Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج قادری پاکستان آ رہے ہیں

June 22, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Allama Tahir-ul-Qadri
Allama Tahir-ul-Qadri

آج اسلام آباد میں علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر حکومت نے تو اپنے لحاظ سے سیکورٹی کے انتظامات اور اقدامات کرلئے ہیں تووہیں یہ بھی اطلاعات ہیں کہ تحریک مہناج القرآن اور عوامی تحریک کے کارکن بڑی تعدادمیں لاہور، جہلم، اٹک، گجرات، گوجرنوالہ، پشاور، مری ، آزاد کشمیرسے روالپنڈی پہنچ گئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں عوامی تحریک نے ڈنڈابردارفورس بھی تیارکررکھی ہے تواُدھرہی کسی بھی ممکنہ صورتحال سے بروقت نمٹنے کے لئے راولپنڈی پولیس کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیںاور سیکورٹی فورسزکو ریڈالرٹ کردیاگیاہے اِس منظر اور پس منظر میں ایسالگتا ہے۔

جیسے دونوں جانب سے اپنی اپنی تیاریاں مکمل ہیں اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کی مزحمت کی صورت میں اقداما ت کو آخری شکل دے دی گئی ہے اَب اِس موقع پر ایسے لگارہاہے کہ جیسے حکومت اور عوامی تحریک کے کارکنا ن باکثرت یہ گنگنارہے ہوں کہ ” آدیکھیں ذراکس میں کتناہے دم ، جم کے رکھناقدم اُوساقیا۔

بہرکیف …!خبروں کے مطابق پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ و عالمِ اسلام کے معروف مذہبی اسکالر عزت مآب قبلہ حضرت علامہ طاہرالقادری مدظلہ تعالیٰ ہفتے کو کینیڈاسے پاکستان آتے ہوئے لندن میں مختصرقیام کے بعد توقع ہے کہ 22جون کی سہ پہرلندن سے اپنے وطن ِ عزیز پاکستان آنے کے لئے روانہ ہوں گئے ہیں اورجب میرایہ کالم آپ پڑھ رہے ہوں گے توعلامہ کا جہازپاکستان کے لئے اپناسفرجاری کرچکاہوگااور اِنشاء اللہ قوی اُمید ہے۔

حضرت کل یعنی کہ23جون کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق 6بجے اسلام آبادائیرپورٹ پہنچ گئے ہوں گے جہاں عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی بڑی تعداد اتوار پیر 22 جون کی درمیانی رات ہی سے موجودہوگی اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارکنان اپنے روحانی پیشوااور مُلک میں آمرانہ طرزجمہوریت اور موجودہ پوری حکومت پر گُلوبٹ جیسے ظالم حکمرانوں کے کئیجانے والے قبضے سے نجات دلانے کی تحریک کے خالق اورمُلک میں انقلاب کی صدابلندکرنے کے داعی علامہ طاہرالقادری کا پُرتباک استقبال کریںگے اوریہاں سے عوامی تحریک کے کارکنان ریلی کی صورت میں اپنی سیکورٹی میں اپنے سربراہ کو اِن کی قیام گاہ تک لے جائیںگے۔

اگرچہ آج اِس سارے پس منظرمیں ہماری جمہوری حکومت کے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس میں راولپنڈی اسلام آباد میں حفاظی انتظامات ” ضرب عضب ” آپریشن کے اثرات اور طاہری القادری کی آمد پر سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے بعدہمارے وزارتِ داخلہ نے طاہر القادری کی آمد سے قبل جامع پلان مرتب کرتے ہوئے سیکورٹی کے مختلف خدشات کے باعث اسلام آباد میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت کردی ہے اور ساتھ ہی سیکورٹی اداروں کو عوامی تحریک کی ریلی کومکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی بھی خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔

جبکہ اُدھر لندن سے وطن واپسی پر اپنے مختصرقیام کے دوران علامہ طاہر القادری نے اپنی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ وہ ہر قیمت پر اسلام آبادپہنچیں گے، موجود حکومت اِنہیں روکنے اور ہراساں کرنے کے لئے چاہئے جتنے بھی اقدامات کرلیں،موجودہ حکومت اپنی موت قریب دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکارہوچکی ہے، مُلک میں خاندانی بادشاہت اور بدترین آمریت ہے اور ساتھی اُنہوں نے یہ بھی کہاکہ پوری حکومت گلوبٹ چلارہے ہیں پہلے الیکشن میںدھاندلی ہوئی تھی اَب توپوراالیکشن ہی خریداجاتاہے،ایسے میں اَب یہ دیکھتے ہیں کہ ایک طرف حکومت ہے تودوسری طرف علامہ طاہرالقادری ہیںدونوں ہی اپنی اپنی قوت کا مظاہر کرنے اور ایک دوسرے کو سیاسی و اخلاقی میدان میں پچھاڑنے کا ارادہ رکھے ہوئے ہیں۔

Minhaj-ul-Quran
Minhaj-ul-Quran

خدشہ ہے کہ 22جون کی رات یا 23جو ن کی صبح حکومتی مشینری اور عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کے درمیان پھر کوئی ایساسانحہ نہ رونماہوجائے جو بہت سے سوالات کے نہ ملنے والے جوابات کو جنم دے دے اور قوم اِن کے جوابات اور وجوہات کی تلاش میںبرسوں سرگرداں رہے مگر اِسے پھر بھی کچھ حاصل نہ ہواور پھرکوئی سانحہ تاریخ کے اوراق پر ظالم حکمران اور مظلوم عوام کی داستان رقم کردے۔

ہرحال ..!آج ضرورت اِس امر کی ہے کہ جب تک حکومت کو آپریشن ضرب العضب میںکامیابی حاصل نہیں ہوجاتی ہے اُس وقت تک مجموعی طورپر ہماری موجودہ جمہوری حکومت کومُلک میںکسی بھی شخص یا گروپ کو دبانے کے خاطر آمرانہ اقدام یا اقدامات سے گریزکرناچاہئے اُمید ہے کہ حکومت میرے اِس کہے کو سمجھ گئی ہوگی اور قادری کو فری ہینڈ دے گی کیوں کہ یہی ایک اچھی جمہوری حکومت کا تقاضہ ہے حکومت کو اپنا محاسبہ کرتے ہوئے اِس اعتماد اور اُمیدپرقائم رہناچاہئے کہ ابھی اُسے اپنی مدت پوری کرنی ہے۔

اگلے وقتوں میںاِسے بہت سے کام کرنے ہیں آج اگر وہ کسی شخصی معاملات یا کسی کی ایک مخصوص طرزِ سیاست اور انقلاب نماسوچ کودبانے کے لئے اُلجھتی رہی تو پھر اِس نے وہ کام کرلئے جو اِسے آئندہ سالوں میں اپنے ذاتی مفادات اور مُلک اور قوم کے لئے آٹے میں نمک جتنے کرنے ہیں سوحکومت کو موجودہ حالات میںجوش کے بجائے ہوش سے کام لیناچاہئے اور طاہر القادری کو اِن کے کام کرنے کے لئے فوری طورپر فری ہینڈدے دیناچاہئے تاکہ قادری بھی اپناکام کرتے رہیں اور اِن پر حکومت کے کسی سخت اقدام سے مظلومیت کی چھاپ بھی نہ لگے اور اِس دوران حکومت بھی اپنے دیگرکاموں میںٹھیک طرح سے مصروفِ عمل رہے تاکہ دنیا کو یہ بتاسکے کہ یہی اصل میں جمہوری اورجمہوریت کے تقاضے ہیں ہے۔

اگرچہ پچھلے کئی دنوں سے حکومت اور انقلابی تحریک والوں کی جانب سے ضداور اناکی رسی میں جکڑے کچھ عناصر نے مُلک میں ایسے حالات پیدا کردیئے یا کرنے کی کوشش کی ہے کہ جس سے اَب ایسالگتاہے کہ جیسے اگر کینیڈاسے قادری مُلک واپس آگئے توخاکمِ بدہن مُلک میں پتہ نہیںکیاہوجائے گا…؟اور اگر وہ مُلک نہیں آسکے توخدانے کیا ہو جائے گا؟

اگر قادری مُلک پہنچ آگئے توپھر کیاہو گا..؟اِس لئے قادری کو مُلک میںآنے سے روکاجائے اور اِنہیںسیاست سے دوررکھاجائے..؟حکومت اور عوامی تحریک کی جانب سے اِس قسم کے خدشات میں مبتلا افراد نے خواہ مخواہ ساری پاکستانی قوم کو پریشان کر رکھا ہے کچھ نہیں ہوگابس قادری زیادہ سے زیادہ یہی کریں گے کہ دوچار دن سانحہ لاہور پر سخت جملے کہیںگے ، دوایک ہنگامی پریس کانفرنسز کریںگے اور روالپنڈی یا لاہورمیں بڑے بڑے دوایک انقلابی جلسے کریںگے اور اِن سب مواقعوں پر شیر کے دانت اور پنجے توڑکر اِسے کسی زو (چڑیاگھر)کی طرح پنجڑے میں بے ضرر ساقیدی شیربنانے کی باتیں کریں گے اور اِس سے زیادہ علامہ کیا کریںگے؟

ذراسوچوکہ اِس سے پہلے کی حکومت میں بھی تو علامہ نے بڑی لن ترانی کی تھی مگر اِنہوں نے تب کیا کرلیاتھاا…؟ور اَب کیاکرلیںگے…؟حکومت قادری کے معاملے میںسنجیدہ ضروررہے مگر اِنہیں اتنی اہمیت نہ دے جتنی اور دیگر معاملات میںدے رہی ہے مگرچلتے چلتے میں پھر بھی ایک بات حضرت قبلہ طاہری القادری سے ضرورکہناچاہوںگاوہ یہ ہے کہ جب قادری کو ایساکوئی موقع ہاتھ لگ جائے جس کے لئے قادری مُلک تشریف لارہے ہیںتو اِس مرتبہ قادری کو تمام سیاسی اور اپنی ذاتی مصالحت پسندی سے پاک ہوناہو گااورہر صورت میں اپنے انقلابی عزم کو عملی جامہ پہناناہی ہوگااَب ورنہ عوام قادری کے انقلاب کو ڈھونگ سمجھنے لگیں گے اگر علامہ طاہر القادری اپنے منصوبے میں کامیاب نہ ہوئے تو پھر اِنہیں مُلک پر قابض خاندانی حکمرانوں اور سیاستدانوں سمیت مُلک میں آمرانہ طرزجمہوریت کے خاتمے کے لئے لوگوں کو باہر سڑکوں پر لانے سے بھی اجتناب برتناہوگا اورہر قسم کے پنگے بازی سے خود کو بچاناہوگا۔

یعنی یہ کہ آج موجودہ حالات میں قادری کے لئے بھی کڑاامتحان اور آزمائش کا وقت ہے کہ اَب وہ کس طرح اپنی مثبت سوچ سے مُلک میں نصف صدی سے زائدفرسودہ نظامِ جمہوریت اور ہر قسم کی برائیوں سے لبریز خاندانی حکمرانی اور کرپشن سے لت پٹ سسٹم کا خاتمہ کرتے ہیں اور حکمرانوں کی شکل میں قوم پر مسلط خونخوارشیر کے دانت اور پنجے توڑکر حقیقی معنوں میں قیدکرکے اِسے اِنسان دوست شیر بناتے ہیں اور اپنے مثبت نعرہ انقلاب کوبلندکرکے بغیر کسی سُرخ انقلاب کے مُلک کو پُرامن انقلاب کا گہوارہ بناتے ہیں؟

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
authoritarian avoiding Democratic government move pakistan qadri today آج آمرانہ اقدام پاکستان جمہوری حکومت قادری گریز
Utility, Stores
Previous Post یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کل سے ہوگا
Next Post دیپکا بھی ہیما مالنی کے نقش قدم پر بینک کے ایک اشتہار میں کام کرینگی
Deepika

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close