Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 1/9/2014

September 2, 2014 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

قصبہ سندھیلیانوالی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعة الدعوة کے زیر اہتمام ایک بڑی ریلی نکالی

پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ )قصبہ سندھیلیانوالی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعة الدعوة کے زیر اہتمام ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ضلع بھر سے سیاسی ،سماجی ،مذہبی تنظیموں کے عہدیداروں کے علاوہ دیگر مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینی عوام پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کی تحریریں درج تھیں ۔ریلی کے شرکاء شہر کے مختلف بازاروں کا چکر لگانے کے بعدسندھیلیانوالی کے وسطی میں جمع ہو گئے جہاں پر تحصیل امیر جماعة الدعوة محمد ابو تراب ،ملک عبدالرحمن ،انوارالحسن جٹ ،نجم الحسن شاہ سمیت دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہتے فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور اس وقت تمام عالم اسلام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ یہود و ہنود ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں پر قتل عام کروا کر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے درپے ہیں ۔اور امن کا عملبردار امریکہ خود دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے جو مسلمانوں پر مختلف حیلے بہانوں سے دہشت گردی کی چھاپ لگا کر مذہب اسلام کو بدنام کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے ۔موجودہ نازک حالات میں اگر دنیا کے تمام اسلامی ممالک امریکہ ، اسرائیل اور بھارت سے تمام تجارتی اور سفارتی تعلقات ختم کر دیں تو یہ بات یقینی ہے کہ تینوں ملک دشمن ممالک اقتصادی اور معاشی اعتبارسے تباہ و بردباد ہو جائیںگے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نہتے فلسطینی عوام پر مظالم ڈھا کر خود کو دنیا کی بڑی فوجی طاقت ثابت کرنا چاہتا ہے مگر یہودوہنود یہ جان لیں کہ جب تک کرہ ارض پر ایک بھی کلمہ گو زندہ ہے اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف جہاد کا علم بلند رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ ہم حکمران سیاسی جماعت سے اپیل کرتے ہیں کہ جہاں تک ہو سکے فلسطینی عوام کی ہر صورت مالی امداد کو یقینی بنایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالفین نے دو کمسن بچوںکو اغواء کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا

پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ ) دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالفین نے دو کمسن بچوںکو اغواء کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا ۔نعشیں نہر سے برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق مورخہ 05-08-2014کو شہر کی مضافاتی بستی Bپلاٹ کے محمد سرور ولد عبدالستار کا دس سالہ بیٹا وارث علی اور اس کی آٹھ سالہ بھانجی شبانہ گھر سے باہر کھیل رہے تھے کہ جب دیر تک بچے واپس گھر نہ آئے تو ورثاء کو تشویش ہوئی اور بچوںکی تلاش شرو ع کر دی گئی کہ اسی دوران مذکورہ بستی کے مسمیان اسماعیل ولد عبدالستار ،عبدالغنی ولد نور محمد نے بتایا کہ بچوںکو ایک کار نمبری 6131اسلام آباد میں اغواء ہوتے دیکھا گیا ہے جب کہ مخالفین نے بچوں کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارتے ہوئے کنال نہر گٹ والہ فیصل آباد کے قریب پھینک دیا ۔بچوں کی نعشوں کو ریسکیو 1122 ٹیم نے باہر نکال کر سول ہسپتال فیصل آباد شفٹ کیا تو میڈیا پر بچوں کی نعشیں برآمد ہونے کی خبر ملی تو ورثاء کے پہنچنے سے قبل ہی دو افراد نے کسی نہ کسی بہانے سے مبینہ طور پر ہسپتال سے نعشوںکو حاصل کر کے دفن کر دیا ۔تھانہ پیرمحل پولیس نے اغواء اور قتل میں ملوث ملزمان کے خلا ف جن کے نام FIRمیں شاہ علی ولد رحمت اللہ ،محمد حنیف ولد سلیمان ،سرور ولد یعقوب ،منیر ولد عبدالستار ،محمد اسلم ولد رمضان ساکنان Bپلاٹ ظاہر کئے گئے ہیں کے خلاف بجرم 364-Aاور302ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا۔ذرائع سے مقدمہ میں نامزد ملزمان کا موقف معلوم ہوا ہے کہ ہمیں دیرینہ رنجش کی بناء پر مقدمہ میں نامزد کیا گیا ہے جب کہ ہمارا قتل اور اغواء میں کوئی ہاتھ نہیں ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی دارالحکومت میں جاری احتجاجی دھرنوںپر وحشیانہ پولیس تشدد کے خلاف عوامی تحریک اور تحریک انصاف

پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ )وفاقی دارالحکومت میں جاری احتجاجی دھرنوںپر وحشیانہ پولیس تشدد کے خلاف عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا روڈ بلاک کر کے شدید زحتجاج اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی ۔تفصیل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کے شرکاء پر مبینہ وحشیانہ پولیس تشدد کے خلاف عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے قصبہ سندھیلیانوالی کے قریب مختلف رکاوٹیں کھڑی کر کے ملتان رو ڈکو تقریباً 2گھنٹے تک بند کئے رکھا اور دوران احتجاج حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے عوامی تحریک اور تحریک انصاف لیڈران اور احتجاجی دھرنوں کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کیا ۔اس موقع پر موجود شرکاء سے مذکورہ مذہبی اور سیاسی جماعت کے عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہتے احتجاجی افراد پر وحشیانہ پولیس تشدد ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے ۔انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام حکومت میں پر امن احتجاج پر سیاسی اور مذہبی جماعت کا حق ہے اگر حکمران سیاسی جماعت اپنے کارنامے منظر عام پر آنے کی وجہ سے حواس باختہ ہے تو احتساب کیلئے اپنے آپ کو عدالتوںکے سامنے پیش کر ے دود ھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے ذریعے کرسی اقتدارپر قبضہ کرنے والی مسلم لیگ ن حکومت ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی اگر عوامی آواز کو طاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش کی گئی تو ملک کے اندر خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہو جائیں گے اوراس تمام معاملے کی ذمہ دار حکومت ہو گی ۔حالات کا تقاضا یہی ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی ہونے والی FIRمیں نامزد ملزمان خود بخود اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں وگرنہ عوام خود ان کا گھیرائو کرنے پر مجبور ہو جائیں گی۔حالات کی سنگینی کو د یکھتے ہوئے تھانہ اروتی اور تھانہ پیرمحل پولیس موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے احتجاجی افراد سے مذاکرات کرتے ہوئے ٹریفک کو بحال کروادیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی تحریک کے ضلعی جنرل سیکرٹری ساتھیوں سمیت گرفتار ۔تفصیل کے مطابق پولیس

پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ)عوامی تحریک کے ضلعی جنرل سیکرٹری ساتھیوں سمیت گرفتار ۔تفصیل کے مطابق پولیس نے امن و امان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کے لئے عوامی تحریک کے ضلعی جنرل سیکرٹری علامہ غلام شبیر وڑائچ کو دیگر ساتھیوں محمد حنیف اور سخاوت علی سمیت گرفتار کر کے تھانہ میں نظر بند کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عوامی تحریک کے متعدد کارکنا ن گرفتار اور مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز عوامی تحریک
پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ )عوامی تحریک کے متعدد کارکنا ن گرفتار اور مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز عوامی تحریک کے کارکنوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری احتجاجی دھرنے کے شرکاء پر پولیس کے وحشیانہ تشدد کے خلاف ملتان روڈ بلا ک کر کے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی تھی ۔جس پر مبینہ حکومتی دبائو پر تھانہ اروتی پولیس نے متعدد عوامی تحریک کے کارکنا ن کو گرفتار کر کے مقدمہ کا اندراج کر دیاتھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیہاتیوں نے مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک دو زخمی جبکہ دو ساتھی گرفتار کر لئے گئے

پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ )دیہاتیوں نے مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک دو زخمی جبکہ دو ساتھی گرفتار کر لئے گئے ۔تفصیل کے مطابق گائوں 258گ ب مغلی کے قریب نجی موبائل کمپنی کے نصب ٹاور سے بیٹریاں لوٹنے کی غرض سے کار میں سوار پانچ ڈاکو احاطہ ٹاور میں داخل ہوئے تو موجود چوکیدار نے شور مچا دیا جس پر مذکورہ گائوں کے دیہاتی افراد نے اسلحہ اور لاٹھیاں اٹھا کر مبینہ ڈاکوئوں کو گھیرا ڈال لیا اور دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا ۔دیہاتیوں کی فائرنگ سے محمد طاہر ولد سرور سکنہ 360گ ب موقع پرہی گولی لگنے سے ہلاک جب کہ محمد تنویر ولد عبدالعزیز سکنہ 360گ ب ،محمد عدنان ولد محمد اشرف سکنہ 209گ ب شدید زخمی ہو گئے ۔علاوہ ازیںمحمد ہارون ولد رشید سکنہ 209گ ب اور محمد زوہیب ولد مصطفی سکنہ بھلر کو پولیس نے حراست میں لیتے ہوئے ان کے زخمیوں ساتھیوں کو ہسپتال منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا تھا ۔واضح رہے کہ نجی موبائل کمپنیوں کے ٹاور ز سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری ہونے کے تھانہ پیرمحل پولیس میں بھی متعدد مقدمات درج ہو چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
EDOہیلتھ کا دورہ ہسپتال ویکسینیٹرز کی کارکردگی کا جائزہ ۔تفصیل کے مطابق EDOہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر محمد شفیق

پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ ) EDOہیلتھ کا دورہ ہسپتال ویکسینیٹرز کی کارکردگی کا جائزہ ۔تفصیل کے مطابق EDOہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر محمد شفیق نے اچانک سول ہسپتال پیرمحل کا دورہ کرتے ہوئے ہسپتال میں تعینات سٹاف اور شہر کی دو یونین کونسلوں 81اور 82میں پولیو قطرے پلانے والے ویکسینٹرز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جب کہ ہسپتال میں لیبرروم کی حالت زار دیکھ کر برہمی کا اظہار بھی کیا۔اور بتایاکہ عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور اگر کوئی اہلکار اپنے فرائض میں غفلت کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شراب اور چر س برآمدگی کے تین الگ الگ مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے مخبروں کی اطلاع پر بابر علی ولد محمد لطیف سکنہ Cپلاٹ سے 21پونڈے

پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ ) شراب اور چر س برآمدگی کے تین الگ الگ مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے مخبروں کی اطلاع پر بابر علی ولد محمد لطیف سکنہ Cپلاٹ سے 21پونڈے ،اکبر علی عرف بھورا ولد سردار محمد سکنہ Cپلاٹ سے دوران تلاشی 1015گرام چرس جب کہ لوئر کالونی کے مسمی علی اکبر ولد میاں مختار سے 103بوتل ولائتی شراب برآمد کرتے ہوئے مذکورہ بالاتینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندرج کر کے کاروائی کاعمل شروع کر دیاتھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بجلی اوور بلنگ صارفین کیلئے بل ادا کرنا بھی دشوار ہو گیا۔تفصیل کے مطابق صارفین کو ماہ جولائی کے موصول
پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ ) بجلی اوور بلنگ صارفین کیلئے بل ادا کرنا بھی دشوار ہو گیا۔تفصیل کے مطابق صارفین کو ماہ جولائی کے موصول ہونے والے بجلی بلوں میں مبینہ طور پر زائد یونٹ ڈالے جانے پر ان کیلئے بلوں کو بروقت ادا کرنا دشوار ہو گیا ہے جب کہ کم وسائل ہونے کی وجہ سے غریب صارف اپنے بلوں کی اقساط بنوانے کی غرض سے واپڈا آفس میں خوار ہو رہے ہیں ۔متعدد صارفین نے بتایا کہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹوں سے بھی زائد ہونے کے باوجود ہزاروں میں بل آنا سمجھ سے بالا تر ہے ۔اور جب زائد بلوں پر ہم واپڈا اہلکاروں سے احتجاج کرتے ہیں تو ہمیں مطمئن کرنے کی بجائے یہ دھمکی دی جاتی ہے کہ اگر مقررہ تاریخ تک بل کی ادائیگی یقینی نہ بنائی گئی تو آپ کے بجلی کنکشن منقطع کر دیئے جائیں گے۔صارفین نے بتایاکہ بجلی بلوں کی آخری تاریخ میں وقفہ کم ہونے کی وجہ سے ہزاروں روپے کے حساب سے بروقت بلوں کی ادائیگی کسی صورت بھی ممکن نہیں ۔اگر واپڈا اہلکار صارفین کے گلوں پر الٹی چھر ی چلاتے رہے تو ملک کے عوام بجلی کنکشنوں کے منقطع ہونے کے خوف سے نکل سے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے پر مجبور ہو جائیں گے کیونکہ حکمران سیاسی جماعت نے عرصہ ڈیڑھ سال میں عوام سے کیاگیا کوئی بھی وعدہ پور ا نہیں کیا۔اگر حکومت ہمیں بجلی لوڈ شیڈنگ میں کمی کا وعدہ پورا کرتی تو آج ہمیں بجلی بلوں کی ادائیگی کیلئے خوار نہ ہونا پڑتا۔صارفین نے حکومت وقت اور محکمہ واپڈا کے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بلوں میں ڈالے گئے زائد یونٹس کا جواز پیش کیا جائے۔اگر حالات کے ستائے عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہو گیا تو صارفین گریڈ اسٹیشنوں کا گھیرائو کرتے ہوئے بجلی بل جلانے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DCOٹوبہ ٹیک سنگھ اور اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے جنرل بس اسٹینڈ میں منتقل
پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ ) DCOٹوبہ ٹیک سنگھ اور اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے جنرل بس اسٹینڈ میں منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔تفصیل کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر عرصہ دراز سے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے شہریوں کیلئے وبال جان بنے ہوئے تھے جب کہ مذکورہ غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں سے چلنے والی گاڑیوں میں نصب پریشر ہارنز کی وجہ سے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بن چکی تھیں ۔ٹرانسپورٹ اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے شہریوں نے متعدد بار آواز بلند کی مگر بااثر ٹرانسپورٹ مافیا کسی نہ کسی طریقے سے اپنے مقاصد میں کامیاب ہوتا رہا ۔تحصیل میں نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد خالد گجر نے عوامی تکالیف کو دیکھتے ہوئے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے ٹرانسپورٹ اڈا مالکان کو مدعو کیا تو انہوں نے عیدالفطر کے بعد اڈوں کو ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر عید الفطر کو گزرے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ بھی گزر گیا مگر اڈا مالکان اسسٹنٹ کمشنر سے اپنا کیا گیا وعدہ بھول گئے جب کہ اسی دوران شہر کی دو کاروباری شخصیات نے ایک بار پھر DCOٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر فرح مسعود اوراسسٹنٹ کمشنر کی خدمت میں درخواستیں گزار دیں کہ غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوںکو شہر سے باہر منتقل کر کے شہریوں کو ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل چوہدری محمد خالد گجر نے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے جنرل بس اسٹینڈ منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے جب کہ غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کی جگہ پر نو پارکنگ کے بورڈ لگوا دیئے اور ساتھ یہ بھی باور کروایا کہ اگر کسی نے دوبارہ شہری حلقہ میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے قائم کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔واضح رہے کہ کئی سالوں سے شہر کی وسطی رجانہ روڈ پر غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کی وجہ سے ملحقہ محلوں کے شہریوں کی زندگیاں عذاب بنی ہوئی ہیں ۔شہری حلقہ سے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے ختم ہونے پر شہری تنظیموں کے عہدیداروں سمیت دیگر مکتبہ فکر کے افراد نےDCOٹوبہ ٹیک سنگھ اور اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا تہہ دل سے شکریہ اد اکیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوران ڈکیتی شہری کو گولیاں مارنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ ) دوران ڈکیتی شہری کو گولیاں مارنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق موضع درگاہی پور کا رہائشی مظہر حسین اپنے دیگر ساتھیوں غلام یاسین اور محمد آصف کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار کام کی غرض سے گائوں 741گ ب کو آ رہا تھا کہ تین ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار میں مصروف تھے کہ مزاحمت کرنے پر مسمی غلام یاسین کو شدید زخمی کر دیا تھا۔تھانہ پیرمحل پولیس نے ملوث ملزمان کے خلاف بجرم 394ت پ کے تحت مقدمہ در ج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا ۔

Share this:
Tags:
express solidarity Jamaat-ud-Dawa organized palestinians police Rally staged town اظہار اہتمام پولیس جماعة الدعوة ریلی فلسطینیوں قصبہ نکالی یکجہتی
Anders Rasmussen
Previous Post نیٹو نے نئی ریپڈ ری ایکشن فورس بنانے کی منظوری دے دی
Next Post دولتِ اسلامیہ کی مالی معاونت کون کررہا ہے ، معمہ بن گیا
Iraq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close