Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک یادگار سفر

July 15, 2018 0 1 min read
Pak Council of World Religion
Pak Council of World Religion
Pak Council of World Religion

تحریر : وقار احمد اعوان

ساون میں موسم میں قدرت بھی کیا رنگ بکھیرتی ہے،کہیں سخت گرمی تو کہیں برکھا برسا کر زمین والوں کو ذہنی و جسمانی سکون دیتی ہے،ایسے ہی کچھ حالات پھولوںکے شہر پشاور میں بھی چل رہے تھے،گرمی ایسی کہ گھر سے نکلنا محال ،ہر طرف اُف اُف کی آوازیں ۔۔انسان تو انسان چرند وپرند بھی ساون کی گرمی سے گھبراگئے۔مگر ہمارے لئے قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ہوا کچھ یوں کہ ہمارے ہر دلعزیز دوست علامہ مقصود احمد سلفی صاحب کا برقی پیغام ملا کہ تین دن ایبٹ آباد کے پُرفضا مقام پر گزارنے ہیں اس لئے آپ اپنی رائے بتائیں۔وہ کہتے ہیں ناں کہ” اندھے کو کیا چاہئیں دوآنکھیں”۔سو ہم نے بھی ان کی ہاں میں ہاں ملا دی۔اور نکل پڑے ان کے ادارے جس میں وہ کام کرتے ہیں کے ساتھ پشاور کی گرمی سے دور ایبٹ آباد کے پُر فضا مقام کا لطف لینے۔ پروگرام کچھ اس طرح بنا تھا کہ ہمیں ان کے دفتر واقع پشاور صدر مقررہ وقت پر پہنچنا تھا۔اس لئے وقت کی پابندی کو سامنے رکھتے ہوئے ہم ان کے بتائے ہوئے مقررہ وقت پر ان کے دفتر پہنچ گئے۔وہاں پہنچنے پر دفتر میںآئے ہوئے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے ہمارا بھر پور استقبال کیا۔ابھی ان سے یہی کچھ چل رہاتھا کہ ہمیں گاڑیوں میں سوار ہونے کے لئے کہا گیا۔ہم چونکہ ائیر کنڈیشن کی مصنوعی ہوائوںکا مزا لے رہے تھے اس لئے باہر پڑنے والی گرمی کو یکسر بھول گئے تھے۔

اس لئے جونہی باہر قدم رکھا جیسے چکر سا آنے لگا ہو۔خیر تھوڑی دیر کی گرمی اس وقت ختم ہوئی جب ہم پہلے سے کھڑی ایئر کنڈیشنز گاڑیوںمیں سوار ہوئے۔ گاڑیاں منزل یعنی ایبٹ آباد کی جانب رواں دواں ہوئیں۔راستے میں قریب بیٹھے روہن سرب دیال سے بات چیت چلتی رہی۔ہم کوئی تین گھنٹے کی مسافت کے بعد ایبٹ آباد پہنچے جہاں لگژری ہوٹل میں ہمارے رہنے کا بندوبست کیا گیا تھا۔ہم فریش ہوئے تو کھا نا تیا ر تھا ،اس کے بعد ہمیں تھوڑی دیر آرام کرنے اور پھر سیشن کے لئے کہا گیا۔قریباً 5بجے ہم ہوٹل کے نچلے والے حصے میں آئے جہاں بین المذاہب ہم آہنگی بارے سیشن ہونا تھا۔سیشن ہوا جس میں آپس کے اختلافات کے خاتمے پر بھرپور لیکچر موجود تھا۔کہ جس کی بدولت ہم آپس کی غلط فہمیاں یکسر ختم کرنے میں آسانی محسوس کررہے تھے۔سیشن کا اختتام ہوا اور ہمیں دوسرے روز کے پروگرام کے بارے میں ایک تفصیلی کاغذ تھما دیاگیا۔دوسرے اور تیسرے روز بھی یہی کچھ تھا تاہم درمیان میں آدھے دن کا ٹھنڈیانی کا سفر بھرپور رہا۔جس میں تفریح کا بہترین سامان میسر تھا۔جہاں صاف ستھرا ماحول پر ایک سرگرمی کروائی گئی۔مذکورہ سرگرمی میں دوستوںکے علاوہ وہاں آئے ہوئے سیاحوںنے بھی بھرپور حصہ لیااور ہماری اس کاوش کو سراہا۔ بہرحال دنیا کے تمام معاشرے اور قانون نہ صرف اقلیتوں کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں بلکے باقاعدہ اقلیتوں کو حقوق بھی فراہم کرتے ہیں۔

اسلام اقلیتوں کو تمام تر حقوق عطا کرتا ہے،اوراقلیتوں کے حقوق اسلامی تعلیمات کا ایک مستقل اور علیحدہ باب ہے۔بلکہ اللہ تعالی نے قران پاک میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 256 میں واضح طور پر فرما دیا ہے کہ اسلام میں کوئی جبر نہیں ہے۔اسلامی بزور تیخ و تلوا رنہیں بلکے قولی، فعلی اور عملی تشہیر و تبلیغ سے پھیلا ہے۔ اسلام میں تبدیلی مذہب اور دخول اسلام کی تین ممکنہ صورتیں ہیں اول یہ کے کوئی شخص کسی مسلمان کی ذات و کردار سے یا کسی اسلامی معاشرے کے مجموعی نظام سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لے، دوم یہ کہ کوئی شخص خد مختلف مذاہب کا محققانہ جائزہ و مطالعے کرے اور تحقیق سے اسلام کو اپنے لیے پسند کرے،اور سوم یہ کے مسلمانوں کی تبلیغ یا باہم گفتگو اور احسن بحث سے کسی شخص کو اسلام کا قائل کیا جائے اور وہ اسلام کو اختیار کر لے۔چانچہ اس بارے میں صیح بخاری کی ایک حدیث سے بات مزید واضح ہو جاتی ہے جس میں رسول اکرم ۖ نے فرمایا کے تین شخص ایسے ہیں جن کے لیے دو گنا اجر ہے، حدیث بخاری کی ترتیب کے مطابق پہلا شخص وہ ہے جو اہل کتاب میں سے ہو اور اپنے نبی پر اور محمد ۖ پر ایمان لائے۔ خالص اسلامی معاشرے میں یا نظام ریاست میں اقلیتوں کو اگرچہ ذمی اور دوسرے درجہ کا شہری شمار کیا جاتا ہے لیکن شہریت کا یہ درجہ اقلیتوں کو ان کے بنیادی حقوق بشمول مذہبی حقوق،آزادی، فلاح اور بہبود سے کسی صورت محروم نہیں کرتا ہے، بلکے اقلیتوں کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانا ریاست یا حاکم وقت کی ذمے داری ہے۔

چناچہ صیحح مسلم کی حدیث کے مطابق رسول اکرمۖ نے وصیت کی کہ ذمیوں کی ہر ممکن خاطر مدارت کرنا جیسے کے میں کرتا تھا۔اور صیحح بخاری میں خلیفہ راشد حضرت عمر کی ایک روایت ہے جس میں ہے کہ خلیفہ عمر خطاب نے(وفات سے تھوڑی دیر پہلے)فرمایا کہ میں اپنے آنے والے خلیفہ کو اس کی وصیت کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول ۖ کا (ذمیوں سے)جو عہد ہے اس کو وہ پورا کرے اور یہ کہ ان کی حمایت میں انکے دشمنوں سے جنگ کرے اور انکی طاقت سے زیادہ کوئی بوجھ ان پر نہ ڈالا جائے۔اسلامی ریاست میں اقلیتوں سے جزیہ لیا جاتا ہے جس کے عوض انکو بنیادی ضروریات زندگی،تحفظ جان و آبرو وغیرہ مہیا کیا جاتا چانچہ خلافت راشدہ میں جب شام کا ایک شہر مسلمانوں کے زیر قبضہ آیا تو متعلقہ حکام نے وہاں کے اقلیتی باشندوں سے(حسب قاعدہ)جزیہ لیا لیکن جزیہ کی وصولی کے بعد ایسے حالات پیدا ہو گے کہ مسلمانوں کو وہ شہر چھوڑنا پڑا، اس موقع پر اسلامی فوج کے سپہ سالار حضرت خالد بن ولید نے غیر مسلم رعایا کو بلایا اور انکی پوری رقم یہ کہ کر واپس کر دی کہ ہم نے آپ سے آپکی حفاظت کے لیے جزیہ لیا تھا لیکن اب چونکہ ہمیں اس شہر کو چھوڑنا پڑ رہا ہے اور ہم آپکی حفاظت نہیں کر سکتے لہذا جزیہ کی رقم واپس کی جاتی ہے۔

اقلیتوں سے متعلقہ اسلامی تعلیمات کا جائزہ لینے کے بعد یہ سوال لازماً ہر ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ آخر پھر پاکستان میں اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار کیوں ہیں؟ میرے نزدیک اسکی تین بنیادی وجوہات ہیں، اول یہ کے پاکستان میں حقیقی طور پر اسلام نافذ ہی نہیں ہے بلکے پاکستانی ریاست کے نظام کا دین اسلام سے نہایت خفیف اور برائے نام ساتعلق ہے، دوم یہ پاکستانی قوم حقیقی قومی و ملکی سطح کی قیادت سے محروم ہے اور سوم یہ عوام میں دیگر مذاہب کے بارے میں پائی جانے والی متشدادنہ اور انتہاپسندانہ سوچ کے خاتمے کے لیے اصلاح و تربیت کا کوئی نظام موجود نہیں ہے۔ایک ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کی عظیم اکثریت کے ساتھ اقلیتوں کو بھی تمام تر حقوق فراہم کرے، مذہب کی جبری تبدیلی کو نا ممکن بنایا جائے،بے بنیاد الزامات کوقانوناً جرم قرار دیا جائے ، لیکن قانون سازی کے ساتھ یہ بھی لازم ہے کہ عوام کی مجموعی طور پر اس طرح تربیت واصلاح کی جائے کہ دیگر مذاہب کے بارے میں متشددانہ اور انتہاپسندانہ سوچ کا خاتمہ ہو سکے۔ اب یہاں ایک آخری لیکن اہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اقلیتوں یا غیر مسلموں میں اسلام کی اشاعت و تبلیغ کیسے کی جائے تواسکی ایک صورت تو یہ ہے کہ مختلف ذرائع اور وسائل سے غیر مسلموں تک اسلام کی تعلیمات پہنچائی جائیں اور اسلام سے شناسائی پیدا کی جائے لیکن میرے نزدیک اس کی بہترین اور اعلی صورت تو یہ ہے کہ افراد کا انفرادی کردار اور ریاست کا مجموعی نظام اسلامی حدود اور خطوط پر اس طرح استوار ہو کہ وہ نا صرف دوسری ریاستوں کو بھی متاثر کرے بلکے انفرادی طور پر افراد کے اذہان اور قلوب کو بھی اسلام کی صداقت اور حقانیت کا قائل کرے۔

Waqar Ahmad
Waqar Ahmad

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Tags:
message Muslim travel welcoming اختلافات استقبال پیغام سفر مسلمان
Election
Previous Post الیکشن اور ضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال
Next Post سونے کی فی تولہ قیمت 58800 روپے کی سطح پر مستحکم
Gold

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close