Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ راولپنڈی کے ذمہ دار کون

November 21, 2013November 21, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Tragedy Rawalpindi
Tragedy Rawalpindi

راولپنڈی کے واقعہ کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے۔ علماء عوام کو وسیع قومی مفاد میں مسجد اور منبر کے پلیٹ فارم سے امن و آشتی، مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کا پیغام دیں اور امن و استحکام کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔ حکومت کے ساتھ ساتھ امن و آشتی، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی فضاء قائم کرنے کی ذمہ داری علمائے کرام کے کاندھوں پر بھی عائد ہوتی ہے وہ امن کی کوششوں اور استحکام کے لئے حکومت کا ساتھ دیں۔ یہ بات وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ممتاز علمائے کرام کے وفد سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے مولانا سمیع الحق، مولانا حنیف جالندھری، مولانا اشرف علی کی قیادت میں ان سے ملاقات کی۔

مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا عبدالخبیر آزاد، مولانا قاری عبدالرشید، مولانا عبدالمجید ہزاروی ،مولانا حافظ محمد صدیق، مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن، مولانا فضل الرحمن خلیل، مولانا حبیب الرحمن، مولانا یوسف شاہ، مولانا گوہر رحمن، مولانا محمد اویس ، مولانا قاری سردار علی سمیت جید علماء کرام وفد میں شامل تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ کامیاب مذاکرات کے نتیجہ میں علمائے کرام کے وفد کو حکومت نے راولپنڈی میں موجود تین افراد کی میتوں کی نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا کرنے کی اجازت دی گئی۔ اس موقع پر علمائے کرام نے یقین دہانی کرائی کہ نمازجنازہ کے دوران ہر صورت امن و امان قائم رکھا جائے گا۔ وزیراعلی نے علماء کو حکومت سے تعاون کرتے ہوئے اجتماعی بصیرت بروئے کار لا کر لوگوں کو امن، اتحاد و یگانگت کا پیغام دینا ہوگا۔ پاکستان میں سنی شیعہ، اہل حدیث، بریلوی تمام مکاتب فکر کے لوگ آباد ہیں۔ عیسائی، سکھ، ہندو اور دیگر اقلیتیں بھی آباد ہیں۔ ہم نے سب کو ساتھ لے کر امن، اتحاد سے ملک میں رہنا ہے۔

دنیا کے دیگر ممالک بالخصوص اسلامی ممالک میں بھی شیعہ اور سنی آباد ہیں لیکن ان ممالک میں ایسے واقعات نہیں ہوتے سب ایک ضابطہ اخلاق کے تحت اپنے اپنے ملک کی ترقی کے عمل میں شریک ہیں۔ قومی اور بین الاقومی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے ستائے ملک میں گزشتہ روزفرقہ واریت کی بنیاد پر ہونے والے فساد نے 9 افراد کی جان لے لی۔ حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں ہونے والے المناک سانحہ کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ امید کرنی چاہئے کہ ان تحقیقات میں ان چہروں کو ضرور بے نقاب کیا جائے گا جو اس ملک کے امن اور سکون کو برباد کرنے کے درپے ہیں۔ یوں تو ان قوتوں کے چہرے جانے پہچانے ہیں۔ یہ لوگ محض افراد نہیں ہیں بلکہ انہوں نے منظم گروہوں اور تنظیموں کی شکل اختیار کی ہوئی ہے۔

ان میں سے بعض کو کالعدم کہا جاتا ہے لیکن یہ اہتمام محض قانونی کارروائی پوری کرنے اور سیاسی طور پر اسے استعمال کرنے کی حد تک محدود ہے۔ عملی طور پر ان کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد سے نہ صرف ارباب و بست و کشاد واقف ہیں بلکہ اکثر اوقات ان کی سرپرستی کرنے میں بھی کوئی برائی محسوس نہیں کرتے۔ پاکستان میں سارے معاملات محض سیاسی مفادات کے گرد گھومتے ہیں۔ اس صورت میں معاشرے کی نفرت انگیز قوتوں کو سر اٹھانے اور پروان چڑھنے کا موقع مل رہا ہے۔کل یوم عاشور میں جو کچھ ہوا اگرچہ اسے حادثاتی کہا جا سکتا ہے لیکن یہ حادثہ برس ہا برس تک منفی رویوں کی مسلسل آبیاری کے نتیجے میں رونما ہؤا ہے۔ ملک کے طاقتور عناصر ان رویوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور انہیں بڑھاوا دینے میں مصروف عمل ہیں۔ طالبان کے نام سے انتہا پسندی کی جو تحریک اس وقت پاکستان میں امن و امان کے لئے سب سے بڑا خطرہ بنی ہوئی ہے، اس کی بنیاد بھی محض امریکہ دشمنی پر نہیں ہے۔ بلکہ اس کا خمیر بھی مسلک اور عقیدہ کی بنیاد پر لوگوں میں تمیز کرنے، انہیں مسترد کرنے اور انہیں ہلاک کرنے کے رویہ سے ہی اٹھا ہے۔

Rawalpindi Incident
Rawalpindi Incident

یہ بات بھی پاکستان کے حکمرانوں کے علم میں ہے کہ کون سی درس گاہوں میں کیا تعلیم دی جاتی ہے اور وہاں سے اسناد حاصل کرنے والے طالب علم نفرت اور بغض و حسد کی کس قسم کی تربیت کے ساتھ ایک مدرسہ سے نکل کر ملک کے گلی کوچوں اور محلوں میں پھیل جاتے ہیں۔ المناک بات یہ ہے کہ یہ صورتحال محض ایک یا چند مدرسوں تک محدود نہیں ہے بلکہ ملک میں سینکڑوں مدرسے اس قسم کی تربیت سازی کا کام کر کے فخر محسوس کرتے ہیں۔ حکومت نے گزشتہ دس برس تک ملک میں انتہا پسندی کو پھلتے پھولتے اور پروان چڑھتے دیکھا ہے۔ ضرورت کے مطابق ان کی سرپرستی کی ہے۔ لیکن سابق فوجی حکمران پرویز مشرف سمیت ملک میں سامنے آنے والی دونوں جمہوری حکومتوں نے بھی ان رویوں کے سامنے دیوار بننے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ہمارے عہد میں انسانی تہذیب اور شعور ترقی کی منازل طے کرتا ہؤا اس منزل کی طرف سفر کر رہا ہے کہ عقائد و نظریات کو نفرت کی بنیاد بنانے کی بجائے انسانوں کو اپنے طریقے اور تفہیم کے مطابق زندہ رہنے اور زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ لیکن پاکستان ایک ایسا معاشرہ ہے جس کی سرکار نے ایسی ہزاروں درس گاہوں کو معاشرے کا ایک لازمی جزو سمجھ کر قبول کیا ہؤا ہے جہاں عقیدے اور مسلک کے فرق کی بنیاد پر نفرت اور فاصلہ پیدا کرنے کا مسلسل درس دیا جاتا ہے۔ کوئی بھی مہذب معاشرہ اس قسم کے منفی عناصر کو پنپنے اور پروان چڑھنے کا موقع نہیں دے سکتا۔

گزشتہ برسوں میں بارہا شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگوں پر حملے کئے گئے ہیں۔ ان کی مساجد اور امام بارگاہوں کو نذر آتش کیا گیا ہے۔ مسافروں کو روک کر عقیدہ کی بنیاد پر لوگوں کی پہچان کر کے انہیں قتل کیا گیا ہے۔ ایسے ہر واقعہ کے بعد چند روز آہ و زاری ہوتی ہے۔ بے بنیاد دعوے اور وعدے کئے جاتے ہیں اور اس کے بعد زندگی ” معمول ” پر آ جاتی ہے۔ نہ حکومت نے کبھی مسئلہ کی اصل جڑ تک پہنچنے کی کوشش کی ہے اور نہ ہی ملک میں دین کی تبلیغ کرنے والے علماء نے یہ زحمت گوارا کی ہے کہ اس رجحان کو روکنے کے لئے وہ اپنا رول ادا کریں۔ راولپنڈی میں رونما ہونے والا سانحہ ایک بڑی تصویر کا ہی جزو ہے۔

اسے ملک میں دیمک کی طرح پھیلی ہوئی انتہا پسندی، عدم برداشت اور اس کے بطن سے جنم لینے والی دہشت گردی سے علیحدہ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔ جو لوگ بھی خواہ وہ حکومت کا حصہ ہوں یا مذہبی گروہوں کا، دہشت گردی کے خلاف بات کرتے ہیں انہیں اس فرقہ واریت اور اس رویہ کو بھی مسترد کرنا ہو گا جو اختلاف، دلیل، تقریر و تحریر کی حدوں کو پار کرتے ہوئے اب بم، گولی اور آتشزدگی کے مظاہر تک پہنچ چکا ہے۔ اگرچہ یہ درست ہے کہ یوم عاشور اس لحاظ سے پرامن رہا ہے کہ حکومت کے سخت سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے دہشت گردی کا کوئی بڑا واقعہ نہیں ہو سکا۔ لیکن راولپنڈی میں رونما ہونے والا سانحہ اسی مزاج کا آئینہ دار تھا جو دہشت گردوں کو پروان چڑھانے اور حوصلہ دینے کا سبب بن رہا ہے۔ پوری قوم کو اس رویہ و مزاج اور اس کی تبلیغ اور پرچار کرنے والے چہروں اور قوتوں کو پہچاننا ہو گا۔ بد نصیبی کی بات ہے کہ جب ملک و قوم کے دشمن دہشت گرد بم پھوڑنے یا خود کش دھماکہ کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو وہ عام مسلمانوں کو اکسا کر مسلک اور عقیدے کی بنیاد پر ایک دوسرے کی گردنیں کاٹنے پر آمادہ کر لیتے ہیں۔

مبصرین کہتے ہیں کہ گزشتہ روزایک عظیم المرتبت ہستی کا یوم شہادت تھا۔ مسلمانان عالم اس پیغام کو یاد کر رہے تھے جو شہادت حسین نے اپنے حق اور اصلاح معاشرہ کے لئے مسلمانوں کی سب نسلوں کو دیا ہے۔ صبر و استقلال کو یاد کرنے کا دن تھا جس کا مظاہرہ کربلا کے میدان میں حسین اور ان کے رفقاء نے کیا تھا۔ وہ کون مسلمان ہے جو اس پیغام کو مسترد کرتے ہوئے اسی دن یزیدی مزاج اور ظلم کی علامت بنا ہؤا تھا۔یہ قوم اپنے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے 66 برس قبل معرض وجود میں آئی تھی۔ اس قوم کے حقیقی قائد اور محسن اعظم محمد علی جناح نے افتراق اور انتشار کو رفع کرنے ، محرومی کو دور کرنے اور مسلمانوں کی کسمپرسی کو ختم کرنے کے لئے 14 اگست 1947ء کو ایک عظیم کامیابی حاصل کی تھی اور پاکستان معرض وجود میں آیا تھا۔

اب یہ قوم تقسیم در تقسیم کے عمل سے ہوتی ہوئی اس قدر چھوٹی اور بے وقعت کر دی گئی ہے کہ نہ اسے درست کی پہچان رہی ہے اور نہ غلط کا ادراک۔مقرر اور مبصر اپنے اپنے طور پر نظریہ کی وضاحت کے نام پر نفرتوں کی ایک فصل اگانے میں مصروف عمل ہیں۔ کسی کو یہ خبر نہیں ہے کہ عقیدہ نفرت کا نام نہیں یہ ہم آہنگی، بھائی چارے اور محبت و اتفاق کا نام ہے۔ ہے کوئی جو ہاتھ اٹھائے، صدا لگائے اور بتائے کہ پھر یہ نفرت کس طرح تعمیر کا مقصد پورا کرے گی؟ آگ کا کام جلانا ہے۔ چھری صرف کاٹتی ہے۔ اسی طرح نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔ ہمارے اس وطن کو نفرت کے اس زہر سے بچانے والا ہے کوئی؟ جو سیاست نہ کرے، اس ملک کے لوگوں سے محبت کے نام قد آور ہو کر کھڑا ہو جائے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa government law responsible Tragedy Rawalpindi امن حکومت ذمہ دار سانحہ راولپنڈی
Shakir Abbasi
Previous Post سانحہ راولپنڈی
Next Post مسافر خانے
Zeeshan Ansari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close