکہ متاثرین کی امداد ایک وقتی ڈھونگ ہوتا ہے

جو تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح کسی تک پہنچا نہ پہنچا۔حتی کہ چارو لاچار ہو کرمتاثرین ازخود ہی اپنے پائوں پر کھڑا ہونا شروع کر دیتے ہیں ۔جبکہ دوسری طرف سیاسی اشرفیہ اور نام نہا داکثرNGOs ہر طرف فوٹو سیشن کی تقریبات اور جھوٹی شہرت و ناموری کے جھنڈے گاڑھنے میں مصروف رہتے ہیں ۔جس سے متاثرہ افراد میں ملک و قوم کے لیے بے یقینی اور بغاوت کی وبا جنم لیتی ہے جو کہ بعد ازاں بہت سے نقصانات کا باعث بنتی ہے ۔جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ملک کئی گناہ اور خسارے کا شکار ہو جاتا ہے ۔جبکہ چاہیئے تو یہ کہ قدرتی آفات سے بچائو کے شعبے اور ڈئیزاسٹر ریلیف کا موجودہ ماڈل تبدیل کیا جائے ۔

Load Shedding
Load Shedding

بہت سی این جی او ز اور بین الاقوامی تنظیمیں تعمیر نو کا نیک مقصد لیکر جو سامنے آتی ہیں ان کے منصوبوں کی سخت نگرانی ہو کیونکہ ان کا مقصد تاحال مال بنائو اور وقت ٹپائو پالیسی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔حالنکہ اگر طویل المدت منصوبے بنا کر اس سیلاب کے پانی کو اسٹور کیا جائے اور اس پانی سے ڈیم بنا کر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے تو ملکی معشیت بڑی تیزی سے سنبھل جائے گی جبکہ اس پانی کو آب پاشی کے لیے نہریں ،ندی ونالے بنا کر وسیع پیمانے پر نہری آب پاشی کر کے ملک میں اناج کی پیدا وار بڑھا کر پاکستان اپنے لیے زرعی اجناس برآمد کر کے زر مبادلہ کما سکتا ہے ‘جس سے نہ صرف ملک خوشحال ہوگا بلکہ ہر طرف خوشی اور ترقی کی لہر دوڑ جائے گی’ لیکن یہ سب کچھ اس وقت تک ممکن نہیں جس وقت تک حکومتی عہدے داران اور تمام ذمہ داران ملک و ملت کے ساتھ مخلص ہو کر منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد نہ کریں ۔

ملکی حالات کو بہتر کرنے کے لیے سیاستدانوں کو اب اپنے اپنے مفادات اور ضدوں کی قربانی دینا پڑے گی ۔ مگر مقام افسوس یہ ہے آج بھی صرف بیان بازی اور مقابلہ بازی میں وقت ضائع کیا جارہا ہے ۔پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر چودھری بشارت عزیز جسپال نے کہا کہ بھارت نے آبی دہشت گردی نواز شریف کی اپیل پر کی ہے تاکہ اسلام آباد میں حکومت کے خلاف جاری دھرنے سے عوام اور میڈیا کی توجہ ہٹائی جا سکے ۔اور دوسری طرف سے کہا گیا کہ دھرنوں میں ہونے والی فحاشی سیلاب اور عزاب کا باعث ہے ۔یعنی ایسے وقت میں جب سب کو مل جل کر تمام منفعت بھلا کر ملک و قوم کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا چاہیئے اس میں بھی جنگ و جدل جاری ہے ۔

یعنی ادھر سیلاب ہے تو ادھرسیاسی بحران نے ایک طوفان اٹھا رکھا ہے ۔مسلم لیگ (ن) کی ٹیم کو اس بات کاادراک ہی نہیں ہے کہ کہ انھوں نے سیاسی تنازعہ حل کرنے اور افہام و تفہیم کروانے کے لیے ایسے موقع شناس اور سیاسی مفاد پرست ماہرین کو چودھری بنا دیا ہے کہ جنھوںنے چالیس روز گزر جانے کے باوجود بھی اس سیاسی تنازعہ کا حل نہیں کیا مگر اپنی سیاسی دوکانداری خوب چمکا لی ہے ان کی طرف سے مقرر کر دہ ثالث شخصیات آج سیاسی سٹیج پر کھڑے ہو کر بر ملا کہہ رہی ہیں کہ ملک میں جاری نظام حکومت غلط ہے یہ کوئی جمہوریت نہیں ہے اور اس جمہوریت کے پورے تسلسل میں تمام اداروں کو برباد کر دیا گیا ہے ۔ان کے الزامات کی زد میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی آتی ہیں ۔

قصہ مختصر وہ تمام الزامات جو تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے موجودہ حکومت پر لگائے ہیں یہ ثالث جماعتیں اعلانیہ طور پر کہہ رہی ہیں اورساتھ یہ عندیہ بھی دے دیاہے کہ اگر عوام انھیں اپنے اوپر حکمرانی کرنے کا موقع دیں تو ان دونوں حکومتوں کا وہ احتساب کریں گے جو کبھی کسی نے نہ کیا ہو ۔ یہ بات وثوق سے بطور پیشین گوئی کہی جاسکتی ہے کہ موجودہ حکومت کی بقاء یقینی طور پر خطرے میں ہے ۔ہر سیاسی جماعت کو اپنی سیاسی مہم عروج پر لے جانے کی فکر لاحق ہو چکی ہے ۔پیپلز پارٹی ،جماعت اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ با قاعدہ طور پر حرکت میں آچکی ہیں اور دنیا کو یہ پیغام مل رہا ہے کہ جیسے موجودہ حکومت کی بقاء کے بارے میں پاکستان کی سیاسی جماعتیں خدشے کا شکار ہو چکی ہیں ۔

یہ نوشتہ دیوارہے کہ اگر اخلاص پر مبنی منصوبہ بندیا ں نہ ہونگی تو سیاسی بحران اور سیلاب ملکی معشیت کے لیے ہر گھڑی خطرناک ثابت ہونگے۔ ایسے گھمبیر حالات میں ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہماری پاک افواج آئین کی پاسداری کے لیے پر عزم ہیں مگر لیڈران کے پاس مخلص ہونے کے لیے فی الحال کوئی عزم نظر نہیں آتا اور اگر ہر کوئی پر عزم ہوجائے تو وہ دن دور نہیں ہے جب پاکستانی کہلانا پوری دنیا میں باعث عزت و افتخار ہوگا مگر آج بہت جگ ہنسائی ہو رہی ہے کیا ہمارا عزم صرف برسر اقتدار رہنا یا کاوش ِحصول اقتدار کرنا یا پھر کسی کا اقتدار بچانا ہے؟ ملک و ملت سے اخلاص ہمارے پاس کہاں ہے ؟آج عوام سراپا سوال ہیں کہ
اک طرف طوفان ہے تو اک طرف سیلاب ہے
بول اے جمہوریت!کس کی طرف داری کریں

Ruqiya Ghazal
Ruqiya Ghazal

تحریر:رقیہ غزل

Share this:
Tags:
floods grief in fact political today آج بچی درحقیقت سرگرم سیاسی سیلاب عمل غم
Election Commission
Previous Post الیکشن کمیشن کا دھاندلی الزامات پر حقائق نامہ تیار کرنے کا فیصلہ
Next Post ایشین گیمز : قطری باسکٹ بال ٹیم نے میچ چھوڑ دیا حجاب نہیں چھوڑا
Qatar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close