Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

در خشندہ روایات

January 17, 2021 0 1 min read
Accountability
Accountability
Accountability

تحریر : طارق حسین بٹ شان

اس وقت پوری دنیا انتشار کا منظر پیش کر رہی ہے۔ڈولنڈ ٹرمپ کی لن ترانیاں دنیا کو غیر محفوظ بنا رہی ہیں لہذا کسی کو کچھ خبر نہیں کہ کل کیا ہونے والا ہے؟ایسے میں براڈ شیٹ کے ہاتھوں ٤ ارب کے جرمانے سے پیدا ہونے والی کہانی گھر گھر پہنچ گئی ہے جس نے پاکستانی وقار کو مٹی میں ملا دیا ہے ۔اس ایشو سے حکومت اور اپوزیشن کو ایک ایسا فٹ بال مل گیا ہے جس سے دونوں بڑی فراخدلی سے کھیل رہے ہیں۔ الزامات اور جوابی الزامات کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس میں عوام حیران و شسدر کھڑے ہیں۔

انھیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ہے؟ ١٠ اکتوبر ١٩٩٩٩ کو جنرل پرویز مشرف نے میاں محمد نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا اور ملک میں قانون کی حکمرانی،احتساب اور کرپشن کے خاتمہ کا نعرہ بلند کر دیا جسے عوام نے شرفِ قبولیت بخشا ۔اسی سلسلے میں جنرل پرویز مشرف نے عوام کی سوچ کا دھارا کرپشن اور انصاف کی جانب موڑ ا اور اپنے غیر آئینی فعل کو عوامی جذبات کی طلاطم خیزیوں سے جائز بنانے کی کوشش کی ۔ بے انصافی اور ظلم و ستم کی ماری ہوئی قوم نے جنرل پرویز مشرف کے اعلانات کو حقیقی سمجھ کر ان سے امیدیں وابستہ کر لیں ۔عوام دل و جان سے عدل و انصاف کے خواہاں تھے لہذا وہ ان کے جھانسے میں آ گے لیکن انھیں احتساب کے نام پر دھوکہ دیا گیا۔ ٢٠٠٠ میں کچھ سیا ستدانوں لوٹ مار کے خلاف براڈ شیٹ کی خدمات حاصل کی گئیں تا کہ مخالفین کو خائن اور ملک دشمن ثابت کر کے جیلوں میں ٹھونسا جا سکے۔اقتدار کا حصول چونکہ مقصودِ بالذات تھا لہذا احتساب کا چورن بیچا گیا ۔ یہ چورن پہلے پہل تو خوب بکا لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا اس چورن کی افادیت کم ہو تی چلی گئی۔،۔

سپریم کورٹ کے فیصلہ کی رو سے تین سالوں کے اندر اند ر انتخابات کا انعقاد آئینی مجبوری تھی لہذا ٢٠٠٢ میں انتخابات کا ڈول ڈالا گیا۔پی پی پی، ایم ایم اے اور مسلم لیگ (ق) ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں بن کرابھریں ۔ ایک وقت میں تو ایسے لگ رہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان ملک کے وزیراعظم بن جائیں گے۔لیکن امریکی مخالفت کی وجہ سے یہ بیل منڈھے نہ چڑھ سکی ۔ایک وقت میں مخدوم امین فہیم بھی وزارتِ عظمی کے قوی امیدوار تھے لیکن محترمہ بے نظیر بھٹو کے انکار کی وجہ سے وہ وزیرِ اعظم بننے سے محروم رہے ۔ انھیں اس بات کا ساری عمر قلق رہا جس کا اظہار انھوں نے ہمارے ساتھ ایک نجی ملاقات میں بھی کیاتھا۔حسنِ اتفاق دیکھئے کہ وہ چند بڑے بڑے لوگ جن کے نام براڈ شیٹ کو تفتیش کے لئے بھجوائے گے تھے ان میں سے اکثر پارلیمنٹ کے ممبر منتخب ہو گے۔ جنرل پرویز مشرف کو اپنا وزیرِ اعظم لانے کی خاطر ان ممبران کا ووٹ درکار تھا اور یہ کیسے ممکن تھا کہ ان کے خلاف عالمی سطح پر تفتیش کا پہیہ گھوم رہا ہواور وہ پھر بھی جنرل پرویز مشرف کی حمائت پر کمر بستہ ہو جائیں۔

لہذا جنرل پرویز مشرف کی ایماء پر سیاستد انوں کے خلاف شروع ہونے والی کاروائی حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہو گئی ۔ جھنیں قانون کے شکنجے میں کسنا مقصود تھا انہی سے سیاسی حمائت کی بھیک مانگنی پڑ گئی ۔چند نام تو ایسے تھے جوجیل کی ہوا کھانے والے تھے لیکن انتخابات میں ان کی فتح نے ساری بازی ہی الٹ دی اور وہ اہم وزارتوں سے نوازے گے۔یہ وہی انتخابات ہیں جن میں پی پی پی کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کیلئے رائو سکند کی سر پرستی میں پی پی پیٹریاٹ گروپ تشکیل دیا گیا۔

آئینی طور پر فلور کراسنگ ممکن نہیں تھی لہذا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے فلورکراسنگ کا نیا قانون نافذ کیا گیا جس کی وجہ سے پی پی پی کے اٹھارہ ممبران پیٹریاٹک گروپ کا حصہ بنے اور انھیں اہم وزارتیں تفویض ہوئیں۔اگرعوام دماغ پر زور دیں گے تو انھیں اکثر نام یاد آ جائیں گے۔یہی وہ مقام تھا جب براڈ شیٹ کی تفتیشی کاروائی روک دی گئی اور اس معاہدہ کو منسوخ کر دیا گیا جو بیرونِ ملک جمع کی گئی دولت کو ملک میں واپس لانے کیلئے براڈ شیٹ کے ساتھ کیا گیا تھا۔براڈ شیٹ نے معاہدہ کی منسوخی پر اپنا معاوضہ طلب کیا تو جنرل پروز مشرف کی حکومت نے وہ معاوضہ ادا کرنے سے انکار کر دیا ۔جنرل تو جنرل ہی ہو تا ہے لہذا جنرل پرویز مشرف نے کسی کو در خورِ اعتنا نہ سمجھا ۔براڈ شیٹ نے معاملہ کے تصفیہ کیلئے عدالت کا رخ کیا تو کئی سالوں کے بعد حکومت ِ پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجہ میں اسے چار ارب ادا کرنے کا عدالتی حکم نامہ صادر ہوا ۔،۔

ہمارے ملک کا اندازِ حکمرانی بھی عجیب و غریب ہے ۔جو کوئی بھی آتا ہے اپنی ڈفلی الگ ہی بجانا شروع کردیتا ہے۔پی ٹی آئی بھی عدل و انصاف کے قیام ،کرپشن کے خاتمہ،احتساب اور میرٹ کے اجرائی نعرہ پر بر سرِ اقتدار آئی تھی ۔یہ جماعت ایک کروڑ نوکریوں کی یلغار، بے گھر افراد کیلئے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر ،مہنگائی میں کمی،پولیس میں اصلاحات اور قرضوں سے نجات کے منشور سے عوامی حمائت سمیٹنے میں کامیاب تو ہو گئی لیکن اس کی جو حالت ہے وہ سب کے سامنے ہے۔پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے ، رشوت ستانی کا بازار گرم ہے ،عدل و انصاف کا دور دور تک نام و نشاں نہیں ہے۔عوام کی جان و مال کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔

روزگار کا تحفظ ختم ہو چکا ہے اور کم آمدنی والے افراد کوفاقوں سے مرنے پر مجبورکر دیا گیا ہے ۔اس پر طرہ یہ کہ اپو زیشن کو جینے کے حق سے محروم کر دیاگیا ہے۔ حکومتی وزرا ء جوابدہی کے ہر عمل سے خارج ہیں اور احتساب کا شکنجہ صرف اپوزیشن کے گرد کسا جا رہا ہے۔حکومتی بے رحمی، سفا کیت اور جانبداری کے خلاف اپوزیشن نے پی ڈی ایم تشکیل دے رکھی ہے جو حکومت کے خلاف جلسے جلوسوں اور ریلیوں کا سہارا لے رہی ہے ۔اس نے ٣١ جنوری کے بعد لانگ مارچ اور استعفوں کااعلان کر کھا ہے۔حکومت شدید دبائو میں ہے۔اسے امورِ ریاست چلانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پارلیمنٹ غیر فعال ہو چکی ہے جس سے مقتدرہ بھی مخمصہ کا شکار ہے۔اس نے جسے سونا سمجھ کر اقتدار سونپا تھا وہ توکالا پتھر نکلا ۔ ،۔

ملک کی معاشی حالت دن بدن پتلی ہو تی جا رہی ہے۔ملکی ترقی کی رفتار منفی ہوگئی ہے۔مکار دشمن سر پر کھڑا للکار رہا ہے۔ اس نے کشمیر کو ہڑپ کر لیا ہے اور باقی ماندہ پاکستان پر بھی حریصانہ نگاہیں جمائے ہو ئے ہے۔بے روزگاری، انتشار،بد نظمی اور قرضوں کی بھر مار سے کوئی ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے؟دشمن کو ایک متحد قوم ہی شکست سے ہمکنار کر سکتی ہے لیکن یہاں تو قوم بری طرح سے منقسم ہے ۔قومی قائدین کو مقدمات،زندانوںاور احتساب کی چکی میں پیسا جا رہا ہے لہذا وہ حکومت کی رخصتی کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔موجودہ حکومت کا کام مخالفین کو گالیاں دینا اور انھیں رسوا کرنا رہ گیا ہے۔

پورا معاشرہ اخلاقی طور پربا نجھ ہو تا جا رہا ہے اور کوئی نہیں جو نئی نسل کو احترام اور اخلاقیات کا درس دے سکے کیونکہ جو ان کے رول ماڈل ہیں وہ تو سارے باہمی سر پھٹول میں مشغول ہیں۔حکومتی نا اہلی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو گا کہ ہمارے سب سے قریبی دوست ملائیشیا نے پی آئی اے کے طیارہ کوضبط کر لیا ہے۔ایٹمی قوت کے حامل ملک کے ساتھ اس طرح کا رویہ باعثِ شرم ہے ۔قسطیں ادا کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی لیکن یہاں بھی سابقہ حکمرانوں کو ہی موردِ الزام ٹھہرا کر اپنی پارسائی کا دعوی کیا جا رہا ہے۔اپنے اوصاف کی بجائے دوسروں پر گند اچھالنے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں۔قومیں اعلی افعال اور شاندار روایات سے ہی ترقی کرتی ہیں لہذا ہمیں قومی سر بلندی،ترقی،احترام اور استحکام کیلئے درخشندہ روایات کو زندہ کرنا ہو گا ۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ شان

Share this:
Tags:
corruption justice Pakistani Traditions World انصاف پاکستانی دنیا روایات کرپشن
Police
Previous Post پولیس، صحافی اور عام عوام
Next Post سیف علی خان ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر
Saif Ali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close