راولپنڈی (جیوڈیسک) آج 22 دسمبر بروز اتوار سال 2013 کا مختصر ترین دن ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کا دن 11 گھنٹے اور 20 منٹ کا ہوگا جبکہ رات 12 گھنٹے اور 40 منٹ پر مشتمل ہے جبکہ کل 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا شروع ہو جائیگا۔

Start typing to search...