لندن (جیوڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی نمائندے کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے تحریری طور پر بان کی مون کو آگاہ کر دیا اور آئندہ ماہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔

Start typing to search...