Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سید عرفان احمد شاہ باکمال ہستی

May 12, 2014 0 1 min read
Mohammad Reza
Lahore High Court
Lahore High Court

عدالتی معاملات سے فراغت کے بعد لاہور ہائی کورٹ قائداعظم کیفے ٹیریا میں دوستوں کے ساتھ بیٹھے چائے کے دوران گفت و شنید جاری تھی اتنے میںموبائل فون کی گھنٹی بجی فون رسیو کیا ،فون نمبراجنبی لیکن آواز جانی پہچانی تھی، خالد محمود بھٹی ہمیشہ کی طرح اپنا تعارف کرواے بغیر میرا حال احوال پوچھنے میں مصروف تھا لیکن میں یہ سمجھنے کی کوشش کررہا تھا کہ فون کی دوسری جانب کون ہے ؟آخر کار درست اندازہ لگاتے ہوئے میں نے پوچھا خالد پاکستان کب آئے؟ خالد محمود بھٹی نے زور دار قہقہہ لگاتے ہوئے کہا وکیل ہو نہ پہلے شناخت کرو گے ۔جی جناب آپ کا خادم خالد کل ہی انگلینڈ سے واپس آیاہوں اور آپ سے بہت ضروری کام کے سلسلہ میں ملنا چاہتا ہوں ۔کہاں ہیں آپ ؟خالد محمود بھٹی میرا بے تکلف دوست ہے سو میں نے قائد اعظم کیفے ٹیریا لاہور ہائی کورٹ میں آنے کو کہہ دیا۔

وہ اس قدر جلدی میں تھا کہ بجلی کی سی تیزی سے چند منٹوں میں قائد اعظم کیفے ٹیریا پہنچ گیااور آتے ہی اس نے مجھے ایک کاغذ جس پر موبائل نمبرکے ساتھ سید عرفان احمد شاہ کا نام درج تھا پکڑاتے ہوئے کہا کہ اس نمبر پر کال کرو ! میں اس شخصیت سے ملنے پاکستان آیا ہوں میں نے اس سے پوچھا کہ یہ نمبرکہا ںسے لیا ہے تو اس نے کہا انگلینڈ کے ایک نیوز پیپر میں ایک کالم پڑھا تھا جس میں سید عرفان احمد شاہ کی روحانی شخصیت کے متعلق کچھ ایسی باتیں تحریر تھی کہ جنہیں پڑھنے کے بعداُس روحانی شخصیت سے ملنے کی تمنا نے اس قدر زور پکڑا کہ میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر فوراً ہی پاکستان چلا آیا ۔میں نے سوال کیا آخر ایسا کیا تحریر تھا۔

اُس کالم میں ؟بولا،سید عرفان احمد شاہ روحانیت کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیںآپ عرصہ تیرہ سال تک عالم مجذوبی میں رہے اور نانگا مست کے نام سے مشہور ہیں اس طویل عرصہ تک آپ نے خود کو دنیا مافیا سے الگ تھلگ رکھا دنیاوی امور میں آپ کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر تھی، قرب الہٰی کے حصول میں طویل عرصہ ریاضت کی اس ریاضت میں خلوص سے اللہ رب العزت سے معافی کی طلب اور آدمی سے انسان کا رتبہ حاصل کرنے کی جستجو کی۔پھر اللہ تبارک تعالیٰ نے آپ کی والد ہ ، بزرگوں اور صالحین کی دعائوں سے وہ سب کچھ عطاء کر دیا ہے جو آپ کی خواہشات اور تواقعات سے بہت زیادہ تھا۔آپ نے کامل انسان کا روپ دھار کرخود کو انسانیت کے لیے وقف کر دیا آپ کی روحانی خدمات کا اعتراف صوفی ازم پر یقین رکھنے والا ہر ذی روح کرتا ہے آپ کا فیض داتا گنج بخش فیض عالم حضورکی نگر ی لاہورمیں جاری وساری ہے۔

جس سے ہرمکتبہ فکر کے لوگ مستفید ہو رہے ہیں ۔ اولیا اللہ کا کام دنیا کے معاملات سے آگے ہے محترمہ بے نظیر بھٹو کی شخصیت کاایک مخفی پہلو یہ بھی تھا کہ وہ صوفی ازم پر کامل یقین رکھتی تھیں وہ ذہنی سکون کے لیے برگزیدہ ہستیوں کے آستانوں پر باقاعدگی سے حاضری دیتی تھیں انہیں سید عرفان احمد شاہ کی قربت بھی نصیب ہوئی وہ آپ کی روحانیت اور بزرگی کی بڑی قائل تھیں۔27دسمبر 2007ء کو سید عرفان احمد شاہ نے بے نظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی جانے سے روکا تو محترمہ نے جواب دیا شاہ جی میری عمر چھپن برس ہوگئی اور کتنے سال جیوں گی میرا مرنا جینا اس ملک کے غریب عوام کے لیے ہے اگر مجھے شہادت نصیب ہوتی ہے۔

تو میں سمجھو ں گی کہ یہ خسارے کا سودا نہیں اور پھر 27دسمبر کو وہی کچھ ہواجس کا خدشہ سید عرفان احمد شاہ نے ظاہر کیا تھا سید عرفان احمد شاہ جیسے مرد کامل انسان صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ اللہ تعالیٰ کی عطاء ہوتے ہیںجو لوگوں کے مردہ دلوں کو زندہ کرتے ہیں ان کو شرک وبدعت اور گمراہی کے اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتے ہیں ۔ مرد کامل ا پنی رو ح سے ہم کلام ہو کر عشق الٰہی میں بے چین اور بے قرار ہو جاتا ہے اور اپنے نفس کی لذتوں کو چھوڑ کر قدرت کی طرف سے صدہا مسرتیں حاصل کر کے انسانیت کی خدمت کو اپنا اوڑنا بچھونا بنا لیتا ہے مرد کامل اسرار کے میدان کا شیر ہے وہ دوسروں کے دل کی کیفیت کو جانتا ہے جو کوئی دل میں سوچتا ہے لیکن پردہ پوشی کرتے ہوئے مسکراتا ہے خالد کی گفتگوسنتے سنتے میں خود سحر زدہ سا ہوگیا اور مجھے بھی اُس روحانی شخصیت سے ملنے کااشتیاق ہونے لگا۔

میںنے دھٹرکتے دل سے آپ کو کال کی اور ملاقات کا وقت مانگا۔ شاہ صاحب نے پوچھا کہ آپ نے مجھ سے کس سلسلے میں ملنا ہے مجھے لوگوں سے ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے ۔ میں نے شاہ صاحب کو بتایامیرانام محمد رضا ایڈووکیٹ ہے ۔ میرا دوست خالد محمود بھٹی انگلینڈ سے صرف آپ سے ملنے کی خواہش لئے پاکستان آیا ہے۔میں اور خالداس وقت لاہور ہائی کورٹ قائد اعظم کیفے ٹیریا میں موجود ہیں اگر ہوسکے تو ابھی کچھ وقت دے دیں۔شاہ صاحب نے اپنے آفس الغنی ہائوس ساندہ روڈلاہور میں ایک گھنٹے بعد ملاقات کا وقت دے دیا۔ ہم مقررہ وقت پر نہ پہنچ سکے تو شاہ صاحب کی کال آئی کہ وکیل صاحب آپ نے ایک گھنٹے بعد آنا تھا لیکن آپ نہیں پہنچے۔

Allah
Allah

میں نے بتا یا کہ ہم راستے میں ہیں اور آپ کے پاس دس منٹ تک پہنچ جائیں گے۔ جیسے ہی ہم آپ کے آفس پہنچے اور سید عرفان شاہ سے ملے تو ہمیں آپ کے پر نور چہرے کی رونق اور آنکھوں کی چمک اس بات کی گواہی دے رہی تھی کہ یہ صاحبِ نظر سادات ہی اللہ کے برگزیدہ بندے ہیں مجھے آپ میں ایک پراسرار روحانیت نظر آئی جس سے ہمیں مل کر بے پناہ سکون ملا۔میری نظریں ایک گھنٹے کی ملاقات میں سارا وقت آپ کے چہرے کا طواف کرتی رہیں اور میں خاموشی سے خالد محمود بھٹی اور شاہ صاحب کی باتیں سنتا رہا ۔میں ہمیشہ اپنی دعائوں میں اللہ سے یہ دعا مانگتا کہ میری کسی صاحب نظر سے ملاقات ہو جائے میری وہ دعا اس وقت قبو ل ہوگئی۔

یوں لگا جیسے شاہ صاحب سے مل کر میری تلاش کومنزل مل گئی ۔ مجھے ا یسا احساس پہلے کبھی کسی بزرگ سے مل کرنہیں ہو اجیسا سید عرفان احمد شاہ سے مل کرہوا تھا ۔دل میں بار بار ملنے کی تمنا لئے آپ کے آفس سے رخصت ہوئے ۔ خالد محمود بھٹی چندروز بعد واپس انگلینڈ چلا گیا جب کہ میری ملاقاتوں کا سلسلہ آج بھی سید عرفان احمد شاہ کے ساتھ جاری ہے۔اپنی وکالت کی عادت سے مجبور میں شاہ صاحب سے اُن کی شخصیت ،ماضی ،اور زندگی میں پیش آنے والے واقعات کے متعلق سوالات کرنا اُن کی صحبت میں وقت گزانے کا بہانہ بناکر اکثر اُن کے پاس بیٹھا روحانیت کے مزے لوٹتا رہتا ہوں۔سوچا ایسی پیاری شخصیت سے حاصل ہونے والی مفید معلومات کو خود تک محدود رکھنا سراسرناانصافی ہوگی سواب تک کی گفتگوکو دوسروں تک پہنچانے کی نیت سے کاغذ قلم لے بیٹھا ،جو کچھ تحریر کر پایا وہ حاضر۔

خدمت ہے ۔خاندانی پس منظر:
پیر سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست سرکارکے پردادا سید عبدالرحمان نے 1850ء میں بغداد شریف عراق سے آکر آگرہ میڈیکل سکو ل میں تعلیم حاصل کی ۔انہوں نے 1860ء میں برٹش فوج میں کمیشن حاصل کیا اور ڈاکٹر لیفٹیننٹ (MID)کے عہدے پر فائز ہوئے آپ کی نو عمری میں ہی سنت رسول ۖ کے مطابق پوری داڑھی تھی ۔اس وقت انگریز فوج میں داڑھی والوں کو اچھی نظر سے نہ دیکھا جاتا تھا جس انگریز آفیسر نے بھی آپ کو کہا کہ شاہ صاحب صبح شیو کروا کر آئیں تو وہ انگریز آفیسر دوسرے دن ہی مسلمان ہو گیا ۔آپ کی اس کرامت کی خبر جب وائسرائے کو پہنچی تو اس نے تمام افسران کو حکم دیا کہ سید ڈاکٹر عبدالرحمان سے کوئی روحانیت کے بارے میں یا داڑھی کے متعلق کوئی بات نہیں کرے گا۔

اس وقت ایبٹ آباد کا نام شیروان تھا۔شیروان کا نام ایبٹ آباد رکھنے کے وقت آپ کی لڑائی ایبٹ نامی مال آفیسر سے ہو گئی برطانوی فو ج میں فوجی آفیسر کو سول آفیسر سے بڑا سمجھاجاتا تھا۔ آپ شیروان کانام کسی اولیا ء اللہ کے نام سے رکھنا چاہتے تھے ۔ آپ نے کہا میں عراقی سید ہوں اور میں پڑھائی اور عہدہ میں بھی بڑا ہوں میری بات مانی جانی چاہے لیکن انگریز آفیسر زآپ کے مسلمان ہونے کی وجہ سے نہ مانے اور شیروان کا نام ایبٹ آباد رکھ دیا گیا جس کے بعد آپ کی تعیناتی منٹگھمری ساہیوال ہو گئی ۔آپ دوبارہ ایبٹ آباد نہ آئے ۔آپ کے گائوں40/12L کے ساتھ ایک گائوں 109/12Lسے چوکیدار عبدالمجید پٹھان نے آکر اطلاع دی کہ صوبیدار میجر محمد علی کی بیوی فوت ہو گئی آپ نے کہا کہ کل ہی میں نے اسے چیک کر کے دوائی دی تھی وہ نہیں مر سکتی۔

آپ ڈاکٹر بھی تھے اور کلام الٰہی سے مخلوق کا علاج بھی کرتے تھے ۔آپ جب اس گائوں میں پہنچے تو لوگ اس عورت کا جنازہ لے کر قبر ستان جا رہے تھے ۔آپ نے وہاں پہنچ کر جنازے کو روکا اور کہا کہ جنازے کو واپس گھر لے چلو یہ عورت تو زندہ ہے پہلے تو کچھ لوگوں نے مزاحمت کی جو لوگ شاہ صاحب کو جانتے تھے انہوںنے شاہ صاحب کے حکم کی تعمیل کی اورجنازے کو گھر لے آئے ۔شاہ صاحب نے صوبیدار کی بیوی کے جسم کے مختلف جوڑوں پر بھیڑوں کا دودھ منگواکر عورتوں سے مالش کروائی ۔لوگ حیرت سے تمام ماجرا دیکھ رہے تھے ۔تھوڑی دیر بعد عورت کا انگوٹھا ہلا تو لوگ ڈر گئے ۔آہستہ آہستہ عورت کا پورا جسم کام کرنا شروع ہو گیا اور وہ عورت اٹھ کر بیٹھ گئی آپ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس عورت کو دو بیٹے عطاء کرے گا۔ایک کا نام نورالہادی اور دوسرے کا نام عبدالہادی رکھنا اسی طرح ہی ہوا وہ عورت بڑا عرصہ زندہ رہی ۔آپ فرماتے تھے۔

میرے خاندان میں کوئی مست مجذوب پیدا ہو گا اور سالک (ہوش) بھی ہوگا۔ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا آپ کی بات سچ ثابت ہو گئی ۔سید عرفان احمد شاہ کے دادا کے بھائی سید حبیب الرحمان تھے ۔اس وقت برصغیر کے چار بیرسٹر بنے جن میں سید حبیب الرحمان ، سید عبداللہ ، قائد اعظم محمد علی جناح اور مہاتما گاندھی تھے ۔تمام لوگ چار بجے اکٹھی چائے پیتے تھے ۔آپ کے دادا حبیب الرحمان اکثر فرماتے تھے کہ گاندھی اور جناح تم کچھ نہ کچھ ضرور کرو گے ۔دادا کی بات سچ ثابت ہوئی۔

ولادت با سعادت:
سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست کی والدہ ماجدہ امام بری سرکار اسلام آباد کے پاس ایک قصبہ نور پور شاہاں میں رہائش پذیر تھیں۔ راستے میں بڑا جنگل پڑتا تھا۔والدہ محترمہ کو راستے میں ایک بزرگ ملتے وہ والدہ محترمہ کو ایک لیموں دیتے جس کی تاثیر یہ تھی کہ گرمیوں میں پانی میں ڈالنے سے پانی ٹھنڈا اور میٹھا ہو جاتا تھا۔والدہ محترمہ اور جن لوگوں نے لیموں کا پانی پیا وہ بھی پانی کی یہی تاثیر بیان کرتے تھے۔ وہ بزرگ والدہ محترمہ کو فرماتے تھے کہ آپ کے ہاں ایک مست مجذوب بچہ پیدا ہو گا۔تین سال تک اس کو گود میں کھیلانا اور اس کے بعد اس کو کسی درگا ہ میں دے آنا ۔مائی صاحبہ نے کہا کہ میرے شوہر کے ابائواجداد بھی یہی ذکر کرتے ہیں 11 اگست 1973ء کو سید ممتاز احمد شاہ کے سادات گھرانے نور پور شاہاں اسلام آبادمیںسید عرفان احمد شاہ کی ولادت ہوئی پورے خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی بچہ دیکھنے میں چاند کا ٹکڑا اور پورے خاندان کی آنکھوں کا تارا تھا۔

Mohammad Reza
Mohammad Reza

تحریر:محمد رضا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
razaadv65@yahoo.com
03004477436
03214477436

Share this:
Tags:
friends graduation Lahore High Court Mobile Phone negotiate transactions دوستوں لاہور معاملات موبائل فون ہائی کورٹ
Chaudhry Nisar
Previous Post 'تحریک انصاف کے کارکنوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا
Next Post ملک کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار
Rain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close