Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

June 30, 2016 0 1 min read
Sad Man
Sad Man
Sad Man

تحریر : ارم فاطمہ
کسی بھی ملک کی معاشرت اور اس کی تہذیب کی عکاسی وہاں رہنے والے افراد کی زندگیِ ، ان کے اطوار ، ان کی سوچ اور ان کے رویوں سے ہوتی ہے۔جب معاشرہ اور تہذیب رو بہ زوال ہو اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو تو لازمی بات ہے اس معاشرے میں رہنے والے افراد کی زندگی اس سے لاتعلق کیسے رہ سکتی ہے۔آج ہم بحثیت قوم عالمی افق پر کوئی ممتاز مقام حاصل کرنے میں ناکام ہیں تو اس کی وجہ معاشرے میں پھیلی کرپشن ، جرائم کی تعدادمیں اضافہ،بے روزگاری، تعلیمی انحطاط،اور گرتا ہوا معیار زندگی اور ہر وہ کام ہے جس میں جائز اور ناجائز طریقے سے حکومتی سطح پہ اور عوامی سطح پہ صرف اپنے مفادات کو ترجیح دی جائے۔جب ملک کا صاحب اقتدار طبقہ خود غرضانہ سوچ کا حامل ہو اور اپنے ہی لوگوں کا استحصال کرنا حق سمجھتا ہو وہاں ایک عام آدمی کا اس راہ چل نکلنا کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔اس طرح کے منفی سوچوں اور رویوں کا شکار سب سے پہلے نوجوان نسل ہی ہوتی ہے جن کی سوچ اور فکر ابھی تربیتی مراحل میں ہوتی ہے۔ہمارے ملک پاکستان کا ٨٤ فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے جو کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔مگر بد قسمتی سے ان کے روئے مثبت سوچ کے حامل نہیں۔

دین سے دوری ،منشیات کا استعمال، حالات کا جبر،صحیح سمت کا تعین نہ ہونا ،اپنے فرائض سے نظر چرانا جس کی بنا پر پریشانی اور ڈپریشن کا شکار ہوکر ان سستے زہر میں زندگی تلاش کرنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔نوجوانوں میں گمراہی اور بگاڑ تب پیدا ہوتا ہے جب وہ بلوغت کی عمر میں ہوتے ہیں۔اس وقت ان پر جسمانی فکری اور عقلی حیثیت سیبڑی تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہوتیں ہیں۔انسانی جسم نشوونما کی طرف گامزن ہوتا ہے۔ہر لمحہ نئے تجربات اور تازہ احساسات ان کی سوچ اور فکر کی راہیں متعین کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں دوسری طرف جذبات کی شدت انہیں درست فیصلے کرنے نہیں دیتی یہی وہ موقع ہوتا ہے جب نوجوانوں کو رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر اس وقت انہیں ماں باپ بزرگوں اور اساتذہ کی توجہ نہ ملے تو ان کی شخصیت میں بگاڑ یقینی صورت اختیار کر جاتے ہیں۔

اس سلسلے میں سب سے زیادہ ذمہ داری والدین کی ہے والدین کو علم نہیں !
١۔ان کے بچوں کی سوچ کس سمت جا رہی ہے ؟
٢۔ان کی ذہنی حالت کیا ہے ؟
٣۔ ان کے دوستوں کا حلقہ کیسا ہے کس قسم کا ہے؟
٤۔اپنے تعلیمی ادارے میں اپنے اساتذہ سے ان کا رویہ کیا ہے؟
٥۔سوشل میڈیا پر ان کا وقت کیسے گذرتا ہے ؟
اور سب سے بڑھ کر ان کے اپنے مستقبل کے حوالے سے کیا سوچ اورحدف کیا ہے؟
آجکل کے معاشرے کے بدلتے رجحانات کے باعث اکثر والدین اپنے بچوں کا مغرب زدہ ہونے پر فخر کرتے ہیں۔موجودہ سوسائیٹیکا مسئلہ یہ ہے کہ وہ مغربی فکر وفلسفہ سے اتنی متاثر ہو چکی ہے کہ مادی دوڑ میں سب سے آگے بڑھ جانا چاہتی ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہماری اور ان کی مذہبی سماجی معاشرتی ضرورتیں اور اقدار اپنی اپنی الگ پہچان رکھتی ہیں اس بے ترتیبی سے سب سے زیادہ ہمارا نوجوان طبقہ متاثر ہوا وہ نہ ادھر کے رہے ہیں نہ ادھر کے۔۔

Employment Contract
Employment Contract

نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے پاس فراغت بہت ہے۔کرنے کو کچھ نہیں کوئی تعمیری سوچ نہیں۔ تعلیمی مواقع کم ہیں نوکریاں ملتی نہیں۔ان کی تعلیمی اور معاشی ناکامیاں انہیں مایوس اور نا امید کر دیتی ہیں۔وہ کم حوصلے سے بے عمل ہو جاتے ہیں خواہشات اور شیطانی وسوسوں میں پڑ جاتے ہیں۔یوں منفی سوچوں کے باعث اپنی ذمداریوں اور اسلام سے دور ہو جاتے ہیں۔اس کا حل یہ ہے کہ ان کو ان کی ذہنی صلاحیتوں کی بنا پر عملی طور پر مصروف رکھا جائے جس سے نہ صرف ان کے سوچ میں تبدیلی آئے بلکہ وہ معاشرے کے فعال رکن بن سکیں۔ان کا دوسرا سب سے بڑا پرابلم جو انہیں ان کی ذمہ داریوں سے برگشتہ کر کے منفی ایکٹیویٹیز میں مصروف رکھ ر رہا ہے وہ ہے جنریشن گیپ۔۔ اس کی وجہ ماں باپ اساتذہ اور بزرگوں کی بے جا تنقید ہے۔ان کا دوست نہ ہونا۔ ان کے بڑے انہیں اپنی سوچ اور اپنے زمانے کے حوالے سے دیکھتے ہیں پرکھتے ہیں انہیں اپنی بات کہنے اور منوانے کا موقعہ نہیں دیا جاتا جس سے ان میں فرسٹریشن بڑھتی ہے اور وہ اپنے رشتوں سے دور ہوکر خود ہی اچھے برے فیصلے کرتے ہیں اور ساری عمر بھٹکتے ہیں۔

ہونا یہ چاہیے کہ ایک دوسرے کی بات تحمل اور کشادہ دلی سے سنی جائے۔ نوجوانوں کو اپنی بات کہنے کا پورا موقعہ دیا جائے تا کہ وہ اپنا نقطہ نظر بیان کر سکیں مگر ہوتا یہ ہے کہ انہیں غیر ذمہدار سمجھا جاتا ہے ان پر اعتبار اور بھروسہ نہیں کیا جاتا جس سے کہ نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے نہیں آتیں۔اس لئے بزرگوں کو چاہیے ان دوریوں کو مٹائیں اور ان کی اصلاح کے ساتھ ان کی حوصلہ افزائی بھی کریں۔موجودہ سیاسی مسلکی اور لسانی فرقہ بندیوں اور اختلافات نے نوجوان نسل کو ایسے لوگوں کے ساتھ میل جول پر مجبور کر دیا ہے جو ان کی سوچ اور رویوں کو بدل رہے ہیں۔کہا جاتا ہے !برے دوست کی مثال لوہار کے بھٹے کی طرح ہے یاتو وہ تیرے کپڑے جلائے گی یا پھر تو اس کے دھوئیں کو چکھے گا عقل ودانش اور نیکی اور بھلائی کے سرچشمہ لوگوں کی صحبت اختیار کرنا نہ صرف اپ کی سوچ کو بہتر زاویہ زندگی دیتا ہے بلکہ ایک اچھا انسان بننے میں بھی مدد دیتا ہے اس لئے نوجوانوں کو چاہیے بد اخلاق اور بد کردار لوگوں سے دوری اختیار کریں۔

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں دو ملین سے زائد افراد انٹرنیٹ کی سہولت رکھتے ہیں جن میں کثیر تعداد نوجوان نسل کی ہے جو زیادہ تر سوشل نیٹ ورک سائیٹس پر اپنا قیمتی وقت صرف کرتے ہیں۔دنیا میں تقریبا چورانوے فیصد نوجوان فیس بک کا استعمال محض اپنے اردگرد کے لوگوں کے بارے میں کہ وہ کیسا محسوس کر رہے ہیں کس کے ساتھ ہیں ؟ کیا کر رہے ہیں ؟ جاننے میں لگا دیتے ہیں۔سوشل میڈیا ایک ایسا نشہ بن چکا ہے جس کے نہ ملنے پر آج کا نوجوان ڈپریشن اور پریشانی کا شکار ہو کر اپنی صحت تعلیم اپنے فرائض اور یہاں تک کہ اپنوں سے کٹ کر زندگی گذار رہا ہے۔

Wrong Websites Saw
Wrong Websites Saw

یہ نشہ اسے تنہائی کا عادی بنا رہا ہے اور تنہائی اسے مختلف برائیوں کی طرف راغب کر رہی ہے۔یہ سوشک سائیٹس نوجوانوں کے اخلاق اور کردار کو تباہ کر رہے ہیں۔اخلاق سے گرے پاپ اپس اور اشتہارات معاشرے میں بے راہروی کو فروغ دے رہے ہیں۔منفی کتابوں کا مطالعہ اور انٹرنیٹ کا غلط استعمال وہ اپنی ذات میں اپنے اپ کو مکمل سمجھتے ہیں یون اپنی سادگی اور کمعلمی کی وجہ سے گراہیوں میں پڑ جاتے ہیں اور اپنا بہت سا قیمتی وقت برباد کرتے ہیں۔ان تمام مسائل کو ختم کرنے کے لئے نوجوانوں کو کاونسلنگ کی ضرورت ہے اور یہ کام والدین سے زیادہ بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا۔اسلام کے بارے میں بد گمانیاں اور دور جدید میں مغربی فکر وفلسفہ کے تسلظ کی وجہ سے نوجوان طبقہ بہت متاثر ہے۔

مغربی فلسفے کے مطابق !اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسان کی آزادی سلب کر لیتا ہے ترقی کے دروازے بند کر دیتا ہے اور انسان کو دقیانوسیت کی طرف دھکیل دیتا ہےصلاحیتوں پر بندشیں عائد کر دیتا ہے یہ وہ خدشات اور اعتراضات ہیں جو دور جدید کے نوجوانوں کے قلب وذہن پر طاری ہیں جس کی وجہ سے وہ مذہب سے دور اور شکوک و شبہات کا شکار ہے۔اس حوالے سے ضروری ہے کہ ان کے عقائد اور تصورات کو بالکل واضح کرنے میں مدد کی جائے۔اسلام کے حقائق ان کے سامنے پیڑ کیے جائیں۔ان کی باتیں تحمل اور برد باری سے سنیں اور آج کے نوجوان کو اپنے ساتھ لے کر چلیں تاکہ ان کے سامنے ایک راستہ اور ایک منزل ہو۔

ہمیں چاہیے کہ ان مسائل کے حل کے لیے حکومتی اداروں کی طرف دیکھنا بند کریں کیونکہ آجکل کے مسائل کے انبار میں حکومت اور ا س کے اداروں کی چشم پوشی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ہمیں اپنے گلشن کے پھولوں کی نرمی اور شگفتگی برقرار رکھنے کے کے لیے خود تازہ ہوا اور بہتر ماحول کا بندوبست کرنا ہوگا کیونکہ ان نوجوانوں سے ہی ہماری کل کی پہچان اور مستقبل وابستہ ہے۔

Iram Fatima
Iram Fatima

تحریر : ارم فاطمہ

Share this:
Tags:
country hunting life Society today young آج تہذیب زندگی شکار معاشرت ملک نوجوان
Life
Previous Post وہ کیا زمانے تھے
Next Post یہ تیرے جانے کے دن نہیں تھے
Crying Girl

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close