Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرینوں میں دہشت گردی کی بڑھتی وارداتیں

April 9, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan Railways
Pakistan Railways

ریلوے کو محفوظ ترین سفر سمجھا جاتا تھا لیکن ریلوے پر رواں برس بار بار حملوں سے یہ سفر بھی غیر محفوظ ہو گیا۔ پاکستان ریلویز پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح اہم ہے جو پاکستان میں بڑے پیمانے پر آمدورفت کی سستی تیز رفتار اور آرام دہ سہولیات فراہم کرتا ہے۔رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ جولائی تا فروری 2013ـ14ء کے دوران پاکستان ریلوے کی آمدنی میں 39فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران 4ارب 50کروڑ روپے کا زائد ریونیو حاصل کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں کے دوران ادارے کی آمدن 15ارب 90کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی عرصہ کے دوران پاکستان ریلوے کو 11ارب 40کروڑ روپے کا ریونیو حاصل ہوا تھا۔ پاکستان ریلوے مسافر گاڑیوں کی آمد و رفت کے شیڈول کی بہتری اور نئی مال بردار گاڑیاں چلا کر اپنی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ کر سکتا ہے۔

اس حوالے سے نئے انجنوں کی خریداری اور پرانے انجنوں کی بحالی کے پروگرام پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ مسافروں کو سستی سفری اور مال برداری کی سہولیات فراہم کی جا سکیں لیکن ریلوے پر بار بار کے حملوں سے مسافروں میں خوف کی فضا پائی جاتی ہے۔بلوچستان سبی ریلوے سٹیشن پر کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 17 مسافر جاں بحق اور 40 زخمی ہو گئے۔

کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس دوپہر سوا ایک بجے سبی ریلوے جنکشن پہنچی جہاں اس کا آدھے گھنٹے کا سٹاپ تھا۔ بیشتر مرد مسافر ٹرین سے اترے ہوئے تھے جبکہ خواتین اور بچے بوگیوں میں ہی بیٹھے تھے کہ اچانک ٹرین کی بوگی نمبر 9 میں خوفناک دھماکہ ہو گیا اور پھر ہر طرف قیامت صغریٰ برپا ہو گئی، خواتین اور بچوں کی چیخ وپکار سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔ دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی اور ایک بوگی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی جبکہ آگ نے تین دیگر بوگیوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ بوگی میں لگنے والی آگ اتنی شدید تھی کہ بیشتر مسافروں کو اترنے کی مہلت ہی نہ مل سکی اور وہ بری طرح جھلس گئے۔

دھماکے کے نتیجے میں 17 مسافر جاں بحق اور 40زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں 8مرد ،4 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ آگ کے باعث کئی مسافر زندہ جل گئے جن میں ہندو برادری کے 8افراد بھی شامل ہیں جو ہسپتال عیادت کیلئے جا رہے تھے جبکہ ریلوے کے دو ملازم بھی جاں بحق ہوئے۔ امدادی کارکنوں نے ٹرین میں پھنسے ہوئے مسافروں کو انتہائی مشکل سے نکالا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے دھماکے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی خضدار میں سکیورٹی اداروں کے آپریشن کا ردعمل ہو سکتی ہے۔ خواتین کی چیکنگ کا نظام نہیں تھا،ہو سکتا ہے کہ اس میں کوئی خاتون ملوث ہو۔ بندوق کے ذریعے بات منوانے کادور گزر گیا۔

احساس محرومی کے دعویدار وزیراعلیٰ بلوچستان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش قبول کریں اور امن کے مرکزی دھارے میں شامل ہوجائیں۔ وفاقی وزیر ریلوے نے سبی میں ٹرین دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 5،5اور زخمیوں کے لیے 2،2لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔آئی جی ریلوے پولیس سید ابن حسین نے ڈی آئی جی ریلوے پولیس منیر احمد چشتی کی سربراہی میں5 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ کالعدم یونا ئیٹڈ بلوچ آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ترجمان تنظیم مرید بلوچ نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی ایف سی کی تربت اور خضدار میں کارروائیوں کا ردعمل ہے۔انہوں نے پاکستانی عوام کو متنبہ کیا کہ فی الحال ٹرین کے سفر سے گریز کریں کیونکہ ایف سی کی جانب سے ہونے والی کارروائیوں کے نتیجے میں وہ دوبارہ ٹرینوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔اسی برس صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں 16 فروری کو ایک بم دھماکے کے نتیجے میں پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی تھیں۔ اس واقعے میں چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق اور کم از کم 35 زخمی ہوئے۔عسکریت پسندوں نے صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے عمر کوٹ میں 17 جنوری کو ایک اور خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں اس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی تھیں۔

Railways Blast
Railways Blast

اس ٹرین میں تقریباً 4 سو مسافر سوار تھے۔ دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہو گئے تھے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں نے 21 فروری کو ایک اور حملے کو روکتے ہوئے 10 کلو گرام وزنی ایک بم کو ناکارہ بنایا جو کہ صوبہ پنجاب کے علاقے کوٹ مٹھن کے نزدیک ریلوے کی پٹڑی پر نصب تھا۔ اس بم کے ذریعے ایک اور خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کو نشانہ بنانا مقصود تھا۔ایک رپورٹ کے مطابق دہشت گردوںنے 2013 میں پاکستان ریلوے پر 18 حملے کیے جن میں 16 افراد جاں بحق اور 68 زخمی ہوئے۔ 2012 میں انہوں نے پاکستان ریلوے پر 30 بار حملہ کیا تھا۔ اور 2011 میں اس طرح کے 37 حملے ہوئے تھے۔پاکستان ریلوے عوام کو تسلی بخش تحفظ کی فراہمی اور دہشت گردانہ حملوں کی تعداد میں مزید کمی لانے پر کاربند ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے ریلوے پولیس میں 600اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی تربیت کے بعد متعلقہ ڈویڑنز کو یہ نئے پولیس اہلکار دیے جائیں گے جو مسافر ٹرینوں اور پلیٹ فارمز پر ڈیوٹی انجام دیں گے۔

ریلوے پولیس کے پاس کم نفری، ٹرانسپورٹ، بم ڈسپوزل سکواڈ، وائرلیس سیٹ واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹکٹر سمیت جدید آلات کی کمی مسافروں کیلئے خطرہ ہے۔ ٹرینوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی روک تھام اور ملک بھر کے ریلوے سٹیشنوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ریلوے پولیس حکومت اور وزارت ریلوے کا منہ تک رہی ہے۔ سالانہ کروڑوں مسافروں، قیمتی سامان اور اربوں روپے کے اثاثوں کی سکیورٹی کی ڈیوٹی پر مامور ریلوے پولیس نے درپیش مسائل کے حوالے سے وزارت ریلوے کو آگاہ کیا ہے کہ فول پروف سکیورٹی انتظامات ممکن بنانے کیلئے795اہلکاروں کی مزید نفری درکار ہے جس میں سے 650کانسٹیبل اور 15ڈرائیور شامل ہیں۔ اصل صورت حال یہ ہے کہ ریلوے پولیس کے پاس بم ڈسپوزل اہلکاروں کی تعداد 130ہے جبکہ ضرورت 384 افراد کے سٹاف کی ہے ریلوے پولیس کے ڈی ایس پیز کے پاس موجود گاڑیوں کی تعداد 14ہیں جن میں 95/96 ماڈل اور 2003/04 ماڈل کی گاڑیاں شامل ہیں جبکہ مزید 16گاڑیوں کی ضرورت ہے گشت کیلئے موجودہ پک اپ ڈالوں کی تعداد 18 ہے جبکہ موثر گشت کیلئے مزید 50گاڑیاں درکار ہیں ریلوے پولیس کے پاس موٹرسائیکل کی تعداد 53ہے

جبکہ مزید 100 موٹر سائیکلیں درکار ہیں۔ فوری نفری کی فراہمی کیلئے ہر ڈویڑن میں پولیس وین درکار ہے بروقت پولیس اہلکاروں سے رابطہ کیلئے 55 وائرلیس سیٹ اور15سو بیٹریاں درکار ہیں۔ ملک کے اہم سٹیشنوں پر مسافروں کے سامان کی مکمل چیکنگ کیلئے 10سیکننگ مشینیں، مسافروں کی چیکنگ کیلئے400میٹیل ڈیٹکٹر، 100واک تھروگیٹ، ٹریک کی چیکنگ اور بیرونی سرنگوں کی چیکنگ کیلئے10مائن ڈیٹکٹر، 30 ایکسپلوسیو ڈیٹکٹر، کسی بھی بم کو ناکارہ بنانے جدید آلات پر مشتمل10بم ڈسپوزل ٹول کیٹ، بم ناکارہ بنانے کیلئے اہلکاروں کیلئے10بم ڈسپوزل سوٹ، اسٹیشن پر موجود سامان کی چیکنگ کیلئے10پورٹ ایبل ایکسرے مشین، کسی بھی مشکل صورت حال کیلئے 10موبائل جیمر، دھماکہ خیز مواد کی تلاش کیلئے 200 ویچل سرچ، بم کی شدت کم کرنے اور ناکارہ بنانے کیلئے 10واٹر گن درکار ہیں۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ پاکستان ریلوے ٹرین کے سفر کو ہر لحاظ سے محفوظ بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گامسافروں کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ریلوے پولیس کو جدید اسلحہ سے لیس کیا جارہا ہے

ریل کو منافع بخش اور محفوظ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ مرکزی حکومت پاکستان ریلوے کو منافع بخش ،محفوظ اور بہترین سفری معیار کا حامل ادارہ بنانے کیلئے کوشاں ہے اور اس مقصد کی تکمیل کی خاطر تمام وسائل استعمال کئے جائیں گے کرایوں میں کمی کے ساتھ ساتھ تمام سفری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ٹرینوں پر حملوں کے پیش نظر ریلوے اسٹیشن سے مکمل چیکنگ کے بعد ٹرین کو روانہ کیا جارہا ہے اور پہلے کی نسبت ٹرین کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ بعض ٹرینوں میں کمانڈوزبھی تعینات کئے جارہے ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
growing Incidents pakistan Shopping terrorism trains بڑھتی پاکستان ٹرینوں خریداری دہشت گردی وارداتیں
Shahbaz Sharif
Previous Post پنجاب حکومت اور نادرا میں اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائز کرنے کا معاہدہ
Next Post بھارتی عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع
Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close