Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد سے 25/3/2015

March 25, 2015March 25, 2015 0 1 min read
Picture From Bhimber
Saba Speech
Saba Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین احتساب بیورو کا دورہ بھمبر سپورٹس سٹیڈیم بھمبر سماہنی روڈ کا معائنہ اور ضلعی آفیسران سے میٹنگ اور محکموں کیخلاف شکایات سنی تفصیلات کے مطابق چیئرمین احتساب بیورو آزاد کشمیر راجہ غضنفر علی نے گذشتہ روز بھمبر کا دورہ کیا اپنے دورے کے دوران احتساب بیورو میں ہونیوالی شکایات پر بھمبر سپورٹس سٹیڈیم اور بھمبر سماہنی روڈ کا معائنہ کیا بھمبر سٹیڈیم میں ہونیوالی ناقص تعمیر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ماہ کے اندر اندر جائزہ شکایات دور کرنے کی ہدایت کی سٹیڈیم کے اندر 20 یوم کے اندر بجلی کے پول اور ٹرانسفر نصب کرنے کی بھی ہدایت کی جبکہ زیر تعمیر بھمبر سماہنی روڈ کا بھی معائنہ کیا سڑک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے کام کے معیار اور رفتار کو بہتر کرنے کی ہدایات دیں دریں اثنا انہوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر کے آفس میں ضلعی آفیسران سے میٹنگ کی اور مختلف محکموں کے زیر اہتمام جاری منصوبہ جات پر بریفنگ لی ضلعی آفیسران سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر علی نے کہا کہ سرکاری آفیسران اور ملازمین زمینی خدائوں کو خوش کرنے کیساتھ ساتھ اپنے اصلی خدا اور مخلوق خدا کو بھی خوش رکھنے کیلئے کام کریںضلع بھمبر کے اندر عوامی مسائل میں محکمہ مال کا بڑا عمل دخل ہے پٹواری اور گرداوروں کے پیدا کردہ مسائل سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ محکمہ تعلیم میں تقرریاں اور تبادلے میرٹ کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ہو رہے ہیں محکمہ تعلیم کے ذمہ داران اپنا قبلہ درست کریں سیاستدانوں کوراضی رکھنے کے ساتھ ساتھ میرٹ پر بھی توجہ دیں تا کہ کسی غریب اور عام آدمی کا بچہ بھی محکمہ تعلیم میں بھرتی ہو سکے انہوں نے محکمہ پبلک ہیلتھ کی کارکردگی کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہ کروڑوں روپے لگانے کے باوجود نہ تو سیوریج سسٹم چل سکا اور نہ ہی لوگوں کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہو رہا ہے شہری سیوریج کا گندا اور واٹر سپلائی کا مکس پانی پینے پر مجبور ہیں محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کیلئے عوامی شکایات کو فی الفور دور کرے اور سیوریج کے نظام کو بہتر کرے انہوں نے کہا کہ محکمہ شاہرات سڑکوں اور پلوں کے ٹھیکے سیاستدانوں کے چہیتے ٹھیکیداروں کو دینے کے بجائے اچھی شہرت رکھنے والی فرموں اور کمپنیوں کو دیں ضلع بھمبر کے اندر ٹھیکے کسی ٹھیکیدار کے نام پر الاٹ ہوتے ہیں جبکہ کام کوئی اور ٹھیکیدار کرتا ہے جس سے ناقص سڑکیں اور پل تعمیر ہو رہے ہیں کیونکہ سب ٹھیکیدار کسی جگہ جوابدہ نہ ہیں لہذا سب ٹھیکیداری والا سسٹم ختم ہونا چاہیے جس ٹھیکیدار کے نام ٹھیکہ ہو اسی سے کام کروایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )معذور بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کرنے اور انکو معاشرے کا کار آمد شہری بنانے کیلئے صباء انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن بھمبر کی خدمات لائق تحسین ہیں معذور بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے ہم سب کو مل جل کر کام کرنا ہو گا معذور بچے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لئے امتحان ہیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود نے سونت ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام معذور بچوں کے سکول صباء انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کی سالانہ نتائج اور تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ معذور بچوں کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ صلاحتیں دے رکھی ہیں ہمارا فرض ہے کہ ہم انکی صلاحیتیوں میں نکھار پیدا کر کے معاشرے کا بہترین انسان بنائیں انکی بہتر تعلیم و تربیت اور پرورش کریں انکی معذوری کو مجبوری نہ بننے دیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ معذور افراد کی تعلیم و تربیت اور انکے بہتر مستقبل کیلئے خدمات سر انجام دے رہے ہیں وہ عظیم لوگ ہیں معاشرے کے صاحب حیثیت افراد کو ایسے افراد اور تنظیموں کی بھر پور سپورٹ کرنی چاہیے اور حکومتی سطح پر بھی ایسے اداروں کی سر پرستی کرنی چاہیے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ معذور بچوں کے سکول کی بلڈنگ کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریگی تقریب سے نائب صدر اسسٹنٹ کوآرڈنیشن NGOs کونسل راجہ مسعود اسلم، سنیئر صحافی چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، محمد انور مغل، پرنسپل محترمہ شازیہ پروین سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا تقریب کے آخر میں اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، چوہدری خالد حسین ، راجہ مسعود اسلم ، محمد انور اور دیگر نے سالانہ نتائج میں بہتر کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی برطانیہ کے راہنما چوہدری دلشاد احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزادکشمیر ناچ گانے اور دھرنا سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا 29مارچ کو سونامی کا نام لینے والے اپنا نام تک بھول جائیں گے انہوں نے کہا کہ عوام کی اکثریت پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار چوہدری محمد اشرف کے حق میں فیصلہ دی چکی ہے 29مارچ کو صرف ووٹ کی پرچی پر مہر لگانے کا عمل باقی ہے انہوں نے کہا کہ آزاد خطہ کی تعمیر و ترقی کیلئے نوجوانوں کو اہم کردار ادا کرنا ہو گاموجودہ دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے آزادکشمیر میں تعلیمی انقلاب لا کر نوجوانوں کو خطہ کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے اہم اقدامات کیے ہیں انہوں نے کہاا کہ عوام پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت سے خوش ہیں وہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں سازشیں اور الزام تراشی کرنے والوں کو آمدہ انتخابات میں تارے نظر آئیں گے اور پتہ چل جائے گا کہ کتنے بیس کا ایک سو ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میںآٹے کا شدید بحرا ن محکمہ آئیں با ئیں شا ئیں کر نے لگا حکومت با لخصوص وزیر اعظم وزیر خو را ک کو عوا می حلقو ںکی طرف تو جہ دلا نے کے با وجود کسی قسم کا کو ئی نو ٹس نہ لیا گیاکشمیر پر یس کلب کیصحا فیو ں کی تو جہ دلا نے پر چیئر مین احتسا ب بیو رو نے محکمہ خو را ک کے ذمہ دا را ن کو 24گھنٹے کے اندر ضلع بھمبر میںآٹے کی تر سیل کو یقینی بنا نے کا حکم دے دیا تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ 10دنو ں سے صدیقی فلو ر میںآٹا اور گند م نا پید ہو چکے ہیںجس کے با عث میر پو ر اور با لخصوص بھمبر میںگز شتہ 10روز سے آٹے کا شدید بحرا ن پا یا جا رہا ہے عوامی حلقے اور شہر ی شدید عدم اطمینا ن اور بے چینی کا شکا ر ہیں اور غریب عو ام مہنگے دا مو ں آٹا خر ید نے پر مجبو ر ہیں جبکہ وزیر اعظم اوروزیر خو را ک کا رکر دگی کا را گ الا پ رہے ہیںعو امی حلقو ں نے کہا کہ جب سے کہ مجید حکومت برسر اقتدار آئی ہے بھمبر میں اکثر اوقا ت اور آئے روز آٹے کا بحرا ن بڑ ھتااور با ر بار نو ٹس دلا نے کے با وجو د حکومت کو ئی تو جہ نہیں دیتی حکومت عوام اور با لخصو ص بھمبر کے لوگو ں کے ساتھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک بند کر ے عوامی حلقو ں نے پیپلز پا رٹی کی حکومت میںتا حال ضلع بھمبر سے تعلق لینے وا لے وزرا کو بھی نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر وہ بھمبر کے جا ئز مطا لبا ت حل نہیں کرو اسکتے تو مجید حکومت سے استعفیٰ دیکر عوامی جدو جہد میں شا مل ہو جا ئیں عو امی اور شہر ی حلقوں نے کہا کہ اگر مجید حکومت نے آٹے کا بحرا ن حل نہ کیا تو غر یب عو ام بھمبر سے میر پو ر کی طرف لا نگ ما رچ کر نے پر مجبور ہو نگے گز شتہ رو ز چیئر میں احتساب بیو رو را جہ غضنفر علی ایڈووکیٹ نے دو رہ بھمبر کے دو را ن صحا فیو ں کے تو جہ دلا نے پر محکمہ خو را ک کے اعلیٰ حکا م کو 24گھنٹے کے اندر ضلع بھمبر کے تما م ڈپو ووں پر آٹے کی تر سیل کو یقینی بنا نے کے احکاما ت جا ری کر دئیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گر میو ں کی آمد سے قبل بھمبر اور نو احی علا قو ں میں غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ عرو ج پر لو ڈ شیڈ نگ کا دو را نیہ 18گھنٹے تک جا پہنچا گھنٹو ں لو ڈ شیڈ نگ کے با عث طلبا وطا لبا ت کو امتحا نا ت کی تیا ری میں مشکلا ت پینے کے پانی کے بحران سمیت دیگر نظا م زند گی ٹھپ ہو کر رہ گیا شہر ی سرا پا احتجا ج محکمہ بر قیات غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ ختم کر ے بصو رت دیگر سڑ کو ں پر نکلیں گے عوامی اور شہر ی حلقو ں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق مو سم گر ما کاآغاز ہو تے ہی بھمبر میں لو ڈ شیڈ نگ کا جن بے قابو ہو گیا دن اور را ت میں 7گھنٹے کی شیڈ ول لو ڈ شیڈ نگ سے ہٹ کر دورا نیہ18گھنٹے تک جا پہنچا جس سے پینے کے پانی کے بحرا ن سمیت میٹر ک کے امتحا نا ت کی تیاری میں مصروف ہزا رو ں طلبا وطا لبا ت کو شد ید پر یشا نی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جبکہ بجلی سے جڑا دیگر نظا م زند گی بھی معطل ہو کر رہ گیا ہے بھمبر کے عوامی شہر ی اور تا جر حلقو ں نے محکمہ بر قیا ت کی غیر اعلا نیہ اور طو یل لو ڈ شیڈ نگ پر احتجا ج کرتے ہو ئے اعلیٰ حکام سے نو ٹس لینے کامطا لبہ کیا ہے اور کہا کہ اگر غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ ختم نہ کی گی تو سڑ کو ں پر نکلنے پر مجبو ر ہو نگے اورحالا ت کی ذمہ دا ری محکمہ بر قیا ت بھمبر کے ذمہ دار پر ہو گی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پی ایس ایف ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی حکومت آزاد خطہ میں قانو ن کی حکمرا نی اور انصا ف کی با لا دستی قا ئم کر کے صحیح معنو ں میں تعمیر وترقی کو فرو غ دینے کی پا لیسی پر گا مز ن ہے علا قا ئی تر قی عوامی کی فلا ح وبہبود بلا تخصیص تعلیم اور صحت کی سہو لیا ت کی فرا ہمی کئی انقلا بی اقدا ما ت گراونڈپر مو جود ہیں29ما ر چ کو میر پو ر کے غیو ر عوام پیپلز پا رٹی کے حق میں فیصلہ دے کر بھٹو شہید کے انقلا ب کی بھر پو ر حما یت اور تا ئید کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بھمبر میںصحا فیو ں کے سا تھ ایک نشست کے دورا ن کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی سیا سی روادا ری کو فرو غ دے کر عوام کی بھر پو ر خد مت کر رہی ہے آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی عو امی حکومت نے غر بت اور بے روز گا ری کے خا تمے اور خطہ میں قانو ن کی حکمرا نی اور تعمیر وترقی کے لئے ٹھوس حکمت عملی بنا ئی جسکی واضح مثالخطہ میں بحرا نو ں اور سازشو ں کے باو جود تعلیمی انقلا ب اور میگا پرا جیکٹس کی تکمیل کی گی انہو ں نے کہا کہ میر پو ر میں29ما ر چ کا ضمنی الیکشن نظر یا ت کی جنگ ہے شہید بھٹو کے نظر یا ت اور افکا رمیںہی ملک کا مستقبل کا ر فرما ہے بھٹو خا ندا ن نے ملک میں جمہو ریت کے استحکا م اور امن کے لئے اپنی جا نو ں تک نذرا نہ دے دیا اپنے قا ئد ین کے منشو ر پر چلتے ہو ئے پیپلز پا رٹی کے کا رکنا ن اور پی ایس ایف کے جیا لے اپنے سفر جا ری رکھیں گے 29ما ر چ کو میر پو ر کے غیو رعو ام پیپلز پا رٹی کے امیدوا ر کو کا میا ب کر اکے تا ریخی فتح دلا ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قائد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی بین الا قوا می لیڈر ہیں ان کی پو ری دنیا میں اپنی ایک منفر د شنا خت ہے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے مسئلہ کشمیر کو عا لمی دنیا کے سا منے اجا گر کر نے میں بھر پو ر کردار ادا کیا ہے ان کی کاوشو ں کی بدو لت مسئلہ کشمیر آج فلیش پو ائنٹ بن چکا ہے 29ما ر چ کو میر پو ر کے غیو ر عو ام ضمنی الیکشن میں بھر پو ر سپو رٹ کر کے تحر یک انصا ف کے قا ئد بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے ہا تھ مضبو ط کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف یو تھ ونگ یو نین کو نسل ملو ٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ 29ما ر چ کا سو ر ج بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی جیت کا اور تحر یک انصا ف کی سونا می کی کا میا بی کا پہلا قدم ہو گا بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی خطہ جموں وکشمیر کی پہچان ہیں29ما ر چ کو میر پو ر کے غیر ت مند عو ام اپنے ووٹ کی طا قت سے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو کا میا ب کر ینگے او ر تحر یک انصا ف جلد ہی آزاد کشمیر میں اپنا مقا م بنا لے گی ۔

Picture From Bhimber
Picture From Bhimber
Share this:
Tags:
news Tour خبریں دورہ شکایات
Salman And Sonam
Previous Post پریم رتن دھن پایو میں تیرہ منٹ طویل گانا ریکارڈ کیا جائے گا
Next Post پرال کے این ٹی این سیل میں ایف بی آر ملازمین کی تعیناتی کا فیصلہ
FBR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close