
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے تجارتی اعداد شمار میں اضافے اور یونان کی نئی حکومت کی جانب سے عالمی قرضوں پر مثبت ردعمل کے باعث ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔
جس کا انڈیکس پینسٹھ، پوائنٹس اضافے سے اٹھارہ ہزار دو سو چونسٹھ پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جو مئی دو ہزار کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔
