
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دورہ ویسٹ انڈیز میں مصباح الحق کوکپتان برقرار رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ان ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اس دورے میں عالمی شہرت یافتہ آل رانڈر شاہد آفریدی کی واپسی کا امکان ہے۔
وہ بھی ٹیم میں شامل ہوں گے، جبکہ ڈیوواٹمورکوچ اور نوید اکرم چیمہ منیجر برقرار رہیں گے، اس کے علاوہ پانچ کھلاڑیوں کافٹنس ٹیسٹ ہو گا۔
