
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ٹریفک پولیس پیرمحل کے حوالدار خالد فاروق کی اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی۔
تفصیل کے مطابق پیرمحل میں تعینات ٹریفک پولیس کے حوالدار خالد فاروق کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی ملنے پر ریجنل آفس میں منعقدہ ایک تقریب میں ایس پی ٹریفک پولیس ریجن فیصل آباد میڈیم مریم ناہید نے خالد فاروق کو رینک لگے۔
