Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو روزہ اقامتی تربیت گاہ برائے ذمہ داران جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد

February 19, 2019 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
 Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان

تربیت و تذکیر ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ خاص کر اقامت دین کا کام کرنے والوں اور ان میں بھی جو اس کام پر نظم کی طرف سے کسی ذمہ داری پر تعینات کیے گئے ہوں۔ اسی سلسلے میں نظم جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے ہر سطح کے ذمہ داران کو اس بات پر آمادہ کیا گیا کہ وہ دو دن کے لیے دنیا داری کوایک طرف رکھ کر ١٦ ١٧ فروری٢٠١٩ء کو دین کی سربلندی اور اپنے ایمان کوتازہ کرنے کے لیے قرطبہ سٹی چکری کی جامع مسجد میں جمع ہو جائیں اور اس نادر موقع سے اپنی تربیت اور تذکیر میں نکھار پیدا کریں۔ شعبہ علم و ادب جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے تحت قائم، قلم کاروان کے صدر نشین نے راقم، سیکر ٹیری قلم کاروان کو ٹیلیفون پر اطلاع دی کی کہ نظم نے آپ کو خصوصی شرکت کی دعوت دی ہے۔

ہم نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ تربیت و تذکیر کے ساتھ ساتھ دو دن مسجد میں تسلسل سے تکبیر اولیٰ کے ساتھ باجماعت نمازیں ادا کرنے کا موقعہ ملے گا۔ جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کی طرف سے پورے پاکستان سے جماعت اسلامی کے چوٹی مربی حضرات کو مختلف عنوانات کے تحت گفتگو کے کرنے کے لیے بلایا ۔ ان حضرات کی محنت سے تیار کی گئی تقاریروں اور سلائیڈ شوسے شرکاء پرگروام مستفیض ہوئے۔نظم کی طرف سے ہدایات تھیں کہ ١٦ فروری کوفجر کی نماز کے بعد سفر شرو ع کریں اور ناشتہ قیام گاہ قرطبہ سٹی چکری میں کرنا ہو گا۔ لوگ وقت پر قرطبہ سٹی چکری پہنچ گئے۔ ناشتہ کے بعدپروگرام اللہ کے بابرکت کلام سے شروع ہوا۔ اس کے بعد حدیث بیان کی گئی۔ پھر نعت رسولۖ مقبول سنائی گئی۔”اقامت دین میں کارکن کے فرائض” کے تحت پہلے مقرر جناب عبدلغفار عزیز ڈاریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان نے ذمہ داران کے سامنے گفتگو رکھی۔ انہوں فرمایا اللہ کا شکر ہے کہ اس نے اپنی مخلوق میں ہمیں انسان اور پھر رسولۖ اللہ کا اُمتی بنایا۔اس زمین پر اپنا خلیفہ بنایا۔ پہلے انسا ن حضرت آدم کو نبی بنایا۔ پھر رسولۖ اللہ کے ذریعے دین اسلام کو مکمل کیا۔اب دنیا کی آبادی میں پونے دو ارب مسلمان ہیں۔

دنیا میں کچھ لوگ اچھے بھی ہیں۔ مگر اپنے اللہ کو نہیں پہچانتے۔ کوئی گائے کی پوجا کرتے ہیں۔ کوئی اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی مورتیوں کو پوجتے ہیں۔کوئی فرشتوں،جنوں، انسانوں کو خدا بنائے بیٹھے ہیں۔ ان حالت میں اللہ نے اپنی زمین کو کبھی بھی اپنی نیک بندوں سے خالی نہیں رکھا۔ انبیا کے بعد علماء ان کے جا نشین ہیں۔ رسولۖ اللہ نے ایک ایک صحابی کو اللہ کا بندہ بنایا۔ علماء نے اللہ کے بندوں کو غیروں کی بندگی سے نکال کر اللہ کے بندے بنانے کا کام کیا۔ خاص کرحسن البنا،مولانا موددی، شاہ ولی اللہ،نورسی اور دیگر علما ء کی خدمات کا ذکر کیا۔فرائض کی ادائیگی اور کبائر سے بچنے کی بات کی۔ اللہ سے دوائیں مانگنے کی تلقین کی۔ مصر کے اخوان المسلین کے تربیتی نظام سے شرکاء کو معلومات دیں۔ اقامت دین کا کام کرنے والوں کوقرآن اور حدیث سے ہر وقت ہدایت لینے کی تلقین کی۔ صحابہ کی دین کے لیے قربانیوں کا بتایا۔ اس کے بعد نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم صاحب نے” جماعت اسلامی امید کی کرن” کے عنوان سے شرکاء سے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ صحیح ہے کہ ہم پاکستان اور اسلام آباد میں گزشتہ انتخابات میں کامیاب نہیں ہوئے۔ مگر ہم نہیں ہارے لوگ ہار گئے۔ ہم اللہ کے دین کے لیے کام کرتے ہیںاور کرتے رہیں گے۔ہمارا اجر تو ہمارے رب کے پاس محفوظ ہے۔ جماعت اسلامی کرپشن سے پاک ہے۔اس کی صدیق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب اپنے ریماکس میں بھی کر چکے ہیں۔ شاید اس وقت لوگوں کو کرپشن سے پاک اور صالح افراد کی ضرورت نہیں۔ ان کو وہ لوگ ہی پسند ہیں جو ٹھگ ہیں، کرپٹ ہیں اور ان کو دھوکہ دیتے ہیں۔ جوپاکستان میں اسلام نظام رائج کرنے میں مخلص نہیں۔جماعت اسلامی ہی اس ملک کے لیے امید کی کرن ہے۔ہم آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے۔ کارکنان کو اس کے لیے تیاری کرنی چاہیے۔ اس کے بعد جماعت اسلامی کے نائب سیکر ٹری اور ڈاریکٹر انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈ ی اسلام آباد محترم خالدرحمان نے” مرجع خلائق” کے عنوان سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ مرجع خلائق وہ ہے جس کی طرف عوام رجوع کریں۔ لوگ تب ہی رجوع کریں گے۔

جب بندہ سوشل ہو گا،بلند کردار ،دماغی صلاحیت کو استعمال کرنے والا، اپنے آواز دنیا تک پہنچانے والا ہو گا۔ بقول مولانا موددی اربوں انسان ہماری دعوت سے واقف ہوں۔کروڑوںحق سمجھتے ہوں۔لاکھوں ہماری پشت پر ہوں اورہزاروں سر پر کفن باندھ کر ہمارے ساتھ چلنے پر تیار ہوں۔اس کے بعد ڈاکٹر عبدالحفیظ صاحب نائب امیر جما عت اسلامی ضلع اسلام آباد نے ”نگہ بلند ،سخن دلنواز، جان پرسوز۔یہ ہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے” کے عنوان سے خطاب کیا۔ انہوں نے فرمایا۔ اللہ کا شکر کہ رسولۖ اللہ نے ہمیں قرآن کے ذریعے دین سکھایا۔لیڈر وہ ہوتا ہے جو پہاڑ کی دوسری طرف دیکھتاہے۔جو حاضر و موجود سے بیزار کر کے آگے بڑھنے کا راستہ بتاتا ہے۔ کردار کو مضبوط کراتا ہے۔خوابیں دیکھاتا ہے۔ تحریک پیدا کرتا ہے۔پر اعتماد کر تا ہے۔پھر اس پر عمل کرنا سکھاتا ہے۔ اُمیدیں دلاتا ہے۔

فیصلہ کرتا ہے۔اللہ سے روشناس کراتا ہے۔یہی ہمارا میر سفر ہے۔ ہمارے رہبر اور لیڈر ہمارے پیغمبر ۖ ہیں۔اس کے بعد لیاقت بلوچ صاحب سیکر ٹری جماعت اسلامی پاکستان نے ”موثر تنظیم” کے عنوان سے خطاب کیا۔ انہوں نے فرمایا پہلے تو کارکنوں کو حالات حاضرہ سے واقف ہونا چاہیے۔ ٢٠٠٢ء کے انتخابات میں ایم ایم اے کی کامیابی کو چھوڑ کر ہم پاکستان کے سیاسی چنائو میںاکثر کامیاب نہیں ہوئے۔مگر اپنی تنظیمی قوت کی وجہ سے کبھی بھی مایوس نہیں ہوئے۔ہم کرپشن سے پاک ہیں۔ نظریاتی ہیں۔لوگ ہماری عزت کرتے ہیں۔ہم مورثی سیاسی جماعت نہیں ہیں۔ اپنی ان منفرد خصوصیات سے لوگوں کو گھر گھر جا کر سمجھائیں۔ کبھی بھی مایوس نہیں۔ ہمیںان چیزوں کو عوام کے سامنے رکھ کر کیش کرانا چاہیے۔ ٢٠١٨ء کے الیکشن میں کامیاب نہ ہونے پر کارکنوں کے رائے کو سامنے رکھتے ہوئے مجلس عاملہ اور شوریٰ میں سیر حاصل بحث کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ آیندہ لمبے عرصہ تک کسی اتحاد میں شامل نہیں ہونگے۔ اپنے نشان، جھنڈے اور منشور کے تحت الیکشن میںعوام کے پاس جائیں گے۔

اللہ ہمیں ضرور کامیاب کرے گا۔اس کے بعد” فریضہ اقامت دین ” حدیث کی روشنی میں جناب پروفیسر محمد ابراھیم نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے خطاب کیا ۔ انہوں نے حدیث کی روشنی میں فرمایا۔ ہمیں زندہ مثالی کارکن کے بجائے جو مثالی کارکن اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی سیرت و کردار کو سامنے رکھ کر دین کو قائم کرنے کی جد و جہد کرنی چاہیے۔ کیونکہ زندہ انسان کسی بھی وقت اپنے مثالی راستے سے ہٹ سکتا ہے مگر مرنے والا تو اپناکام مکمل کر گیا ہے۔ہمیں صحابہ کی سیرت پر عمل کرنا چاہیے ۔ اسلام ہمیشہ سے قائم ودائم ہے۔اسلام ہی اپنی تہذیب ،تمدن ،ثقافت اور معاشرت کی اصل شکل میں اب بھی موجود ہے۔ دوسرا کوئی بھی نظام موجود نہیں۔کیمونزم دنیا سے ختم ہو گیا ہے۔

سرمایادارانہ نظام بھی ہچکولے لے رہا ہے۔اس دنیا کا مقدر صرف اورصرف اسلام سے وابسطہ ہے۔ اس کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ اللہ نے قرآن میں چار چیزوں کی قسم کھائی ہے۔ تین، زیتون ،کوہ طور اور شہرمکہ۔ پھر اللہ فرماتا ہے کہ انسان کو احسن تقویم پر پیدا کیا گیا۔ اللہ نے انسان کو اس دنیا میں اپنا خلیفہ مقرر کیا ہے۔اس لیے انسان کا کام ہے کہ وہ اللہ کے دین کو قائم کرنے میں اپنے آپ کو کھپا دے۔ اسی میں اللہ راضی ہو گا۔اللہ کہتا ہے ہر چیز کو معاف کردوں گا۔ مگر شرک کو معاف نہیں کروں گا۔ بس انسان کا کام ہے کہ وہ اللہ کو رب مانے اور کسی کو بھی رب نہ بنائے۔ مسلمان کو کفار پر سخت اور آپس میں نرم دل ہونا چاہیے ۔انسانوں کو بندوں کی غلامی سے نکل کر اللہ کی غلامی اختیار کرنی چاہیے۔

انسان اسلام کو خالص کرے۔ اللہ کے دین کے لیے جد و جہد کرے۔مدینہ کی اسلامی، فلاحی، جہادی ریاست کو پھر سے قائم کرنے کی کوشش کرے۔جو رسولۖ اللہ نے حکم دیا ہے اُس پر ہر حالت میں عمل کرے۔ اس کی مثال ہمارے پہلے خلیفہ راشد حضرت ابوبکر ہیں۔رسولۖ اللہ نے اسامہ کو ایک جنگی مہم کا کمانڈر بنایا جس کی کمانڈمیں عشرہ مبشرہ حضرت عمر اور حضرت ابوبکر بھی شریک تھے۔ جب رسولۖ کو اللہ نے بلا لیا تو کچھ لوگوں نے کہا کہ اسامہ سے زیادہ قابل لوگ موجود ہیں۔ ان میں سے کسی کو اس جنگی مہم کا کمانڈر بنا دیں۔ حضرت ابوبکر نے کہا جس کو میرے رسولۖ نے کمانڈر بنایا اس کو میںہٹانے والا میں کون ہوسکتا ہوں؟اسامہ ہی اس جنگی مہم کے کمانڈر ہوں گے۔ اس لیے کارکنوں کو نظم کا پابند ہونا چاہیے۔اس ملک میں اسلامی نظام ہی آئے گا ان شاء اللہ۔ اس کے بعد اسلامی اسکالر شاہ نواز فاروقی صاحب نے ” تہذیبوں کے ٹکڑائو”پر خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر دور میں تہذیبوں کا ٹکڑائو ہو تا رہا ہے۔ آج کوئی نئی بات نہیں ہے۔

دنیا میں ہمیشہ ایک ہی الہادی تہذیب رہی ہے۔ یہ توحیدی تہذیب ایک اللہ پر قائم رہی ہے۔ اس کا ہر دور میں مشرک تہذیبیوں سے ٹکرائو رہا ہے۔ ان مشرک تہذیبوں نے ہمیشہ توحیدی تہذیب سے شکست کھائی ہے اور آیندہ بھی شکست کھائے گی۔ توحیدی تہذیب کے سارے ادارے حق پر قائم ہوتے ہیں۔ مشرک تہذیبوں کے سارے ادارے شرک کے گرد کھومتے ہیں۔ ان کی سائنس کہتی ہے مادہ فنا نہیں ہوتا اپنی شکل تبدیل کر لیتا ہے۔ پھر تردید در تردید ہی کرتی رہتی ہے۔ جب کہ توحیدی تہذیب کہتی ایک وقت آئے گا کہ سب کچھ تباہ ہو جائے ۔ مشرک تہذیب ہمیشہ مادے پر بروصہ کرتی ہے۔ توحیدی تہذیب اللہ پر بروصہ کرتی ہے۔ مشرک تہذیب دنیوی فاہدہ دینے والی ہر چیز کو خدا بنالیتی ہے۔ اور سب چیزیں دینے والے اللہ سے بغاوت کرتی ہے۔ اس کے بعد عثمان عکاش صاحب نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی نے ” اصلائے معاشرہ” کے عنوان سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے شروع سے ہی اپنے چار نکاتی پروگرام کے تحت اصلائے معاشرہ پر زور دیا ہے۔ سب سے اہم کام لوگوں کو دین کی دعوت دینا ہے۔

درس قرآن کے ذریعے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانا ہے۔فیملی پرگروام کر کے لوگوں کی تربیت کرنی ہے۔ لوگوں کو حلال رزق کمانے کی تلقین کرنی ہے۔ پروگرام میں وقفہ کے دوران سیکر ٹیری جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد منصوبہ سال ٢٠١٩ء کے خط و خال شرکاء مجلس کے سامنے پیش کرتے رہے اور اس منصوبے کو پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات بھی دیں۔ پروگرام کے آخر میں امیر جماعت اسلام ضلع اسلام آباد نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا کہ وہ دو دن اپنے گھر بار چھوڑ کر اللہ کے دین کو قائم کرنے کے لیے اس دو روزہ اقامتی تربیت گاہ میں شریک ہوئے۔ انہوں نے ذمہ داران کو ہدایات دیں کہ اس تربیت اور تذکیر کے پروگرام کی روشنی میں ضلع کے سالانہ منصوبہ عمل کو سامنے رکھ کر اپنے کام کو شروع کردیں۔ اللہ آپ کاحامی و مدد گار ہو گا۔ ظہر کی نماز اور ظہرانہ کے بعد پروگرام کے اختتام کا اعلان ہوا۔ اس کے بعدتمام شرکا ء پنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
invitation islamabad Jamaat-e-Islami knowledge pakistan participation Training اسلام آباد پاکستان تربیت جماعت اسلامی دعوت شرکت علم
Pak Saudi Investment
Previous Post پاک سعودی سرمایہ کاری کے تاریخی معاہدے
Next Post وصال یار
Visal e Yar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close