Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شکنجہ کَس گیا

February 3, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Allama Iqbal
Allama Iqbal

ہمیں بچپن ہی سے حضرت قائدِ اعظم اور علامہ اقبال سے والہانہ لگاؤ ہے۔ وجہ یہ نہیں کہ ہمیں بچپن یا لڑکپن ہی سے حضرتِ اقبال کی شاعری میں موجود فلسفہ و تفلسف کی سوجھ بوجھ تھی یا حضرت قائدِ اعظم کی مسلمانانِ ہند کے لیے کوششوں اور کاوشوں کا کچھ پتہ تھا، بلکہ اِس لگاؤ کی وجہ یہ تھی کہ برِ صغیر کی اِن دو عظیم ترین ہستیوں کے یومِ پیدائش اور وفات پر سکول میں چھٹی ہوا کرتی تھی اور چھٹی ہمیں بچپن ہی سے بہت مرغوب ہے اِس چھٹی کا مزہ اُس وقت اور بھی دوبالا ہو جاتا تھا جب غیر متوقع طور پر چھٹی کا اعلان ہو جاتا اور ہم اپنے ”بَستے” اُٹھائے چیختے چلاتے گھروں کو دَوڑ اُٹھتے مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ایک دِن پاکستان کے کسی بڑے لیڈر کے جہانِ فانی سے کُوچ کر جانے کے سوگ میں حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا اور اِس سوگ کی کیفیت سے مکمل طور پر بے بہرہ ہمارا دل قہقہے لگانے لگا۔

گھر پہنچ کر ہمارا افلاطونی ذہن یہ سوچنے لگا کہ اگر ایک بڑے آدمی کی وفات پر ایک چھٹی ہو سکتی ہے تو ہماری اُستانی جی جو اُس وقت ہمارے نزدیک بہت بڑی ہستی تھیں، اُن کی وفات پر کتنی چھٹیاں ہو سکتی ہیں؟ ہماری یہ چھٹی حساب کتاب کرتے غارت ہو گئی لیکن عُقدہ وا نہ ہوا۔ اگلے دن سکول پہنچنے پر ہم نے چھٹی کے بارے میں اپنی سب سے عزیز دوست کو اپنے اِن عالمانہ خیالات سے آگاہ کرکے مشورہ چاہا وہ بَد بخت ویسے تو شروع سے ہی کاسہ لیس تھی لیکن اُس دِن تو ایسی طوطا چشم نکلی کہ محض نمبر ٹانکنے کے لیے ٹیچر کو سب کچھ بتا دیا اُس کے بعد پوری کلاس کے سامنے ہماری جو ”درگت” بنی اُس کا احوال لکھنے کے لیے الگ کالم کی ضرورت ہے۔ اُس دن کے بعد سے جب تک ہم اُس کلاس میں رہے، ٹیچر کا شکنجہ ہمیشہ ہمارے گرد کَسا ہی رہا اور گاہے بگاہے ٹیچر صرف شکنجہ ہی نہیں بلکہ ہمارے بھی ”نَٹ بولٹ” کَستی رہیں۔ ہم نے اُس دن کے بعد سے یہ سوچتے ہوئے اپنی اُس راز دان ”دوست” سے ہمیشہ کے لیے ناطہ توڑ لیا کہ

کیا غم خوار نے رُسوا ، لگے آگ اِس محبت کو
نہ لاوے تاب جو غم کی ، وہ میرا راز داں کیوں ہو
حضرتِ اقبال اور بابائے قوم سے ہمیں آج بھی محبت ہے لیکن یہ محبت اب عقیدت میں ڈَھل چکی ہے۔ مسلمانانِ ہند کے لیے اُن کی کوششوں اور کاوشوں کا ہر کوئی معترف ہے اور جو نہیں اُسے پاکستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ حضرتِ قائد نے اسلام کی تجربہ گاہ کے لیے انگریزوں اور ہندوؤں سے لَڑ کر یہ” قطعہ ٔ ارض”حاصل کیا یہ الگ بات ہے کہ ہم آج تک اسے اسلام کی تجربہ گاہ کے طور پر استعمال نہیں کر سکے اور نہ مستقبل میں ایسی کوئی امید ہے ۔طالبان جو”اسلامی شریعت” بندوق کے زور پر نافذ کرنا چاہتے ہیں، اُس کا دین سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔

Islam
Islam

ہمارے علماء کرام کا یہ حال ہے کہ ہر کسی کی اپنی اپنی ڈفلی اور اپنا اپنا راگ۔ فرقوں میں بَٹے علماء، جو ایک دوسرے کی امامت میں نماز تک ادا کرنے کے روادار نہیں، وہ کیا خاک نفاذِ اسلام کریں گے؟ حاکمانِ وقت کے پاس بھی گھڑا گھَڑایا بہانہ یہ ہے کہ کِس کی شریعت نافذ کری؟ شیعہ کی، سُنّی کی، بریلوی کی، دیو بندی کی یا اہلِ حدیث کی؟۔ہمارے قائدین کا یہ عالم ہے کہ اُنہیں اپنی ذات کے سوا کچھ نظر ہی نہیں”سب سے پہلے پاکستان” کا نعرہ لگانے والے پرویز مشرف صاحب نے حکومت کا تختہ اُلٹنے کے بعد سب سے پہلے کُتّوں کے ساتھ تصویر کھنچوا کر اہلِ یورپ و امریکہ کو یہ پیغام دیا کہ وہ اُنہی میںسے ایک اور اُنہی کا غلامِ بے دام ہے مشرف اکثر کہا کرتے تھے کہ وہ ڈرتے ورتے کسی سے نہیں لیکن اُن کا یہ فرمان صرف پاکستانیوں کے لیے تھا امریکہ کے لیے نہیں کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ جیسے ”چِت ” وہ امریکہ کے سامنے ہوئے، دنیا میں اور کوئی نہ ہوا ہو گا۔

اب یہ بہادر کمانڈو بیماری کا بہانہ بنا کر AFIC میں لیٹا ہوا ہے اور سَچ تو یہی ہے کہ اُس نے AFIC کے ڈاکٹروں کو بھی ”وَخت” میں ڈالا ہوا ہے اِنہوں نے تو اِس مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اپنی میڈیکل رپورٹ میں یہ لکھ دیا کہ مریض اُن سے علاج نہیں کروانا چاہتا اِس لیے اُسے باہر بھیج دیا جائے۔ لیکن اپنے اکرم شیخ صاحب ”دھاڑنے” لگے اور میڈیکل رپورٹ پر 13 اعتراضات اُٹھا تے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ رپورٹ مرتب کرنے والے بورڈ کے چیئر مین صاحب کو عدالت میں طلب کیا جائے کیونکہ وہ رپورٹ پر جرح کرنا چاہتے ہیں وہ تو اللہ بھلا کرے خصوصی عدالت کا جس نے ٹھنڈا پانی پلا کر شیخ صاحب کا غصّہ ٹھنڈا کیا اور اپنے فیصلے میں یہ لکھ دیا کہ AFIC کی رپورٹ پر کسی قسم کا شک و شبہ کیے بغیر اُسے تسلیم کیا جاتا ہے لیکن مشرف امریکہ نہیںجا سکتے (ہماری زبان میں فرار نہیں ہو سکتے) کیونکہ AFIC کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کہی گئی جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں اِس لیے خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے ۔خصوصی عدالت نے مشرف صاحب کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اُنہیں 7 فروری کو عدالت میں طلب کر لیا ہے اور آئی جی اسلام آباد کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ عدالتی حکم کی تعمیل کروائیں ۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ فوج عدالتی احکامات کی تعمیل کے لیے آئی جی اسلام آباد کو AFIC میں گھُسنے ہی نہیں دے گی ۔لیکن یہ سب ”عاشقانِ مشرف” کی خوش فہمی ہے اورہم سمجھتے ہیں کہ فوج عدالتی احکامات کی راہ میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنے گی ۔

اب مشرف صاحب اور اُن کے حواریوں کو بھی یہ پتہ چل جائے گا کہ انتہائی محترم چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ، مشرف حمایت میں کہاں تک جا سکتے ہیں۔ اب مشرف صاحب کے وکیل احمد رضا قصوری صاحب کا یہ ہمہ وقتی راگ بھی بند ہو جائے گا کہ فوج مشرف کا ٹرائل نہیں ہونے دے گی کیونکہ مشرف کا ٹرائل فوج کی توہین ہے ”۔ عدالتی فیصلے کے بعد ”مشرفی بزرجمہر” احمد رضا قصوری نے کہا کہ اُنہوں نے سات فروری کے لیے لائحہ عمل تیار کر رکھا ہے جسے اُنہوں نے اپنی پوٹلی میں بند کر کے اپنے کوٹ کی بائیں جیب میں ڈالا ہوا ہے اور یہ پوٹلی اب سات فروری کو ہی کھلے گی احمد رضا قصوری کی پوٹلی میں جو کچھ بھی ہو گا وہ مشرف صاحب کے نقصان میں ہی جائے گا کیونکہ نادان دوست سے ہمیشہ دانا دُشمن بہتر ہوتا ہے اور قصوری صاحب کے بارے میں تو بَر ملا یہ کہا جا سکتا ہے کہ ”ہوئے تُم دوست جس کے ، دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو ہم سمجھتے ہیں کہ اب مشرف صاحب کے گرد آئینی و قانونی شکنجہ مکمل طور پر کَسا جا چکا ہے اور اُن کی فرا ر کی ساری راہیں مسدود ہو چکی ہیں اب ملزم کو عدالت میں پیش ہونا ہی ہو گا اور ایسا تو ہونا ہی تھا کیونکہ بقول خواجہ سعد رفیق مشرف قوم کا نہیں، اللہ کا مجرم ہے اور اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہوتی ہے۔

ہم بھی یہی سمجھتے ہیں کہ جامعہ حفصہ کی بچیوں کو فاسفورس بموں کی غذا بنانے والے، اکبر بکتی کو شہید کرنے والے، ڈاکٹر عافیہ صدیقی سمیت بہت سے بے گناہ پاکستانیوں کو امریکہ کے ہاتھوں بیچنے والے ، سینکڑوں فوجی جوانوں کو کارگل کی جنگ کا ایندھن بنانے والے اور مُکّے لہرا لہرا کر اپنے آپ کو ”طاقت ِ کُل ”ثابت کرنے کی کوشش کرنے والے پرویز مشرف اب اُس ربّ جبار و قہار کی پکڑ میں ہیں جس کی رَسّی تو دراز ہوتی ہے لیکن پکڑ مضبوط، بہت مضبوط۔

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
http://www.facebook.com/riffat.ch.3

Share this:
Tags:
Quaid trap Who بچپن شکنجہ قائدِ اعظم کوششوں
Stock Market
Previous Post اسٹاک مارکیٹ: رواں سال سرمایہ کاروں کی توجہ منافع کے حصول کی طرف
Next Post سوچی اولمپکس: افتتاحی تقریب کی ریہرسل میں آتش بازی کا مظاہرہ
Sochi Olympics Opening Ceremony

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close