گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ٹرین کی زد میں آکر کمسن طالب علم جاں بحق ہو گیا۔
منڈی بہاؤالدین میں منظورآباد کے قریب سرگودھا سے لالہ موسی ٰ جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر دوسری جماعت کا طالب علم فیاض قاسم موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

Start typing to search...