Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

December 20, 2021 0 1 min read
Fall of Dhaka
Fall of Dhaka
Fall of Dhaka

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

جہاں 23 مارچ اور 14 اگست اپنے جلو میں خوشیوں کا پیغام لے کر آتے ہیں، وہیں 16 دسمبر رنج ومہن کے فسانے سنانے چلا آتا ہے۔ ہم 16 دسمبر کی کربناک یادوں کو ذہن سے کھُرچنے کی جتنی جی چاہے شعوری کوشش کر لیں، ہمارا لاشعور اُنہیںہر دم تازہ رکھتا ہے۔ یہ وہی دن ہے جب نگاہوں کے سامنے سقوطِ ڈھاکہ کی وہ خنک دوپہر گھومنے لگتی ہے جس میںہماری عظمتیں تار تار ہوئیںاور غیرتیں زوال پذیر۔ یہ وہی دن ہے جب اپنے ہی لہو کا سُرخ پیرہن پہنے اے پی ایس پشاور کے بچے ہماری غیرتوں کا ماتم کرنے چلے آتے ہیں۔ 16 دسمبر2021ء کو وزیرِ اعظم نے ٹویٹ کیا ”تشدد اور اُسے بطور ہتھیار برتنے والوں کے لیے بالکل کوئی گنجائش نہیں”۔ ہمارے خیال میں تو یہ گنجائش اُسی وقت پیدا ہو گئی تھی جب حکومت نے اُس ٹی ایل پی کے سامنے ہتھیار ڈالے جس نے پولیس اہلکاروں کو شہید کیا۔

10 نومبر 2021ء کو سانحہ اے پی ایس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد صاحب نے وزیرِاعظم سے سوال کیا ”آپ اقتدار میں ہیں، آپ نے کیا کارروائی کی؟”۔ وزیرِاعظم نے کہا ”حکومت لواحقین کو صرف معاوضہ ہی دے سکتی تھی جو خیبرپختونخوا حکومت نے دیا”۔ وزیرِاعظم کے اِس جواب پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ”آپ لواحقین کے زخموں پر نمک پاشی کر رہے ہیں”۔ بنچ کے رُکن جسٹس قاضی امین نے کہا ”میڈیا رپورٹس کے مطابق آپ تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے جا رہے ہیں، جنہوں نے اُن بچوں کو شہید کیا۔ کیا ہم اُن سے مذاکرات کرکے شکست کی ایک اور دستاویز پر دستخط کرنے جا رہے ہیں؟۔ آپ نے ٹی ایل پی کے ساتھ بھی معاہدہ کیا، جنہوں نے احتجاج کے دوران 9 پولیس اہلکاروں کو شہید کیا، تو کیا پولیس اہلکاروں کی جانیں ہم سے کم قیمتی ہیں؟”۔معزز عدالت کیا جانے کہ اقتدار کو بچانے کے لیے کون کون سے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اور کہاں کہاں سرنڈر کرنا پڑتا ہے۔ اب سانحہ اے پی ایس پشاور کا معاملہ سپریم کورٹ میں اور ہمیں یقین کہ پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ معصوموں کے خون کا حساب لیتے وقت کسی بڑی سے بڑی قوت کو بھی خاطر میں نہیں لائے گی کیونکہ عدل کا تقاضہ یہی۔

اِسی 16 دسمبر کو ہمارا ایک بازو الگ ہوا مگر نسلِ نَو حقائق سے بے خبر۔ وہ بے خبر کہ صرف 24 سال بعد ہی مشرقی پاکستان، بنگلہ دیش میں کیوں ڈھلا۔ نونہالانِ وطن کی اُن قوتوں اور کرداروں سے آگاہی ضروری جن کی منفی سوچوں کی بدولت عین اُس وقت جب بنگلہ دیش اپنی آزادی کی 50 ویں سالگرہ منا رہا ہے، ہم اپنی کم نصیبی کا ماتم کر رہے ہیں۔ یوں تو حمود الرحمٰن کمشن نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا ذمہ دار جنرل یحییٰ خاں، جنرل پیرزادہ، جنرل غلام محمد، جنرل عبدالحمید، جنرل مٹھا اور جنرل گُل حسن کو ٹھہرا کر اُن کے کورٹ مارشل کی سفارش کی تھی لیکن مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی بنیاد تو 1958ء میں ایوبی مارشل لاء کے بعد ہی رکھ دی گئی تھی۔ بنگالیوں سے نفرت کرنے والے ایوب خاں نے طے کر لیا تھا کہ مشرقی پاکستان ایک بوجھ ہے جسے اُتار پھینکنے میں ہی عافیت ہے۔

جب اُنہوں نے 1956ء کا آئین معطل کرکے 1962ء کا صدارتی آئین نافذ کرنے کا ارادہ کیا تو اُس وقت کے بنگالی وزیرِقانون جسٹس (ر) ابراہیم نے اُنہیں منع کرتے ہوئے کہا کہ اگر صدارتی آئین نافذ کر دیا گیا تو مشرقی پاکستان الگ ہو جائے گا کیونکہ بنگالی کسی بھی صورت میںصدارتی آئین قبول نہیں کریں گے۔ ایوب خاں نے وزیرِقانون کی بات ماننے کی بجائے اُسے عہدے سے ہٹا کر جسٹس (ر) منیر کو وزیرِقانون بناتے ہوئے حکم بھی دیا کہ کسی نہ کسی طریقے سے بنگالیوں سے جان چھڑائیں۔ جسٹس منیر نے اپنی کتاب ”فرام جناح ٹو ضیائ” میں لکھا کہ ایوب خاں نے اُسے بنگالی وزیر رمیض الدین کے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ وہ یا تو پاکستان سے علیحدہ ہو جائیں یا پھر کنفڈریشن بنا لیں۔ رمیض الدین نے جواب دیا ”ہم اکثریت میں ہیں، آپ نے علیحدہ ہونا ہے تو ہو جائیں، اصل پاکستان ہم ہیں”۔ یہی بات شیخ مجیب الرحمٰن نے اُردو ڈائجسٹ کے الطاف حسن قریشی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

اُس نے کہا کہ مشرقی پاکستان 56 فیصد ہے جبکہ مغربی پاکستان 44 فیصد۔ اگر مغربی پاکستان علیحدہ ہونا چاہتا ہے تو ہو جائے۔ 1962ء کے صدارتی نظام کے تحت جب ایوب خاں نے صدارتی انتخابات کا اعلان کیا تو مشرقی ومغربی پاکستان کی تمام اپوزیشن جماعتوں نے قائدِ اعظم کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کو اپنا متفقہ صدارتی اُمیدوار نامزد کر دیا۔ مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمٰن محترمہ فاطمہ جناح کے پولنگ ایجنٹ مقرر ہوئے۔ 2 جنوری 1965ء کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے پہلے صدارتی انتخابات ہوئے۔ ایوب خاں یہ صدارتی انتخاب مشرقی پاکستان میں ہار گئے لیکن مغربی پاکستان میں جیت کر صدر بن گئے۔ اِس صدارتی انتخاب میں کی جانے والی دھاندلی پر کراچی اور مشرقی پاکستان میں شدید احتجاج ہوا اور شیخ مجیب الرحمٰن کے بیانات میں تلخی آتی چلی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اُس وقت سے ہی شیخ مجیب الرحمٰن نے بھارت سے رابطے شروع کر دیئے تھے لیکن اِس کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیاکیونکہ جب 1968ء میں اگرتلہ سازش کیس میں شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا تو عدالت نے اُنہیں باعزت بَری کر دیا۔

ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت سے علیحدگی اور بھٹو سمیت اپوزیشن کے شدید احتجاج کو دیکھتے ہوئے 25 مارچ 1969ء کو ایوب خاں نے قوم سے خطاب میں اقتدار سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا اور یحییٰ خاں نے باقاعدہ مارشل لاء نافذ کرکے اگلے سال عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا۔ 7 دسمبر 1970ء کو یہ انتخابات ہوئے۔ اِن انتخابات میں کل 300 انتخابی حلقے تھے جن میں سے 162 مشرقی اور 138 مغربی پاکستان میں تھے۔ شیخ مجیب الرحمٰن کی عوامی لیگ مشرقی پاکستان سے 160 نشستیں لے اُڑی جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کی پیپلزپارٹی کو مغربی پاکستان سے 81 نشستیں ملیں۔

کہا جاتا ہے کہ 1970ء کے انتخابات فیئر اینڈ فری تھے جبکہ یہ غلط ہے کیونکہ ثبوت موجود ہیں کہ یحییٰ خاں نے میجر جنرل غلام عمر کے ذریعے کچھ سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کیں تاکہ کوئی بھی سیاسی جماعت اکثریت حاصل نہ کر سکے لیکن یحییٰ خاں کا یہ منصوبہ ناکام ہوا۔ شیخ مجیب الرحمٰن قومی اسمبلی اور مشرقی پاکستان کی صوبائی اسمبلی میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوا تو یحییٰ خاں نے ڈھاکہ میں قومی اسمبلی کے اجلاس کا اعلان کیالیکن بھٹو نے اِس اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کا جو رُکنِ قومی اسمبلی ڈھاکہ جائے گا اُس کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی۔ ”اُدھر تُم اِدھر ہم” کا نعرہ بھی اُنہی دنوں میں سنائی دیا۔ قومی اسمبلی کا یہ اجلاس کبھی نہ ہو سکا البتہ 25 مارچ 1971ء کی رات شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کرکے مغربی پاکستان بھیج دیا گیا جس نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ 26 مارچ کی رات بنگال رجمنٹ کے میجر ضیاء الرحمٰن نے اپنے کمانڈنگ آفیسر کرنل جنجوعہ کو قتل کرکے ریڈیو سے آزادی کا اعلان کروا دیا۔ یہ وہی ضیاء الرحمٰن تھا جس نے جنرل بن کر 15 اگست 1969ء کو بنگلہ دیش میں مارشل لاء لگایااور شیخ مجیب الرحمٰن کو اہلِ خانہ سمیت قتل کروا کے خود سربراہ بن گیا۔ شیخ مجیب الرحمٰن کی صرف دو بیٹیاں، حسینہ اور ریحانہ زندہ بچیں جو اُس وقت جرمنی میں تھیں (حسینہ واجد آجکل بنگلہ دیش کی وزیرِاعظم ہے)۔

مختصر یہ کہ مارچ 1971ء میں جنرل نیازی ، جس کے پاس اُس وقت مشرقی پاکستان کی کمان تھی، نے کہا ”میں اِس حرامی قوم کی نسل بدل دوںگا ”۔ لیکن نسل تو کیا بدلتی وہ 16 دسمبر 1971ء کو ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں پاکستان کا نقشہ ہی بدل آیا ۔ سقوطِ ڈھاکہ پر یحییٰ خاں نے کہا کہ اُس نے تو سیزفائر کا کہا تھا لیکن وہ بزدل سرنڈر ہی کر آیا۔ جنرل نیازی کے ظلم وستم کی گواہی جنرل راؤ فرمان علی سے لے کر جنرل مِٹھا تک سبھی نے دی۔ حمود الرحمٰن کمشن نے بھی اُس کے طرزِ عمل کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پَن کا شکار قرار دیتے ہوئے لکھا کہ وہ کم از کم 2 ہفتے تک ڈھاکہ کا دفاع کر سکتا تھا۔ آج ملک میں ایک دفعہ پھر اُسی افراتفری کا عالم ہے جو ہم نے 1971ء میں اپنی آنکھوں سے دیکھی اِس لیے ڈَر لگتا ہے کہ کہیں کوئی اور سانحہ راہ میں نہ ہو مگر ہم کر بھی کیا سکتے ہیں سوائے دعا کے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
APS Fall of Dhaka government Media Reports Peshawar Prime Minister Prof Riffat Mazhar tragedy اے پی ایس پشاور حکومت سانحہ میڈیا رپورٹس وزیر اعظم
Philippines Hurricane
Previous Post فلپائن: سمندری طوفان رائی سے دو سو سے زائد افراد ہلاک
Next Post شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی
Shibli Faraz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close