Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض اور ہمارے کھوکھلے رویے ‎

May 14, 2017 0 1 min read
Malik Riaz
 Malik Riaz
Malik Riaz

تحریر : عماد ظفر
بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ہونے والا حادثہ جس میں کئی اموات واقع ہوئیں، 150 کے قریب افراد زخمی ہوئے اور درجنوں عمر بھر کیلئے معذور ہو گئے بالآخر میڈیا کی توجہ کا زینت بن ہی گیا. چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے سو موٹو نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر واقعے کی رپورٹ طلب کر لی.یہ سانحہ 28 اپریل کی شام کو اس وقت پیش آیا جب بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کی انتظامیہ اور ایک ٹی وی چینل اے آر وائی ملکر رمضان کیلئے ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کر رہے تھے. ریکارڈنگ کے دوران سٹیج اور اس پر نصب بھاری آلات وہاں موجود حاظرین پر گر پڑے اور یوں اکثر افراد اس سٹیج کے ملبے تلے پھنس گئے.

بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ نے فوری طور وہاں موجود لائٹس بجھا دیں تا کہ کوئی بھی اس واقع کی وڈیو ریکارڈنگ یا تصاویر نہ بنانے پائے. بتیاں بجھانے کے اس عمل سے لوگوں میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا اور افراتفریح و بھگدڑ کے باعث مزید افراد زخمی ہو گئے. اگر ذرائع کی اطلاعات درست ہیں تو پھر اس واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بتائی جانے والی تعداد سے کہیں زیادہ ہے.کئی افراد ریڑھ کی ہڈی یا ٹانگیں بری طرح تڑوانے کے بعد عمر بھر کیلئے اپاہج بن چکے ہیں.ایک حاملہ خاتون اس سانحے میں نہ صرف حمل ضائع کروا بیٹھیں بلکہ عمر بھر کیلئے معذور بھی بن بیٹھی.اس نوعیت کی کئی کہانیاں اور بھی ہیں جنہیں ابھی پردہ عام پر آنا ہے.

حیرت انگیزّطور پر اس سانحے کی کوئی خبر یا رپورٹ الیکٹرانک یا پرنٹ میڈیا پر نہ تو نشر کی گئی اور نہ ہی اس بارے میں کوئی تبصرہ دیکھنے یاپڑھنے کو ملا. یہ خبر عوام تک تب پہنچی جب اس حادثے کے ایک عینی شاہد نے واقعے کے چند وڈیو کلپس انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کہئے اور یہ وڈیو کلب فورا ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے. سوشل میڈیا پر خبر مشہور ہونے اور عوام کے میڈیا پر اس خبر کو بلیک آؤٹ کرنے کے غم و غصہ نے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کو بالآخر قریب ایک ہفتے بعد اس خبر کی معمولی کوریج کرنے پر مجبور کر دیا.

مین سٹریم میڈیا کا اس سانحے کو نظر انداز کرنا اور اسے کوریج نہ دینا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کا واحد مقصد منافع کا حصول ہے اور روپے پیسے کے حصول کیلئے صحافت کے ہر اصول کو باآسانی بالائے طاق رکھا جا سکتا ہے. بحریہ ٹاؤن کی ایڈورٹائزنگ کی مہم ہر بڑے اور چھوٹے ٹیلیویژن اور اخبار میں چلائی جاتی ہے اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف کوئی بھی خبر دینے کا مطلب سیدھا سیدھا اس رقم سے محرومی ہے. غالبا عوام کو اب اچھی طرح اندازہ ہو جانا چائیے کہ میڈیا ہر اس طاقتور اور مالی طور پر مستحکم فرد یا ادارے کی گھر کی لونڈی ہے جو اس کو کسی بھی صورت روپیہ پیسہ یا دیگر مراعات فراہم کرتا ہے.

دوسری جانب اے آر وائی جو کہ ہر وقت حکومت کے خلاف ہرزہ سرائی کرتا رہتا ہے اور اخلاقیات و کرپشن کے بھاشن دیتا پایا جاتا ہے اس نیوز چینل کی جانب سے نہ تو اس سانحے پر کسی بھی قدم کے افسوس کا اظہار کیا گیا اور نہ ہی کسی بھی قسم کی معزرت انتظامیہ کی جانب سے نشر کی گئی. تاحال پولیس اس سانحے کی ایف آئی آر درج کرنے سے انکاری ہے کیونکہ درخواست گزار اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال اور بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کو ایف آئی آر میں نامزد کرنا چاہتے ہیں.چونکہ اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال اور بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض دونوں ہی بااثر شخصیات ہیں اس لیئے قانون نافذ کرنے والے ادارے ان افراد یا ان کے اداروں کے خلاف کاروائی تو دور کی بات ایک رپورٹ تک درج کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے. اس سانحے میں اگر ملک ریاض کاـادارہ ملوث نہ ہوتا تو اے آر وائی کے کاروباری مخالف چینل ابھی تک اس سانحے کے بارے میں دن رات کوریج کرنے کے بعد اس سانحے کو ایک عظیم سانحہ قرار دیتے ہوئے اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی کیریکٹر اساسینیشن کر چکے ہوتے. لیکن بحریہ ٹاؤن کے نام کی وجہ سے میڈیا پولیس اور دیگر اداروں کو سانب سونگھ گیا جو کہ ملک ریاض کے قانون سے بالاتر ہونے اور اس کی بے پناہ طاقت و اثرو رسوخ کا منہ بولتا ثبوت ہے. ملک ریاض کو قانون سے بالاتر بنانے میں قصور کس کا ہے اس کا جواب ہمارے فرسودہ گلے سڑے نظام اور ہمارے اجتماعی رویوں میں موجود ہے.

ہم لوگوں کی بااثر اور مالدار شخصیات کو سلامیاں ٹھوکنے کی عادت، اور رشوت اور غیر قانونی طور پر پیسہ کمانے یا پھر اس عمل کے خلاف کوئی صدا نہ بلند کرنا دراصل ملک ریاض جیسے افراد کو جنم دیتا ہے جو آگے چل کر قانون سے بالاتر ہو جاتے ہیں . ملک ریاض کی ایک عام سفید پوش آدمی سے ملک کے امیر ترین اور بارسوخ آدمی بننے تک کی کہانی دلچسپ بھی ہے اور ہماری معاشرے اور نظام کے کھوکھلے پن کا ثبوت بھی ہے. یہ غالبا 1979 کی بات ہے جب ملک ریاض نے اپنے ایک دوست سے 1400 روپے کا قرضہ لے کر ملٹری انجینئرنگ کمپلیکس میں ایک ٹھیکہ پکڑا. آج کے پاکستان کا امیر ترین آدمی اور پراپرٹی کے کاروبار کا بادشاہ تیس سال قبل تک غربت کے ہاتھوں مارا مارا پھرتا تھا. اپنی بیٹی کو ہسپتال لے جانے کیلئے اس کو اپنی بیوی کا زیور تک بیچنا پڑ گیا. پھر اس معمولی سے ملٹری سپلائی ٹھیکے سے آغاز ہوا ایک سب سے بڑی پراپرٹی کاروباری سلطنت کا.ملک ریاض نے اس ٹھیکے کے بعد فوج میں اپنے تعلقات بہتر کیئے اور آہستہ آہستہ کنسٹرکشن کے کام کی جانب بڑھا. ملک ریاض نے غربت دیکھی تھی وہ جانتا تھا بچوں کی بھوک سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بڑا عذاب نہیں ہوتا. اس نے بہت جلد سیکھ لیا کہ یہ ملک اور معاشرہ حیثیت اور مرتبے کو سلام کرتا ہے.آہسته آہسته ٹھیکیداری سے ہاوسنگ سوسائٹی کی تعمیر کی جانب ملک ریاض نے سفر شروع کیا. تعلقات اور پیسے کے بل پر بحریہ کا نام استعمال کر کے ملک کی سب سے بڑی ہاوسنگ کالونی بنا ڈالی.پاک بحریہ نے اپنے نام کے استعمال کے خلاف ملک ریاض پر کیس بھی کیا لیکن جو جج کیس سننے آتا وہ ملک ریاض سے یا تو پلاٹ لے چکا ہوتا یا پھر مالی فائدہ. ملک ریاض نے ملٹری ایسٹیبلیشمنٹ اور سیاسی ایسٹیبلیشمنٹ کے گٹھ جوڑ سے اپنے کاروبار کو پھیلایا. باری ملک،ظفر سپاری اور تاجی کھوکھر کے زریعے ملک ریاض نے زمینوں پر قبضے بھی کیئے اور مہنگی زمینیں زبردستی سستے داموں بھی ہتھیائیں. جہاں کوئی قانونی رکاوٹ ملک ریاض کے سامنے آئی ملک ریاض نے پیسے کی طاقت سے اسے دور کر دیا. صحافیوں سے لیکر پولیس سیاستدانوں سے لیکر بیوروکریسی اور ملکی فوجی ایسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ملک ریاض نے منافع کا رشتہ جوڑا ،پیسہ پلاٹ اور گھر بانٹے.

یوں آج ملک ریاض پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک شمار ہوتا ہے. ملک ریاض کی کامیابی ناجائز ہے یا جائز اس کا جواب یہ گلا سڑا نظام واشگاف الفاظ میں دیتا ہے. ایک معمولی سے ٹھیکیدار نے اس نظام کو بہت پہلے اچھی طرح سے جان لیا تھا جب وہ روزگار کیلیے دھکے کھاتا تھا اور اپنی بیٹی کا علاج تک کروانے سے قاصر تھا.ایسے میں اگر اس نے عقلمندی سے ایک بزنس ایمپائر کھڑی کی تو اس کا کریڈٹ اس سے کوئی بھی نہیں چھین سکتا. کتنے ہی ٹھیکیدار پاکستان میں یہ اہلیت رکھتے ہیں کہ وہ ملک ریاض جیسی بزنس ایمپائر کھڑی کر سکیں. ایمانداری پر بھاشن دیتے ریٹائرڈ جرنیل لفافہ صحافی اور سول سوسائٹی والے کیا بتا سکتے ہیں کہ پاکستان میں اس وقت کون سا ایسا بڑا کاروباری آدمی ہے جس نے اپنی بزنس کی سلطنت قانون اور اخلاقیات کی حدود میں رہ کر کھڑی کی ہو. میاں نواز شریف ہوں یا میاں منشا، عقیل کریم ڈیڈی ہوں یا پھر جہانگیر ترین یا پھر میڈیا کے بڑے بڑے بادشاہ میر شکیل سلطان لاکھانی اور میاں عامر ،ان سب نے بھی اپنی اپنی بساط کے مطابق جہاں رشوت دھونس دھاندلی چل سکتی تھی چلائی اور آج یہ سب بھی کامیاب ہیں. ملک ریاض کی دولت کمانے کے طریقے یقینا ناجائز ہیں لیکن یہ نظام دولت کمانے کا کون سا جائز راستہ کسی سفید پوش آدمی کو دیتا ہے.

معمولی سے معمولی کام کیلئے پیسے تعلق اور دھونس کی ضرورت ہوتی ہے.اور ملک ریاض تو علی اعلان گزشتہ تیس برس سے یہ سب کر رہا ہے اور مانتا بھی ہے. ملک ریاض نے اپنی سمجھ سے کام لیتے اس لولے لنگڑے نظام میں سے اپنا حصہ لے لیا.اور یہ ثابت کر دیا کہ یہ نظام طاقتور کیلیے ہے کمزوروں کیلیے نہیں.رشوت بدعنوانی کے خلاف دہائیاں اور اخلاقیات کے بھاشن ٹی وی سکرینوں کالمز سوشل میڈیا اور ایک دوسرے سے بحث میں تو اچھے لگتے ہیں لیکن حقیقت سے اور عملی زندگی سے ان کا دور دور کا بھی واسطہ نہیں.بچے کے برتھ سرٹیفیکیٹ سے لے کر علاج معالجہ سکول داخلے سے لے کر نوکری تک قدم قدم پر رشوت کا سہارا لیں یا پھر کسی طاقتور کے منت ترلے کریں یا ہاتھ پھیلائیں. ایسے نظام میں شرافت ایک کمزور آدمی کی ہی پہچان ہو سکتی ہے یا ایسے آدمی کی جسے رشوت بدعنوانی یا داو لگانے کا موقع نہ ملا ہو. ملک ریاض کو آپ برا کہیں یا بھلا اسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ اپنے آنی والی نسلوں کو بھی مضبوط اور مستحکم کر گیا ہے.جو آدمی چند دہائیوں قبل بچوں کا علاج معالجہ نہیں کروا سکتا تھا آج اس کی خیرات سے ہزارہا بچوں کا علاج معالجہ ہوتا ہے اور یہ اس کی کامیابی کا ناقابل تردید ثبوت ہے.

باقی قانون کی بالادستی کی باتیں اخلاقیات کے بھاشن رشوت خوری ایک جرم، جیسے نعرے صرف اور صرف کمزور افراد کو اس کھوکھلے نظام کی کھونٹی سے باندھے رکھنے کیلئے ہیں.ملک ریاض کو اس کھوکھلے نظام نے جنم دیا ہے اس گلے سڑے نظام کو تبدیل کر کے سب کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو آئیندہ ملک ریاض پیدا نہیں ہوں گے. بحریہ ٹاؤن کا سانحہ ملک ریاض جیسے آدمی کیلئے کوئی معنی نہیں رکھتا اور چند دنوں میں ہی وہ اس معاملے کو دبا دے گا کیسے اس نے چند سال پہلے بحریہ ٹاؤن میں ایک کار ریس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے کو دبایا تھا.ویسے بھی جہاں سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات کے مرکزی مجرموں کا تعین نہ ہو سکے 12 مئی جیسے واقعات کے زمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں نہ لایا جا سکے سکے تو موجودہ بحریہ ٹاؤن سانحہ تو ان سانحات کے سامنے کچھ بھی نہیں. بحریہ ٹاؤن سانحے کو لیکر ملک ریاض یا اس کے ادارے کو برا بھلا کہنے سے پہلے اپنے گریبانوں میں بھی جھانکیے اور ایمانداری سے بتائیے کہ کیا اپنی اپنی حیثیت اور بساط کے مطابق ہم بھی اس کی طرح قانون اور اخلاقیات کی دھجیاں نہیں بکھیرتے؟ اور کیا ہم بھی اپنے دوست رشتہ داروں کو قانون کی گرفت سے دور رکھنے کیلئے ہر قسم کی کوشش نہیں کرتے؟ غور سے دیکھئے گا ملک ریاض اور اس جیسے دیگر افراد ہم سب کی زات کے اس حصے عکس ہیں جسے ہم جانتے بوجھتے دیکھنا ہی نہیں چاہتے.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
attitude Imad Zafar pakistan Riyadh انتظامیہ پاکستان رویے ملک ریاض
Bhook Harrtal KPC
Previous Post کراچی کی خبریں 14/5/2017
Next Post فرنچ قانون ساز اسمبلی اور نئے صدر کی مشکل
French Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close