Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ پتھری بل

April 1, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Islamabad
Islamabad

پتھری بل فرضی جھڑپ معاملے کو اگرچہ 14 برس مکمل ہوگئے لیکن اب بھی اس سانحہ میں مارے گئے افراد کے لواحقین انصاف کی تلاش میں ہیں، حالانکہ قابض بھارتی فوج نے شواہدوں اور ثبوتوں کی کمی کی بناء پر یہ کیس بند کر دیا لیکن جھڑپ متاثرین کی امیدیں اب بھی نہیں ٹوٹی ہیں۔ ان لوگوں کی آخری نظریں اب یہاں کی ریاستی حکومت پر ہی ٹکی ہیں، مارچ 2000ء میں اننت ناگ اسلام آباد کے پتھری بل جنگلات میں مارے گئے 5 افراد کے اہل خانہ اب بھی اس دن کو نہیں بھولے ہیں جب انکے عزیز ایک جھڑپ کے دوران ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ان سے بچھڑ گئے۔

ان لوگوں کے مطابق اگرچہ بعد میں اس جھڑپ کو فرضی قرار دیا گیا اور سپریم کورٹ میں بھی ”سی، بی، آئی” نے اس بات کو ثابت کیا کہ فوج کے ہاتھوں مارے گئے افراد عام شہری تھے نہ کہ چھٹی سنگھ پورہ قتل عام میں ملوث ملی ٹینٹ لیکن اسکے باوجود بھی انہیں انصاف نہیں ملا، جسکا انہیں بے حد رنج و ملال ہے۔بھلے ہی فوج نے پتھری بل فرضی انکاؤنٹر کا کیس بند کیا ہو لیکن متاثرین کی ہمت ابھی نہیں ٹوٹی بلکہ 14 سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ انصاف کیلئے جنگ لڑنے کا حوصلہ رکھے ہوئے ہیں اور انہوں نے پتھری بل کی 14ویں برسی کے موقعے پر براری انگن شانگس گاؤں میں اس واقعہ کے حوالے سے خاموش احتجاج کیا، اس موقعے پر 42 سالہ جمہ خان، جسے جنگجو جتلاکر مارا گیا تھا، کے بیٹے رشید خان نے کہا کہ فوج نے بھلے ہی اپنے افسروں کو جو اس واقعہ میں ملوث تھے، کو کلین چٹ دی ہو، جنہوں نے 5 بے گناہ شہریوں کو قتل کردیا، ہم انصاف کیلئے لڑتے رہیں گے، انہوں نے کہا کہ ان ہلاکتوں نے ہمارے دلوں پر جو زخم لگائے ہیں وہ 14 سال گزرنے کے باوجود اب بھی تازہ ہیں، ہمیں اْن لوگوں سے انصاف کی امید نہیں تھی جو خود اس واقعہ میں ملوث تھے۔

جمہ خان کا معاملہ 5 مارے گئے شہریوں کے معاملے سے اس وجہ سے بھی منفرد ہے کیونکہ اس واقعہ کے ایک ہفتے بعد اْس کا چھوٹا بیٹا رفیق احمد خان، جس کی عمر 16 سال تھی، 3 اپریل کو 2000ء کو اس واقعہ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے براکہ پورہ کے نزدیک پولیس ٹاسک فورس کے ہاتھوں اندھا دھند مارا گیا، اس واقعہ میں 7 افراد مارے گئے تھے۔براری آنگن میں کل اس واقعہ کے احتجاج میں متاثرین جمع ہوئے اور انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے انسانی حقوق تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ انہیں انصاف دلانے میں مدد کرے، پتھری بل میں مارے گئے دیگر 4 افراد کے متاثرین کا بھی یہی کہنا ہے کہ وہ آخری سانس تک انصاف حاصل کرنے کی جدوجہد کریں گے، یہ واقعہ ہے 20 مارچ 2000ء کو چھٹی سنگھ پورہ قتل عام اور اس کے بعد 24 مارچ کے روز 5 معصوم شہریوں کو پاکستانی جنگجو جتلاکر جاں بحق کرنے اور یکم اپریل کو ان ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کر نے والے لوگوں پر فائرنگ کر کے مزید 7 لوگوں کو ابدی نیند سلانے کی ہے جو آج تک ہنوز معمہ بنی ہوئی ہے، نہ ہی چھٹی سنگھ پورہ میں 35 سکھوں کے قتل عام میں ملوث اصل مجرموں کو پکڑا جاسکا ہے اور نہ اس واقعہ کے فقط 4 روز بعد پتھری بل میں ایک فرضی جھڑپ کے دوران مارے گئے 5 شہریوں کے قاتلوں کو سزا دی گئی ہے، 14 برس گزر گئے لیکن متاثرین کو ابھی تک انصاف فراہم نہیں ہوا، واضح رہے کہ قابض فوج نے پانچوں شہریوں کو چھٹی سنگھ پورہ قتل عام میں ملوث ٹھہرا کر غیر ملکی جنگجو جتلاکر ہلاک کیا تھا لیکن سچائی نہ چھپ سکی اور لوگوں نے فوج کے اس دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ پانچوں مقامی شہری ہیں جس کے بعد زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے اور براکپورہ میں انہی ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کر نے والے لوگوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کر کے مزید 8 لوگوں کو ابدی نیند سلا دیا گیا۔سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے دور میں ہوئی ان شہری ہلاکتوں کے خلاف زور دار احتجاجی مظاہرے کئے گئے تھے جس کے بعد سخت عوامی دبائو کے نتیجے میں جاںبحق کئے گئے 5 نوجوانوں کی نعشوں کو قبروں سے باہر نکالا گیا اور ان کی شناخت سے یہ بات سامنے آئی کہ ان میں سے کوئی ایک بھی جنگجو یا جنگجویانہ سرگرمیوں میں ملوث نہیں تھا۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے اپنی ابتدائی تحقیقات کے بعد یہ واضح کیا کہ 25مارچ 2000کو پتھری بل اننت ناگ میں فوج کی 7راشٹریہ رائفل اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ کارروائی میں جو 5کشمیری مارے گئے تھے وہ سبھی معصوم اور بے گناہ شہری تھے ۔ سی بی آئی نے اپنی تحقیقات میں ریاستی پولیس کے اس وقت ایس ایس پی اننت ناگ فارو ق خان کے علاوہ دیگر کئی پولیس افسروں کی طرف بھی انگلی اٹھائی ۔ سی بی آئی کی طرف سے کی گئی تحقیقات کے بعد شہری ہلاکتوں کے حوالے سے ایک رپورٹ بھی مرتب کی گئی جس میں سی بی آئی نے فوج کے کئی سینئر افسروں کو بھی ملزمان کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔

Supreme Court
Supreme Court

سانحہ پتھری بل کا معاملہ ریاستی ہائی کورٹ سے ہوتے ہوئے سپریم کورٹ تک بھی پہنچا جبکہ عدالت عظمیٰ میں بھی سی بی آئی اپنے اس موقف پر کاربند رہی کہ پتھری بل میں 5معصوم شہریوں کی ہلاکت میں فوج ملوث ہے کیونکہ وہاں فرضی جھڑپ کا ڈرامہ رچایا گیا ۔ ریاستی عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ میں فوج کے قانونی مشیر اس بات کی دلیل دیتے رہے کہ افسپا کے تحت کسی بھی طرح کی حقوق انسانی خلاف ورزی میں ملوث فوجی یا فورسز افسر اور اہلکار کے خلاف سیویلین عدالت میں کیس زیر سماعت نہیں لایا جا سکتا ہے اور نہ ریاستی سرکار کسی فوجی افسر یا اہلکار کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی عمل میں لاسکتی ہے ۔ فوج کے قانونی مشیر اس بات میں کامیاب ہوگئے کہ پتھری بل شہری ہلاکتوں کا معاملہ فوج نے اپنی تحویل میں لیا اور اس سلسلے میں فوجی عدالت نے اپنی طرف سے معاملے کی سماعت شروع کر دی تاہم اس حساس ترین معاملے کی سماعت ادھم پور میں قائم فوج کی شمالی کمان کے ہیڈ کوارٹر میں رکھی گئی جبکہ مارے گئے 5شہریوں کے لواحقین کو اپنے بیانات قلمبند کرانے کیلئے فوجی عدالت میں مدعو کیا جاتا رہا اور اس کی وجہ سے جب مذکورہ غم زدہ خاندان تنگ آئے تو انہوں نے فوجی عدالت کا رخ کرنا ہی بند کر دیا ۔ پتھری بل سانحہ نے ماہ جنوری 2014میں اس وقت ایک نیا موڑ لیا جب فوجی عدالت نے 5شہریوں کی ہلاکت میں ملوث تمام فوجی افسران کو کلین چٹ دیتے ہوئے کیس کی فائل اور سماعت بند کر دی ۔ 14سال قبل جن 5شہریوں کو فوج نے فرضی جھڑپ کے دوران ابدی نیند سلا دیا تھا ، ان جاںبحق شہریوں کے لواحقین اور دیگر لوگوں نے ان معصوم شہریوں کی 14ویں برسی کے موقعہ پر جامعہ مسجد براری آنگن اننت ناگ سے ایک احتجاجی جلوس بر آمد کیا۔

جلوس میں شامل لوگ فوج اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے اور اس دوران قاتلوں کو سزا دو اور متاثرین کو انصاف دو کے نعرے بھی بلند کئے گئے۔ احتجاجی جلوس میں شامل لوگ براری آنگن میں واقعہ قبرستان پہنچے جہاں انہوں نے 14سال قبل فرضی جھڑپ کے دوران مارے گئے 5شہریوں اور اس قبرستان میں دفن دیگر فوت شدگان کے حق میں اجتماعی فاتحہ خوانی کی۔ پتھری بل کیس کی سماعت سے جموں و کشمیر کے عوام کو یہ واضح پیغام دیا گیا کہ انہیں کبھی کسی معاملے میں انصاف نہیں مل سکتا۔

سی بی آئی کی تحقیقات اور مختلف عدالتوں میں پتھری بل کیس کی سماعت کے دوران بار بار یہ بات ثابت ہوئی کہ 25مارچ2000کو فوج نے فرضی جھڑپ کے دوران جن5شہریوں کو جاںبحق کیا تھا ، وہ تمام کے تمام معصوم اور بے گناہ شہری تھے۔ سی بی آئی کی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوئی کہ سانحہ پتھری بل میں ملوث فوج کے افسر ملزم ہیں لیکن اس کے باوجود فوج نے یکطرفہ فیصلہ لیتے ہوئے ملوث فوجی افسروں کو کلین چٹ دے دی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
justice killed mixed Mumtaz Awan people Survivor tragedy افراد انصاف سپریم کورٹ لواحقین مارے ملا
Private Plaza Fire
Previous Post لاہور: کلمہ چوک کے نجی پلازہ میں آتشزدگی، لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا
Next Post سراج الحق جماعت اسلامی کے نئے امیر
Asif Faraz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close