Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28/12/2016

December 28, 2016December 28, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)اتباع حضور ۖ حاصل کرکے ہی دونوں جہانوں میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ، جھوٹبولنے کی ترغیب دے کر اور حرام کھلا کر اولاد سے ادب احترام کی توقع رکھنابیوقوفی کی انتہا ہے اس طرح ہے کہ حرام کی کمائی سے محل تعمیر کرکے اوپر تحریر کروانا کہ اﷲ تمھار ا بڑا فضل ہے جوکہ جہنم میں گھر بننے کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار مولانا مشتاق احمد سلطانی خطیب مدرس نے گزشتہ روز محفل عیدمیلاد النبیۖ گلزار مدینہ مسجد گڑھا رحمن میں خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ موجودہ دور میں تنخوا ہ پر بڑی مشکل گزا رہ ہوتا ہے لیکن حرام کی کمائی سے محل تعمیر کرکے اوپر تحریر کروانا کہ اﷲ تمھار ا بڑا فضل ہے جہنم میں گھر بننے کے مترادف ہے لوگ نعرے لگواتے ہیں کہ غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے جبکہ سچ غلام بننے کے لیے نبی پاک ۖ کی اتباع اور اصولوں پر زندگی گزارنے سے بنتا ہے سال میں گھروں ، مساجد اور گلیوں کو سجانا اور چراغاں کرنے سے نبی کریم ۖ کا غلام نہیں بن سکتا جب تکشریعت محمد ی ۖ پر عمل پیرا اور نماز کو اپنے لیے اور اپنی اولاد کو نماز کا پابند نہیں بنا لیتا ہماری نبی کریمۖ ۖنے برابری، عاجزی ، رواداری کا درس دیا ہے اور دوسروں کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھنے کا نام غلامی رسول ۖ ہے موجودہ دور میں نوجوان کتنی بڑی ڈگری حاصل کرلیں اور ان میں اخلاق کا پہلو نہیں ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ آپ کی بزرگی میں آپ کا تعارف کروانے میں بھی شرمائے گا اور کسی اور رشتے سے مخاطب بھی کریں گابد قسمی سے موجود ہ دور میں نوجوان نسل انٹر نیٹ میں مصروف عمل ہے اور ذکر الہی سے غافل ہوچکی ہے جسکی وجہ سے ہرگھر اور ملک پریشانی و مشکلات میں مبتلا ہوچکا ہے انہوں نے کہا اپنی اولادوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دین تعلیم سے آراستہ کریں اور آپ اور اپنی اولادوں کو حضور ۖ کا حقیقی امتی بنائیں جو آپ کی بزرگی میں خدمت کریں اور موت کے بعد بخش کا ذریع بنے اس موقع پر مولانا اشتیاق احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ زندگی کا مقصد ہی شریعت محمدی ۖپر زندگی گزرناہے اور احسن اعمال حاصل کرکے کی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں اس موقع پر انہوں نے مسجد کمیٹی کوعمدہ محفلمیلاد النبی ۖ منعقد کروانے پر خراج تحسین پیش کیا ۔محفل میلاد النبی ۖ سے دیگر مقررنین سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی بعد ازاں تبرک بھی تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھارت تمام مقبوضہ کشمیر کے حریت پسندوں کو فوری رہا کرے اور پاکستان میں مداخلت کو بند کرے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعظم آزادکشمیر ، صدر آزاد کشمیر مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے مضبوط پلاننگ کریں بھارت کا ہمارے اوپر بہت قرض ہے اور یہ قرض حصہ منافع و سود واپس کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سنیئر سیاسی و سماجی راہنما پکیو و این جی او کے بانی مدبر چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ بھارت این او سی پر نہتے سویلین لوگوں کو بڑے ظالمانہ طریقہ سے گولہ باری اور فائرنگ کا نشانہ بنا رہا ہے جو ناقابل برداشت ہے عورتوں اور بچوں پر بسیوں اور ایمبو لینسوں پر گولے برسائے جارہے ہیں این اوسی پر گولہ باری اور فائرنگ 70 سال سے جاری ہے بارڈر لائن کے لوگ پانچ مرتبہ ہجرت کرچکے ہیں بھارت ہوش کے ناخن لے ، پاکستان کمزور پالیسوں کی وجہ سے لوگ بہت زیادہ مسائل کا شکار ہیں جانی، مالی کئی کئی گائوں اور زمین غیر آباد ہو چکی ہیں مقبوضہ کشمیر کے اندر الگ ظالمانہ اور وحشیانہ اقدامات ہیں ، حکومت آزادکشمیر اور حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر کے اندر بے گناہ لوگوں کے قتل اور 70 سال میں این او سی پر بے گناہ لوگوں کے قتل ، جانی ، مالی نقصان کو عالمی عدالت انصا ف میں لے کر جانے کیلئے اقدامات کرے، اس کا ایک آدمی قیمتی ہوتا ہے لاکھوںشہید ہوئے لاکھوں معذور ہوئے اربوں کا مالی نقصان ہوا ، یہ بھارت کی ظالمانہ کہانی کہاں سے شروع کریں، آخر کار ظلم پر آکر ہی رکے گی ، انہوں نے کہا کہ آخر کار مقبوضہ کشمیر کو بھارت کو چھوڑنا پڑے گا مقبوضہ کشمیر کی آڑ میں وہ ایل او سی پر رہائش پذیر لوگوں پر گولے برسا رہا ہے بھارت اپنی فوج 1965 کی پوزیشن پر لے جائے مقبوضہ کشمیر سے فوجی قبضہ ختم کرے ، کشمیریوں کیلئے تمام راستے کھولے جائیں، بلوچستان ، کراچی میں را کی مداخلت بند کرے ، پاکستان کی سالمیت کو تسلیم کرے ، بھارت نے ایسٹ پاکستان الگ کرایا، مقبوضہ کشمیر پر قبضہ ناجائز کیا بھارت کے اند ر 30کروڑ مسلمانوں کو تنگ کررکھا ہے حیدر آباد دکن اور ریاست جونا گڑھ پر غلط طور پر قبضہ کرلیا مگر اسم آباد کی خاموش پالیسی کی وجہ سے بھارت تگڑا ہوگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما و سابق اایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر چوہدری ولید اشرف نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کو تباہ وبرباد کرنا مسلم لیگ کا وطیرہ ہیمسلم لیگ نون کی حکومت پاکستان کی طرح آزاد کشمیر میں بھی ملکی اداروں کو تباہ اور مفلوج کرکے سرکاری ملازمین سے اپنی مرضی کا کام مسلط کرنا چاہتی ہے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اداروں میں کام کرنے والے قابل آفیسران کو زبردستی ملازمت سے فارغ کرکے سرکاری ملازمین پر خوف اور دہشت طاری کرنے چاہتے ہیں اپنے تعلق دار ان پڑھ اور عمر رسیدہ لوگوں کو بڑے بڑے عہدوں پر تعینات کرکے سیا ہ و سفید کے مالک بنانا چاہتے ہیں جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اداروں کو تباہ وبرباد کرنا مسلم لیگ کا وطیرہ ہے مسلم لیگ جب بھی پاکستان آزاد کشمیر کے اندر اقتدار میں آتی ہے تو سب سے پہلی ملکی اداروں پر شب خون مارتی ہے ادارہ کو مفلوج اور کمزور کرکے کرپشن لوٹ مار ، اقر پروری کو فروغ دیتی ہے پاکستان کی طرز پر آزادکشمیر میں بھی ملکی اداروں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت مفلوج کیا جارہا ہے پڑھے لکھے اور قابل آفیسران کو نہ صرف ملازمت سے فارغ کیا جارہا ہے بلکہ ان کی تذلیل بھی کی جاری ہے پڑھے لکھے اور قابل لوگوں کی جگہ ان پڑھ اور عمر رسیدہ بوڑھے لوگوں کو تعینات کرکے پڑھے لکھے اور قابل لوگوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومتیں آتی جاتی ہے ملکی اداروں کو کمزور کرنے سے ملک کمزور ہوتے ہیں ملک کو کمزور کرنے کی سازشیں ہمیشہ ملک دشمن کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں کے خلاف پیپلز پارٹی سیسہ پلائی دیوار بن کر سامنے آئی گی کسی کو ملکی ادارے تباہ و برباد کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ نون آزادکشمیر کے مرکزی راہنماء راجہ غلام ربانی آف بنڈالہ نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر جس طرح اپنی عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے آزاد خطے کے اندر حقیقی معنوں میں گڈ گورننس اقدامات کو مستقل بنیادوں پر آگے بڑھایا جارہا ہے جس کے دوراس نتائج سامنے آئیں گے پھر آزاد خطے میں ہر لحاظ سے ترقی اور خوشحالی آئے گی ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کی قیادت آزاد کشمیر کے عوام کی حقیقی ترجمانی کرنے کیلئے موثر اور مثبت اقدامات اٹھا رہی ہے گڈ گورننس کو یقینی بنایا جارہا ہے غیر جانبدار انہ اور مسلم ایماندار افراد پر مشتمل پبلک سروس کمیشن کا قیام اور ملازمتوں کے حصول کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ کا اعلان گڈ گورننس کی جانب بڑا قدم ہے اگر گڈ گورننس کے اقدامات اس طرح مستقل بنیادوں پر آگے بڑھتے رہے تو آزاد کشمیر کا خطہ ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرے گا۔

Share this:
Tags:
checks motorcycles papers police traffic vehicles بھمبر پولیس ٹریفک چیک کاغذات گاڑیوں موٹر سائیکلوں
ISB Expo
Previous Post زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اسلام آباد کامیابی سے اختتام پذیر، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت
Next Post بچوں کے حقوق کے لئے سرگرداں تنظیمیں تابناک مستقبل کی جدوجہد اور معاشرے کے سدھار کا ذریعہ ہیں۔ نہال ہاشمی
SPARC Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close