ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت سے عمارتیں لرز گئیں۔ زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔
جس سے عمارتیں لرز اٹھیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔

Start typing to search...