Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرین حادثہ، رویت ہلال کمیٹی، مقدس ناموں اور اوراق کا احترام

July 8, 2015 0 1 min read
Train Incident
Train Incident
Train Incident

تحریر : محمد صدیق پرہار
گوجرانوالہ کے قریب ہیڈ چھنانوالہ پرپل ٹوٹنے سے فوجی دستوںکولے کرجانے والی خصوصی ٹرین کی چاربوگیاں نہرمیںجاگریں حادثے میںچارفوجی افسروں سمیت سترہ افرادشہیداور٨٥ زخمی ہوگئے۔خصوصی ٹرین پنوںعاقل چھائونی سے فوجی جوانوںکوکھاریاں لے کرجارہی تھی کہ جامکے چٹھہ کے قریب پل ٹوٹنے کے باعث چاربوگیاںڈوب گئیں۔شہداء میںیونٹ کمانڈرلیفٹیننٹ کرنل عامرجدون،اہلیہ اوردوبچے ،کرنل راشد،کیپٹن عادل، لیفٹیننٹ کاشف اورکانسٹیبل اسلام شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرنے بھی ٹرین حادثہ کی تصدیق کی ہے۔ترجمان ریلویزکاکہنا ہے کہ ٹرین حادثہ میںتخریب کاری کاخدشہ نظراندازنہیں کیاجاسکتا۔پل پرسے آدھاگھنٹہ پہلے پاکستان ایکسپریس بحفاظت گزری تھی۔نیوی کے غوطہ خوروں اورفوجی جوانوںنے امدادی کارروائیوںمیں حصہ لیا۔ٹرین حادثے کے بعدلوئرچناب کینال میںپانی کی سپلائی بندکردی گئی۔شہداء اورزخمیوںکونہرسے نکالاگیا۔امدادی کارروائیوں کے لیے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کے حکم پرٹیکنیکل، مکینیکل اورمیڈیکل سٹاف پرمشتمل ایک ریلیف ٹرین بھی لاہورسے روانہ کی گئی۔جبکہ ریسکیوآپریشن میں دوہیلی کاپٹروںنے بھی حصہ لیا۔

وزیراعظم نوازشریف نے ٹرین کوپیش آنے والے اس حادثہ پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے ریسکیوکاموںکوتیزکرنے اورمتاثرہ ٹریک کی فوری بحالی کے احکامات جاری کیے ہیں۔کورکمانڈرگوجرانوالہ، وزیرداخلہ پنجاب،وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق سمیت دیگرحکام بھی جائے حادثہ پرپہنچ گئے۔وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے حادثہ کی انکوائری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جوجواس حادثہ کی تہ تک جائے گی۔فیڈرل جنرل انسپکٹرریلوے کی سربراہی میں بنائی گئی انکوائری ٹیم میں آئی جی ریلوے ،چیف انجینئربرجزسمیت دیگرافسران شامل ہیں۔وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کاکہنا ہے کہ ٹرین واقعہ میںکوئی اورہاتھ بھی ملوث ہوسکتا ہے دھماکے کی کوئی اطلاع نہیںملی۔ریلوے ہیڈکوارٹرلاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سانحہ گواجرانوالہ ٹرین حادثہ کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی جوانٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی حتمی رپورٹ جمعہ تک مکمل ہوجائے گی۔ان کاکہناتھا کہ ٹرین کی رفتارتیزتھی۔ انجن پل سے پہلے ہی ڈی ریل ہوچکاتھا۔

حادثہ کے بارے میں بہت سی غلط قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔بعض میڈیاپرسن اورسیاستدان حقائق جانے بغیرپاکستان ریلوے کے خلاف ہرزہ سرائی میں مصروف ہیں۔چھنانواں پل ریلوے آپریشن کے لیے پوری طرح فٹ تھا۔اوریہ پل ریلوے کی ان ایک سو ساٹھ پلوںمیں شامل نہیںتھاجن کی تعمیرنوہورہی ہے۔چھناواںپل سے ٩٤٥فٹ پہلے خطرناک موڑکاٹتے ہوئے ریلوے ٹریک کی فش پلیٹ اورنٹ بولٹ ٹوٹنے کے شواہدملے ہیں۔جس کاجائزہ لیا جارہا ہے۔ جائے حادثہ سے ٢٦ کلومیٹرپہلے ڈیڈ پوائنٹ پرٹرین نے رکنا تھا جہاں پراسے سرخ جھنڈی بھی لہرائی گئی تھی مگرڈرائیورنے ٹرین کوتیزرفتاری سے گزاراوربریک نہیں لگائی۔جن کے بارے میں بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔وفاقی وزیرنے کہا کہ حادثہ کے نتیجہ میں متعددآرمی افسران، ریلوے ڈرائیوراورسویلین نے جام شہادت نوش کیاجس پرپوری قوم افسردہ ہے۔انہوںنے کہا کہ وہ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے علاوہ کچھ معلومات میڈیاکے ذریعے عوام تک پہنچاناچاہتے ہیں۔ریلوے ٹریک کی حالت بالکل ٹھیک تھی۔اوریہ نارمل آپریشن کے لیے فت تھا۔کیونکہ جائے حادثہ سے ایک گھنٹہ پندرہ منٹ پہلے اسی پل سے پاکستان ایکسپریس ٦٥ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے گزری تھی۔انہوںنے کہا کہ اس وقت ١٣ہزار٩٥٩ پل ریلوے آپریشن کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں۔جن میں سے ١٥٩پلوںکی نشاندہی کی گئی تھی جن کی ازسرنومرمت کی جارہی ہے۔

Gujranwala Train Incident
Gujranwala Train Incident

اب ان میں سے صرف پچاس پل کی مرمت باقی رہ گئی ہے۔جن میں٢١ کی مرمت اسی سال اور٢٩کی اگلے سال کرلی جائے گی۔یہ حادثہ ہے یاتخریب کاری تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا۔خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ انجن جائے حادثہ سے پہلے ہی ڈی ریل ہوچکاتھا۔ اگروہ کسی دوسرے ٹریک پرتھا تویہ ریلوے سٹاف کی غلطی ہوسکتی ہے ۔ اوراگرانجن ٹریک سے اترکرچل رہاتھا تووہ کیسے چل رہا تھا۔ اسے تونیچے دھنس جاناچاہیے تھا۔نٹ بولٹ کھلے ہوئے یاٹوٹے ہوئے تھے۔ یہ ٹرین حادثہ کے وقت ہی کھلے یاٹوٹے یا اس سے پہلے ایساہوچکا تھا۔نٹ بولٹ حادثہ سے پہلے کھلے یاٹوٹے ہوئے تھے تویہ تخریب کاری ہوسکتی ہے۔ اوریہ اپنی نوعیت کی نئی تخریب کاری ہوگی۔حکومت تحقیقات سے قوم کوآگاہ کرے اورآئندہ اس طرح کے حادثات سے بچنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی کااجلاس سینیٹر حافظ حمداللہ کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقدہوا۔ جس میں ایک دن عیدمنانے کے معاملہ پراجلاس منعقد کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی وارکان کوبلالیاہے۔جس میںکمیٹی کومضبوط کرنے کے لیے قانون سازی سے متعلق سفارشات کی جائیں گی۔

کمیٹی نے حکومت کواپنے اختیارات کے مطابق اسلام آباداورفاٹامیں چھٹی سے دسویںجماعت تک عربی کولازمی قراردینے اورایک سے پانچویں جماعت تک سکولوںمیں قرآن پاک ناظر ہ وترجمعہ کے ساتھ پڑھانے کے لیے قانون بنانے کی سفارش کی ہے۔انگریزی میں بھی اسلامی شعائرکوان کے اصل ناموں کے ساتھ لکھنے ،پڑھنے اورپکارنے کاپابندبنانے کاقانون بنانے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔اس ضمن میں قراردادکواتفاق رائے سے منظورکیاگیا ہے جس کے تحت انگریز ی میں اللہ تعالیٰ ،نبی، رسول،صلواة ، صوم کے الفاظ استعمال کرنے اورلکھنے کے بارے میں کہاگیا ہے۔وزیرمذہبی اموربین المذاہب ہم آہنگی سردارمحمدیوسف نے کمیٹی کوبتایا کہ سکولوںمیں عربی زبان کولازمی قراردینے اورقرآن پاک کوناظرہ وتفسیرکے ساتھ پڑھانے کے ساتھ قانون کے لیے اسلام آبادمیں صوبوںکے ساتھ مشترکہ اجلاس ہوگا۔انگریزی میں اسلامی شعائرکواصل ناموں کے ساتھ لکھنے اورپڑھنے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی سفارشات دی ہیں۔وزارت قانون وانصاف کے حکام نے موقف اختیارکیا تھا کہ تعلیم صوبائی معاملہ ہے ١٨ویں ترمیم کے تحت صوبوںنے قانون بناناہے۔

سینیٹرراجہ ظفرالحق اوردیگرارکان نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ عربی اورقرآن پاک کی تعلیمات سے متعلق قانون بنانے سے وفاق اورفاٹاکوکس نے روکاہے۔جس کام کونہ کرناہوتوٹال مٹول سے کام لیتے ہوئے ١٨ویں ترمیم کابہانہ تلاش کرلیاجاتا ہے۔سردارمحمدیوسف نے کہا کہ اسلامی اقدارکاتحفظ ،فروغ اوراسلامی تعلیمات کواجاگرکرناریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔عربی کولازمی مضمون قراردینے اورقرآن پاک ناظرہ، ترجمعہ وتفسیرکے ساتھ پڑھانے کے لیے اسلام آبادسے متعلق قانون بنانے کوتیارہیں۔کمیٹی نے ایک دن عیدمنانے کے آئندہ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ سمیت ارکان کومدعوکرلیا۔وزیرمملکت برائے مذہبی امورپیرامین الحسنات کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی حکومت نے چاندکے مسئلہ پراختلافات دورکرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کومزیدموثراورفعال بنانے کافیصلہ کیا ہے۔جس کے لیے کمیٹی اپنی سفارشات دے گی۔اجلاس میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمدخان شیرانی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کے علاوہ چاروں صوبوں ،آزادکشمیروگلگت بلتستان کے صوبائی وزراء مذہبی اموراورسیکرٹریوںنے شرکت کی۔

Hilal Committee
Hilal Committee

وزیرمملکت پیرامین الحسنات شاہ نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی خدمات کوسراہتے ہوئے کہا کہ اگرچہ کمیٹی بہت محنت، لگن اورجذبے سے کام کررہی ہے لیکن اس کے کردارکومزیدفعال،متحرک اورمفیدبنانے کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہے۔مفتی منیب الرحمن نے اس موقع پرکہا کہ حکومت کواپنی رٹ قائم کرنی چاہیے اورکونسل کے فیصلوںپرعملدرآمدکراناچاہیے۔انہوںنے تجویز دی کہ چاندکے سلسلے میں محکمہ موسمیات یادیگراداروں کی جانب سے پیشگوئی کرنے پرپابندی لگائی جائے۔خیبرپختونخوا کے وزیرمذہبی امورنے مطالبہ کیا کہ رویت ہلال کمیٹی کے امورکی انجام دہی کے لیے قانون سازی کی جائے تاکہ خلاف ورزی پرقانونی کارروائی کی جاسکے۔سندھ کے وزیرنے استفسارکیا کہ قراردادکے تحت ٩ رکنی کمیٹی بننی تھی یہ ٢٦ ممبران کہاں سے آگئے۔چیئرمین کے عہدہ کی کومیعادمقررہونی چاہیے۔اجلاس نے فیصلہ کیا کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جورویت ہلال کمیٹی کوفعال بنانے اتفاق رائے پیداکرنے اورکمیٹی کے فیصلوںپرعملدرآمدکویقینی بنانے کے لیے اپنی سفارشات وزارت کوپیش کرے۔ملک بھرمیں ایک ہی دن رمضان المبارک کاآغازکرنااورایک ہی دن عیدالفطرمنانا کئی سالوں سے مسئلہ بنادیاگیا ہے۔نوازشریف کی موجودہ حکومت کی ملک میں ایک ہی دن روزوںکاآغازکرنے اورعیدالفطرمنانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔پوری قوم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کاانتظارکرتی ہے۔

پشاورکے مولوی پوپلزئی اپناچانددکھادیتے ہیں۔اس سال رمضان المبارک شروع ہونے سے پہلے وفاقی وزراء نے موصوف سے رابطہ کیاموصوف کومرکزی رویت ہلال کمیٹی کی اطلاعات کے مطابق ممبرشپ بھی دی گئی۔ جس سے قوم کویہ امیدہوگئی تھی کہ اب ملک بھرمیں ایک ہی دن رمضان المبارک کاآغازہوگا مگرقوم کی یہ امیدیں اس وقت نقش برآب ثابت ہوئیں جب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی طرف سے چاندنظرنہ آنے کے اعلان کے بعد مولوی پوپلزئی نے رات گئے پھرچاندنظرآجانے کااعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی صرف مفتی منیب الرحمن کادوسرانام نہیں۔ اس میں تمام مکاتب فکراورمحکمہ موسمیات اوردیگرمتعلقہ محکموںکی بھی نمائندگی ہے۔ملک بھرمیں ایک ہی دن رمضان المبارک کاآغازکرنے اورعیدالفطرمنانے کے لیے مرکزی اورزونل رویت ہلال کمیٹیوں کے علاوہ کسی بھی شخص یاتنظیم کی طرف سے اپنی طرف سے الگ سے اجلاس بلانے پرسختی سے پابندی لگائی جائے۔جومولوی یاکوئی اپناالگ سے اجلاس بلائے یاچانددکھائے اس کوتادم مرگ جیل میں رکھاجائے۔ تاکہ وہ قوم توتقسیم کرنے کی کوشش پھرسے نہ کرسکے۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کی میعادمقررکی جائے تاہم کسی ایسی شخصیت کوبھی چیئرمین نہ بنایاجائے جوقوم کوتقسیم کرنے میں ملوث رہا ہویاجسے چانددکھانے کی جلدی ہو۔اپنے ملک میں چاندنظرآئے یانہ آئے کسی دوسرے ملک کے ساتھ رمضان المبارک کاآغازکرنے اورعیدمنانے کااختیارحکومت سمیت کسی بھی کمیٹی کے پاس نہیں ہوناچاہیے۔سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھنے اورعیدمنانے کامطالبہ کرنے والے ایک حدیث یارسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کسی صحابی رضی اللہ عنہ کاقول مستندحوالہ کے ساتھ دکھادیں جس میں یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم یاصحابی رضی اللہ عنہ نے کہا ہوکہ دنیابھرکے مسلمان ہمارے ساتھ روزہ رکھیں اورعیدمنائیں۔اگرہ دکھاسکیں نہ ہی دکھاسکیں گے تو تمام نیوزچینلزپرلائیوقوم سے اسے تقسیم کرنے پرمعافی مانگیں اورآئندہ سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلوںکوتسلیم بھی کریں اورعمل بھی کریں۔

ALLAH
ALLAH

وزیراعظم نوازشریف نے مقدس ناموں سے متعلق سمری کی توثیق کردی ۔مقدس ہستیوں، مقامات اورکاموں کے نام عربی تلفظ کے ساتھ لکھے اورپڑھے جائیں گے۔مذہبی ناموںکاانگریزی میں ترجمعہ نہیں کیاجائے گا۔موسک ،گاڈ، پریئراورپرافٹ کومسجد،اللہ، صلواة،رسول لکھاجائے گا۔ مذہبی سکالرزنے وزیراعظم کے فیصلے کوقابل تحسین قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پرصرف زبانی نہیں عملی بھی عملدرآمدہوناچاہیے۔بابرکت ماہ میں وزیراعظم نے اہم فیصلہ کیا۔مقدس ناموں، شعائراسلام کواپنے اصلی عربی تلفظ کے ساتھ انگریزی میں لکھنے اوران کاترجمعہ انگریزی میں نہ کرنے کافیصلہ قابل تحسین ہے۔

ایک گزارش اوربھی ہے کہ اللہ، محمد،رسول، نبی، نماز، روزہ، مدینہ، مکہ، اذان، قرآن، نعت، درودوسلام، مسجدنبوی، مسجدحرام، مسجداقصیٰ، میلاد،معراج،پیغمبر،انبیاء کرام، اولیاء کرام، مزارات، مقدس مقامات اوراس طرح کے دیگرمقدس ناموں کوانگریزی کے بڑے حروف لکھے جائیں۔ اس کے لیے اس سمری میں اس کااضافہ کیا جائے۔ علاوہ ازیں اردومیں بھی اس طرح کے الفاظ جہاںبھی لکھے جائیں

وہ دیگرتحریرسے نمایاں لکھے جائیں۔ مقدس ناموں کے ساتھ ساتھ مقدس اوراق کے احترام کابھی انتظام کیے جائیں۔ ہرشہر، قصبہ میں قرآن محل تعمیر کیے جائیں جہاں مسلمان مقدس اوراق جمع کراسکیں۔پھرانہیںدریا کے سپردکردیاجائے یا ری سایئکلنگ کے لیے بھیج دیاجائے۔یہ کام بغیرکسی فیس کے ہوناچاہیے۔ اصلاحات کی آڑمیں رویت ہلال کمیٹی میں تبدیلی نہ کی جائے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Gujranwala hilal committee military respect train accident احترام ٹرین حادثہ رویت ہلال کمیٹی فوجی گوجرانوالہ
Government Girls School
Previous Post گورنمنٹ گرلز پرایمری سکول کی اشد ضرورت
Next Post 3 سالہ تجارتی پالیسی تیار،رواں مالی سال کیلیے برآمدی ہدف 30 ارب ڈالر تجویز
Dollars

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close