Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بڑا کھٹن ہے راستہ، جو آسکو تو ساتھ دو

October 27, 2016 0 1 min read
Pakistan American Cultural Event
Pakistan American Cultural Event
Pakistan American Cultural Event

تحریر : قادر خان افغان
گذشتہ دنوں اقوام متحدہ کی جانب سے پاک، امریکن کلچرل سینیٹر کراچی میں منعقد ہ تصویری نمائش میں مجھے بھی دعوت دی گئی کہ آپ بھی70سال پورے پر اقوام متحدہ کی امن کاوشوں و کارکردگی کو تصویری شکل میں دیکھیں ۔ میں اپنے محترم دوست کی خصوصی دعوت پر اس لئے جانے پر مجبور ہوا کیونکہ ان کے خلوص کو ٹھکرا نہیں سکتا ، تصویری نمائش بہت خوب صورت ، سادہ اور پروقار طریقے سے سجائی گئی تھی ، چیدہ چیدہ نامور فوٹو گرافر و شخصیات وہاں موجود تھیں، میں تمام تصویروں کو غور سے دیکھتا جاتا اور فوٹو گرافی کی اعلی کاوش پر عش عش کر اٹھتا ، لیکن میری بے چین نظریں پاکستان کو تلاش کر رہی تھی، لیکن پوری تصویری نمائش میں مجھے پاکستا ن سے متعلق ایک تصویر بھی نظر نہیں ، محمد علی کلے ، نینسن مینڈیلا، کرنل قذافی ، کوفی عنان وغیرہ سب کی یادگار تصاویر موجود تھیں ، لیکن اقوام متحدہ جو ہرسال تصویر نمائش نیو یارک میں کرایا کرتا تھا ، 2012کے بعد سے جرمنی اور پاکستان میں بھی کرانے لگا ، ہاںمیں نے بلوچستان کی بچیوںکی ایک تصویر دیکھی جس میں ان کے ہاتھوں میں کتابیں تھی۔

میں منتظم سے اس بات کا اظہار کردیا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ، دنیا میں قیام امن کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دیں ، پاکستان نے دنیا میں ہر جگہ اقوام متحدہ کے امن دستے میں اپنی کارکردگی کا لوہا منوایا ، لیکن پاکستان کی اہمیت آپ کی نظر میں اتنی بھی نہیں ، جس پر انھوں نے جواب دیا کہ یہ تصاویر ہم سلیکٹ نہیں کرتے ،بلکہ مقرر ادارہ ہی ایسے بھیجتا ہے ، ہم صرف آرگنائز ر ہیں۔ اس نمائش میں ایک خاص بات یہ بھی دیکھی کہ اندارا گاندھی کی تصویر بھی پہلے لگائی گئی تھی ، لیکن موجودہ حالات کے پیش نظر اندرا گاندھی کی تصویر کو وہاں سے ہٹا دیا گیا ، لیکن اس کا کیپشن لگا رہ گیا تھا ، جو میں نے بورڈ سے اکھڑ کر منتظم کو دے دیا کہ یہ آپ ہٹانا بھول گئے تھے۔ یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ انٹر نیشنل فوٹو گرافی کونسل نے ایک یہ کام تو کیا کہ اقوام متحدہ ، امریکہ میں جو تصویری نمائش لگایا کرتا تھا ، ایک کمرے سے نکال کر پاکستان تک لے آئے۔

اقوام متحدہ کے یادگار لمحات دیکھنے کو ملے ، لیکن اس بات کی شدت سے احساس ہوتا رہا کہ اقوام متحدہ نے 70سال کے عرصے میں مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے کوئی ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا ، جس کا ذکر کیا جاسکتا ۔ مسلمانوں کا سب سے بڑا مقدمہ کشمیر ابھی تک اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہے لیکن اس پر عمل درآمد کرانے سے مفلوج ہے۔ فلسطین ، عراق ، ایران ، یمن، شام ، مصر ، لیبا ، برما ، افریقی ممالک ،افغانستان، کشمیر اور پاکستان میں مسلم امہ کے ساتھ جو نا انصافیاں ہو رہی ہیں ، وہ بھی اقوام متحدہ کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہیں ،۔پاکستان نے اقوام عالم کو امن دینے کیلئے ہزاروں پاکستانیوں کی قربانیاں دیں ، اپنا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا ، پرائی جنگ کے آگ کے شعلے اپنے گھر لے آیا ۔ڈرون حملے برداشت کئے ، بھارتی سازشوں کے ہاتھوں اپنے ہمسایوں سے دور ہوا ، ایران ، اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے چکر میں سعودی عرب سے دور ہوا۔ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادو جیسے ایجنٹوں کی وجہ سے ایران ، و پاکستان میں اعتماد کی فضا کو نقصان پہنچا ، اپنے اسلامی ملک ،افغانستان کو بھارت کی جھولی میں گرنے دیا۔

United Nations
United Nations

اقوام متحدہ پاکستان کو اہمیت دینے کو تیار نظر نہیں آتا۔ بلکہ وہ مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہی دکھائی نہیں دیتا۔یہاں اقوام متحدہ مسلم امہ کو مایوس کرتا نظر آتا ہے ۔ دنیا میں سب سے زیادہ مہاجرین مسلمان ہیں ، جو خانہ جنگیوں کی وجہ سے اپنے گھر و ملک سے در بدر ہونے پر کروڑوں کی تعداد میں ان مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ شام میں مسلمانوں پر قیامت گذر رہی ہے لیکن اقوام متحدہ بے بس ہے ، روہنگیا کے مسلمان ، برمی قانون کے بعد کسی بھی ملک کے شہری نہیں رہے ، سمندر برد ہو رہے ہیں ، برما جیسی حکومت پر اقوام متحدہ کی خاموشی ، دراصل مسلمانوں کی حالت زار سے بے بسی کی علامت بن کر سامنے ہے۔ امریکہ 15سال سے افغانستان میں موجود ہے ، سابق افغان صدر اعتراف کرتے ہیں کہ افغان طالبان سے جنگ کرکے نہیں جیتا جا سکتا ، لیکن امریکا اپنا ہدف حاصل کرنے کے باوجود اپنی تاریخ کی مہنگی ترین جنگ میں بلا وجہ رکا ہوا ہے ، افغان قوم اپنے مسائل جرگوں ، لڑ جھگڑ کر خود ہی حل کرلیتے ہیں ، لیکن داعش کو دوسری سر زمین دینے کیلئے منصوبہ بندیاں کیں جا رہی ہیں۔

کیونکہ داعش کو تو دولت سے مطلب ہے ، اگر تیل کے خزانے اس کے ہاتھ میں نہیں آئیں گے تو پوست کی کاشت اس کیلئے تیل سے بھی زیادہ بہترین سودا ہے۔ اس کی ذیلی تنظیمیں پاکستان میں بھارت کی خفیہ ایجنسی کے ساتھ ملکر دہشت گردی کی کاروائیاں کر رہی ہیں ۔ بھارت کی کارستانی دیکھنے کے قابل ہے کہ وہ ان تنظیموں کو ایسے نام دیتا ہے ، جس سے فرقہ وارانہ بو بکھرے ، سنی شیعہ فسادات اور خانہ جنگی کی وہی کیفیت پیدا ہو ، جو اس وقت عراق ، شام ، یمن میں ہے ۔ اب داعش کا نشانہ افغانستان و پاکستان ہے۔نمائش میںپاکستان کی تصویریں نہ ہونے کے باوجود ، چھپی تصویروں نے بہت کچھ کہہ دیا۔

لیکن ضرورت اس امر کی ہے اقوام متحدہ اس بات کو سمجھے کہ اگر خطے میں امن لانا ہے تو کشمیر اور افغانستان کا مسئلہ حل کرنا ہوگا ، وہاں جب تک امن قائم نہیں ہوگا ، دنیا کا کوئی خطہ بھی امن و سکون نہیں حاصل کرسکتا ، برطانیہ نے جس طرح عراق پر حملے کی غلطی پر معافی مانگی ، اقوام متحدہ کو اس کا ازالہ کرنے کیلئے کفارہ دینا ہوگا۔نمائش میں بلوچستان کی چھوٹی معصوم بچیوں کے ہاتھوں میں کتابیں دیکر اقوام متحدہ نے بلوچستان کے مسئلے کو پاکستان سے جدا دکھانے کی کوشش کی ہے ۔ یہ ایک انتہائی خطرناک عمل ہے ، بلوچستان اس وقت اپنے پڑوسی ملک اور بھارت سمیت افغانستان کی سازشوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔

Pakistani Culture
Pakistani Culture

پاکستان میں بسنی والی تمام قومیتوں کی نمائندگی کا تاثر دینے کے بجائے صرف بلوچستان میں تعلیم کا حاصل کرنا اور بھی لڑکیوں کیلئے ، ایک منفی سوچ کو اس لئے جنم دیتا ہے کیونکہ بلوچستان کا مسئلہ یہ نہیں ہے ۔ بلکہ بلوچستان کا مسئلہ تین ممالک کی دخل اندازی ہے ، جس کی سرپرستی میں امریکہ کا ہاتھ شامل ہے ، اگر امریکہ ، بھارت کو جنوبی ایشیا کا تھانے دار بنانے کیلئے، چین کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے تو ایسے بلوچستان کی زمین استعمال کرے کا حق حاصل نہیں ہے ، اگر افغانستان میں امریکہ اپنی مستقل اجارہ داری چاہتا ہے تو ایسے پاکستانی معالات میں ڈو مور کے مطالبے کے بجائے حقیقت پسندی کو دیکھنا ہوگا ۔ ایک ایسا وقت بھی گذرا ہے کہ امریکی عوام پاکستان کے صدر کے ا ستقبال کیلئے سڑکوں نگاہیں بچھائے ہوتے ہیں ، اور پھر ایک ایسا وقت آتا ہے کہ سات سمندر پار اپنا اتحادی بنانے اور سرخ انقلاب کو روکنے کیلئے پاکستان جو امریکا کا دیرنیہ دوست بننے کا دعوی کرتا ہے۔

اس کے رشتے ناطے صرف پنے مفادات تک محدود ہوجاتے ہیں ، اقوام متحدہ کے بارے میں یہ عام تاثر بن جاتا ہے کہ وہ امریکی مفادات کو ہی لیکر چلتا ہے ۔ مسلم امہ اقوام متحدہ کے کردار سے مطمئن نظر نہیں آتی ، لیکن پاکستانی نوجوانوں کی کاوشیں سے ہوسکتا ہے کہ یہ کچھ تلخ رویوں کو کم کرنے میں کامیاب ہوجائیں ۔ انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کا کوئی دین مذہب نہیں ہوتا ، انسانی جان کی ان کے متشدد رویئے کے سامنے کوئی حیثیت نہیں ہوتی ، لیکن یہ ضرور ہے کہ قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے۔

اگر پاکستان کے ذہین اور قابل نوجوان اپنی تجاویز سے اقوام متحدہ کی تاریخی نمائش کو لیکر پاکستان میں لاسکتے ہیں تو یقینی ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ اقوام متحدہ کو مسلم امہ کے بارے میں بھی اپنا نظریہ تبدیل کرنا ہوگا ۔ ورنہ اس آرگنائزیشن کا انجام بھی وہی ہوگا جو اس پہلے کا ہوا۔اقوام کو متحد رکھنے کیلئے بلا امتیاز رنگ و نسل ، سب کیلئے یکساں پالیسیاں رکھ کر ہی دنیا کو امن کا گہوراہ بنایا جا سکتا ہے۔لیکن یہ راستہ شائد بڑا کھٹن ہے۔

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
AMERICAN Peace tough United Nations اقوام متحدہ امریکن امن دعوت راستہ کلچرل نمائش
Badin Aquatic Birds
Previous Post محکمہ وائلڈ لائف کی بدین کے ساحلی علاقے میں بڑی کاروائی، آبی پرندے برآمد
Next Post گجرات کی خبریں 27/10/2016
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close