Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ چارسدہ ہندوستان کی کارستانی؟

January 21, 2016 0 1 min read
Charsadda attack
Charsadda attack
Charsadda attack

تحریر : عبدالرزاق
ایک اور دہشت گرد حملہ،ایک اور سانحہ جو قیامت برپا کر گیا ۔ جو درجنوں ماوں کے کلیجے چھلنی کر گیا۔جو پوری قوم کو دکھی اور غمزدہ کر گیا۔ جس سے ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل زخمی ہو گیا۔ وطن عزیز کے چپہ چپہ کی فضا سوگوار ہو گئی۔ حادثہ ہی کچھ ایسا ہے ۔باچا خان یونیورسٹی جہاں تشنگان علم اپنی علمی پیاس بجھانے کے لیے موجود تھے دہشت گردوں کی سفاکیت کی نذر ہو گئے۔ دل دہلا دینے والے دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعہ میں دہشت گردوں نے دو درجن کے قریب معصوم اور بے گناہ طالب علموں کو ایک گوہر نایاب پروفیسر حامد حسین سمیت جو علم و تحقیق کے بے تاج بادشاہ تھے سے زندگی کی بازی چھین لی۔برطانیہ سے اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنے والے پروفیسر حامد حسین دو بچوں کے باپ تھے انہوں نے اپنے لخت جگر کی زندگی کے ابھی تین سال ہی دیکھے تھے کہ دہشت گردوں نے علم کے اس چراغ کو گل کر دیا۔اور دو ننھے پھولوں کے سر سے شفیق باپ کا سایہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھین لیا۔ علاوہ ازیں دہشت گردوں کے حملہ میں دو سیکیورٹی گارڈز سمیت بیس سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔محو خیال ہوں کہ قوم کب تک ایسے حادثات اور سانحات کے مناظر دیکھتی رہے گی۔

وطن عزیز کے نو خیز معمار کب تک ان وحشیوں کے جنون کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے ۔ارض وطن کی سوگوار فضا کب تک دل سوز نغموں سے گونجتی رہے گی۔غربت کے لباس میں لپٹا میرا وطن کب تک اپنے ناکافی وسائل دہشت گردی کی بھٹی میں جھونکتا رہے گا۔پاک فوج کب تک اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے قوم پر حفاظتی سائبان تانتی رہے گی ۔ کب تک ان درندوں کا مقابلہ کرتی رہے گی ۔کب تک ہماری آنکھوں میں خوف کے سائے منڈلاتے رہیں گے ۔کب تک سیاستدان مذمتی بیان جاری کرتے رہیں گے۔ کب تک متاثرین کو طفل تسلیوں سے بہلایا جاتا رہے گااور انتظامی نا اہلی کی پردہ پوشی کی جاتی رہے گی۔مسلہ ایک اور بھی درپیش ہے یہ سوال کریں تو کس سے کریں۔حکومت کے ہر قدم سے ایسا دکھائی دیتا ہے کہ وہ اس عفریت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے بے چین ہے ۔ دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے ضرب عضب جاری ہے جس کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے ۔

Terrorism
Terrorism

پولیس،رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے بھی اخبارات کے صفحات بھرے پڑے ہیں۔پاک فوج بھی ان گنت اور لازوال قربانیوں کی داستان رقم کر چکی ہے اور ہر پل،ہر لمحہ چوکس و مستعد اپنے فرائض منصبی نہایت احسن انداز میں ادا کرنے میں مگن ہے۔سیلاب کی تباہ کاریاں ہوں یا دشمن کی سیاہ کاریاں۔ ہمہ وقت اپنی خدمات عوام الناس کے لیے وقف کیے ہوے ہے ۔پولیس سے بھی گلہ کیا کریں۔ تربیت یافتہ ہے نہ ہی دہشت گردی کے عفریت سے نمٹنے میں ماہر۔ پھر بھی اپنے تئیں کچھ نہ کچھ کرتے دکھائی دیتی ہے ۔ ہزاروں پولیس اہلکار بھی اس آگ میں جل چکے ہیں۔سب حب الوطنی کی چادر اوڑھے قربان ہو رہے ہیں ۔پھر کیا وجہ ہے کہ ہم ان مٹھی بھردہشت گردوں کے ہاتھوں بے بس ہیں بات در اصل یہ ہے کہ ہم اپنا حقیقی دشمن پہچاننے میں ناکام ہیں۔دشمن اس مہارت سے چال چل رہا ہے کہ ہم اس کی چال کا توڑ کرنے سے قاصر ہیں۔

پاکستان کو اس جانب توجہ دینے کی بھی ضرورت ہے کہ جب بھی ہندوستان میں دہشت گردی کی کوئی کاروائی ہوتی ہے تو اس کے فوری بعد پاکستان کی سرزمین دہشت گردوں کی کاروائیوں سے کیوں گونج اٹھتی ہے۔اور عمومی طور پر ان وارداتوں میں نشانہ عام شہری بنتے ہیں جس میں بالخصوص تعلیمی ادارے شامل ہیں اور پھر تحقیق کی روشنی میں ان دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان کے دہشت گردوں سے جا ملتے ہیں جہاں پاکستان کے تفتیشی ادارے غیر موثر ہو جاتے ہیں اور بال افغانستان حکومت کی کورٹ میں چلی جاتی ہے جو شاید خود دہشت گردی کے عذاب میں اس قدر گھری ہوئی ہے کہ ان معاملات کو سلجھانے کی اہل نہیں ہے ۔اور دوسری جانب گزشتہ کچھ سالوں سے افغانستان میں بھارتی اثرورسوخ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔ اگر دہشت گردوں کے رابطوں کی تحقیق اپنے منطقی انجام کو پہنچ پائے تو واضح دکھائی دے گا یہ روابط براستہ افغانستان سیدھا ہندوستان کی دہلیز تک جاتے ہیں ۔

PAKISTAN
PAKISTAN

اور ان دہشت گرد حملوں کی اصل محرک را ہے جس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرد مہری کا فائدہ اٹھاتے ہوے پہلے افغانستان میں قدم جمائے اور وہاں دہشت گردوں سے روابط استوار کیے اور اب جب چاہتے ہیں اپنے ان کارندوں کے ذریعہ پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرواتے ہیں اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ماضی میں متعدد مرتبہ پاکستان نے ہندوستان کی مذموم کاروائیوں کے ثبوت غیر ملکی طاقتوں کو مہیا کیے ہیں جن میں امریکہ سر فہرست ہے لیکن اس مسلہ کا کوئی مناسب حل تجویز نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان تا حال ہندوستانی ریشہ دوانیوں کا شکار ہے ۔

پاکستان کو جہاں ہمسیایہ ممالک سے بہتر تعلقات کی ضرورت ہے وہیں بھارت جیسے ازلی دشمن کی چالوں،سازشوں اور کرتوتوں سے بھی چوکنا رہنے کی ضرورت ہے ۔کیونکہ تاریخ گواہ ہے بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرتا ۔ اب خیبر پختونخواہ میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے دو دلخراش واقعات کی کڑیاں بھی افغانستان کے ذریعہ ہندوستان میں جا ملتی ہیں اس لیے پاکستان کو اندرونی شر پسند عناصر کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ سرحد پار دشمن کی سرگرمیوں پر بھی گہری نگاہ رکھنی چاہیے ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہندوستان دوستی دشمنی کی آنکھ مچولی میں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا کھیل کھیلتا رہے اور ہم دوستی کے گیت ہی گاتے رہیں۔ہر با شعور پاکستانی کی خو اہش ہے کہ ہندوستان سے برابری کی بنیاد پر دوستانہ تعلقات ہونے چاہییں لیکن اگر بھارت پاکستان سے متعلق اپنے دل سے کدورت،نفرت اور کینہ دور نہ کرے تو پاکستان یہ رویہ کب تک برداشت کرے گا۔ ان حالات میں بھارت سے دوستی نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ابن رضا کے چند اشعار حاضر خدمت ہیں۔

ارض وطن پہ خوں کے دریا بہا رہے ہیں
یہ کون ہیں درندے اور کیوں ستا رہے ہیں

معصوم اور نہتے لوگوں پہ وار کر کے
کیا سسکیوں سے دیکھو وہ حظ اٹھا رہے ہیں

آئے کوئی مسیحا لاٹھی خد ا کی بن کر
کوئی تو ان کو روکے کیا ظلم ڈھا رہے ہیں

مستی میں ڈوبے لوگواجڑے گھروں میں جا کر
دیکھو کہ لوگ کیسے آنسو بہا رہے ہیں

Abdul Razzaq
Abdul Razzaq

تحریر : عبدالرزاق
03360060895

Share this:
Tags:
charsadda India terrorists tragedy چارسدہ دہشت گردوں سانحہ ہندوستان
All Pakistan NBP Football Tournament
Previous Post آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سابقہ چمپئن پی آئی اے نے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کا آغاز کردیا
Next Post آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4 میچوں کے فیصلے ہوگئے
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close