Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹریفک وارڈن اور حکومت

July 18, 2013 0 1 min read
Rohail Akber
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں انتقام کی سیاست تو شروع دن سے ہی پروان چڑھ رہی ہے جس کے زریعے اقتدار میں آنے والے اپنے مخالفین کو مختلف سرکاری محکموں کے زریعے وقتا فوقتا سبق سکھاتے رہتے ہیں مگر اس بار موجودہ پنجاب حکومت نے ایک سرکاری ادارے سے انتقام لینے کا انوکھا طریقہ نکال لیا جس کے باعث افسران اور ماتحت عملہ کے درمیان ایک سرد جنگ کا آغاز ہو چکا ہے اگر اس جنگ کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو پھر یہ کسی دن بہت بڑی خبر کی صورت میں دھماکہ بھی ہو سکتا ہے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دور اقتدار میں بننے والے ٹریفک وارڈن اس وقت پنجاب حکومت کے نشانہ پر ہیں اندر کی خبریں دینے والوں نے ایک دن بتایا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے دورہ چین سے قبل ایک خصوصی میٹنگ میں آئی جی پولیس پنجاب کو صوبہ میں ٹریفک وارڈنز کے نظام کو ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔

جس پر آئی جی پولیس نے ٹریفک وارڈنز کے محکمہ کو ختم کرنے سے معذوری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ میں ٹریفک وارڈنز کا نظام قاعدہ قانون کے مطابق کیا گیا تھا جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے جس پر میاں برادران نے اس محکمہ کو کسی اور محکمہ میں ضم کرنے کی ہدایت کردی اب بتانے والے یہ بھی بتاتے ہیں خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو ٹریفک وارڈن سے نہیں بلکہ اس وردی سے شدید نفرت ہے کیونکہ یہ وردی سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے دی تھی اور جس وقت یہ محکمہ بنا تھا اس وقت ان وارڈنز کی تنخواہیں ایک تولہ سونے سے زائدیعنی 16 ہزار روپے تھی اور اس وقت سونا تقریبا 14ہزار کے قریب تھا اب موجودہ حکومت نے ٹریفک کے نظام کے لیے ہی دو محکمے اور بنا دیے ایک LTC اور دوسرا رنگ روڈ پولیس اور حکومت نے ان دونوں محکموں کی تنخواہیں وارڈن پولیس سے زیادہ رکھ دی۔

Warden Police
Warden Police

اس وقت LTC میں 180 وارڈن کام کررہے ہیں جن میں سے 120 وارڈن پنجاب حکومت نے ٹریفک وارڈن سے لیے اور انکی تنخواہ 48 ہزار روپے مقرر کردی جبکہ رنگ روڈ پولیس میں زیادہ تر ٹریفک وارڈن کے ہی لڑکے بھرتی کیے گئے جن کی تنخواہ 44 ہزار روپے مقرر کردی گئی اور ان دونوں نئے بننے والے محکموں میں ان وارڈنز کو لیا گیا ہے جو یا تو کسی نہ کسی وجہ سے نوکری چھوڑ چکے تھے یا انکو نکال دیا گیا تھا جبکہ اس وقت ایک عام ٹریفک وارڈن 32 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لے رہا ہے جبکہ ٹریفک وارڈن اس وقت سب سے زیادہ کام کرنے والے ملازم ہونے کے باوجود سب سے زیادہ زیر عتاب ہیں اور افسران وزیر اعلی کو خوش کرنے کے لیے لاہور میں ڈیوٹی دینے والے اکثر ٹریفک وارڈنز کوبھاری جرمانے اور سزائیں بھی کرتے رہتے ہیں ابھی کچھ عرصہ قبل ایک ٹریفک وارڈن کو اسکی تنخواہ سے زیادہ 40 ہزار روپے جرمانہ کردیا اور اس وقت لاہور میں ڈیوٹی دینے والے ٹریفک وارڈن میں سے شائد ہی کوئی ایسا وارڈن ہو جو افسران کے ظلم کا شکار نہ ہوا ہو۔

جبکہ اس وقت وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دو دن لاہور میں رہنے کے باعث ٹریف وارڈن کی چھٹیاں اور ریسٹ بھی ختم ہو چکا ہے جبکہ اس وقت محکمہ کی طرف سے وارڈنز کو دی جانے والی افطاری میں ایک پیکٹ نمکو 5 روپے والا پیکٹ اور 5 روپے والا ہی کیک ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ گذشتہ تین سال سے کسی بھی وارڈن کو کوئی جوتی نہیں ملی جبکہ وارڈنز کو ملنے والی وردیاں بھی انہیں پوری نہیں آتی اس لیے سب وارڈنز اپنی اپنی وردی خود سلواتے ہیںاسکے علاوہ پنجاب پولیس اور ٹریفک وارڈنز سکیل 14کے افسران کے TADA میں بھی زمین آسمان کا فرق ہے ویسے حکومت کو چاہیے تو یہ تھا کہ بجائے اسکے کہ مزید نئے محکمے بنائے جاتے انہی وارڈنز کی مراعات میں مزید اضافہ کرکے باقی کے دو محکموں کا بھی کام لے لیا جاتا اور اس طرح جو ان کے درمیان تفریق پیدا ہو چکی ہے وہ نہ پیدا ہوتا۔

اب اگر حکومت اور حکومتی محکمے ہی آپس میں دست و گریبان ہو جائیں گے جس کا
نزلہ لا محالہ غریب عوام پر ہی گرے گا یہی وجہ ہے کہ اپنے افسران اور حکومتی بے حسی کا غصہ کسی نہ کسی پر تو نکلے گا اور وارڈز ہر چوک میں کسی نہ کسی غریب موٹر سائیکل والے یا رکشے والے کو روک کراسکا چالان کررہے ہوتے ہیں بڑی گاڑیوں کو روکنے سے ان کے پر جلتے ہیں اور انکو روکنے کی نہ ان میں ہمت ہے اور نہ ہی یہ جرئات کرتے ہیں اس ناانصافی کے بعد غریب یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ کیا قانون صرف غریب موٹر سائیکل والوں پر ہی لاگو ہوتا ہے اگر تو ہمیں پاکستان کو عزت دینا ہے تو اس ملک کے غریب شہریوں کو عزت دیں۔

Rohail Akber
Rohail Akber

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
government grow pakistan Rohail Akber traffic پاکستان پروان ٹریفک حکومت روہیل اکبر وارڈن
Karachi
Previous Post کراچی : ٹیکسی ڈرائیور کا قتل، رینجرز کے مزید 3 اہلکار پولیس کے حوالے
Next Post مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی
Ali Raza saf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close