Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ جوزف کالونی تکذیب رسالت

March 11, 2013 0 1 min read
Muhammad SAW
Muhammad SAW
Muhammad SAW

سانحہ بادامی باغ ایک طرف بڑھتی ہوئی شدت پسندی کا ائینہ دار ہے تو دوسری طرف ایسے سانحات دین محمدی کی نفی کرتے ہیں۔ یہ امر حیران کن ہے کہ عشق رسول کے خود ساختہ علمبردار جب دوسروں پر اپنے نظریات مسلط کرنے کی سازش کرتے ہیں تو وہ عشق رسالت کے بنیادی شعائر اور تقاضوں کا جنازہ نکال دیتے ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو رحمت اللعالمین ہیں۔ اپکی رحمت پوری انسانیت کے لئے مختص ہے چاہے کوئی مسلم ہو یا غیر مسلم۔ رحمت اور عقیدت و محبت کے اس نور مجسم سے کبھی کسی کو کوئی گذند نہیں پہنچی چاہے کسی نے صلی اللہ علیہ والہ وسلم کوکتنی ہی ایذاوں میں مبتلا کیا ہو۔

فتح مکہ کے موقع پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے عملی کردار سے ثابت کردیا کہ اپکی رحمتوں میں کتنی فراخ دلی صبر و تحمل اور احترام انسانیت پوشیدہ ہے۔آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جہاں مخالفین اور جنگی قیدیوں کو وقار و احترام سے نوازا تو وہاں پیغمبر انسانیت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے خاندان کے قاتلوں تک کو معاف کرکے روز اخرت تک بے نظیر مثال قائم کردی مگر دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم کیسے پاکستانی مسلمان اور عشاق رسول ہیں کہ کسی ایک فرد کے انفرادی گناہ کی اڑ میں اقلیتی ابادی کے ہزاروں گھروں کو نذر اتش کردیتے ہیں۔ گو کہ یہ بھی اظہر من التمش حقیقت ہے کہ تو ہین رسالت بہت بڑا جرم ہے اور تکذیب رسالت کی سزا سزائے موت ہے تاہم سزا کا اختیار صرف اور صرف ریاست و عدالت کا اختیار ہے۔

کسی ایک شخص کے گناہ پر ہزاروں انسانوں پر جبر و استبداد ڈھانا کہاں کی سنت اور کہاں کا عشق رسول ہے؟ افسوس ناک امر تو یہ بھی ہے کہ بعض افراد نے لوٹ مار کا اودھم مچادیا۔ مشتعل مظاہرین کی صفوں میں فتنہ گر شامل ہوگئے جنہوں نے نہ صرف جوزف کالونی میں دوکانوں اور مکانات کو خاکستر بنایا بلکہ عیسائی کیمونٹی کے چرچ کو اگ لگادی۔سانحہ جوزف کالونی سوچی سمجھی سازش کا شاخسانہ ہے۔یہ سانحہ کمزور ہوتی ہوئی ریاست اور تباہ ہوتے معاشرے کا ائینہ دار ہے جہاں لاقانونیت کا راج ہے۔

اس امر میں کسی شک و شبے کا عنصر نہیں کہ یہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ اقلیتوں کی زندگی مشکل تر بنتی جارہی ہے۔ ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ سندھ میں ہندو برادری پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا تھا اور اس دل سوز واقعے میں سندھ کے گدی نشین شامل تھے۔ سندھ میں طریقہ کار یہ ہے کہ کسی چودہ پندرہ سالہ لڑکی کو مسلمان قراردیکر مظاہرے شروع کردئیے جاتے ہیں۔پولیس جسکی نکیل گدی نشینوں اور وڈیروں کے ہاتھوں میں مقید ہے خاموش تماشائی کا کرادار ادا کرتی ہے۔ یوں کمزور ظلم سہتا رہتا ہے۔یوں سندھ کے کئی باثروت ہندو بھارت اور یورپ میں ہجرت کرگئے۔ فاٹا میں تحریک طالبان پاکستان کے جلاد کمانڈروں نے سکھوں سے جزئیے کے نام پر بھتہ خوری کا دھندہ اپنایا ہوا ہے۔

Christian Community
Christian Community

حالانکہ وہ نہ تو امیر المومنین ہیں اور نہ ہی کسی ریاست کے سربراہ۔ جوزف کالونی میں شرپسندوں اورمظاہرین نے ایسی انتہاپسندی کا مظاہرہ کرکے امت مسلمہ کا سر شرم سے جھکا دیا۔دین اسلام روئے ارض کے تمام انسانوں کو مذہبی ازادی عطا کرتا ہے۔ مسلمانوں پر تو یہ زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ دیگر مذاہب کے عبادت خانوں کا احترام کیا جائے۔ریاستی انتظامیہ کا اولین فریضہ تو یہ ہے کہ غیر مسلم روحانی پناہ گاہوں چاہے مندر ہو یا چرچ کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ سانحہ بادامی باغ نے گوجرہ کی یاد تازہ کردی ہے جہاں عیسائی کیمونٹی کی پوری بستی کو سپرد اگ کیا گیا تھا۔

اگر دونوں سانحات کا بنظر غائر مشاہدہ کیا جائے تو ریاستی انتظامیہ اور پولیس کی نااہلی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اقلیتوں سمیت ریاست کے تمام شہریوں کے جان مال کا تحفظ ریاست قانون اور پولیس کی ائینی زمہ داری ہے مگر بدقسمتی تو یہ ہے کہ جب کہیں مذہبی کشاکش کا سانحہ رونما ہوتا ہے تو پھر انتظامیہ اور پولیس کے جتھے خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر ریاست کے تمام ادارے درست سمت میں کام کررہے ہوں تو ایسے روح فرسا واقعات جنم نہیں لیتے۔ بعض اوقات ایسے سانحات کے پس چلمن کاروباری رنجش اور دوسروں کے زر و زمین کو ہتھیانے کے مکروہ عزائم شامل ہوتے ہیں۔ درجنوں واقعات میں ثابت ہوچکا ہے کہ فریقین نے ایک دوسرے کی جائیداد کو ہتھیانے کی خاطر ایسے سانحات کی اگ لگائی۔ یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ مملکت خداداد میں لینڈ مافیا ائل مافیا کے ساتھ ساتھ مذہبی لسانی اور گروہی مافیاز معرض وجود میں اچکے ہیں جو ایک طرف مذہب کی اڑ میں سیاست چمکاتے ہیں تو دوسری طرف دینی مافیا اسلام کا نام لیکر اپنے گھناوئنے عزائم کی تکمیل کو یقینی بناتے ہیں۔

حیران کن امر یہ ہے کہ جب توہین رسالت کا ملزم گرفتار ہوچکا تھا تب جوزف کالونی کو اگ لگانے کا کوئی جواز نہ تھا۔ زہن نشین کرنا ہوگا کہ مسیحی برادری صدیوں سے اس خطے پر اباد ہے۔وہ پاکستانی دھرتی سے بے پناہ لگاو رکھتے ہیں۔ وہ محب وطن شہری ہیں۔ ملک و قوم کی سلامتی کی خاطر انہوں نے ہمیشہ کندھے سے کندھا ملا کر مسلمانوں اور پاکستانیوں کا ساتھ دیا۔ شرپسندوں نے مسیح برادری کے گھروں کو اگ نہیں لگائی بلکہ انہوں نے محب وطن پاکستانی بھائیوں پر قیامت صغری مسلط کی۔پاکستان اپنی زندگی کے نازک ترین موڑ سے گزر رہا ہے۔ دہشت گردی نے پورے ملک کو خون انسانیت میں ڈبو دیا ہے۔دہشت گرد کبھی بم دھماکوں سے سینکڑوں انسانی جانوں کو راکھ بناتے ہیں تو کبھی خود کش حملہ اور منٹوں میں ہزاروں بے گناہوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیتے ہیں۔

Quetta Blast
Quetta Blast

کبھی کوئٹہ لہو لہو ہوتا ہے تو کبھی عباس ٹاون میں کشت و قتال کا رقص بسمل سجتا ہے۔ ایسے سنگین ترین حالات میں اقلیتی ابادیوں پر مشق ستم ڈھانا ایک طرف جہاں ملک و قوم سے غداری ہے تو دوسری طرف وہاں سانحہ جوزف کالونی تعلیمات خدا اسوہ حسنہ اور قران پاک کے مقدس تشخص کی پامالی کے بدترین جرم کا ارتکاب ہے۔ پنجاب حکومت کا فرض ہے کہ وہ سانحہ جوزف کالونی کو روائتی تساہل اور محکمانہ لاپروائی کی بھینٹ نہ چڑھنے دے۔ اگر ہم اپنی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو انتظامی ادارے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے اور انصاف کی فراہمی کے دعوے تو زور شور سے کرتے ہیں مگر بعد میں سب کچھ طاق نسیان کے سپرد ہوجاتا ہے۔ پولیس کی اسی تساہل پرستی لاپروائی اور حقائق سے اغماض برتنے کی ناعاقبت اندیشی شرپسندوں کو مستقبل میں کھل کھیلنے کا ملکہ عطا کرتی ہے۔

چیف جسٹس اف پاکستان نے بادامی باغ سانحے کا از خود نوٹس لیکر عیسائی برادری کے ساتھ عقیدت و رواداری کا روز روشن ثبوت دیا ہے۔امید کی جاتی ہے کہ سپریم کورٹ جو ناامیدی اور نراسیت کے اندھیروں میں حق سچ کا نور بکھیرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کامیاب ہوگی۔یاد رہے کہ پاکستان اس وقت تک امن کا گہوارہ نہیں بن سکتا جب تک یہاں اقلیتوں کو بنیادی انسانی حقوق سے ہم اہنگ نہیں کیا جاتا۔
تحریر..روف عامر پپا

Share this:
Tags:
Love messenger send tragedy رحمتوں سانحہ
Pakistani Politicians
Previous Post قوم منتظر ہے
Next Post سانحہ اقلیتوں کا تحفظ اور یسوع مسیح
Hazrat Moosa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close