Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج کا نوجوان اور دقیانوسی سوچ۔۔۔۔۔!

September 4, 2013September 4, 2013 0 1 min read
Allah
Allah
Allah

کیا دقیانوسی سوچ ہے کیا دقیانوسی سوال ہے یا کیا عجیب دقیانوسی شخص ہے۔ قارئین آپ کو اکثر دوران ِ گفتگویہ الفاظ کم و بیش سننے کو ملتے ہونگے کیا آپ کو پتا ہے ایسا کیوں کہا جاتا ہے آخر دقیانوس کون ہے کس بلا کا نام ہے اور اس کو ہمیشہ منفی نظریہ سے ہی کیوں دیکھا جاتا ہے۔ کہتے ہیں ایک بادشاہ تھا جس کا نام دقیانوس تھا۔ جو لوگوں کو بتوں کی عبادت کرنے اور ان کے نام کی نذر ونیاز دینے کی ترغیب دیا کرتا تھا اس نے اپنی گمراہ کن سوچ اور غلامانہ نظریہ کواپنی رعایا میں اس قدر عام کردیا تھا کہ اس کی پوری قوم اسکے نظریہ کی حامی ہو کر گمراہیوں کے اندیھروں میں غرق ہوچکی تھی۔

اللہ تعالیٰ نے اس کی مشرک قوم میں سے چند نوجوانوں کے دلوں میں یہ بات ڈال دی کہ عبادت کے لائق تو صرف ایک اللہ ہی ہے جو آسمان و زمین کا خالق اور کائنات کا رب ہے۔ یہ چند نوجوان اپنی مشرک قوم سے الگ ہوکر کسی ایک جگہ اللہ واحد کی عبادت کرنے لگے۔ آہستہ آہستہ لوگوں میں ان کے عقیدائے توحید کا چرچا ہونے لگا اور بات پھیلتے پھیلتے بادشاہ دقیانوس تک پہنچ گئی۔ دقیانوس نے ان نوجوانوں کو اپنے دربار میں طلب کرکے ان سے پوچھا۔ ان نوجوانوں نے بادشاہ کے آگے برملا اللہ کی توحید بیان کی۔ جس پر دقیانوس بادشاہ اور اس کی مشرک قوم نے ان پر ظلم کرنا شروع کر دیا۔

نوجوانوں نے آپس میں ارادہ کیا کہ جب ہم نے اپنی قوم کے معبودوں سے کنارہ کشی کرلی ہے تو اب جسمانی طور پر بھی ان سے علیحدگی اختیار کرلیں۔ چنانچہ اس کے بعد وہ ایک غار میں جاچھپے جب ان کے غائب ہونے کی خبر مشہور ہوئی تو تلاش کیا گیا لیکن وہ اسی طرح ناکام رہے، جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلاش میں کفارِ مکہ غارِ ثور تک پہنچ جانے کے باوجود (جس میں اللہ کے رسول جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خلیفہ ء اول حضرت ابو ابکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ موجود تھے)ناکام رہے تھے۔

بالآخر پھران نوجوانوں نے بادشاہ دقیانوس اوراس کی قوم کے ڈر سے اپنے دین کو بچانے کے لیے آبادی سے دور ایک پہاڑ کے غار میں پناہ گزین ہوگئے۔ جہاں اللہ تعالیٰ نے ان پر نیند مسلط کر دی اور وہ تین سو نو(309) سال تک وہاں سوئے رہے۔

Quran
Quran

قارئین یہ وہی نوجوان ہیں جنہیں قرآن میں اصحابِ کہف کہا گیا ہے۔ جن کے لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں یوں فرمایا۔ القرآن ترجمہ: جبکہ تم ان سے اور اللہ کے سوا ان کے معبودوں سے کنارہ کش ہوگئے تو اب تم کسی غار میں جابیٹھوں، تمھارا رب تم پر اپنی رحمت پھیلا دے گا اور تمھارے لیے تمھارے کام میں سہولت مہیاکردے گا۔(سورہ کہف آیت نمبر١٦)
اور جب اصحابِ کہف نے اپنے دین کو بچاتے ہوئے غار میں پناہ لی تو یہ دعا مانگی۔
القرآن ترجمہ: ان چند نوجوانوں نے جب غار میں پناہ لی تو دعا کی کہ، اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لیے راہ یابی کو آسان کردے۔(سورہ کہف آیت نمبر١٣)

لہذا اللہ نے انکی مدد فرمائی اور رہنمائی کی ان کو دنیا والوں سے بے خبر کر دیا اور دنیا والوں کو ان سے۔ یہاں تک کہ اللہ نے سورج کو بھی حکم فرمادیا۔

القرآن ترجمہ: آپ دیکھیں گے کہ آفتاب بوقت طلوع ان کے غار سے دائیں جانب جھک کر جاتا ہے اور بوقت غروب ان کے بائیں جانب کتراجاتا ہے اور وہ اس غار کی کشادہ جگہ میں ہیں ۔ یہ اللہ کی نشانیوں میںسے ہے، اللہ تعالیٰ جس کی رہبری فرمائے وہ راہ راست پر ہے اور جسے وہ گمراہ کر دے ناممکن ہے کہ آپ اس کا کوئی کارساز اور رہنما پاسکیں۔ (سورہ کہف آیت نمبر)

یعنی سورج طلوع کے وقت دائیں جانب کو اور غروب کے وقت بائیں جانب کو کترا کے نکل جاتا اور یوں دونوں وقتوں میں ان پر دھوپ نہ پڑتی۔ حالانکہ وہ غار میں کشادہ جگہ پر محواستراحت تھے۔ قارئین سورج کا اس طرح نکل جانا کہ باوجود کھلی جگہ ہونے کے وہاں دھوپ نہ پڑے ، اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔

اس کے بعد اللہ نے اسی آیت میں گمراہ لوگوں کے لیے فرمایا کے ان کا کوئی مددگار اور کارساز نہیں ہوگا جیسے دقیانوس بادشا ہ اور اس کے پیروکار ہدایت سے محروم رہے تو کوئی انہیں راہ یاب نہیں کرسکا۔

آگے اصحاب ِ کہف کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
القرآن ترجمہ : آپ خیال کرتے کہ وہ بیدار ہیں، حالانکہ وہ سوئے ہوئے تھے، خود ہم ہی انہیں دائیں بائیں کروٹیں دلایا کرتے تھے، ان کا کتا بھی چوکھٹ پر اپنے ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا۔ اگر آپ جھانک کر انہیں دیکھنا چاہتے تو ضرور الٹے پائوں بھاگ کھڑے ہوتے اور ان کے رعب سے آپ پر دہشت چھاجاتی ۔ اسی طرح ہم نے انہیں جگا کر اٹھا دیا کہ آپس میں پوچھ گچھ کرلیں۔

ایک کہنے والے نے کہا کہ کیوں بھئی تم کتنی دیر ٹھہرے رہے ؟ انہوں نے جواب دیا کہ ایک دن یا ایک دن سے بھی کم، کہنے لگے کہ تمھارے ٹھہرے کا بخوبی علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے۔ اب تو تم اپنے میں سے کسی کو اپنی یہ چاندی دے کر شہر بھیجو وہ خوب دیکھ بھال لے کہ شہر کا کون سا کھانا پاکیزہ تر ہے۔ (سورہ کہف آیت نمبر١٨:١٩)

اصحابِ کہف بیدار اس لیے محسوس ہوتے تھے کہ ان کی آنکھیں کھلی ہوتی تھیں جس طرح جاگنے والے شخص کی ہوتی ہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ زیادہ کروٹیں بدلنے کی وجہ سے وہ بیدار بیدار نظر آتے تھے۔

اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایسا اس لیے تھا کہ ان کے جسموں کو مٹی نہ کھا جائے۔یہ ان کی حفاظت کے لیے اللہ کی طرف سے خاص انتظام تھا تاکہ کوئی ان کے قریب نہ جاسکے۔ جس طرح اللہ نے انہیں اپنی قدرت سے سلادیا تھا اسی طرح تین سو نو سال کے بعد اللہ نے انہیں اٹھادیا اور اس حال میں اٹھایا کہ ان کے جسم اسی طرح صحیح تھے جس طرح تین سو نو سال قبل سوتے وقت تھے۔ جس وقت یہ غار میں داخل ہوئے تھے اس وقت صبح کا وقت تھا اور جب جاگے تو رات کا آخری پہر تھا اسی لیے آپس میں یہ نوجوان ایک دوسرے سے سوال و جواب کرنے لگے۔ کہ ہم کتنی دیر سوئے ہیں ایک نے کہا شاید ایک دن یا اس سے بھی کم دن کا کچھ حصہ۔ تاہم کچھ سمجھ نہ پائے اور معاملہ اللہ کے سپرد کردیا کہ وہی صحیح مدت جانتا ہے۔

بیدار ہونے کے بعد انہیں کھانے کی طلب ہوئی جو انسان کی اہم ضرورت ہے لہذا ان میں سے ایک کو چاندی کا سکہ دے کر کچھ کھانے کا سانان کرنے باہر بھیجا اور احتیاط اور نرمی کی تاکید کی گئی کہ کہیں اس کے رویے سے شہر والوں کو ہمارا علم نہ ہوجائے اور دقیانوس بادشاہ اور اس کی قوم ہم پر کوئی نئی آفت نہ بن جائیں ۔جب اصحابِ کہف کا یہ ساتھی چاندی کا سکہ لے کر شہر گیا جو تین سو نوسال قبل کے بادشاہ دقیانوس کے زمانے کا تھا اور وہ سکہ اس نے ایک دکاندار کو دیا تو وہ حیران ہوا اس نے اپنے ساتھ والے دکاندار کو وہ سکہ دکھایا وہ بھی دیکھ کر حیران رہے گیا۔

جب کہ اصحاب کہف کا ساتھی یہ کہتا رہا کہ میں اس شہر کا باشندہ ہوں اور کل ہی یہاں سے گیا ہوں لیکن اسے کیا خبر کے اس کے ” کل ” کو تین صدیاں گزرچکی تھیں ۔ لوگ کس طرح اس کی بات مان لیتے۔ لوگوں کاہجوم آگیا اورشک ظاہر کرنے لگے کہ کہی اس کے پاس زمین میں مدفون خزانہ ہاتھ لگ گیا ہے۔

لہذا بات حاکمِ وقت تک جا پہنچی۔ بادشاہ نے اصحاب کہف کے اس ساتھی کو طلب کیا اور اس نے سارا ماجرا کہہ سنایا۔ بادشاہ اور رعایا اس کی بات سن کر حیران رہ گئے ( کہتے ہیں کہ اس وقت کے بادشاہ اور اسکے ساتھی مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر ایمان نہ رکھتے تھے یعنی قیامت کے وقوع اور بعث الموت پر یقین نہ تھا۔اور قیامت کے دن کے بارے میں آپس میں لڑ رہے تھے اہلِ ایمان کہتے کہ قیامت کے وقوع اور بعث الموت کا وعدہ الٰہی سچا ہے ہے جبکہ مشرکین اس سے انکار کرتے تھے) جب اصحابِ کہف کا واقع سنا تو قیامت کے وقوع اور بعث الموت کا ایمان پختا ہوا۔ قصہ مختصر یہ کہ اصحابِ کہف کا وہ ساتھی واپس اپنے ساتھیوں کے پاس آیا اور سارا ماجرا کہے سنایا ۔ جس کے بعد اللہ نے ان کو پھر سلا دیا۔

Muslim Youth
Muslim Youth

قارئین اصحاب ِ کہف کے اس واقعے میں نوجوانوں کے لیے بڑا سبق ہے کہ کس طرح اِن چند نوجوانوں نے دینِ حق کے لیے باطل قوتوں کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا اور کمزور ہونے کے باوجود اپنے وقت کے نمرود، شداداور فرعونوں سے ٹکرا گئے لیکن جھوٹے معبودو کے آگے سرنہ جھکایا ایسے کسی من گھڑت دین کو تسلیم نہ کیا جس میں اللہ واحد کی واحدانیت میں فرق آتا ہو اور پھر دنیا نے دیکھا دینِ حق کو اپنانے والوں پر کس طرح اللہ کی نصرت آئی اور کس طرح اللہ تعالیٰ نے اپنے فرماں بردار محبوب بندوں کواپنی امان میں لے لیا۔

آج کل کے نوجوانوں کا بیشتر وقت فضولیات میں برباد ہوتا ہے اور اللہ کے دین کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جاتی ۔۔۔کاش آج کے یہ نوجوان اپنی جوانیوں کو اللہ کی عبادت اور دینِ حق کی پہچان میں صرف کریں تو کیا ہی اچھا ہو نہ کہ دقیانوس سوچ کو اپنے اندر بسائے گمراہیوں میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غرق رہیں۔

تحریر : عمران احمد راجپوت
موبائل نمبر : 0332-2641491

Share this:
Tags:
oppression people Qur'an Thinking youth ظلم قوم نوجوان
Debt
Previous Post ایک سال کے دوران حکومتی قرض 1872 ارب روپے بڑھ گئے
Next Post امریکی حساس اداروں کی انتہائی خفیہ دستاویز بلیک بجٹ میں انکشاف
U.S.

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close